
عراق کے شیعہ اور سنی گروہ امریکی فوجوں کو ملک سے
نکالنے پر متفق ہیں اس صورتحال میں امریکہ نے اُن سنی گروہوں کو نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے جو صدام حسین کے آمرانہ دور میں خصوصی حیثیت رکھتے تھے۔۔
امریکہ نے دنیا اسلام کے کئی ملکوں میں بڑے پیمانے پر شیعہ سنی فساد کرانے کی سازش تیار کرلی، مذموم امریکی سازش کو کامیاب بنانے کیلئے سعودی عرب اور برطانیہ امریکی خفیہ ایجنسی کیساتھ ملکر کام کررہی ہیں، 9 جنوری 2020ء کو عراق میں موجود امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد امریکہ...