FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 20 فروری، 2019

سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شخص پر دس سال کی پابندی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے عرفان انصاری پر انسدادِ بدعنوانی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دس برس کی پابندی لگا دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T2UvUY
via IFTTT

دولتِ اسلامیہ: شمیمہ بیگم کو برطانوی شہریت سے محروم کرنے کا فیصلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چار برس قبل شدت پسند گروپ دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی شمیمہ بیگم کے خاندان نے انھیں برطانوی شہریت سے محروم کرنے کے فیصلے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E6T9iz
via IFTTT

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی انجینئر کی ڈائری: ’اب یہ ملک ہمارے لیے سمٹ رہا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اگر صورتحال نہ بدلی تو سنہ 2020 سے آپ کو جہاز بھر بھر کر سعودی عرب سے آنے والے پاکستانیوں کو ویلکم کرنا پڑے گا اور دوسری جانب آپ خود کہہ چکے ہیں کہ ہمارے ہاں بے روزگاری بہت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GyDdch
via IFTTT

پاکستان اب انڈیا کے لیے ’پسندیدہ ترین ملک‘ نہیں رہا، تو کیا ہوا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ڈبلیو ٹی او کے معاہدے کے تحت ممبر ممالک کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ کسٹم ڈیوٹی اور دیگر لیویز کے معاملات میں دوسرے ممالک سے غیر امتیازی سلوک رکھیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Va6TzU
via IFTTT

سلمان بٹ کی پی ایس ایل 4 میں شمولیت: ’لاہور قلندرز کو کوئی اور نہیں ملا تھا؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا پر ایک صارف طنزیہ لکھتے ہیں کہ ’جو لوگ وسیم اکرم کو کرکٹ میں قبول کرتے ہیں انھیں سلمان بٹ کے بارے میں کچھ نہیں بولنا چائیے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ElBTHD
via IFTTT

’میری گرل فرینڈ مجھ پر تشدد کرتی تھی، مجھے ڈر تھا کہ وہ مجھے جان سے نہ مار دے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایلیکس کی گرل فرینڈ برطانیہ کی وہ پہلی خاتون ہیں جنھیں ایک مرد کے ساتھ تشدد آمیز رویہ رکھنے کی وجہ سے جیل بھیجا گیا۔ اب ایلیکس مردوں کے ساتھ گھریلو تشدد کے حوالے سے بنی روایات کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U0mthe
via IFTTT

امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی جوہری منصوبے کی تحقیقات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کی ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کو جلد ہی حساس جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SS0jkY
via IFTTT

پلوامہ: ’عمران خان فوج کی زبان بول رہے ہیں، تحقیقات کا مطالبہ بے معنی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پلوامہ حملے کی تحقیقات کی پیشکش کو محض ایک بہانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا ماضی میں بھی ثبوت دے چکا ہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tvcXqH
via IFTTT

برطانوی فوٹو گرافر باغیچوں کی تصاویر کے سالانہ مقابلے کی فاتح قرار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جیتنے والی فوٹو گرافر نے 50 ممالک کے 19 ہزار لوگوں کو شکست دے کر پچھتر سو برطانوی پاؤنڈ کا اول انعام حاصل کیا۔ انکی تصویر کا عنوان ’فائر ورک‘ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Sel84x
via IFTTT

سعودی پیسے آنے سے پہلے گننا حقیقت پسندانہ سوچ نہیں: معاشی ماہرین.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اقتصادیات کے ماہرین اور اس پر کام کرنے والوں کے خیال میں پاکستان کو سرمایہ کاری کے اردگرد ہونے والے جشن سے ہٹ کر حقیقت پسندانہ سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2trBCfS
via IFTTT

دھونکل برادری کے آخری طبلہ ساز: ’ڈی جے کے آنے سے فرق پڑا ہے، مگر وہ موسیقی نہیں ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وزیر آباد کے ایک نواحی قصبے میں کبھی طبلہ سازوں کا ایک بڑا خاندان آباد تھا، لیکن آج یہاں صرف حاجی اختر علی کا گھرانہ ہی بچا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GRYgpF
via IFTTT

یہودی قبروں کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یہودی قبروں کی بے حرمتی کے خلاف فرانس بھر میں ہزاروں افراد نے مختلف شہروں اور قصبوں میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tu1dVq
via IFTTT

کترینہ کیف: فلاپ شروعات سے کامیاب کریئر تک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کترینہ کیف نے ماڈلِنگ کے بعد فلموں کا رخ کیا اور 'بوم' جیسی فلاپ شروعات کے باوجود وہ انڈین فلم انڈسٹری کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک بنیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GPDXsU
via IFTTT

منگل، 19 فروری، 2019

پتلی تماشے کے ذریعے آگاہی مہم: ذات پات کے فرق مٹانے کی انوکھی کوشش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کراچی کے کئی علاقوں میں تھیس پیئن تھیٹر گروپ پتلی تماشے کے ذریعے کئی اہم موضوعات پر آگاہی مہم چلا رہا ہے۔ لیکن اس گروپ کو اپنے کام میں کئی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NfGIEU
via IFTTT

پلوامہ: پاکستان کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان نے انڈیا کو پلوامہ میں خودکش حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر انڈیا نے پاکستانی سرزمین پر کارروائی کی تو اس کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SKQYLH
via IFTTT

کشمیر:’بچوں سے ہتھیار پھنکوائیں ورنہ وہ مارے جائیں گے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تعینات انڈین فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کشمیری مائیں اپنے بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں کیونکہ ایسا نہ کرنے والوں کا انجام موت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tuzljY
via IFTTT

محمد بن سلمان کا دورہِ انڈیا: سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے لیے دہلی اپنی پرانی دوستیاں ترک کر دے گا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ انڈیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کو بڑے پیمانے پر غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے اور سعودی عرب کے پاس سرمایہ کاری کے لیے ایک کھرب ڈالر کے فنڈز موجود ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V8kBDs
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: کیا ہم تیار ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے اور اس کے پاکستان پر داغے گئے الزام کے بعد بھارت میں اب یہ آوازیں اُٹھ رہی ہیں کہ کیوں نہ ایران کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کارروائی کی جائے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DVPT9x
via IFTTT

ساہیوال واقعے کی دو متوازی تحقیقات: کیا حتمی حیثیت جے آئی ٹی کی ہو گی؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مرنے والوں کے لواحقین نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم لاہور ہائی کورٹ نے تحقیقات کے لیے عدالتی انکوائری کا حکم دے دیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Eg1LV2
via IFTTT

خواتین مردوں سے زیادہ عمر کیسے پاتی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس سے لے کر روانڈا تک خواتین مردوں سے زیادہ عمر پاتی ہیں اور 100 سال سے زیادہ عرصے سے یہ رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ لیکن آخر ایسا کیوں ہے؟ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جینیاتی طور پر انھیں یہ برتری حاصل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V2nJk0
via IFTTT