FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 10 دسمبر، 2018

جاپانی شہزادی ماساکو ملکہ بننے سے کیوں گھبرا رہی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ماساکو اوواڈا تب ملکہ بنیں گی جب ان کے شوہر اور تختِ شاہی کے وارث شہزادہ ناروہیٹو اپریل 2018 میں اپنے والد شہنشاہ اکیہیٹو کا تخت سنبھالیں گے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zOAVkw via IFT...

خاشقجی قتل: سعودی عرب ملزمان ترکی کےحوالےنہیں کرےگا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے مشتبہ افراد کو ترکی کے حوالے کرنے کی بات کو مسترد کر دیا ہے۔ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ’ہم اپنے شہریوں کو کسی کے حوالے نہیں کرتے۔‘ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zQdeYM via IFT...

شہزادہ محمد بن سلمان کے ٹیچر کے ان کی زندگی کے متعلق چند انکشافات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا سعودی عرب کے متنازع ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بارے میں اقتدار پر عملی گرفت مضبوط ہونے تک کچھ زیادہ نہیں جانتی تھی۔ بی بی سی عربی سروس کے راشد سِکئی نے، جنھوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بچپن میں تعلیم دی تھی، ان کی شاہی زندگی کے بارے میں کچھ انکشافات کیے ہیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G8yUFi via IFT...

انڈیا: شادی کے لیے 100 چارٹرڈ طیارے، مہمانوں کی لمبی فہرست.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے معروف تاجر مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی میں دنیا بھر سے مشاہیر انڈیا کے شہر ادے پور میں اکٹھا ہیں جن میں سیاست دان، تاجر برادری اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے لوگ شامل ہیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zOqWf2 via IFT...

خوراک سے الرجی: کیا مغربی طرزِ زندگی بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
الرجی کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک ممکنہ وجہ ماحول اور مغربی طرز زندگی بتائی جاتی ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں خوراک سے الرجی کا تناسب کم ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rvKZu5 via IFT...

انٹرنیٹ پر سیکس کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے جعلسازوں سے کیسے نمٹا جائے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر میں ہزاروں افراد جعلسازوں سے دھمکی آمیز ای میلز موصول کرتے ہیں۔ یہ عام جعلسازی کے پیغامات سے مختلف ہوتے ہیں کیونکہ بعض اوقات ان میں ہیک ہوئے پاس ورڈ بھی شامل ہوتے ہیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BZmCe8 via IFT...

پمز ہسپتال میں الگ کمرے بنوانے کی بڑی وجہ خواجہ سرا روشنی نہ رہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خواجہ سرا روشنی، جن کے پمز ہسپتال میں علاج نہ ہونے کی وجہ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خاصہ احتجاج دیکھنے میں آیا، جمعہ کو اپنے گھر میں انتقال کر گئیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2GgPOBQ via IFT...

حجاب کے خلاف بغاوت کرنے والی ایرانی عورت کی کہانی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایرانی شہری شاہ پاریک شجری زادہ کو حجاب اتارنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا اور بعد میں انھیں اپنی زندگی بچانے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہونا پڑا۔ ایران میں عورتوں کے لیے حجاب پہننا قانونی طور پر لازم ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2L4foIN via IFT...

فرانس مظاہرے: زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے فرانسیسی ’معیشت کی تباہی ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فرانس میں مظاہروں کے موجودہ سلسلوں سے پیرس خاص طور پر بری طرح متاثر ہوا ہے جس میں کاریں جلا دیں گئیں، دوکانیں لوٹ لی گئیں اور سیاحت کے اہم مقامات بند کرنا پڑے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Ga50jY via IFT...

کیا آپ جانتے ہیں آپ کی جیب میں سونے کی کان ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شاید یہ سن کر آپ کو یقین نہ آئے لیکن اگر آپ کی جیب میں موبائل فون ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی جیب میں سونا لیے گھوم رہے ہیں اور آپ کو اس کا پتہ بھی نہیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Eall5t via IFT...

دو سالہ زینب کی زندگی بچانے کے لیے دنیا بھر میں نایاب خون کی تلاش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی کی جان بچانے کے لیے خون کے ایک نایاب گروپ کی ضرورت ہے جس کی تلاش کے لیے دنیا بھر میں تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QnZyP5 via IFT...

کھانے سے الرجی کیسے ہوتی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر میں الرجی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جن میں سب سے زیادہ تعداد غذائی الرجیز کی ہے اور بچے اس کا سب سے زیادہ شکار ہو رہے ہیں۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G9ke90 via IFT...

اتوار، 9 دسمبر، 2018

انڈین ٹی وی کی مشہور بہو قتل کیس میں حراست میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین ٹی وی کی مشہور اداکارہ دیوولینا بھٹا چاریہ کو پولیس نے ہیروں کے ایک تاجر کے قتل کے معاملے میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیا سے منسلک چند مزید خواتین سے پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QGNTKt via IFT...

حسینہ عالم کا خطاب پہلی بار میکسیکو کی حسینہ کے نام.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حسینہ عالم کے مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں کیسے سوال پوچھے گئے اور میکسیکو کی وینیسا نے ان کے کیا جواب دیے کہ ان کے سر حسینۂ عالم کا تاج سجا دیا گيا؟ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PpH3Ex via IFT...

صرف انڈین، پاکستانی اور ایرانیوں میں پایا جانے والا نایاب ترین خون ’بامبے نیگیٹو‘ ہے کیا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی کی جان بچانے کے لیے خون کے ایک نایاب گروپ کی ضرورت ہے اور یہ بلڈ گروپ 'او نیگیٹو' نہیں بلکہ دنیا کا کمیاب ترین بلڈ گروپ 'بامبے نیگیٹو' ہے۔ جانیے کہ یہ اتنا نایاب کیوں ہے؟ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E76Ijw via IFT...

پمز میں خواجہ سراؤں کا وارڈ: ’تبدیلی تب آئے گی جب ہمارے لیے لوگ اپنے دل میں جگہ بنائیں گے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لیے دو کمرے مختص کرنے کے عمل کو جہاں سراہا گیا وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ الگ کمرے کرکے ان کو باقی مریضوں سے دور تو نہیں کیا جارہا ہے؟ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2L5qjSK via IFT...

فرانس کے وزیر اعظم کا پرتشدد مظاہروں کے بعد 'قومی اتحاد کی بحالی' کا عہد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم ایڈوار فیلیپ نے ان پرتشدد مظاہروں کے بعد 'قومی اتحاد کی بحالی' کا عہد کیا ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Em9W3s via IFT...

دو ڈالر کی چوری اور پانچ سو ڈالر کا خرچ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تائیوان میں ایک خاتون کے خلاف اپنی روم میٹ کا دہی سے بنا ہوا مشروب چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا اور یہ جرم ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت ہوا۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zMgyEf via IFT...

اڑیں گے پرزے: ویلنے میں بانہہ!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حکومت جہاں، دیسی مرغ، انڈے اور کٹے کی مائیکرو مینجمنٹ کر رہی ہے، وہیں گنے کے مسئلے کی طرف بھی توجہ دے۔ وہ ایسا ہے کہ اگر گندم کاشت نہ کی جا سکی تو دیسی مرغے کے شوربے میں کیا بھگو کر کھائیں گے، کیک؟ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2El6p5p via IFT...

انڈیا: سمندر پار انڈین سے اسی ارب ڈالر انڈیا منتقل .... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عالمی بینک کے مطابق سمندر پار بسنے والے انڈین باشندوں نے اس سال اندازاً اسی ارب ڈالر کی خطیر رقم اپنے ملک منتقل کی ہے جو بیرونی ممالک میں بسنے والے کسی بھی ملک کے لوگوں کی طرف سے اپنے آبائی وطن بھیجی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔ from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2L2MWXL via IFT...