ہفتہ، 15 دسمبر، 2018

’اب آسٹریلیا بھی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت مغربی یروشلم کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرتی ہے لیکن ابھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے منتقل نہیں کرے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rApR5I
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔