FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 28 جون، 2018

دانیال عزیز پر توہینِ عدالت کا جرم ثابت، پانچ سال کے لیے نااہل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا سنائی جس کے بعد وہ پانچ برس کے لیے نااہل ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MugKMF
via IFTTT

'ووٹ نہیں ڈالتے تو احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت معذور افراد کی آبادی 32 لاکھ سے زیادہ ہے تاہم ان کا شکوہ ہے کہ ان کے لیے پولنگ سٹیشنز میں بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KvCVBd
via IFTTT

ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے کتنی دیر سونا ضروری ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کیا بچپن میں بڑوں سے سنا ہوا یہ مقولہ کہ’زیادہ سونا ٹھیک نہیں ہے وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے‘ سائنسی نقطۂ نگاہ سے درست ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2N8rRMm
via IFTTT

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ایک ٹیم کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
زمبابوے میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی تین ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ایک ٹیم کا مقابلہ ہو گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IuUaB3
via IFTTT

کیا کائنات میں انسان واقعی اکیلا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سائنسدان زمین سے ریڈیائی لہریں بھیج کر دوسری دنیا کی مخلوق سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اب تک دوسری دنیا کی کسی مخلوق نے کسی بھی انسانی پیغام کا جواب نہیں دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tzAmrp
via IFTTT

نیب کا نواز شریف کے بیٹوں اور اسحاق ڈار کو واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دو بیٹوں اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KhhpEB
via IFTTT

میراڈونا کی شرارتیں انھیں سرخیوں میں رکھتی ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
میراڈونا کی شرارتیں کبھی بھی سرخیوں سے باہر نہیں رہتیں اور شاید وہ غلط وجوہات کی بنا پر روس میں میسی سے زیادہ توجہ حاصل کیے بیٹھے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KskkpQ
via IFTTT

ڈیرہ اسماعیل خان: ’حسنین نے گھر پر بتایا کہ تبلیغ کے لیے جا رہا ہے لیکن پھر واپس نہیں آیا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک ہی محلے سے لاپتہ ہونے والے آٹھ نوجوان لڑکوں کو آٹھ روز گزر جانے کے باوجود اب تک تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KqyKtO
via IFTTT

دہلی میں درختوں کی کٹائی کے خلاف’ مجھے بچاؤ‘ مہم کا آغاز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دہلی میں ماحولیات کے لیے کام کرنی والی کارکنوں نے درختوں کی کٹائی کے خلاف’ درختوں کو بچاؤ‘ کی مہم شروع کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tvzVP8
via IFTTT

سپریم کورٹ: ’پہلے حکومتیں تبدیل کروا لیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے ہی ایک اور تین رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کر کے بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کو لوگوں سے پیسے وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lDUG6C
via IFTTT

شاہد خاقان عباسی اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹرائبیونل نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انھیں نااہل قرار دے دیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2yP0Bzo
via IFTTT

ورلڈ کپ 2018: دفاعی چیمپیئن جرمنی ورلڈ کپ سے باہر، برازیل ناک آؤٹ مرحلے میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ہی مرحلے میں دفاعی چیمپیئن جرمنی ٹرافی کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے جبکہ برازیل نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2N4TjdR
via IFTTT

لکمل نے 'جیت کی عادت' بچا لی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹیسٹ کرکٹ میں سری لنکا کی ایسی مضبوط واپسی سے فائدہ صرف سری لنکا کو ہی نہیں، بحیثیت مجموعی ٹیسٹ کرکٹ کے فارمیٹ کو بھی ہو گا کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقا مشکل مقابلے کی کرکٹ سے بھی وابستہ ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Ki3FsQ
via IFTTT

الیکشن 2018: پاکستان کے سرکاری سکول پانچ برس میں کتنے بدلے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
2013 کے عام انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں نے تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کے دعوے اور وعدے کیے۔ لیکن ان پانچ سالوں میں ملک کے چاروں صوبوں میں تعلیم کے شعبے میں کیا بہتری آئی؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2N6Hyng
via IFTTT

بِہار کے جج نے اپنی بیٹی کو قید کیا تو عدالت نے آزاد کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بِہار میں ایک جج نے اپنی بیٹی کو گھر میں اس لیے قید کر رکھا تھا کہ وہ کسی سے محبت کرتی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KjtYiI
via IFTTT

بدھ، 27 جون، 2018

منقسم تارکین وطن 'ظالمانہ اور غیر قانونی‘ اقدام، 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کی سترہ ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کو 'ظالمانہ اور غیر قانونی' طور پر منقسم کرنے کا ملزم ٹھہراتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے جبکہ نائب امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر اپنے بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kqn2MH
via IFTTT

الیکشن 2018: کیا کراچی کی سیاست میں الطاف حسین اپنا اثر کھو چکے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک ایسی شخصیت جس نے گذشتہ 30 برسوں تک بلاشرکتِ غیرے حکومت کی ہو اُس کے منظر سے ہٹ جانے کی خوشی یا غم کو سنبھالنے میں کراچی شہر کو کچھ وقت لگے گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K8yqAu
via IFTTT

سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد دو ہزار ’کپتانیہ‘ بھرتی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد دو ہزار خواتین ٹیکسی ڈرائیورز کے طور پر کام شروع کر چکی ہیں اور ان میں سے ایک امل ہیں جن کے لیے ٹیکسی چلانا بچپن کا خواب تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KfUppd
via IFTTT

ایرانی گول کیپر علی رضا بہرانوند: سڑکوں پر سونے سے لے کر فٹبال ورلڈ کپ تک سفر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران کے گول کیپر علی رضا بہرانوند کا سڑکوں پر سونے سے لے کر فٹبال ورلڈ کپ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی کی پینلٹی کک روک دینے تک کا سفر۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MrS5rR
via IFTTT

ورلڈ کپ 2018: لیونل میسی کا پہلا گول، ارجنٹینا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فٹبال سٹار لیونل میسی نے آخر کار ورلڈ کپ 2018 میں اپنا پہلا گول کر ہی ڈالا اور ساتھ ہی ساتھ ان کی ٹیم ارجنٹینا نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KeCgrS
via IFTTT