WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 30 مئی، 2019

#CWC19: افتتاحی کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

0 comments
لندن کے اوول گراؤنڈ میں 12ویں کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30QLZt3
via IFTTT

میڈیا پر ’گرو نانک محل‘ کی بے بنیاد افواہ کے باعث قدیم حویلی میں 72 برس سے آباد خاندان بے گھر

0 comments
باٹھانوالہ کی یہ حویلی کب کس نے تعمیر کروائی، تاحال نہیں معلوم لیکن بٹوارے کے بعد سے چند روز قبل تک اس میں شیر محمد گجر کا خاندان آباد تھا لیکن ایک افواہ کے بعد اب یہ کنبہ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Il0yNl
via IFTTT

’جس نے چکن توا پیس نہیں کھایا، اس نے لاہور نہیں دیکھا!‘

0 comments
لاہور کے ا ٹکسالی گیٹ کی سب سے مشہور ڈش چکن توا پیس ہے، جس کی نرم نرم بوٹیاں اور چٹخارے دار مصالحے ایسے ہیں کہ آپ کا پیٹ بھر بھی جائے تو نیت نہیں بھرے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VZ7u7B
via IFTTT

#CWC19: ناٹنگھم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں

0 comments
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جمعے کے روز ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کر رہی ہے۔ دیکھیے کھلاڑی اور کوچ اس میچ سے پہلے کیسے تیاری کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wrWs03
via IFTTT

#CWC19: ورلڈ کپ 2019 میں آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد کم کیوں کر دی؟

0 comments
سنہ 2015 میں آئی سی سی نے عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے 14 سے 10 ٹیمیں کر دیں جس کا سب سے زیادہ نقصان ایسوسی ایٹ ممالک کو ہوا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EJ68YH
via IFTTT

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟

0 comments
افغان طالبان نے روس میں ہونے والے بین الافغان اجلاس میں بھی افغانستان کے حکومتی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے جس کے بعد اس اجلاس میں افغان حکومت کے نمائندے بھی شریک نہیں ہوئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wv2YmI
via IFTTT

جگن ریڈی کا 430 دنوں کا پیدل سفر اور غیرمعمولی کامیابی کی داستان

0 comments
ایک حادثے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ایک رہنما ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہے لیکن اس سے قبل اس نے ایک سال سے زیادہ عرصے تک ملک کا پیدل دورہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WwKYaf
via IFTTT

مدارس کے نظام میں تبدیلی: کیا اس بار حکومت مدراس پر اپنی رٹ قائم کرنے میں کامیاب ہو سکے گی؟

0 comments
ماضی میں متعدد بار مدارس کے نظام میں تبدیلی اور انھیں کنٹرول میں لینے کی ناکام کوششوں کے باوجود ایک بار پھر حکومت نے اس حوالے سے قدم اٹھایا ہے۔ کیا اس بار وہ کامیاب ہو سکیں گے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HJQduX
via IFTTT

ماحولیاتی تبدیلی: کیا ہم کیڑے کھا کر دنیا کو بچا سکتے ہیں؟

0 comments
پہلے کی نسبت اب کیڑوں کی خوراک کے بارے میں لوگوں کے رویے بدل رہے ہیں لیکن فی الحال اس بات پر اتفاق نہیں کہ کیا یہ خوراک ماحول دوست ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MhjXUg
via IFTTT

#CWC19: پاکستانی ٹیم کٹھن امتحان کے لیے کتنی تیار؟

0 comments
چیمپینز ٹرافی کے بعد سے پاکستانی ٹیم نے 38 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ہیں جن میں سے اس نےصرف 15 جیتے ہیں 21 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ 2 میچز نامکمل رہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YUKg4g
via IFTTT

’ایچ آئی وی پازیٹو‘ ہونے پر خاتون کا مبینہ قتل

0 comments
ڈکھن تھانے کے ایس ایچ او وحید منگی نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں اطلاع ملی کے گاؤں کے قریب درخت پر عورت کی لاش لٹکی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HLjmpW
via IFTTT

لندن میں ’اوپننگ پارٹی‘ اور سرفراز کی شلوار قمیض

0 comments
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز تو جمعرات سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے لیکن اس کی افتتاحی تقریب بدھ کی شام لندن میں بکنگھم پیلس کے سامنے واقع سڑک پر منعقد ہوئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Xck4l6
via IFTTT

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر کے نام خط: ’میرے خلاف ریفرنس کی حقیقت کیا ہے

0 comments
پاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم کے استعفے کے بعد سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر پاکستان کے نام خط سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کی اطلاعات کی حقیقت بتانے کی درخواست کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YWJm7j
via IFTTT

بلاول بھٹو: علی وزیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا مطالبہ

0 comments
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری نے قبائلی علاقوں سے منتخب رکن علی وزیر کے فوری طور پر قومی اسمبلی میں پیش کرنے اور نیب کے چیئرمن کے خلاف منظر عام پر آنے والی ویڈیوز کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I3p4SH
via IFTTT

انضمام الحق: ’کھیلنا آسان ہے، ٹیم منتخب کرنا مشکل کام ہے‘

0 comments
انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے پانچ ورلڈ کپ کھیلے ہیں اور اب چھٹے ورلڈ کپ میں انھوں نے چیف سلیکٹر کی حیثیت سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Kcw3LU
via IFTTT

ایورسٹ کی ’جان لیوا قطاریں‘

0 comments
رواں موسم بہار میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر ہونے والی ہلاکتوں ایک بڑی وجہ وہاں کوہ پیماؤں کا ہجوم تھا لیکن چند دیگر وجوہات بھی حالات کو اس نہج پر لانے کی ذمہ دار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EH0kia
via IFTTT

’سندھ کے سرادری نظام کے خلاف کھڑی ہوں تاکہ جو نا انصافی میرے ساتھ ہوئی کسی کے ساتھ نہ ہو‘

0 comments
سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میھڑ سے تعلق رکھٹے والی آُم رباب اپنے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لیے ننگے پاؤں عدالت آئیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WszmVT
via IFTTT

کشمیر:’مظاہرین نے عسکریت پسندوں کو بچا لیا‘

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران یہ پہلا موقعہ ہے کہ طویل جھڑپ اور مکان کو بارود سے اُڑائے جانے کے باوجود محصور عسکریت پسند فرار ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EBkNVR
via IFTTT

دن کی روشنی اور رات کی نیند کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

0 comments
ہم اپنی زندگی کا تقریباً ایک تہائی حصہ سوتے گزار دیتے ہیں اور اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رات کی نیند پوری نہ ہونے سے ہماری صحت کیسے متاثر ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VVuMet
via IFTTT

ادریس صاحب جا چکے ہیں

0 comments
پاکستان اور بین الاقوامی ذارئع ابلاغ کے ساتھ کئی دہائیوں تک منسلک رہنے والے ملک کے ممتاز صحافی ادریس بختیار بدھ کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MvNKJl
via IFTTT