اتوار، 23 دسمبر، 2018

کوہستان میں ’غیرت کے نام‘ پر دو خواتین سمیت چار افراد قتل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر کوہستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دور افتادہ پہاڑی قصبے لوٹر میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر دو خواتین سمیت چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ct6S3g
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔