جمعرات، 31 اکتوبر، 2024

’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی

0 comments
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ کے دوران ایک مہمان کی جانب سے دوسرے مہمان کے لیے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی جملے ادا کرنے پر معذرت کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fKPCbZR
via IFTTT

بدھ، 30 اکتوبر، 2024

آئل ریفائنری، ریڈار اور پارچین عسکری سائٹ: سیٹلائیٹ تصاویر ایران پر اسرائیلی حملے کے کیا شواہد دکھاتی ہیں

0 comments
سیٹلائیٹ کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر، جن کا بی بی سی ویریفائی نے تجزیہ کیا ہے، میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 26 اکتوبر کے دن ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں نے متعدد ایرانی عسکری تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Oufigo5
via IFTTT

پیریٹونیئل ڈائلیسس: گھر بیٹھے ’گردوں کی صفائی‘ کا طریقہ جس میں درد بھی نہیں ہوتا

0 comments
یہ طریقہ ہے کیا؟ اس میں خون کی صفائی کیسے ہوتی ہے اور ہسپتال کیوں نہیں جانا پڑتا؟ اس تحریر میں ہم نے طبی ماہرین کے ساتھ ساتھ چند ایسے افراد سے بھی بات کی جو پیریٹونیئل ڈائلیسس کی مدد سے زندگی گزار رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/o8L4p59
via IFTTT

منگل، 29 اکتوبر، 2024

پاڑہ چنار کے ’محصور‘ عوام: ’ہماری آنکھوں میں الوا کی موت کے دُکھ سے زیادہ اپنی بے بسی کے آنسو تھے‘

0 comments
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چنار کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں ادویات اور مناسب سہولیات کی عدم دستیابی اور ایمرجنسی کے صورت میں صوبے کے بڑے ہسپتالوں تک نہ پہنچ پانے کے باعث اب تک کم از کم چھ بچوں کی ہلاکت ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/P7poXGn
via IFTTT

گوگل پر دو بلین پاؤنڈ جرمانہ لگوانے والا جوڑا: ’ہمیں انٹرنیٹ سے غائب کر دیا گیا تھا‘

0 comments
یہ جون 2006 کی بات ہے جب اس جوڑے نے اپنی اچھی تنخواہوں والی نوکریاں چھوڑ کر مختلف اشیا (الیکٹرانکس سے لے کر جہاز کے ٹکٹ تک) کی قیمتیوں کا موازنہ کرنے والی ویب سائٹ فاؤنڈیم شروع کی جو مکمل طور پر لائیو ہو چکی تھی۔ مگر انھیں اور ان کے فالوورز کو معلوم نہیں تھا کہ یہ ان کی کمپنی کے خاتمے کی شروعات ہو گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Li590Gn
via IFTTT

پیر، 28 اکتوبر، 2024

انڈین نیوز ایجنسی کا ویکیپیڈیا کے خلاف مقدمہ: ویکیپیڈیا کیسے کام کرتا ہے اور اس پر کتنا بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟

0 comments
ویکیپیڈیا کے متعلق چند سوال عام طور پر لوگوں کے ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ ویکیپیڈیا کیسے کام کرتا ہے؟ ان کے لیے مضامین کون لکھتا ہے؟ اسے کون چلاتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2Ig4wOj
via IFTTT

اتوار، 27 اکتوبر، 2024

رونالڈو کو اپنے ایک فین کی تلاش: ’یہ میرا جڑواں بھائی ہے، اس کے بدلے مجھ سے ہی مل لیں‘

0 comments
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں شمار ہونے والے پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ انھیں اس میں نظر آنے والے ان کے مداح کی تلاش ہے اور جو کوئی بھی ان کے بارے میں خبر دے گا وہ اس کے مشکور ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uxVJ5Kh
via IFTTT

’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا

0 comments
عاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7N5qxRK
via IFTTT

ہفتہ، 26 اکتوبر، 2024

قاضی فائز عیسیٰ: ’اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ جج جن کا دور سیاسی اور عدالتی تنازعات سے بھرپور رہا

0 comments
گذشتہ برس ستمبر میں جب قاضی فائز عیسیٰٰ نے پاکستان کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا تو وکلا میں یہ تاثر عام تھا کہ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ جج ہیں اور وہ نہ صرف عدلیہ میں موجود ججز کے درمیان اختلافات کو ختم کروائیں گے بلکہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کا بھی خاتمہ کریں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8SgVujX
via IFTTT

امریکی کانگریس کے انتخابات میں فتح کے لیے پُرامید پاکستانی نژاد امیدوار: ’گیس سٹیشن سے امریکی سیاست میں راستہ بنایا‘

0 comments
’میں پہلی بار امریکہ 2001 میں آیا تھا اور میں نے پہلی نوکری ایک گیس سٹیشن پر کی تھی۔ میں نے محنت کی اور ایک طویل سفر طے کر کے گیس سٹیشن سے امریکہ سیاست تک اپنا راستہ بنایا۔ میرے خاندان میں دور دور تک کسی کا تعلق سیاست سے نہیں ہے اور جب میں نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ میں الیکشن لڑنا چاہتا ہوں تو ابتدا میں سب نے مجھے منع کیا اور کہا کہ آپ کو امریکی لوگ ووٹ نہیں دیں گے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/MVmATD2
via IFTTT

جمعہ، 25 اکتوبر، 2024

انڈیا اور کینیڈا کے کشیدہ سفارتی تعلقات کے بیچ دو سال قبل ہوئے قتل کا اعترافِ جرم

0 comments
انڈیا اور کینیڈا کے درمیان کشیدہ تعلقات کے دوران چند روز قبل کینیڈا کی ایک عدالت میں سنہ 1985 میں ایئر انڈیا کی پرواز پر بم دھماکے کے الزامات سے بری ہونے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے دو افراد نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KZagVne
via IFTTT

پنڈی کی بیکڈ پچ کا جادو: ’لگتا ہے پاکستان اپنے ہی جال میں پھنس گیا ہے‘

0 comments
جہاں پاکستانی سپنرز نے کھیل کے پہلے دن کھانے کے وقفے تک انگلینڈ کی پانچ وکٹیں حاصل کرکے آدھی ٹیم کو پویلین کی راہ دکھائی وہیں ساجد اور نعمان نے 42 اوورز کا سپیل کیا۔ اب خدا جانے سے یہ ملتان ٹیسٹ کا تجربہ تھا، ’بار بی کیو‘ پچ کا کمال یا انگلینڈ کی کمزوری کا فائدہ اٹھانا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/D25LxMR
via IFTTT

جمعرات، 24 اکتوبر، 2024

پانچ سال تک ’جعلی عدالت لگانے والے جعلی جج‘ کیسے پکڑے گئے

0 comments
گجرات پولیس نے گاندھی نگر کے رہائشی 37 سالہ مورس سیموئل کرسچن کو منگل کے روز گرفتار کر لیا ہے جو ایک زمانے سے لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ طرح طرح کے میمز شیئر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4j7ErkC
via IFTTT

ایلون مسک بمقابلہ مکیش امبانی: انڈیا میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے ارب پتی کاروباری افراد کے درمیان جاری دلچسپ جنگ

0 comments
دنیا کے دو امیر ترین آدمیوں ایلون مسک اور مکیش امبانی کے درمیان فی الحال سخت مقابلہ نظر آ رہا ہے کیونکہ دونوں انڈیا کی سیٹلائٹ براڈ بینڈ مارکیٹ میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HTFeMXy
via IFTTT

’سٹیج‘: دیہاتوں کا نیٹ فلکس کہلایا جانے والا انڈین سٹارٹ اپ جو نئی فلم انڈسٹری کو جنم دے رہا ہے

0 comments
ان دیہاتوں میں اب گائے بھینسوں کی آوازوں کے ساتھ ساتھ ہدایت کاروں کی ’لائیٹس، کیمرہ، ایکشن‘ کی آوازیں سنائی دینا اب عام سی بات ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PfcX0Gy
via IFTTT

بدھ، 23 اکتوبر، 2024

’دور مار میزائل اور اتحادی ملک کی جاسوسی‘: کیا ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی دستاویزات کسی خاص مقصد کے تحت افشا ہوئیں؟

0 comments
امریکی تفتیش کار یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق انتہائی حساس امریکی خفیہ دستاویزات آن لائن کیسے لیک ہو گئیں۔ یہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں اسرائیل ایران میں کہاں کہاں اہداف کو نشانہ بنانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ مگر کیا انھیں لیک کرنے کے پیچھے کوئی مقصد کارفرما ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/laU3DnL
via IFTTT

یحیی سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کے نئے سربراہ کی شناخت ’خفیہ رہے گی‘

0 comments
یحییٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ تنظیم سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنے نئے سربراہ کی شناخت خفیہ رکھ سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/V26lQNy
via IFTTT

منگل، 22 اکتوبر، 2024

نو سال جھوٹی محبت کا شکار رہنے والی خاتون: ’میں اتنی احمق کیسے ہو سکتی تھی؟‘

0 comments
سنہ 2009 میں جب ’بوبی‘ نامی ایک فیس بُک صارف نے 29 سالہ کرت کو فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجی تو انھیں لگا کہ ان کے نصیب کھل گئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/c96ryam
via IFTTT

لاہور میں انسٹاگرام سے شروع ہونے والے مبینہ ریپ کے غیرمصدقہ واقعے نے کیسے پُرتشدد مظاہروں کو جنم دیا؟

0 comments
کئی روز گزر جانے کے باوجود بھی سوشل میڈیا پر بہت سے ایسے طلبا اور صارفین ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں ناصرف مبینہ ریپ کا واقعہ پیش آیا بلکہ مختلف شخصیات اس واقعے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم حکومتی تفتیش اور رپورٹس اس واقعے کے پیش آنے کی یکسر نفی کرتی ہیں۔ مگر اس معاملے کی ابتدا انسٹاگرام اکاؤنٹس سے کیسے ہوئی اور یہ پرتشدد مظاہروں میں کیسے بدلا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/y2W0oOU
via IFTTT

پیر، 21 اکتوبر، 2024

’جس صوفے پر یحییٰ سنوار کی موت ہوئی وہ میری ماں نے مجھے دیا تھا‘: وہ گھر جہاں حماس کے سربراہ کو اسرائیل نے ہلاک کیا

0 comments
رفح شہر کے مغرب میں واقع اماراتی ہسپتال کے سامنے ابن سینا سٹریٹ پر نقل مکانی کر کے جانے والے ایک فلسطینی دیہی خاندان نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جس گھر سے انھیں زبردستی نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، وہ اسرائیلی فوج اور حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے درمیان میدان جنگ بن جائے گا اور یہیں یحییٰ سنوارکی زندگی کا باب تمام ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pjXu0lO
via IFTTT

اتوار، 20 اکتوبر، 2024

یحییٰ سنوار کے آخری لمحات: جب حماس کے سربراہ نے مرنے سے پہلے اسرائیلی ڈرون پر چھڑی پھینکی

0 comments
جنگ کی ابتدا سے حماس کے رہنما یحیی سنوار نے زیادہ تر وقت غزہ کی پٹی میں موجود خفیہ سرنگوں میں گزارا۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کے محافظ ہوتے تھے۔ لیکن آخر کار ایک سال بعد جنوبی غزہ میں ان کا سامنا اسرائیلی فوجیوں سے ہو گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/t1zR2Qp
via IFTTT

فوڈ واؤچر سے کھانے کی بجائے ٹوتھ پیسٹ اور دیگر اشیا خریدنے پر فیس بک کے ملازمین برطرف

0 comments
معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ملازمین کو محض اس بنا پر برطرف کیا ہے کہ وہ کھانے پینے کے لیے دیے جانے والے میل واؤچر کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ان سے ٹوتھ پیسٹ اور واشنگ پاؤڈر خرید رہے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WtmYpae
via IFTTT

ہفتہ، 19 اکتوبر، 2024

یحییٰ سنوار کی موت حماس کے لیے بڑا دھچکا لیکن ’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘

0 comments
بہت سے اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں تاکہ انھیں سکیورٹی کی ناکامیوں میں اپنی ذمہ داری کے لیے جوابدہ نہ ہونا پڑے جس کی وجہ سے سنوار اور ان کے ساتھیوں کو اسرائیل میں داخل ہونے کا موقع ملا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/INdkTF0
via IFTTT

’روحانی معالج نے کہا میرا بیٹا تین دن تک ایک حادثے میں مر جائے گا‘: معمر خواتین جعلسازوں کے نشانے پر

0 comments
دنیا بھر میں چینی برادریاں جعلسازوں کے نشانے پر ہیں۔ جیسے معمر خواتین کو اکثر یہ کہہ کر ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کر دیا جاتا ہے کہ ان کے پیاروں کی جان خطرے میں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/inDXa6L
via IFTTT

ایرانی ’فتح‘ میزائل اور ’شاہد‘ ڈرونز سمیت وہ غیر ملکی ہتھیار جن کی بدولت روس کی عسکری صلاحیت بڑھ گئی

0 comments
ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EpHD89m
via IFTTT

جمعہ، 18 اکتوبر، 2024

ساجد خان: فوجی کا بیٹا جو ’ہر بار پرفارم کرنے پر ٹیم سے باہر ہو جاتا ہے‘

0 comments
ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹیں بٹورنے والے 31 سالہ پاکستانی کرکٹر ساجد خان کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ سیلیبریشن دونوں ہی شائقین کی داد وصول کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mHExjgi
via IFTTT

’میرا بیٹا اپنے کھلونوں سے زیادہ بم کی آواز کو پہچانتا ہے‘

0 comments
جب گذشتہ برس اکتوبر کے دوران غزہ میں جنگ کا آغاز ہوا تو دو فلسطینی شہریوں نے بی بی سی ورلڈ سروس کے لیے اپنی روزمرہ زندگی کو فلمانا بھی شروع کر دیا۔ ان میں سے ایک اصیل جنوب کی طرف نقل مکانی کر گئے جبکہ خالد نے غزہ کے شمالی حصے میں ہی رہنے پر اکتفا کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/L2jJWNH
via IFTTT

جمعرات، 17 اکتوبر، 2024

انڈین کرکٹر اجے جدیجہ کس راجہ کے جانشین بنے کہ راتوں رات مالا مال ہو گئے؟

0 comments
گذشتہ دنوں ہندوؤں کے تہوار دسہرے کے موقعے پر اجے جڈیجہ کے چچا اور سابق شاہی ریاست نواں نگر (اب جام نگر) کے راجہ یا جام صاحب شتروشلیہ دگوجے سنگھ جڈیجہ نے انھیں اپنا جانشین قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TMmzPWh
via IFTTT

بدھ، 16 اکتوبر، 2024

84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر الپچینو خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟

0 comments
زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/D7MAXo0
via IFTTT

’پیپلز پارٹی سے نئی آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا‘ مولانا فضل الرحمن کا آج نواز شریف سے ملاقات کا عندیہ

0 comments
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت کا آئینی ترمیم کے مسودے پر پاکستان پیپلز پارٹی سے اتفاق ہو گیا ہے اور آج نواز شریف سے ان کی ملاقات ہو گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5hWvpP8
via IFTTT

حزب اللہ کے ’سست رفتار ڈرون‘ جو اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے ’جان لیوا سردرد‘ بن چکے ہیں

0 comments
اتوار کے دن شمالی اسرائیل میں بن یامینا فوجی اڈے پر حزب اللہ کے حملے میں چار فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جو اب تک ملک میں ہونے والا سب سے نقصاندہ ڈرون حملہ تھا۔ لیکن سست رفتار اور چھوٹے ڈرون اسرائیلیوں کے لیے ’جان لیوا درد سر‘ کیوں بن چکے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/tc8GZLx
via IFTTT

منگل، 15 اکتوبر، 2024

ایس سی او اجلاس: ’کمرے میں انڈیا اور پاکستان ہوں گے تو ماحول میں ہلکا سا تناؤ تو ہو گا‘

0 comments
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس عالمی سطح پر جاری تنازعات کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے، لیکن کسی سخت یا بڑے بیان کی توقع کم ہے۔ مغربی اتحاد نیٹو کا متبادل سمجھی جانے والی اس تنظیم نے اپنے قیام سے لے کر اب تک کئی اہم مسائل پر توجہ دی ہے، لیکن کیا یہ واقعی اپنے مقاصد میں کامیاب رہی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/ayF5Tpf
via IFTTT

’آخر بابر اور شاہین ٹیم سے تو بڑے نہیں‘

0 comments
اتوار کی سہہ پہر جب بابر اعظم ٹریننگ کے لیے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں اترے تو وہ نہیں جانتے تھے کہ چند ہی لمحوں بعد ایک ایسی خبر ان کے اعصاب پر گرنے والی ہے جو ان کے فینز کو بھی ہلا کر رکھ دے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/y9fo5OL
via IFTTT

پیر، 14 اکتوبر، 2024

56 سال کا انتظار اور برف میں دبی لاشیں: ’میرے والدین اپنے گمشدہ بیٹے کا انتظار کرتے کرتے مر گئے‘

0 comments
1968 میں ہمالیہ کی پہڑیوں میں حادثے کا شکار ہونے والے اندیان فضائیہ کے جہار کے مسافروں کے گھر والے پانچ دہائی سے زائد عرصہ گززنے کے بعد بھی اپنے رشتے داروں کے بارے میں کسی خبر کے منتظر

from BBC News اردو https://ift.tt/0vStmIY
via IFTTT

کوریا کی ’جل پریاں‘ جنھوں نے ملالہ یوسفزئی کو تیراکی سیکھنے پر مجبور کیا

0 comments
امریکی کورین فلم ساز سو کم نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ مل کر ہینیو خواتین کو اپنی کہانی دنیا کے ساتھ شیئر کرنے پر آمادہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9SLegmH
via IFTTT

اتوار، 13 اکتوبر، 2024

پھٹے پرانے کپڑوں سے ڈیزائنر مصنوعات بنانے والی پاکستانی بہنوں نے عالمی شہرت کیسے حاصل کی؟

0 comments
یہ بہنیں پھٹے پرانے کپڑوں اور ایسی ہی استعمال شدہ اشیا کی مدد سے خوبصورت اور دلفریب کپڑے اور جوتے ڈیزائن کرتی ہیں جو ان کے لیے ذریعہ آمدن تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ان کا استعمال کردہ طریقہ ماحولیاتی اعتبار سے بھی فائدہ مند ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zW5qXN8
via IFTTT

’مودی ہمیشہ کے لیے اقتدار میں نہیں رہیں گے‘: کشمیر کے الیکشن میں فتح کے بعد عمر عبداللہ کا آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ممکنہ وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے ہوتے ہوئے آرٹیکل 370 کی بحالی ممکن نہیں ہے۔ عمر عبداللہ ملک میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’یہ ہمیشہ کے لیے تو اقتدار میں نہیں رہیں گے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/AoGQwfB
via IFTTT

ہفتہ، 12 اکتوبر، 2024

جوہری تنصیبات یا فوجی اہداف: اسرائیل کا ایران پر ممکنہ جوابی حملہ اور اس پر ایرانی ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟

0 comments
ایران کی جانب سے اسرائیل پر گذشتہ ہفتے بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں سوال یہ نہیں ہے کہ وہ کیا ہو گا اور کیسا ہو گا بلکہ سوال یہ ہے کہ اسرائیل ممکنہ حملہ کر کرے گا اور اب بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ اس سلسلے میں الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dgHEKXu
via IFTTT

جمعہ، 11 اکتوبر، 2024

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

0 comments
’ایرانی حکومت اسرائیل کے بغیر دنیا کا خواب دیکھ سکتی ہے، لیکن وہ جانتی ہے کہ وہ خطے کی واحد سپر پاور (اسرائیل) کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت کمزور ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ’محورِ مزاحمت‘ میں شامل حزب اللہ اور حماس جیسے اس کے اتحادی کچلے جا رہے ہیں۔ اور اسرائیل، جو ایران کی طرف سے لاحق خطرے سے جان چھڑانا چاہتا ہے، یہ بھی جانتا ہے کہ وہ اپنی حالیہ کامیابیوں کے باوجود یہ کام تن تنہا نہیں کر سکتا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/lqQpxcO
via IFTTT

ملتان سٹیڈیم میں ’سٹک کرکٹ‘ اور ہیری بروک کی دنیا میں بھٹکتا پاکستان

0 comments
حقیقی میچ میں مقابلہ حقیقت پہ مبنی ہوا کرتا ہے۔ جو کنڈیشنز ایک ٹیم کو فائدہ دیتی ہیں، انہی سے دوسری ٹیم بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ اور بھلے حقیقت پسندانہ دنیا میں معیارات کے فرق ہوتے ہیں مگر ایسا غیر فطری تفاوت ممکن نہیں ہو سکتا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی تحریر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0zrklV7
via IFTTT

جمعرات، 10 اکتوبر، 2024

زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

0 comments
مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل نے ایران کو میزائل حملے کا سخت جواب دینے کی دھمکی دی ہے اور یہ خدشہ موجود ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ لیکن ایران کی جوہری تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/jnv29ZG
via IFTTT

آرٹیکل 370 کی بحالی کا وعدہ کرنے والی نیشنل کانفرنس کو برتری: کیا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مودی کا بیانیہ ہار گیا؟

0 comments
90 سیٹوں پر مشتمل جموں کشمیر اسمبلی میں خطے کی سب سے پرانی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے 40 جبکہ کانگریس نے چھ سیٹوں پر فتح حاصل کی ہے جبکہ بی جے پی کو ملنے والی سیٹوں کی تعداد 29 رہی ہے۔ نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور میں آرٹیکل 370 کی بحالی کا وعدہ کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rvtHmGl
via IFTTT

ہریانہ انتخابات کی ’فاتح جلیبی‘ اور قبل از وقت جیت کا جشن: ’کانگریس نے جیت کے منھ سے شکست چھین لی‘

0 comments
انڈیا کی دو ریاستوں ہریانہ اور جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج نے انڈیا کے بیشتر لوگوں کو چونکا دیا ہے کیونکہ نتائج تمام سروے اور ایگزٹ پول میں دکھائے جانے والے نتائج سے مختلف آئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/40qxPMh
via IFTTT

بدھ، 9 اکتوبر، 2024

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

0 comments
تشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق وسطیٰ کے لاکھوں رہائشی بھی ایک محفوظ اور پُرسکون زندگی کا خواب دیکھتے ہیں لیکن وہاں گذشتہ ایک سال سے جاری جنگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ جب تک خطے میں موجود گہری سیاسی، سٹریٹیجک اور مذہبی دراڑیں پُر نہیں کی جاتیں امن کے خواب پورے نہیں ہو سکتے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر جیریمی بوؤن کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/euPxWRr
via IFTTT

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

0 comments
تشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق وسطیٰ کے لاکھوں رہائشی بھی ایک محفوظ اور پُرسکون زندگی کا خواب دیکھتے ہیں لیکن وہاں گذشتہ ایک سال سے جاری جنگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ جب تک خطے میں موجود گہری سیاسی، سٹریٹیجک اور مذہبی دراڑیں پُر نہیں کی جاتیں امن کے خواب پورے نہیں ہو سکتے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر جیریمی بوؤن کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/euPxWRr
via IFTTT

منگل، 8 اکتوبر، 2024

’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے والا اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟

0 comments
سات اکتوبر 2023 کی صبح حماس نے ’ناحل عوز‘ نامی اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 60 سے زیادہ فوجی ہلاک جبکہ بہت سے یرغمال بنے۔ اسرائیلی فوج نے آج تک اس واقعے کے بارے میں سرکاری تحقیقات شائع نہیں کی ہیں لیکن بی بی سی نے اُس اڈے پر موجود اہلکاروں اور ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے موصول ہونے والی تفصیلات کی بنیاد پر اس روز پیش آئے واقعات کو ترتیب دینے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hNf6WtL
via IFTTT

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

0 comments
تشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق وسطیٰ کے لاکھوں رہائشی بھی ایک محفوظ اور پُرسکون زندگی کا خواب دیکھتے ہیں لیکن وہاں گذشتہ ایک سال سے جاری جنگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ جب تک خطے میں موجود گہری سیاسی، سٹریٹیجک اور مذہبی دراڑیں پُر نہیں کی جاتیں امن کے خواب پورے نہیں ہو سکتے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر جیریمی بوؤن کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/euPxWRr
via IFTTT

20 ہزار لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کی یادیں جو کسی سنسنی خیز ناول سے کم نہیں

0 comments
ڈاکٹر واسو نے تقریباً 20 ہزار پوسٹ مارٹم کیے ہیں جن میں جنین سے لے کر 100 سال کے بوڑھوں تک سب شامل تھے یعنی انھوں نے زندگی کے ہر مرحلے کی موت دیکھی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/X2wBjF4
via IFTTT

پیر، 7 اکتوبر، 2024

روس کے سوخوئی 35 لڑاکا طیارے جو ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں مشکل بنا سکتے ہیں

0 comments
ایران اس سے قبل روس کو جنگی ڈرون دے چکا ہے اور روسی فوج انھیں یوکرین پر حملے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ ایران نے روس کو ہتھیاروں کی دیگر چھوٹی چھوٹی کھیپیں بھیجی ہیں۔ لیکن اس فوجی اور تکنیکی تعاون کو اعلیٰ سطح تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vVW0Qrt
via IFTTT

علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچنے کے بعد کہاں گئے؟

0 comments
علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا سے ایک قافلے کی شکل میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف آ رہے تھے جب برہان انٹرچینج کے مقام پر انھوں نے واضح اعلان کیا تھا کہ تحریک انصاف کا احتجاج ہر صورت ڈی چوک پر ہی ہوگا۔ مگر اسلام آباد پہنچنے کے بعد ریڈ زون کے قریب انھوں نے کارکنان سے ایک مختصر خطاب کیا اور وہاں سے چلے گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zA0OCQ5
via IFTTT

اتوار، 6 اکتوبر، 2024

جب انڈین سپریم کورٹ نے ایک دلت طالب علم کے یونیورسٹی میں داخلے کا خواب ٹوٹنے سے بچایا

0 comments
آئی آئی ٹی میں داخلہ ہر انڈین سٹوڈنٹ کا خواب ہوتا ہے لیکن اتل کمار کا خواب اس وقت چکنا چور ہو گیا جب داخلہ فیس جمع کروانے کا پورٹل آخری وقت میں کام کرنا بند کر گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wSNaPyD
via IFTTT

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟

0 comments
ایران کے میزائل حملوں کے تناظر میں اسرائیلی رہنماؤں کی بیان بازی سے پتا چلتا ہے کہ تنازعے میں مزید شدت ناگزیر ہے جس میں نہ صرف براہ راست دونوں فریق بلکہ لبنان، شام، یمن اور عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گروہوں کے ساتھ ساتھ مغرب میں امریکہ اور برطانیہ سمیت اسرائیل کے اتحادی بھی شامل ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nDcHNYe
via IFTTT

ہفتہ، 5 اکتوبر، 2024

’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟

0 comments
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکہ کے 40 ہزار سے زیادہ فوجی مشرقِ وسطیٰ میں مختلف ممالک میں تعینات ہیں۔ لیکن امریکی افواج اپنے ملک سے ہزاروں میل دور مشرقِ وسطیٰ میں اتنی بڑی تعداد میں کیوں اور کہاں موجود ہیں؟ اور خطے میں امریکی فوج کی موجودگی سے اسرائیل کو کیسے فائدہ پہچنتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/7nDiNdU
via IFTTT

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیے

0 comments
لبنان گذشتہ دو ہفتوں سے اسرائیلی طیاروں کی شدید بمباری کا سامنا کر رہا ہے جس میں لبنانی حکام کے مطابق 1,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور دس لاکھ بےگھر ہو چکے ہیں۔ اُدھر حزب اللہ نے بھی شمالی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ داغے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QSdnIjm
via IFTTT

جمعہ، 4 اکتوبر، 2024

’نہ جنگ، نہ امن‘: ایران کے سخت گیر قدامت پسندوں کی اسرائیل کے خلاف حکمتِ عملی کامیاب رہے گی؟

0 comments
ایرانی حملے کے تھوڑی ہی دیر بعد تہران کے فلسطین سکوائر پر ایک بڑا سا بینر آویزاں کردیا گیا جس پر میزائلوں کو سٹار آف ڈیوڈ کی طرز پر بنائی گئی عمارتوں کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا اور وہاں لکھا تھا: ’صیہونیت کے اختتام کی ابتدا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/ARFHPNr
via IFTTT

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ

0 comments
سان ہوزے نامی ہسپانوی بحری جہاز 300 برس قبل برطانیہ نے کولمبیا کی ساحلی پٹی پر تباہ کردیا تھا۔ اس جہاز میں سونا، چاندی اور قیمتی ہیرے تھے جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XYFUQBz
via IFTTT

جمعرات، 3 اکتوبر، 2024

مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی 81 سالہ دادی: ’لوگ میری طرح جینا چاہتے ہیں‘

0 comments
جنوبی کوریا کی مس یونیورس کا تاج تو چوئے سون نہ حاصل کر سکیں اور وہ تاج 22 سالہ ہین ایریئل کے سر پر سجا۔ تاہم ان مقابلوں سے وہ خالی ہاتھ واپس نہیں گئیں بلکہ ان کو بہترین لباس زیب تن کرنے کا ٹائٹل دیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5Xubwfx
via IFTTT

بدھ، 2 اکتوبر، 2024

ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے مناظر

0 comments
ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yztPSaW
via IFTTT

’میرے دوست کو ایک لاکھ روپے بھیج دیں‘: وہ پیغام جو آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا باعث بن سکتا ہے

0 comments
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے حال ہی میں واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جانے کی دھوکہ دہی کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔ ایف آئی اے نے بی بی سی کو بتایا کہ واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں حالیہ عرصے کے دوران تیزی آئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yAj5mGr
via IFTTT

پہلے فون پر ایک الرٹ آیا اور پھر دھماکوں کی آوازیں: اسرائیل میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کیا ہو رہا تھا

0 comments
ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف میزائل داغے جانے کی خبر پر لوگ محفوظ پناہ گاہوں میں پہنچنے لگے اور ملک بھر میں بجنے والے سائرن کی آواز کو لاکھوں لوگوں نے سنا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VjWXOsB
via IFTTT

بدنام زمانہ امریکی قیدخانہ جہاں جج بھی مجرموں کو بھجوانے سے کتراتے ہیں

0 comments
ایم ڈی سی بروکلن کا قیام 1990 کی دہائی میں کیا گیا تھا تاہم اس میں درپیش آئے مسائل نئے نہیں ہیں بلکہ سالوں پرانے ہیں۔ یہاں قید کے بارے میں سوچ کر ججز، ملزمان یا مجرمان کیوں خوفزدہ ہو جاتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/jS4adh8
via IFTTT

منگل، 1 اکتوبر، 2024

غیرملکی سرزمین پر عسکری کارروائیاں کامیاب بنانے والا اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

0 comments
اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ چند ماہ کے دوران غیر ملکی سرزمینوں پر حملوں کے بعد سے اس کی انٹیلیجنس قابلیت کے تعریف دنیا بھر میں ہو رہی ہے اور ان کارروائیوں کو کسی جاسوسی ناول کی کہانیوں سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mXnDiek
via IFTTT

اسرائیل کا لبنان میں ’محدود‘ زمینی کارروائی کا آغاز، علاقہ مکینوں کو عربی میں انتباہ جاری

0 comments
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ زمینی حملے ’محدود اور ٹارگٹڈ‘ ہیں اور حزب اللہ کے ٹھکانوں کے خلاف کیے گئے ہیں۔ جنوبی لبنان کے رہائشیوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی کے ساتھ ہی علاقے میں بڑے پیمانے پر دھماکوں اور سائرن کی آوازیں سنی گئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RtcPzwF
via IFTTT