فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپیئن کا انٹرویو پبلش کرنے والے جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ میگزین ایڈیٹر نے ان کا یہ انٹرویو مصنوعی ذہانت کے ذ ریعے تیار کر کے شائع کیا تھا۔ ان کے اس عمل پر میگزین کے پبلشر نے فارمولا ون لیجنڈ کے خاندان سے اپنے اس عمل پر معافی مانگ لی ہے۔ سات بار کے عالمی چیمپیئن رہنے والے مائیکل شوماکر دسمبر 2013 میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کا شکار ہوئے تھے جس میں ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VOUBYzJ
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VOUBYzJ
via IFTTT