بدھ، 20 جنوری، 2021

ویک اپ کال وید ضیاءمغل کےہوسٹ اور تجزیہ کار ضیاء مغل کی منگنی اور شادی

0 comments

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور                                                     شادی کے بارے میں اٹھنے والے تمام خبروں کی تردید کر دی۔ 

 


شوخ وچنچل اینکرپرسن  ضیاء مغل آجکل نیوز اینکرفروۃ وحید 
کیساتھ اپنی منگنی اور شادی کے متعلق خبروں میں کافی ان ہیں
 ضیاءمغل نے اینکر پرسن فروۃ وحید کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی تصدیق یا تردید سے  انکار کرتے ہوئے کہا کہ انکی زاتی زندگی میں کسی قسم کی دخل اندازی کرنے کا کسی کو بھی کوئی حق  نہیں ۔سوشل میڈیا پہ چلنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے

 انہوں نے مزیدکہا کہ یہ ایک ایسے فورم کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔جس کا کوئی چیک اینڈ بیلینس نہیں۔آزادی رائے کسی بھی انسان کا بنیادی حق ہے۔مگر اس کا بالائے ضرارت اور ناجائز استعمال انتہائی ناپسندیدہ ارو قابل مزمت عمل ہے۔ 
 پرل کانینٹل لاہور میں ایک منعقدۃایک نجی محفل میں  مختلف صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں انتہائی خوش ہیں ۔جب  ان کا شادی کا ارادہ ہوا تو  وہ کسی سے نہیں چھپائیں گے۔
جب چاند آسمان پہ نکلتا ہے تو ساری دنیا اس کا نظارہ کرتی ہے۔
سیکیورٹی تھریٹ کے حوالہ سے بات چیت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی اور موت انسانی دائرہ اختیار میں نہیں۔موت کے وقت کاتعین کیا جا چکا ہوتا ہے۔اور جب تلک یہ وقت پورا نہیں ہوتا تو  موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ضیاء مغل پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے۔جس میں ان پر شدید فائرنگ کی گئی اور اس حملہ میں یہ بال بال بچ گئے تھے۔   

   

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔