ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 27 مئی، 2018

کم جونگ اُن جوہری ہتھیار ترک کرنے اور ٹرمپ سے ملاقات کے لیے پرعزم: جنوبی کوریا

0 comments
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کہ رہنما کم جونگ ان مکمل طور پر جوہری ہتھیاروں کو ترک کرنے اور امریکی صدر کے ساتھ طے شدہ ملاقات کے لیے پرعزم ہیں جبکہ وائٹ ہاؤس نے مذاکرات کی تیاری کے لیے سنگاپور ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ktoBhw
via IFTTT

’پاکستان میں آئندہ انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے‘

0 comments
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ملک میں 25 جولائی 2018 کو عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KTaZXV
via IFTTT

کیا شرپا کی موت کا تعلق ایورسٹ کی چوٹی پر ایک لاکھ ڈالر کی کرپٹوکرنسی کے سٹنٹ سے ہے؟

0 comments
ٹیکنالوجی کی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ رواں ماہ ایک شرپا کی موت کو ان کے ایک تشہیری مہم سے جوڑا جا رہا ہے جس میں ایورسٹ کی چوٹی پر ایک لاکھ ڈالر مالیت کی ایک نئی کرپٹو کرنسی کو چھپانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s7lgc7
via IFTTT

جب برطانیہ کے آسمانوں پر 15 ہزار بار بجلی کوندی

0 comments
بی بی سی موسمیات کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب برطانیہ کے آسمانوں پر چار گھنٹے کے دوران 15 ہزار آسمانی بجلیاں چمکیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IP71ij
via IFTTT

آتش فشاں کے باعث کتنے لوگ مرتے ہیں؟

0 comments
آتش فشاں سے بہتے ہوئے سرخ لاوا کے دریا بظاہر بےحد خطرناک نظر آتے ہیں، لیکن کیا یہ واقعی اتنے ہی مہلک ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s9UXCc
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان: سپائی کرانیکلز پر تنازع، فاٹا کا انضمام اور عمران خان کو کیا یاد نہیں؟

0 comments
گذشتہ ہفتے کے پاکستان میں سپائی کرانیکلز پر تنازع، فاٹا کا انضمام اور گرمی کی لہر تصاویر میں

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IRifmH
via IFTTT

کیا اٹلی بھیجی جانےوالی لڑکی کا اسقاطِ حمل ہوا تھا؟

0 comments
اٹلی کی رہائشی ایک 19 سالہ پاکستانی لڑکی کو چند روز قبل پاکستان کے شہر لاہور میں اس کے والدین کے گھر سے بازیاب کروا کر واپس اٹلی بھیجا گیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sb2sI6
via IFTTT

ریال میڈرڈ چیمپیئنز لیگ کی مسلسل تیسری بار فاتح، لیور پول کو شکست

0 comments
فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IOL5E8
via IFTTT

معدومی کے خطرے کا شکار پانچ جانور

0 comments
ماہرین کا کہنا ہے کہ 1970 کے بعد سے دنیا میں جنگلی حیات میں 58 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ پانچ جانور ایسے ہیں جو معدومی کے خطرے کا شکار ہیں

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L0NHQ6
via IFTTT

اپنی ٹیم کی خاطر خود کو ہلکان کیوں کریں؟

0 comments
سائنس نے بالاآخر یہ بات ثابت کر دی ہے جو فٹبال کے شائقین پہلے سے ہی جانتے ہیں، کہ اپنی ٹیم کو کھیلتے ہوئے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IODq8F
via IFTTT

سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین آج کل کیا کر رہی ہیں؟

0 comments
فلسماز کرن جوہر اور زویا اختر نے ساتھ مل کر کون سی فلم بنائی ہے، سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین آج کل کیا کر رہی ہیں اور جان ابراہم کی فلم 'پوکھرن' میں کیا کچھ ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s9Ald5
via IFTTT

ہفتہ، 26 مئی، 2018

را کے سربراہ کے ساتھ ’سپائی کرونیکلز‘ لکھنے پر جنرل اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

0 comments
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کی خفیہ سروس آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کو را کے سابق سربراہ کے ساتھ مل کر کتاب ’سپائی کرونیکلز: را، آئی ایس آئی اینڈ دی الوژن آف پیس' لکھنے کی وضاحت کے لیے جی ایچ کیو طلب کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Lw7tUH
via IFTTT

انڈین انتخابات میں جناح کی تصویر بمقابلہ گنا!

0 comments
آج کل انڈیا میں محمد علی جناح کافی ڈیمانڈ میں ہیں۔ پہلے جنوبی ریاست کرناٹک کے الیکشن میں ان کا ذکر رہا اوراب مغربی اتر پردیش کے کیرانہ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخاب میں بھی ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2scKZix
via IFTTT

کروڑوں کے کاروبار جو ٹکوں میں بکے

0 comments
کچھ لوگ کاروبار میں منافع سے ارب پتی بن جاتے ہیں تو کچھ کا نقصان کے باعث دیوالیہ نکل جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی مشہور کمپنیاں ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے صرف ایک پاؤنڈ میں فروخت ہوئیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IMdUVJ
via IFTTT

سگریٹ، شراب، سیکس ہی عورت کی آزادی کی علامت؟

0 comments
یہ درست ہے کہ عورتوں کو حقوق، مقام، آزادی اور احترام سبھی کچھ ملنا چاہیے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سگریٹ، شراب، نیم برہنہ کپڑے اور بےلگام سیکس ہی آزادی کی علامت ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GQyNJm
via IFTTT

سپائی کرانیکلز: را کے سابق سربراہ آئی ایس آئی کے مداح کیوں؟

0 comments
پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور ان کے انڈین ہم منصب، 'را' کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت کی نئی کتاب سے چند اقتباسات۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xcGEBx
via IFTTT

’لندن کے بادل ابھی چھٹنے کو تیار نہیں‘

0 comments
لندن کے اس موسم میں، لارڈز کی ایسی گرین وکٹ پہ ہر کپتان ٹاس جیتنا چاہے گا۔ لیکن شاید ہی کوئی کپتان ٹاس جیت کر وہ فیصلہ کرے گا جو روٹ نے کیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IKA5eW
via IFTTT

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں مو صلاح پیدا۔۔۔

0 comments
فٹبال کی دنیا کے سپرسٹار مو صلاح عالمی شہرت کے باوجود آج بھی اپنے آبائی گاؤں میں ’ننھے محمد’ کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xcmxmY
via IFTTT

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ

0 comments
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کی تصویری جھلکیاں

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IMi00f
via IFTTT

سیاستدان ایسی کتاب لکھتا تو غداری کے فتوے لگ رہے ہوتے: رضا ربانی

0 comments
سینیٹ کے سابق چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی انڈین خفیہ ادارے را کے سابق سربراہ کے ساتھ مل کر کتاب لکھنے کے اقدام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IJmO2k
via IFTTT