جمعرات، 10 مئی، 2018

فوکس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی آمد

0 comments

جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء
  فوکس نیوز  کے نمایندہ خصوصی براے 

جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ضیاء مغل کی لال حویلی آمد

  جہاں  پر انہوں نے پاکستانعوامی مسلم لیگ 
سربراہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی اور 
ملکی امور سیاست کی تازہ ترین صورت حال پر
بات چیت کی اس موقحہ پر ان  کے ساتھ 
پاکستان تحریک انصا ف راولپنڈی کی سینیر قیادت 
چو ہدری اصغر 
  میاں عمران حیات  
چو ہدری عدنان 
تنویر راجپوت 
راجہ نعمان بھی موجود تھے 
 جہا ں پر انہوں نے پاکستانعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد
 سے ان کی بھابھی کی وفات پر تعز یت بھی کی۔۔۔  














0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔