breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 4 اگست، 2021

عاصم باجوہ کے بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی متنازع دور کا اختتام، سی پیک پر وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی خالد منصور کون ہیں؟

0 comments
پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کے روز اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ خالد منصور کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سی پیک مقرر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37j8RWF
via IFTTT

طالبان اور افغان فوج میں شدید جھڑپیں: افغان شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کا حکم، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے

0 comments
افغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ پر قبضے کے لیے طالبان اور افغان فوج میں شدید لڑائی جاری ہے۔ طالبان کے خلاف بڑے آپریشن سے قبل شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ طالبان پر فضائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3je6OZm
via IFTTT

جو بائیڈن اور عمران خان: ’اگر صدر بائیڈن پاکستان کو نظرانداز کرتے رہے تو ہمارے پاس آپشنز موجود ہیں‘

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے قومی سلامتی سے متعلق مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن پاکستانی قیادت کو نظر انداز کرتے رہے تو پاکستان کے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rS5pM4
via IFTTT

اسلام آباد سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت کے لیے لاپتہ لڑکیوں کے والدین سے رابطے

0 comments
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت کے لیے ان خاندانوں سے رابطہ کیا ہے جن کی لڑکیاں گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں یا انھیں اغوا کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xkHWUV
via IFTTT

’نو کسنگ زون‘: انڈیا کے شہر ممبئی میں ’یہاں بوسہ لینا منع ہے‘ جیسا سائن بورڈ کیوں لگایا گیا؟

0 comments
نڈیا کے شہر ممبئی کے ایک علاقے میں 'نو کسنگ زون' (یعنی بوس و کنار منع ہے) کا سائن بورڈ عوام کی توجہ حاصل کر رہا ہے اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jrlLHY
via IFTTT

مائرہ ذوالفقار قتل کیس: نامزد ملزم کے ڈی این اے نمونے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے مماثلت میچ کر گئے، پولیس کا دعویٰ

0 comments
پاکستانی نژاد بیلجیئم کی شہری مائرہ ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے کرائم سین سے ملے ڈی این اے کے نمونوں سے میچ کرگیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37jLcpe
via IFTTT

نریندر مودی کی پارٹی بی جے پی کے خلاف انڈین اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی کوششوں میں تیزی کیوں آ رہی ہے؟

0 comments
انڈیا میں سنہ 2014 کے عام انتخابات سے تین سال پہلے سے وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد بنانے کی باتیں ہو رہی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CdTvRz
via IFTTT

کیا طالبان لشکر گاہ پر قبضہ کر کے اسے برقرار رکھ سکیں گے؟

0 comments
ہلمند افغان طالبان کا ایک تاریخی مضبوط گڑھ رہا ہے جو نائن الیون کے بعد ان افغان صوبوں میں شامل تھا جہاں پر طالبان نے جلد ہی اپنے قدم جمائے۔ یہ وہ صوبہ ہے کہ جہاں پر امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کو طالبان کی تاریخی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ہلمند کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ افیون کی کاشت اور پیداوار کی اہم جگہ ہے ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3imUJ5a
via IFTTT

منگل، 3 اگست، 2021

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟

0 comments
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jiM9U9
via IFTTT

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

0 comments
پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37kaNhu
via IFTTT

ماتھے پر چھ ٹانکوں کے ساتھ تین گول: انڈیا کی سیمی فائنل میں شکست کی وجہ بننے والے ہینڈرکس

0 comments
اس وقت الیگزینڈر ہینڈرکس کا شمار دنیا کے خطرناک ڈریگ فلکرز میں ہوتا ہے لیکن مخالف ٹیموں پر ان کا خوف اس طرح نہیں دکھتا جیسے پاکستان کے سہیل عباس، برطانیہ کے کیلم جائلز، نیدرلینڈ کے ٹیکے ٹیکما اور آسٹریلیا کے ٹرائے ایلڈر کا ہوتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A83gPe
via IFTTT

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘

0 comments
گذشتہ ہفتے ایک تجارتی ٹینکر پر ڈرون حملے کے بعد سے سخت الفاظ کا تبادلہ ہو رہا ہے، سفارت کاروں کو طلب کیا جا رہا ہے اور بدلا لینے کی دھمکیاں عوامی طور پر دی جا رہی ہیں۔ برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل تینوں ہی ایران پر الزام عائد کر رہے ہیں جبکہ ایران نے اس کی پُر زور تردید کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lnNAn3
via IFTTT

اسلام آباد میں جناح کی تصویر کے سامنے نوجوانوں کا فوٹو شوٹ زیر بحث، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات پر تنقید

0 comments
اسلام آباد میں ایک لڑکا لڑکی کا فوٹو شوٹ زیر بحث ہے جس میں وہ بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر اور ان کے فرمان ’ایمان، اتحاد، تنظیم‘ کے سامنے کھڑے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xmv8xx
via IFTTT

اسلام آباد میں ریستوران کے اشتہار میں بریانی کو ’خواتین سے تشبیہ‘ دینے پر بحث

0 comments
سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے ایک ریستوران کا بینر زیر بحث ہے جس میں لکھا تھا ’شی اِز ہاٹ، شی اِز سپائسی اینڈ شی اِز ارائیونگ‘ یعنی ’وہ پُرکشش ہے، وہ مصالحے دار ہے اور وہ آ رہی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TRhRz7
via IFTTT

ارشد ندیم: راج مستری کے بیٹے کا اولمپکس تک کا سفر

0 comments
ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے کسی انویٹیشن کوٹے یا وائلڈ کارڈ کے بجائے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rQfbhO
via IFTTT

طالبان کی ہرات اور لشکر گاہ پر قبضے کی کوششیں، افغان فورسز کے ساتھ سخت لڑائی جاری

0 comments
افغانستان کے ایک بڑے شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے مابین شدید لڑائی جاری ہے جس کے بعد ان خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ لشکرگاہ 2016 کے بعد طالبان کے کنٹرول میں آنے والا پہلا صوبائی دارالخلافہ ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fm2hTN
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: شہباز شریف یا مریم نواز؟ ن لیگ کا گرم محاذ

0 comments
سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے جانے انجانے، ڈیل بغیر ڈیل ایک اہم موقع گنوا دیا: عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CdDhHZ
via IFTTT

ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ تعداد میں فروخت پر فواد چوہدری کا ٹویٹ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

0 comments
حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ’مہنگائی بہت ہے‘ کا ہیش ٹیگ طنزیہ انداز میں استعمال کیا جس کے بعد ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A4BBPo
via IFTTT

شلپا شیٹی: راج کندرا کی گرفتاری کے بعد بالی وڈ اداکارہ اپنے خلاف ’میڈیا ٹرائل‘ پر نالاں

0 comments
46 سالہ اداکارہ شلپا نے اپنے خاندان کے خلاف ’میڈیا ٹرائل‘ پر بات کی ہے اور سب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے ’رائٹ ٹو پرائیویسی‘ یعنی رازادری کے حق کا احترام کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TQtAhn
via IFTTT

تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم: صوبہ پنجاب کے سکولوں، کالجوں میں قرآن بطور لازمی مضمون کیسے پڑھایا جائے گا؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں تاہم سکول اور کالج، قرآن کو ایک نئے لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے لیے کتنے تیار ہیں اور یہ مضمون کس طرح پڑھایا جائے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fqF6aW
via IFTTT