WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 9 مارچ، 2019

بابری مسجد تنازع: سپریم کورٹ کی نامزد ثالثی کمیٹی کے سربراہ جسٹس خلیف اللہ کون ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
جمعے کو انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد اور رام مندر تنازع کو حل کرنے کے لیے غیر روایتی فیصلہ سناتے ہوئے اسے ثالثی کے ذریعے حل کرنے کا حکم دیا ہے اور ایک تین رکنی ٹیم نامزد کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2F0RFrL
via IFTTT

شی جن پنگ اور کمیونسٹ چین کے بانی ماؤ زے تُنگ کے سامنے ڈٹ جانے والا کمیونسٹ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
101 سالہ لی روئی سنیچر کو بیجینگ میں وفات پا گئے۔ ماؤ کے ذاتی سیکرٹری کے حیثیت میں انھوں نے پارٹی پر تنقید کی اور اس باعث انھیں قید کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی پڑیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EKS7sJ
via IFTTT

خواتین اور مردوں کو مساوی حقوق دینے والے چھ ممالک کون سے ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ورلڈ بینک کے مطابق اوسطاً دنیا بھر میں مردوں کی نسبت خواتین کو صرف تین چوتھائی حقوق حاصل ہیں۔ آپ کے ملک میں کیا صورتحال ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HpjKdB
via IFTTT

فوجی ٹوپی پہننے والی انڈین کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 32 رنز سے شکست.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے انڈین کرکٹ ٹیم کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Hq3Kbp
via IFTTT

پاکستان میں ’عورت مارچ‘ کے مقبول نعرے اور مطالبات.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کے لیے تیار کردہ خصوصی پلے کارڈز اور پوسٹرز کی تصاویر جن کے ذریعے خواتین نے اپنے خیالات اور مطالبات کی ترجمانی کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EKLWF4
via IFTTT

پلاسٹک یا کاغذی تھیلا، کون سا تھیلا زیادہ ماحول دوست ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکہ کی سپر مارکیٹ چین موری سنز آزمائشی طور پر اپنے دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک تھیلوں کی قیمت دس سے بڑھا کر 15 پینس کرنے کے ساتھ کاغذی تھیلوں کو بھی متعارف کروا رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EXBsUf
via IFTTT

کیا سرفراز احمد کو آرام دینا بہت ضروری تھا؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے دوران یہ بات سامنے آ چکی تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل اپنے کچھ کھلاڑیوں کو آرام دینا چاہتا ہے جن میں کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SSr2Jg
via IFTTT

کراچی میں غیر ملکی کرکٹرز کی سخت سکیورٹی میں پریکٹس.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کی رونقیں متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل ہو چکی ہیں جہاں کراچی کا نیشنل سٹیڈیم آج شام سات بجے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H5KCAl
via IFTTT

امریکی جنرل: پاکستان جو تعاون اب کر رہا ہے، اٹھارہ سال نظر نہیں آیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گذشتہ چھ ماہ میں اس حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TzosfE
via IFTTT

خواتین کا عالمی دن: پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے عورت مارچ اپنے اختتام کو پہنچ گئے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کا اختتام ہو گیا ہے جہاں ہزاروں افراد نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور معاشرے میں خواتین کے مسائل کو ختم کرنے مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tZkDBG
via IFTTT

آسٹریلیا کے خلاف سیریز: سرفراز کو آرام، شعیب ملک کپتانی کرینگے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کپتان سرفراز احمد کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قیادت کی ذمہ داری شعیب ملک کو سونپ دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H5L5SV
via IFTTT

پاکستان، آسٹریلیا سیریز: سمتھ اور وارنر پاکستان کے خلاف آسٹریلوی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
بال ٹمپرنگ کے الزام میں سمتھ اور وارنر پر لگائی جانے والی ایک سالہ پابندی 28 مارچ کو مکمل ہو رہی ہے تاہم ان کو رواں ماہ ہونے والی پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے لیے سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HiKpZA
via IFTTT

ویمن ڈے: `کافی پرعزم سوچ ہے،لگتا ہے گھر بسانے کا کوئی ارادہ نہیں‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
گھر سے نکل کر باہر کام کرنے والی اکثر خواتین کو ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں جن کا مردوں کو سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TGqpGQ
via IFTTT

خواتین کو عورت مارچ سے کیا امیدیں ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ملیے ایسی تین خواتین سے جن کی ذاتی زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوئے تھے جن کی وجہ سے ان میں عورتوں کے حقوق کی مہم میں شرکت کرنے کی خواہش پیدا ہوئی

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NNU5wu
via IFTTT

ایران کا برطانیہ پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام.... (FOCUS NEWS)

0 comments
برطانوی نژاد ایرانی خاتون کو سفارتی تحفظ دینے پر ایران نے برطانیہ پر بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TqbwcJ
via IFTTT

انڈیا کا ایک اور مگ 21 طیارہ تباہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈین وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق جمعے کے روز راجھستان کے علاقے بکانیر میں انڈین طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا۔ گرنے والا انڈین طیارہ معمول کے مشن پر تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NVY8qM
via IFTTT

ہمارے پانی میں ڈائناسور کا پیشاب بھی شامل ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ باغی مائع کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں، تو ایک مرتبہ پھر سوچ لیجیے!

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EYNMn9
via IFTTT

وسعت اللہ خان کا کالم : اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر سکتا ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
قسمت ہو تو پرویز مشرف جیسی ورنہ نہ ہو۔ ٹیکنیکلی وہ بھی اب سویلین ہیں مگر ان کا ہر بیان سن کے ایسے اڑا دیا جاتا ہے گویا مجذوب کی بڑ ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HmComo
via IFTTT

جمعہ، 8 مارچ، 2019

’نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل ہوتا تو صورتحال اور ہوتی‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل درآمد کیا گیا ہوتا تو آج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی تاہم وہ پرامید ہیں کہ اس مرتبہ کالعدم تنظیموں پر صحیح معنوں میں کریک ڈاؤن ہو گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ur5x3I
via IFTTT

بابری مسجد-رام مندر: فیصلہ عدالت نہیں ثالث کریں گے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کی سپریم کورٹ نے ایودھیا کی بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک تین رکنی پینل تشکیل دیا ہے جو آٹھ ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EMQTwT
via IFTTT