جمعرات، 14 مارچ، 2019

کے میزبان ضیاء مغل کو WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL بی بی سی ورلڈ کا نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیاء/پاکستان مقرر کر دیا گیا

0 comments

کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا کی شہ سرخیوں کی نظر رہی جس میں بلخصوص بھارتی میڈیا کی جانب سے انتہائی غیرزمہ دارانہ صحافت کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔جس کو پوری دنیا کے صحافتی اداروں اور میڈیا چینلز نے انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس سلسلے میں پروگرام wakeup call with zia mughal کے میزبان ضیاء مغل نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نکیال سیکٹر،جبہ،بالا کوٹ اور پاکستان اور بھارت کی LOC پر جا کر ان نام نہاد بھارتی صحافیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے ایک خصوصی پروگرام کیا۔جو کہ ON AIR ہونے کے صرف سات گھنٹوں کےاندر ایک لاکھ سے زائد لوگوں کی نظر ھو چکا تھا۔ جو کہ یقینا پاکستان اور ضیاء مغل کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ضیاء مغل کی دلیررانہ اور پیشہ وارانہ صحافت کو سراہتے ہوے نہ صرف فیس بک انتظامیہ نے مبارکباد کا پیغام بیجھا بلکہ BBC نے ان کی سیا سی سماجی اور صحافتی خدمات کا اعتراف کرتے ہوے ضیاء مغل کو BBC WORLD کا نمئیندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیاء / پاکستان مقرر کر دیا۔ جو کہ یقینا پاکستانی اعوام اور بلخصوص ضیاء مغل کے لیے ایک قا بل فخر بات ہے۔ یقینا                          
ضیاء مغل کی دلیرانہ اور زمہ دارانہ رپورٹنگ نام نہاد بھارتی صحافیوں کے منہ پر طمانچہ اور اپنے ؤطن عزیز پاکستان سے محبت اور افواج پاکستان سے یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔