منگل، 31 دسمبر، 2024

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹوں کا گاؤں‘ جہاں بچہ بچہ ڈنکی لگا کر یورپ جانے کا خواب دیکھ رہا ہے

0 comments
یہی وہ گاؤں ہے جہاں سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ عابد جاوید اٹلی جانے کی غیر قانونی کوشش میں ہلاک ہوئے۔ لیکن معاشی آسودگی کے باوجود ایک ساتویں جماعت کے بچے نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا؟ اسی سوال کا جواب جاننے کے لیے بی بی سی نے موریکے ججہ کا دورہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gBQyaX2
via IFTTT

اقتدار کے 25 سال، پوتن کے ’بدلتے چہرے‘ اور سابق روسی صدر کی آخری نصیحت

0 comments
31 دسمبر 1999 کے دن کس نے سوچا ہو گا کہ روس کا نیا حکمران 25 سال بعد بھی اسی جگہ ہو گا؟ اور یا یہ کہ روس یوکرین کے خلاف جنگ میں مغربی دنیا کا بھی مقابلہ کر رہا ہو گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/B5I7Lwi
via IFTTT

پیر، 30 دسمبر، 2024

60 ارب کا فراڈ کرنے والا مفرور ملزم جو وائی فائی کی وجہ سے پکڑا گیا

0 comments
گجرات میں اربوں روپے کے مبینہ بی زیڈ فائنانس فراڈ کے اہم ملزم بھوپیندر سنگھ جھالا کو سی آئی ڈی کرائم نے گرفتار ر لیا ہے۔ بی بی سی گجراتی نے اس معاملے میں ملوث اعلیٰ پولیس حکام سے یہ جاننے کے لیے بات کی کہ بھوپیندر سنگھ جھالا، جو گذشتہ ایک ماہ سے مفرور تھے اب کہاں ہیں اور آخر پولیس نے انھیں کیسے پکڑا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/B13hUMH
via IFTTT

بوئنگ کا بدترین سال: سنگین حادثات اور ’منافع کو تحفظ پر ترجیح‘ جیسے الزامات کے بعد کیا بوئنگ کی معجزاتی واپسی ممکن ہے؟

0 comments
یہ بوئنگ کے لیے ایک انتہائی برا سال رہا ہے۔ نہ صرف اس کمپنی کو تحفظ اور کوالٹی کنٹرول کے حوالے سے بحران سے گزرنا پڑا ہے بلکہ اپنی دو سب سے بڑی فیکٹریوں میں کام کرنے والوں کی جانب سے کی گئی ہڑتالوں کے باعث کمپنی اب تک اربوں ڈالرز کا نقصان کر چکی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CM8kBvK
via IFTTT

اتوار، 29 دسمبر، 2024

وہ شخص جس نے موئن جو دڑو کو ’حادثاتی طور پر دریافت‘ کیا لیکن ان کی خدمات کو کبھی تسلیم نہ کیا گیا

0 comments
موئن جو دڑو کو دریافت کرنے والے بنگالی ماہر آثارِ قدیمہ کا نام رکھلداس بینرجی تھا اور وہ محکمہ آثارِ قدیمہ کے ایک سینیئر افسر تھے جبکہ ان کے ساتھی دیارام سہانی نے قدیم شہر ہڑپا دریافت کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/53ZlLa7
via IFTTT

پیپسی میں زہر دینے سے لاش شاہی محل کے قالین میں لپیٹنے تک: حفیظ اللہ امین کو قتل کرنے کے روسی مشن کی کہانی

0 comments
یہ رات افغانستان کے تیسرے صدر اور سوویت نواز جماعت پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی آف افغانستان کے سیکرٹری جنرل حفیظ اللہ امین کے قلیل مدتی اقتدار کے خاتمے کی رات تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4gnF0V9
via IFTTT

’میں نے عاطف اسلم کو تخت سے نہیں اتارا، کوئی ان سے آگے نہیں نکل سکتا‘: طلحہ انجم

0 comments
جب طلحہ انجم کو معلوم ہوا کہ وہ سنہ 2024 کے دوران سپاٹیفائی پر سب سے زیادہ سنے جانے والے پاکستانی گلوکار ہیں تو یہ ان کے لیے ناقابل یقین تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ES8OfbK
via IFTTT

ہفتہ، 28 دسمبر، 2024

13 ہزار تنخواہ لینے والے سرکاری ملازم پر 21 کروڑ روپے غبن کا الزام: ’ملزم نے گرل فرینڈ کو چار کمروں کا اپارٹمنٹ خرید کر دیا،‘ پولیس

0 comments
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر سے ایک ایسا آن لائن فراڈ سامنے آیا ہے جس میں ملزمان نے انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سرکاری بینک اکاؤنٹ سے 21 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم نکال لی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GyOSBdw
via IFTTT

چکوال کے گاؤں ’گاہ‘ کا ’موہنا‘ جس کے بچپن کے دوست اُس کی راہ ہی تکتے رہ گئے

0 comments
گاہ کے ’موہنا‘ نہ رہے۔۔۔ بڑ کے درخت کے نیچے گلی ڈنڈا، قینچے اور کبڈی کھیلتے اُن کے بچپن کے دوست ہی انھیں اس نام سے پکارتے تھے۔ ورنہ جب وہ سنہ 1932 میں برطانوی ہندوستان کے ضلع جہلم کے گاؤں میں کپڑے کے دکاندار گرُمکھ سنگھ اور اُن کی اہلیہ امرت کور کے ہاں پیدا ہوئے تو اُن کا نام منموہن سنگھ رکھا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3Zb24QA
via IFTTT

جمعہ، 27 دسمبر، 2024

پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں ’عسکریت پسندوں کے خلاف انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی‘ کی تصدیق

0 comments
پاکستان کے دفتر خارجہ نے منگل کی رات افغانستان کی فضائی حدود میں کیے گئے ایک فضائی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ' پاکستانی شہریوں کی سلامتی کو لاحق خطرات کی بنیاد پر پاک افغان سرحد سے متصل علاقوں' میں عسکریت پسندوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BCgoWke
via IFTTT

نو مئی کا احتجاج: عسکری تنصیبات پر حملوں کے جرم میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرمان کو فوجی عدالتوں سے قید کی سزائیں

0 comments
نو مئی کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے دوران عسکری تنصیبات پر حملوں کے جرم میں سزا پانے والوں میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ اور تحریکِ انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق کے علاوہ دو سابق فوجی افسران بریگیڈئر (ر) جاوید اکرم اور گروپ کیپٹن (ر) وقاص احمد محسن بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9KgmeLU
via IFTTT

جمعرات، 26 دسمبر، 2024

حمیدہ بانو کی کہانی: 22 سال پاکستان میں پھنسے رہنے کے بعد انڈیا واپسی

0 comments
2002 میں انڈیا سے لاپتہ ہونے والی حمیدہ بانو دو دہائیوں بعد پاکستان میں منظرِ عام پر آئیں

from BBC News اردو https://ift.tt/pKCh6Sj
via IFTTT

فلائیٹ J2-8243: طیارے کی دُم پر پُراسرار سوراخ اور مفروضے، ’پائلٹس نے تین مرتبہ لینڈنگ کی کوشش کی، تیسری کوشش میں دھماکے کی آواز آئی‘

0 comments
بدھ کے روز قزاقستان میں آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 38 لوگ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 29 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ قزاقستان طیارہ حادثے کے بعد تباہ شدہ طیارے کی سامنے آنے والی تصاویر کی بنیاد پر مختلف مفروضے زیر گردش ہیں کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/p0cZNDK
via IFTTT

کیا رعمسیس ثانی ہی حضرت موسیٰ کا ہم عصر وہ فرعون تھا جس کا ذکر قرآن اور انجیل میں بھی آیا؟

0 comments
قدیم مصر کی تاریخ اور اس کے اثرات اب تک مصر کی سرزمین سے ’عبرانیوں کے خروج‘ کے واقعے کے ذکر کے بارے میں خاموش ہیں، جس کا ذکر بائبل اور قرآن کی بعض آیات میں آیا ہے۔ کیا یہ وہی فرعون ہے جو حضرت موسی کے دور میں تھا اور پھر اس کا انجام کیا ہوا ہو گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/6xen3Ja
via IFTTT

’جوہانسبرگ ٹیسٹ، جہاں پاکستان کی جنوبی افریقی مایوسیوں کا آغاز ہوا‘

0 comments
آج سے سینچورین میں شروع ہونے والی اس ٹیسٹ سیریز میں اگرچہ پاکستان کو فیورٹ تو قرار نہیں دیا جا سکتا مگر یہاں سکواڈ کے انتخاب میں پاکستان نے ہوش کو جوش پہ ترجیح دی ہے۔ مدِ مقابل جنوبی افریقی ٹیم کو جو پیسرز دستیاب ہیں، وہ پاکستانی بیٹنگ کا کڑا امتحان ثابت ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GxjelTy
via IFTTT

بدھ، 25 دسمبر، 2024

ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لے کر آیا اور یہ بڑے پیمانے پر مریضوں میں کیسے پھیلا؟

0 comments
پاکستان کے شہر ملتان میں نشتر ہسپتال کے ڈائلیسز سینٹر میں رجسٹرڈ 200 میں سے 25 مریضوں میں ایچ آئی وی کی موجودگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ اگر تیکنیکی طور پر ڈائلیسز مشین کے ذریعے وائرس کا پھیلاؤ ممکن نہیں تھا تو کیا اس سے متاثر ہونے والے مریض یہ وائرس ہسپتال کے باہر سے لے کر آئے یا ڈائلیسز سینٹر کے اندر ہی سے یہ اُن کے جسم میں داخل ہوا تھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/LUX1C0N
via IFTTT

52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں کی نقدی: ایک کانسٹیبل سے ہونے والی برآمدگی جس پر انکم ٹیکس حکام بھی حیران ہیں

0 comments
سوربھ نے سنہ 2016 میں بطور کانسٹیبل مدھیہ پریش کے محکمہ ٹرانسپورٹ میں ملازمت حاصل کی تھی۔ قلیل عرصے میں کروڑوں روپے کے مالک بن جانے والے سوربھ کی زندگی کسی فلم سے کم نہیں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hmIxUWb
via IFTTT

منگل، 24 دسمبر، 2024

کرسمس بازار پر حملہ: جرمن حکومت نے حملہ آور سے متعلق سعودی عرب کے انتباہ کو نظر انداز کیوں کیا؟

0 comments
جرمن شہر ماگڈیبرگ کی کرسمس مارکیٹ میں چار خواتین اور ایک نو سالہ لڑکے کو کار سے کچلنے کے الزام میں گرفتار 50 سالہ شخص کے بارے میں سعودی عرب کے حکام نے جرمنی کو متنبہ کر رکھا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mkwFCJS
via IFTTT

’غریبوں کی کوکین‘: بشار الاسد کے بعد اب شام کی 5.6 ارب ڈالر کی ’منشیات کی سلطنت‘ کا کیا بنے گا؟

0 comments
اس حوالے سے یہ سوالات بھی موجود ہیں کہ اتنی منافع بخش تجارت کے خاتمے کا شامی معیشت پر کیا اثر ہو گا؟ اور اب جب اس کی پشت پناہی کرنے والے نہیں رہے تو الشرع ایسے جرائم پیشہ گروہوں کو ان کی جگہ لینے سے کیسے روکیں گے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/UY4Dr9H
via IFTTT

پیر، 23 دسمبر، 2024

ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لے کر آیا اور یہ بڑے پیمانے پر مریضوں میں کیسے پھیلا؟

0 comments
پاکستان کے شہر ملتان میں نشتر ہسپتال کے ڈائلیسز سینٹر میں رجسٹرڈ 200 میں سے 25 مریضوں میں ایچ آئی وی کی موجودگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ اگر تیکنیکی طور پر ڈائلیسز مشین کے ذریعے وائرس کا پھیلاؤ ممکن نہیں تھا تو کیا اس سے متاثر ہونے والے مریض یہ وائرس ہسپتال کے باہر سے لے کر آئے یا ڈائلیسز سینٹر کے اندر ہی سے یہ اُن کے جسم میں داخل ہوا تھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/nEpLRHs
via IFTTT

بشار الاسد کے مفرور ساتھیوں کے محل جن میں سونے کی تجوریاں اور تہہ خانوں میں سوئمنگ پول ہیں

0 comments
جمیل حسن کا شمار شام کے سابق صدر بشارالاسد کی حکومت کے خطرناک ترین افسران میں ہوتا تھا جو اب عام شہریوں کو زد و کوب اور قتل کرنے کے مقدمات میں مطلوب ہیں لیکن تقریباً دو ہفتے قبل وہ اپنے اپارٹمنٹ کی سیڑھیاں اُترتے وقت کانپ رہے تھے۔ شام میں آہنی ہاتھوں سے حکمرانی کرنے والے اسد کے ساتھیوں کے محل نما گھروں میں بی بی سی نے کیا دیکھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/lF6X41i
via IFTTT

اتوار، 22 دسمبر، 2024

کیا پاکستان واقعی ایسا میزائل بنا سکتا ہے جو امریکہ تک پہنچ جائے؟

0 comments
صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فائنر کے بیان کے بعد بی بی سی نے ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ امریکہ کو یہ تشویش کیوں ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر سکتا ہے جو امریکہ میں اہداف کو نشانہ بنا سکیں، اس وقت اس تشویش کی وجہ کیا ہے اور کیا پاکستان واقعی ایسے میزائل بنا سکتا ہے جو امریکہ کو نشانہ بنا سکیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KMzTphm
via IFTTT

ایران کی بدنامِ زمانہ جیل میں قید خواتین کی زندگی: پھانسی کی دھمکیوں سے شوہر کے ساتھ رات گزارنے کی اجازت تک

0 comments
ایران میں زن، زندگی، آزادی کی تحریک کے آغاز سے اب تک ہزاروں خواتین کو حقوق نسواں کے لیے احتجاج کرنے پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تہران کی ایون جیل ان جیلوں میں سے ایک ہے جہاں خواتین قیدیوں کو بھیجا جاتا ہے۔ تشدد اور پھانسی کی دھمکیوں کے باوجود، وہ اپنے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بی بی سی 100 ویمن نے جیل کے اندر موجود معتبر ذرائع سے ان خواتین کی کہانیاں مرتب کی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zJMhVEf
via IFTTT

ہفتہ، 21 دسمبر، 2024

جب بچے کے نام پر شروع ہونے والی لڑائی طلاق اور عدالت تک پہنچ گئی

0 comments
اکثر جوڑے بچے کی پیدائش پر اس کا نام رکھنے کے لیے کافی وقت لیتے ہیں اور اس دوران چند جوڑوں میں بحث بھی ہو جاتی ہے لیکن آپ نے شاید ایسا پہلے کبھی نہ سنا یا دیکھا ہو کہ کوئی جوڑا اپنے بچے کا نام رکھنے کے معاملے پر عدالت پہنچ گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZrJaekq
via IFTTT

یونائیٹڈ فرنٹ: چین کا ’جادوئی ہتھیار‘ اور عالمی جاسوسی کے الزامات

0 comments
امریکہ سے لے کر آسٹریلیا تک کے تفتیش کار جاسوسی کے متعدد کیسز میں یو ایف ڈبیلو ڈی کا ذکر کرتے رہے ہیں اور چین پر دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کے الزامات بھی عائد کرتے رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uSkQOXm
via IFTTT

چیمپیئنز ٹرافی: محسن نقوی کا ’فہم‘ جے شاہ کو مات دے گیا

0 comments
ڈیڑھ برس پہلے، جب جے شاہ نے پاکستان سے پورے ایشیا کپ کی میزبانی ہی تقریباً چھین لی تھی، تب کوئی گمان بھی نہ کر سکتا تھا کہ اس کرسی سے کئی گنا طاقتور کرسی پر براجمان ہونے کے بعد یہی جے شاہ ایک روز یوں پاکستان کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wv9GRrX
via IFTTT

جمعہ، 20 دسمبر، 2024

یونان کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 13 سالہ محمد عابد: ’کہتا تھا یورپ نہ بھجوایا تو گھر چھوڑ دوں گا‘

0 comments
یونان کے قریب گہرے پانیوں میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی کو پیش آئے حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں میں ایک 13 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ بی بی سی نے لواحقین سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آخر وہ کیا وجوہات تھیں جن کے باعث انھوں نے اپنے پیاروں کو اس انتہائی خطرناک سفر پر روانہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/iVlPFme
via IFTTT

’ہر خاندان کم از کم تین بچے پیدا کرے‘: ڈیڑھ ارب آبادی لیکن انڈیا میں زیادہ بچے پیدا کرنے کی بحث

0 comments
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق گذشتہ برس انڈیا چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/was6qtK
via IFTTT

جمعرات، 19 دسمبر، 2024

نوکری کے دھوکے میں پاکستان پہنچنے والی حمیدہ بانو کی 22 سال بعد انڈیا واپسی: ’اتنے سال کسی زندہ لاش کی طرح گزارے‘

0 comments
سنہ 2002 میں انڈیا سے لاپتہ ہونے والی حمیدہ بانو دو دہائیوں بعد پاکستان میں پائی گئیں اور ان کی اور ان کے اہل خانہ کے لیے ان کی وطن واپسی کا انتظار 16 دسمبر کو اس وقت ختم ہوا جب وہ واہگہ-اٹاری بارڈر کے ذریعے اپنے وطن انڈیا واپس آئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tHYxdje
via IFTTT

سیکس ورکر کے طور پر سمگل کی گئی خاتون: ’ہمیشہ زیر جامہ میں ہی رہنا ہوتا تھا، کسٹمر کے لیے تیار‘

0 comments
کئی برس قبل کرسٹینا اور ان کی ٹیم نے ’وکٹوریا‘ کو سیکس ٹریفکنگ کے ایک گروہ سے بچایا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4csxiw6
via IFTTT

بدھ، 18 دسمبر، 2024

روسی اڈہ، ڈرون حملے اور فرار: بشار الاسد شام سے ماسکو کیسے پہنچے

0 comments
بشار الاسد سے منسوب بیان میں کہا گیا ہے کہ جس وقت دمشق باغیوں کے کنٹرول میں گیا وہ اس وقت ایک روسی فوجی اڈے پر موجود تھے تاکہ ’فوجی آپریشن کی نگرانی‘ کر سکیں لیکن اس وقت تک شام کی فوج اپنی پوزیشن چھوڑ کر پیچھے ہٹ چکی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BEV9ZHO
via IFTTT

منگل، 17 دسمبر، 2024

بشار الاسد کے زوال کے بعد نتن یاہو کا گولان پر نئی آبادکاری کا منصوبہ لیکن اسرائیل کے لیے یہ پہاڑیاں اتنی اہم کیوں ہیں؟

0 comments
شام کا دارالحکومت دمشق ان پہاڑیوں سے تقریباً 60 کلومیٹر شمال میں واقع ہے اور ان پہاڑیوں کی بلندی سے دمشق سمیت جنوبی شام کے زیادہ تر حصے واضح دکھائی دیتے ہیں۔ اس جغرافیے کی وجہ سے اسرائیل کو یہ مقام شامی فوج کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ایک بہترین مقام فراہم کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fiszocT
via IFTTT

بشار الاسد کے زوال کے بعد نتن یاہو کا گولان پر نئی آبادکاری کا منصوبہ لیکن اسرائیل کے لیے یہ پہاڑیاں اتنی اہم کیوں ہیں؟

0 comments
شام کا دارالحکومت دمشق ان پہاڑیوں سے تقریباً 60 کلومیٹر شمال میں واقع ہے اور ان پہاڑیوں کی بلندی سے دمشق سمیت جنوبی شام کے زیادہ تر حصے واضح دکھائی دیتے ہیں۔ اس جغرافیے کی وجہ سے اسرائیل کو یہ مقام شامی فوج کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ایک بہترین مقام فراہم کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Yn9jKZE
via IFTTT

پیر، 16 دسمبر، 2024

شام پر ایرانی قرض کتنا ہے اور بشار الاسد کے جانے کے بعد یہ کون واپس کرے گا؟

0 comments
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کو ایران کے لیے ایک بڑے دھچکے کی صورت میں دیکھا جا رہا ہے کیونکہ ایران نے معزول صدر کو اقتدار میں رکھنے کے لیے وہاں کافی بڑی سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PSI1OJW
via IFTTT

شام میں اسد حکومت کے خاتمے سے ایران اسرائیل جنگ پر کیا اثر پڑے گا؟

0 comments
شام میں آخر میں ایسا کیا ہوا کہ بشار الاسد کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح ڈھیر ہو گئی؟ اور انھیں ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کا شام پر اور خطے میں طاقت کے توازن پر کیا اثر پڑے گا؟ اور یہ تبدیلی شام کے مستقبل کے لیے کیسی ہو گی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/gGoPJYj
via IFTTT

اتوار، 15 دسمبر، 2024

برطانیہ میں انڈین خاتون کا گلا دبا کر قتل: ’میری بیٹی اذیت کی زندگی گزار رہی تھی، اس نے بتایا تھا کہ اس کا شوہر اسے مار ڈالے گا‘

0 comments
پولیس کا خیال ہے کہ 24 سالہ ہرشیتا کو 10 نومبر کو نارتھیمپٹن شائر کے قصبے کوربی میں گلا دبا کر قتل کیا گیا اور ان کی لاش کو شمال مشرقی لندن کے علاقے ایلفورد لے جایا گیا، جہاں 14 نومبر کو ان کی لاش ایک کار سے برآمد ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tqVeGab
via IFTTT

عقوبت خانے، بارودی سرنگیں اور خفیہ فائلیں: شام کی سکیورٹی ایجنسیوں کے دفاتر میں بی بی سی نے کیا دیکھا؟

0 comments
بی بی سی عربی کے نمائندے فیراس کیلانی شام میں بشار الاسد حکومت کے ان خفیہ تہہ خانوں تک گئے ہیں جن کے بارے میں شامی عوام میں یہ خدشہ پایا جاتا ہے یہاں لوگوں کو قید رکھ کر تشدد کیا جاتا تھا۔ یہ وہ دنیا ہے جس تک بہت ہی کم لوگوں کو رسائی حاصل ہو سکی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TWme0b1
via IFTTT

ہفتہ، 14 دسمبر، 2024

شطرنج کے 18 سالہ عالمی چیمپیئن جن کے والد دورانِ پریکٹس اُن کے ’پاس بیٹھنے اور فون استعمال کرنے کی ہمت نہیں کرتے‘

0 comments
انڈیا کے گوکیش دومراجو نے دنیا کے سب سے کم عمر عالمی چیس چیمپیئن بن کر شطرنج کی دنیا کو حیران کیا ہے۔ یہ جمعرات کو چینی کھلاڑی ڈنگ لیرن کے خلاف ان کی ڈرامائی جیت کے بعد ممکن ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PJVk8w9
via IFTTT

گولان کی پہاڑیاں اسرائیل کے لیے اتنی اہم کیوں ہیں؟

0 comments
شام کا دارالحکومت دمشق ان پہاڑیوں سے تقریباً 60 کلومیٹر شمال میں واقع ہے اور ان پہاڑیوں کی بلندی سے دمشق سمیت جنوبی شام کے زیادہ تر حصے واضح دکھائی دیتے ہیں۔ اس جغرافیے کی وجہ سے اسرائیل کو یہ مقام شامی فوج کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ایک بہترین مقام فراہم کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MLKw2Qo
via IFTTT

جمعہ، 13 دسمبر، 2024

ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘

0 comments
پوجا شرما انڈیا کی وہ باہمت نوجوان لڑکی کہ جس نے سماج اور صدیوں سے چلے آنے والے رسم و رواج سے ٹکر لی اور اپنی زندگی کے مقصد کو آگے بڑھایا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZNQ0ucF
via IFTTT

خانہ جنگی، متحد حکومت یا طاقت کے ذریعے کنٹرول: باغی گروہ کے قبضے کے بعد اب شام کا مستقبل کیا ہو گا

0 comments
ہیئت تحریر الشام کی قیادت میں باغیوں کی جانب سے اسد خاندان کی سفاکانہ کہلائی جانے والی دہائیوں پر محیط حکمرانی کے خاتمے کے بعد اب ملک کے مستقبل کے بارے میں کئی اہم سوالات گردش کر رہے ہیں۔ ہیئت تحریر الشام کے رہنما ابو محمد الجولانی نے شام کو متحد کرنے کا عہد کیا ہے لیکن یہ بات غیر یقینی ہے کہ آیا وہ اس مقصد کو حاصل کر پائیں گے کہ نہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GFIT1rq
via IFTTT

’فیض حمید جنرل باجوہ کی اجازت سے مجھ سے ملتے تھے، نو مئی سے تعلق جوڑنا احمقانہ ہے‘: عمران خان کا پیغام

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پاکستانی فوج کی تحویل میں خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے دوران انھیں چارٹ شیٹ کیے جانے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ایک پیغام میں ان کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ ’جنرل فیض، جنرل باجوہ کے ماتحت تھے۔۔۔ نو مئی کے سلسلے میں جنرل فیض سے تعلق جوڑنا احمقانہ بات ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/SDs2KgH
via IFTTT

جمعرات، 12 دسمبر، 2024

وہ گاؤں جہاں گالی دینے پر 500 روپے جرمانہ ہو گا: ’سی سی ٹی وی سے لوگوں پر نظر رکھی جائے گی‘

0 comments
اس چھوٹے سے گاؤں کی پنچائیت نے حال ہی میں یہ متفقہ فیصلہ سُنایا ہے کہ گاؤں میں کوئی بھی آئندہ ماں یا بہن کی گالی دے گا تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/odvheIs
via IFTTT

جب دلیپ کمار پر ’پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام‘ لگا اور نشانِ امتیاز ملنے پر ہنگامہ برپا ہوا

0 comments
اس مضمون میں ہم دلیپ کمار کے ساتھ جڑے چند تنازعات کا ذکر کررہے ہیں جو پاکستان کے ساتھ ان کے تعلق اور مسلمان ہونے کی وجہ سے وقتا فوقتا سر ابھارتے رہے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dZiQsG1
via IFTTT

بدھ، 11 دسمبر، 2024

دمشق میں واقع سیدہ زینب کا مزار: کئی برسوں تک ’میدانِ جنگ‘ بنا رہنے والا شام کا یہ علاقہ وقت کے ساتھ کیسے بدلا؟

0 comments
چاہے وہ دولت اسلامیہ کی جانب سے کیے گئے خودکش دھماکے ہوں یا دیگر پرتشدد واقعات، گذشتہ ایک دہائی کے دوران دمشق کے جنوب میں واقع ’سیدہ زینب‘ نامی علاقہ اکثر شہ سرخیوں کی زینت رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UHwQBmX
via IFTTT

اسرائیل کی شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق: ’البیضا اور اللاذقيہ کی بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنایا،‘ اسرائیلی فوج

0 comments
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے شامی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کے آپریشن کو ایک ’بڑی کامیابی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اسرائیلی فوج کا مقصد شام میں اُن ’سٹریٹجک صلاحیتوں کو تباہ کرنا ہے جو اسرائیل کی ریاست کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔‘ دوسری جانب سعودی عرب سمیت چند عرب ممالک نے اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0ZEr1vg
via IFTTT

منگل، 10 دسمبر، 2024

دمشق کی جانب باغیوں کی پیش قدمی کے دوران بشار الاسد ملک سے کیسے نکلے؟

0 comments
روسی سرکاری خبر رساں اداروں نے کریملن میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ معزول شامی صدر بشارالاسد اور ان کی فیملی ماسکو پہنچ چکے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nkMJjP7
via IFTTT

پیر، 9 دسمبر، 2024

وہ مسلمان خاندان جنھیں ہندوؤں کے دباؤ میں آ کر اپنا گھر بیچنا پڑا

0 comments
انڈیا کے دیہی علاقوں میں علیحدہ رہائش کا رجحان طویل عرصے سے موجود ہے، جہاں مختلف ذاتوں اور مذاہب کے لوگ الگ الگ رہتے ہیں۔ شہری علاقوں کو ایسا مقام تصور کیا جاتا تھا جہاں لوگ مل جل کر رہ سکتے ہیں۔ تاہم، حقیقت میں بہت سے شہری علاقے اب بھی علیحدگی کے رجحان کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nGFBqAW
via IFTTT

’علوی‘: وہ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کی

0 comments
علوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kp5XEjq
via IFTTT

شام میں اسد خاندان کے 50 سالہ دور کا ’ایک ہفتے میں خاتمہ‘: آگے کیا ہوگا؟

0 comments
ایک ہفتہ قبل تک شام کے حکمران بشار الاسد کا تختہ اُلٹنا ناقابل تصور تھا۔ اس وقت باغیوں نے شمال مغربی شام میں ادلب کے گڑھ سے اپنی مہم شروع کی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cySmgza
via IFTTT

اتوار، 8 دسمبر، 2024

چین پر جوہری حملے کی دھمکی دینے والے امریکی جنرل جنھیں صدر نے برطرف کیا

0 comments
جنرل میک آرتھر نے ٹرومین کے ان خدشات کو یکسر مسترد کر دیا تھا کہ ماؤ زے تنگ مداخلت کر سکتے ہیں۔ اب وہ جنگ کو بڑھانے کے لیے عوامی سطح پر وکالت کرنے لگے۔ انھوں نے دلیل دی کہ امریکہ کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دینا چاہیے اور چین پر خود بمباری کرنی چاہیے جبتک کہ کوریا میں کمیونسٹ قوتیں ہتھیار نہ ڈال دیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ITzb2Go
via IFTTT

دمشق پر قبضے کا دعویٰ کرنے والا عسکریت پسند گروہ ’ہیئت تحریر الشام‘ جو ماضی میں القاعدہ کا اتحادی تھا

0 comments
شام میں باغی فورسز نے ملک کے دارالحکومت دمشق پر قبضے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک تاریک دور کا خاتمہ ہوا اور یہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل باغی گروہ ہیئت تحریر الشام کے رہنما ابو محمد الجولانی کا کہنا ہے کہ اقتدار کی باضابطہ منتقلی تک عوامی ادارے وزیرِ اعظم محمد الجلالی کے ماتحت کام کرتے رہیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/x5aCN3e
via IFTTT

ہفتہ، 7 دسمبر، 2024

دنیا میں خواتین کے لیے بہترین ملک: ’ہم فیمنسٹ کی جنت نہیں‘

0 comments
دنیا میں صنفی مساوات کی بات آئے تو آئس لینڈ مستقل طور پردرجہ بندی میں دیگر ممالک سے آگے ہے اور 15 سالوں سے گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس میں سرفہرست ہے۔ یہاں نئے والدین کو باآسانی چھٹی ملتی ہے اور کام کرنے کی عمر والی تقریباً 90 فیصد خواتین کے پاس ملازمتیں ہیں جب کہ ملک کی تقریباً نصف ارکانِ پارلیمان بھی خواتین ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/b8wgGZY
via IFTTT

’دنیا کی سب سے اصول پسند فوج‘ میں ’انکار کے بیج‘: اسرائیلی فوجی جو اب غزہ میں لڑنا نہیں چاہتے

0 comments
اسرائیل کی اکثریت کے لیے آئی ڈی ایف تحفظ کی ضمانت ہے جس نے 1948 میں اسرائیل کے قیام میں مدد کی اور 18 سال سے زیادہ عمر کا ہر یہودی شہری لازمی طور پر کچھ عرصہ فوج میں کام کرتا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/NAOqQXM
via IFTTT

جمعہ، 6 دسمبر، 2024

سنبھل کی مسجد کے نیچے مندر کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟

0 comments
سنبھل انڈیا میں ایک چھوٹا سا پُر سکون شہر ہے لیکن اب یہاں سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ایک ہندو پٹیشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مسجد ایک مندر کو توڑ کر بنائی گئی ہے۔ لیکن اس کا تنازع ہے کیا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/zS6GDWp
via IFTTT

بیرونی مفادات، تیل کے کنویں اور آمرانہ حکومت: شام میں خانہ جنگی کا خاتمہ کیوں مشکل ہے؟

0 comments
شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے 14 برس بعد ایک بار پھر سے چھڑ جانے والے جنگ نے ان خدشات کو جنم دیا ہے کہ یہ تنازع آسانی سے ختم ہونے والا نہیں۔ لیکن وہ کیا وجوہات ہیں جن کے باعث شام میں خانہ جنگی کا خاتمہ مشکل ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/DoJvCbI
via IFTTT

جمعرات، 5 دسمبر، 2024

سانپ کھانے والا ’کنگ کوبرا‘ جس کے بارے میں نئے راز افشا ہو رہے ہیں

0 comments
کنگ کوبرا سے متعلق اکثر یہی کہا جاتا رہا ہے کہ اس نسل کا کوئی اور سانپ نہیں مگر حال ہی میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کنگ کوبرا کی ہی نسل کے چار اور سانپ بھی اس دُنیا میں پائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fhJ1A0w
via IFTTT

بی بی سی 100 خواتین: ’سیکس کی علامت‘ سمجھی جانے والی اداکارہ جنھوں نے اپنی شہرت کو ایڈز کے خلاف استعمال کیا

0 comments
1992 میں ’بیسک انسٹنکٹ‘ نامی ایروٹک فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی شیرون سٹون کو ’سیکس کی علامت‘ سمجھ لیا گیا تھا لیکن انھوں نے اپنی شہرت کو ایچ آئی وی اور ایڈز جیسی بیماریوں پر تحقیق کے لیے عطیات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/852qrK1
via IFTTT

بدھ، 4 دسمبر، 2024

وہ ’جادوئی‘ سمارٹ فون جو آپ کے اشاروں پر چل سکتا ہے

0 comments
چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے دی میٹ 70 سیریزلانچ کی ہے۔ اس فون میں ایسا کیا ہے کہ کہ لوگ اسے جادوئی کہہ رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/kxWuseg
via IFTTT

سنبھل کی مسجد کے نیچے مندر کا دعویٰ: ’کہیں یہ ہماری 500 برس پرانی جامع مسجد پر قبضہ تو نہیں کر رہے‘

0 comments
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے مراد آباد اور امروہہ قصبے کے درمیان واقع پرسکون شہر سنبھل آج کل بے چینی، خوف اور غیر یقینی کا شکار ہے۔ اور اس کی وجہ شہر کی صدیوں پرانی شاہی جامع مسجد کو لے کر پیدا ہونے والا تنازع ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9LcQP3p
via IFTTT

منگل، 3 دسمبر، 2024

سزائے موت پانے والے گلوکار جیل سے رہا: ایرانی اسٹیبلشمنٹ کے ناقد جن کے کنسرٹ پر پابندی ہے

0 comments
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے پر سزائے موت پانے والے معروف ریپر توماج صالحی کو دو سال بعد اتوار سے جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yQLwl3g
via IFTTT

شامی باغیوں کی ’ناقابل یقین‘ پیش قدمی جس نے بشار الاسد سمیت روس کو بھی مشکل میں ڈال دیا

0 comments
حیات التحریر الشام نامی باغی گروہوں کے اتحاد نے 27 نومبر کے بعد ترکی کی سرحد سے منسلک ادلب صوبے سے نکل کر چند ہی دن میں شامی فوجیوں کو شکست در شکست سے دوچار کر دیا جسے ایک سینئر بین الاقوامی سفیر نے مجھ سے بات کرتے ہوئے ’ناقابل یقین‘ قرار دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/56MuA9v
via IFTTT

ٹرمپ کی برکس ممالک کو ’دھمکی‘ لیکن کیا امریکی ڈالر کی جگہ کوئی اور کرنسی لے سکتی ہے؟

0 comments
یاد رہے کہ برازیل اور روس کے سرکردہ سیاست دان تنظیم کی اپنی کرنسی بنانے کا مشورہ دے چکے ہیں جس کا مقصد عالمی تجارت میں امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/g1URvMF
via IFTTT

پیر، 2 دسمبر، 2024

سفاک قاتلوں کی کہانیاں: اپنے ہی والدین یا بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والے سیریئل کِلر ایسا کیوں کرتے ہیں؟

0 comments
یہ 20 اگست سنہ 1989 کی بات ہے۔ شام کو ایرک اور لائلے دونوں بھائی چلتے ہوئے اپنے گھر پہنچے جہاں ان کے والدین ایک فلم دیکھ رہے تھے۔ انھوں نے اپنے والدین کے نزدیک پہنچ کر انھیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ کیا سفاک قاتل ’پیدائشی بُرے‘ ہوتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/a8OhTgo
via IFTTT

’وقت کو پیچھے لے جا سکتی تو پورن نہ دیکھتی‘: آسانی سے لگ جانے والی لت جس سے چھٹکارا آسان نہیں

0 comments
لوگوں کی پورن دیکھنے کی عادت میں اضافے کی دیگر وجوہات بھی ہیں جیسے تجسس، بوریت، ڈپریشن یا جنسی ضروریات کے حوالے سے غیر مطمین ہونا۔ ہو سکتا ہے پورن دیکھنے کا آغاز ان وجوہات کے سبب بھی ہوتا ہو لیکن ماہرین کہتے ہیں یہ انتہائی آسانی سے لگ جانے والی عادت ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/v0H9Qzl
via IFTTT

اتوار، 1 دسمبر، 2024

پاکستان میں الیکٹرک کاروں کی اسمبلی شروع مگر رکاوٹیں برقرار: سیرس تھری کو تیار کرنا اتنا مشکل کیوں تھا؟

0 comments
یوں تو پاکستان میں سنہ 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے مگر اب تک ملک میں مقامی سطح پر اسمبل کی گئی دو الیکٹرک کاریں ہونری وی اور سیرس تھری متعارف کرائی گئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/flv5FJd
via IFTTT

کرم میں کشیدگی کے بعد نقل مکانی: ’بگن ویران ہو گیا، بازار اور دکانیں جل گئیں، یہاں اب چائے کی پتی اور ڈسپرین کی گولی تک نہیں ملتی‘

0 comments
کرم کے علاقے بگن کے شہریوں کے مطابق ان کا گاؤں مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے کیونکہ علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے لوگوں نے یہاں سے نقل مکانی کر لی۔ گھروں میں اکا دکا مرد موجود ہیں جو اپنے تباہ شدہ مکانوں پر پہرہ دے رہے ہیں۔ بی بی سی نے یہاں کے کچھ رہائشیوں سے بات کر کے علاقے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wW4Txza
via IFTTT

آخری سٹیج کے کینسر کے علاج میں دیسی غذا کا کردار: سدھو کے دعوؤں پر 850 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

0 comments
لیکن کیا واقعی میں نوجوت سنگھ سدھو کے ان دعوؤں میں کوئی حقیقت ہے؟ کیا طبی طور پر ادویات کے ساتھ ساتھ مریض کی خوراک میں ہلدی، لیموں پانی اور نیم کے پتوں کا استعمال کر کے کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/RYMHmcB
via IFTTT