امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹریز اینڈ سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق، ان کمپنیوں کو اس فہرست میں شامل کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ پاکستان کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت فراہم کر رہی تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/05cHvY1
via IFT...
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
تلاش کے نتائج
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter







WAKEUP LABLE
wakeup call with zia mughal
(17478)
latest news
(12059)
FOCUS NEWS NETWORK
(10331)
BBC WORLD NEWS
(10224)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News
(9362)
BREAKING ALERTS
(9316)
BREAKING NEWS
(8079)
FOCUS NEWS
(7417)
BBC BREAKING NEWS
(5452)
FOCUS NEWS NETWORKS ایکسپریس اردو
(4895)
breaking news BBC WORLD NEWS
(4267)
YAHOO NEWS
(2831)
Yahoo News - Latest News & Headlines
(2831)
BBC NEWS
(1899)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News
(1791)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو
(1535)
F0X NEWS
(1532)
NEWYORK TIMES
(1532)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں
(986)
BBC News اردو - صفحۂ اول
(985)
ziamughal@focusnews.com
(985)
Global Current News BBC WORLD NEWS
(942)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News
(906)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS
(749)
FOCUS NEWS NETWORK CBNNews.com
(649)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول
(472)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page
(441)
ایکسپریس اردو
(384)
FOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
(366)
FOX NEWS
(288)
FOCUSNEWS
(287)
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
(271)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں
(247)
CBNNews.com
(190)
NBC NEWS
(190)
Global Current News
(186)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL CBNNews.com BBC WORLD NEWS
(137)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL FOCUS NEWS NETWORKS ایکسپریس اردو
(90)
Global Current NewsBBC NEWS
(77)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL CBNNews.com
(43)
YouTube
(39)
Global Current NewsWAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL
(19)
( FOCUS NEWS NETWORKS)
(18)
Health & Beauty Tips
(14)
Islamic Knowledge
(14)
Rohani Ilaj
(14)
IFTTT
(10)
FOCUS NEWS NETWORK Tib e Nabvi – Prophets Medicine
(3)


Highlights
( FOCUS NEWS NETWORKS)
(18)
ایکسپریس اردو
(384)
BBC BREAKING NEWS
(5452)
BBC NEWS
(1899)
BBC News اردو - صفحۂ اول
(985)
BBC WORLD NEWS
(10224)
BREAKING ALERTS
(9316)
BREAKING NEWS
(8079)
breaking news BBC WORLD NEWS
(4267)
CBNNews.com
(190)
F0X NEWS
(1532)
FOCUS NEWS
(7417)
FOCUS NEWS NETWORK
(10331)
FOCUS NEWS NETWORK CBNNews.com
(649)
FOCUS NEWS NETWORK Tib e Nabvi – Prophets Medicine
(3)
FOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
(366)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں
(986)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News
(1791)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول
(472)
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page
(441)
FOCUS NEWS NETWORKS ایکسپریس اردو
(4895)
FOCUSNEWS
(287)
FOX NEWS
(288)
Global Current News
(186)
Global Current News BBC WORLD NEWS
(942)
Global Current NewsBBC NEWS
(77)
Global Current NewsWAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL
(19)
Health & Beauty Tips
(14)
IFTTT
(10)
Islamic Knowledge
(14)
latest news
(12059)
NBC NEWS
(190)
NEWYORK TIMES
(1532)
Rohani Ilaj
(14)
wakeup call with zia mughal
(17478)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL CBNNews.com
(43)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL CBNNews.com BBC WORLD NEWS
(137)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL FOCUS NEWS NETWORKS ایکسپریس اردو
(90)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو
(1535)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News
(906)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں
(247)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS
(749)
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News
(9362)
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
(271)
YAHOO NEWS
(2831)
Yahoo News - Latest News & Headlines
(2831)
YouTube
(39)
ziamughal@focusnews.com
(985)
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
پیر، 31 مارچ، 2025
پچھلے لامہ کی وفات کے وقت پیدا ہونے والا لڑکا، چتا کے دھوئیں اور مقدس جھیل کے اشارے: اگلے دلائی لامہ کی شناخت کیسے ہو گی؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 31, 2025
0
comments


دلائی لامہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا جانشین چین سے باہر پیدا ہونے والا شخص ہوگا جبکہ بیجنگ کا اصرار ہے کہ اگلا لامہ ایسا شخص ہونا چاہیے جس کا جنم چین میں ہوا ہو۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Z8RL6vd
via IFT...
اتوار، 30 مارچ، 2025
رمضان نے بھی ہمارا کیا بگاڑ لیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 30, 2025
0
comments


افطار کا خالص گھریلو تجربہ سیاسی افطار جھمگھٹوں سے ہوتا ہوا کارپوریٹ اجتماعات کے راستے جانے کب ریستورانوں کے افطار ڈنرز کے ہاتھوں ہائی جیک ہو کے ریٹ کارڈز کی اشتہار بازی اور طرح طرح کی درجنوں ڈشوں کی رال ٹپک اشتہا کے پلِ صراط سے گذر کے اسٹیٹس کی گود میں جا بیٹھا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر
from BBC News اردو https://ift.tt/tBYRloq
via IFT...
صحرائے گوبی میں دو پنجوں والے انوکھے ڈائنوسار کی دریافت جس نے سائنسدانوں کو چونکا دیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 30, 2025
0
comments


یونیورسٹی آف کیلگری کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ڈارلا زیلنٹسکی کا کہنا ہے کہ ان کی مثال فلم جراسک ورلڈ ڈومینین میں دکھائے گئے بڑے پیمانے پر طویل پنجوں والی تھیریزینوسورس ہے اور یہ 'عجیب و غریب' دکھائی دیتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4K6uUn2
via IFT...
بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس: ’ہم بھاگو، بھاگو چیخ رہے تھے اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر بھاگنے کو کہہ رہے تھے‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 30, 2025
0
comments


اگرچہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سورج غروب ہو چکا ہے مگر سینکڑوں ریسکیو ورکر زمین بوس ہونے والی 30 منزلہ عمارت کے ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش میں سر دھر کی بازی لگا رہے ہیں۔ یہ ریسکیو ورکر عمارت کے گرنے کے بعد ملبے میں پھنسے اپنے درجنوں ساتھیوں تک پہنچنے کی کوششیں کر رہے ہیں
from BBC News اردو https://ift.tt/dzNMo9S
via IFT...
ہفتہ، 29 مارچ، 2025
نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدف: ’لاہور میں پیدا ہونے والے عباس نے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پاکستان ہی کے خلاف کیا‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 29, 2025
0
comments


نیوزی لینڈ کی جانب سب سے رنز تو مارک چیپمین نے بنائے لیکن سوشل میڈیا پر چرچے اپنا ون ڈے ڈیبیو کرنے والے محمد عباس کے ہیں۔ محمد ارسلان عباس نے دھویں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 گیندوں پر 52 رنز بنائے جس میں تین چھکے اور تین چوکے شامل تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/xjAoD5H
via IFT...
غزہ میں حماس کے خلاف احتجاج: ’ہم کسی جماعت یا ملک کے لیے مرنے سے انکار کرتے ہیں‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 29, 2025
0
comments


حماس کے نقاب پوش عسکریت پسند، جن میں سے کچھ بندوقوں سے لیس تھے جبکہ کچھ نے لاٹھیاں اٹھائی ہوئی تھیں، نے مداخلت کی اور زبردستی مظاہرین کو منتشر کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/oNmMg7K
via IFT...
پھولوں کی تجارت نے 11 ممالک کا سفر کرنے والے جوڑے کو مالا مال کر دیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 29, 2025
0
comments


گروندر سنگھ سوہی اور ان کی اہلیہ سکھویندر کور پھولوں کی کاشت کاری کرتے ہیں۔ ان کے لیے یہ کاروبار نہ صرف خوشی بلکہ مالی آسودگی کا بھی باعث بن رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YmIgswi
via IFT...
جمعہ، 28 مارچ، 2025
سکول کی پرانی تصویر جس نے بچپن کے دوستوں کو 85 برس بعد دوبارہ ملا دیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 28, 2025
0
comments


جم کے بیٹے اپنے خاندان کی تاریخ پر تحقیق کر رہے تھے جب انھیں 1936 کی ایک سکول کی تصویر ملی، جس وقت ان کے والد تقریباً آٹھ برس کے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/akHjJYr
via IFT...
مانع حمل گولیوں سے نوجوان خواتین کو کیا ممکنہ خطرہ ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 28, 2025
0
comments


دنیا بھر میں بہت سی خواتین اس بارے میں فکر مند ہیں کہ مانع حمل کی گولیاں ان کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کر سکتی ہیں۔ کیا خواتین کی گولیوں سے وابستہ اس طرح کے خوف کا کوئی ثبوت ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/u7mxpEM
via IFT...
جمعرات، 27 مارچ، 2025
روس کے لیے جاسوسی کرنے والی دو خواتین جن کا سراغ بی بی سی نے لگایا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 27, 2025
0
comments


بلغاریہ کے شہری سٹیلینا جینچیفا اور تسویتانکا ڈونچیوا اس جاسوسی نیٹورک کا حصہ تھیں جس نے وسیع پیمانے پر لوگوں کی نگرانی کی کارروائیوں میں حصہ لیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/WumhgVU
via IFT...
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی گروپ چیٹ لیک: سگنل ایپ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 27, 2025
0
comments


سگنل کا یہ دعویٰ کہ وہ سکیورٹی اعتبار سے پرائیوٹ کمیونیکیشن کی بہترین ایپ ہے، اسے صحافیوں اور سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ میں کافی مقبولیت حاصل ہے اور ان کی بڑی تعداد اسے استعمال کرتی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sIdGlcA
via IFT...
مغربی ممالک کی سکیورٹی اور امریکی مفادات: صدر ٹرمپ کا ’نیا ورلڈ آرڈر‘ اور یورپ کے ’ٹکڑے ہونے‘ کا خدشہ
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 27, 2025
0
comments


مبصرین کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کے رکن ممالک پر حملے کی صورت میں کیا کریں گے کس کو نہیں پتا۔ لیکن بات یہ ہے کہ اب امریکی مدد کی گارنٹی پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا۔ یورپ کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے کہ خود کو مناسب طریقے سے مسلح کیسے کیا جائے۔ امریکہ کی طاقت پر 80 سال کے انحصار نے بہت سے یورپی ممالک کو بے نقاب کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/SDOIKiP
via IFT...
بدھ، 26 مارچ، 2025
خطرناک گیس کا اخراج اور نہ تھمنے والی بدبو: لاہور میں محمود بوٹی کا 14 ملین ٹن کوڑے کا پہاڑ مٹی میں کیسے دبایا گیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 26, 2025
0
comments


آج سے کچھ عرصہ قبل پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے مضافات میں رنگ روڈ پر سفر کرتے ہوئے ایک مقام ایسا آتا تھا جہاں دور ہی سے سخت قسم کی بدبو بتا دیتی تھی کہ آپ محمود بوٹی کے علاقے سے گزرنے والے ہیں۔ تاہم اب صورتحال اس کے یکسر مختلف ہے، تو پھر گذشتہ چند ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ کوڑے کا پہاڑ مٹی میں مل گیا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/U5fAwpv
via IFT...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 1.3 ارب ڈالر قرض کے لیے سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 26, 2025
0
comments


آئی ایم ایف بورڈ کی حتمی منظوری کی صورت میں موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 28 ماہ کی ارینجمنٹ کے تحت 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ اس پرو گرام کے تحت مجموعی قرض کی رقم دو ارب ڈالر ہوجائے گی جبکہ توسیع فنڈ فیسیلیٹی ارینجمنٹ 37 ماہ کے لیے ہو گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/afX10Ag
via IFT...
منگل، 25 مارچ، 2025
بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کو میچ کے دوران دل کا دورہ: ’ہسپتال لے جانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا انتظام بھی کیا گیا تھا‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 25, 2025
0
comments


بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ پڑنے کے بعد انھیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے اور ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YBNEvSm
via IFT...
’میری ماں میرے گہری رنگت والے بچوں سے کم جبکہ میری بہن کے گورے بچوں سے زیادہ پیار کرتی تھیں‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 25, 2025
0
comments


فاطمہ کا کہنا ہے کہ ’میری بہن کے بچوں کا رنگ قدرے گورا ہے جبکہ میرے بچے گہری رنگت والے ہیں۔ میں نے یہ دیکھا ہے کہ میری ماں رنگت کی وجہ سے میرے بچوں پر میری بہن کے بچوں کو ترجیح دیتی ہیں اور اس سے میرے جذبات مجروح ہوتے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/DsApXUt
via IFT...
پیر، 24 مارچ، 2025
کشمیر میں مذہب، سیاست اور ثقافت کی علامت چنار کا درخت جس کا بچاؤ اب ’جیو ٹیگِنگ‘ سے ہو گا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 24, 2025
0
comments


چنار کے درختوں کی کٹائی کے خلاف انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں متعدد احتجاجی مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں اور ماہرین نے اس خوبصورت درخت کے معدوم ہونے کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/2ifkZxz
via IFT...
پاکستان کو 115 رنز کی بھاری شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کر لی: ’ایک میچ میں ہیرو دوسرے میں زیرو یہ ہے ماڈرن ڈے کرکٹ‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 24, 2025
0
comments


نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4KhFWuc
via IFT...
اتوار، 23 مارچ، 2025
ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈا روکنے میں پاکستان کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 23, 2025
0
comments


کالعدم ٹی ٹی پی کے میڈیا ونگ عمر میڈیا کے پروپیگنڈے میں ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے۔ اب عمر میڈیا کے پلیٹ فارم سے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اُکسانے اور ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو پاکستان میں حملوں کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ تاہم طالبان حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/nj8LFdk
via IFT...
اورنگزیب کا خلد آباد میں سادہ سا مقبرہ اور قبر پر پودا اُگانے کی وصیت
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 23, 2025
0
comments


اورنگزیب نے اپنی وصیت میں لکھا تھا کہ انھوں نے جو پیسہ اپنی محنت سے کمایا وہی ان کی قبر کی تعمیر پر خرچ کیا جائے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/3HDWZzN
via IFT...
ٹی ٹی پی کی کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ جمع کرنے کی کوشش: پاکستان میں شدت پسندوں کے ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 23, 2025
0
comments


اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری پیغام میں تحریک طالبان پاکستان کا کہنا تھا کہ اس کے حامی ’بائنانس اکاؤنٹ‘ کے ذریعے تنظیم کی مالی معاونت کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے حامی میڈیا گروپ ناشر پاکستان نے بھی گذشتہ مہینے کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ اکٹھا کرنے کا اعلان کیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/8Qt2GiV
via IFT...
ہفتہ، 22 مارچ، 2025
ڈاؤن سنڈروم: ’ابتدا سے توجہ دینے کا پھل ملا، آج میری بیٹی ایک کامیاب کاروبار چلاتی ہے‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 22, 2025
0
comments


ڈاؤن سنڈروم (ڈی ایس) سے متعلق عام آگاہی کے لیے بین الاقوامی دن 21 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن 2012 سے اقوام متحدہ کے ذریعہ سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cLNufYW
via IFT...
غلامی سے قید اور پھر حکمرانی، حضرت یوسف اور زلیخا کا قصّہ قرآن، بائبل اور یہودی روایات میں
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 22, 2025
0
comments


غلامی سے شاہی کے اس قصے کی جو تفصیلات یہودی تعلیمات اور روایات کے مجموعے تلمود اور مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل میں بیان کی گئی ہیں ان سے اسلام کی مقدس کتاب قرآن کا بیان کئی مقامات پر مختلف ہے۔ مگرقرآن میں احسن القصص یعنی بہترین قصہ قرار دیے گئے اس قصے کے اہم اجزا میں تینوں، تلمود، بائبل اور قرآن، متفق ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/QWDbquz
via IFT...
جمعہ، 21 مارچ، 2025
وہ دوا جو خواتین کو انجانے میں سیکس کی ’خطرناک لت‘ میں مبتلا کر سکتی ہے
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 21, 2025
0
comments


انسانی جسم میں نقل و حرکت کی خرابیوں بشمول ریسٹ لیس لیگ سنڈروم (آر ایل ایس) کے مریضوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے انھیں تجویز کردہ ادویات کے سنگین ضمنی اثرات کے بارے میں متنبہ نہیں کیا جن کی وجہ سے وہ خطرناک جنسی طرز عمل میں مبتلا ہو گئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/XHRVqWz
via IFT...
’صرف سگریٹ نوشی پر شرمندہ‘ پیر پگارا ششم جنھیں انگریزوں نے بغاوت کے الزام میں پھانسی دے کر تدفین کا مقام خفیہ رکھا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 21, 2025
0
comments


صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی کا 'جرم' تھا کیا اور انھیں کن الزامات کے تحت پھانسی دی گئی تھی، یہ جاننے سے قبل اُن کی شخصیت اور خاندان کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/8weS7OF
via IFT...
جمعرات، 20 مارچ، 2025
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی نتن یاہو کی حکمت عملی اور نیا امریکی منصوبہ
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 20, 2025
0
comments


حماس اور اسرائیل کے بیچ ایک بنیادی تنازع یہ بھی ہے کہ جنگ بندی مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے
from BBC News اردو https://ift.tt/k9Vz3Um
via IFT...
بدھ، 19 مارچ، 2025
انڈیا میں معاشی بائیکاٹ کی کال سے متاثرہ مسلمان: ’کروڑوں کمانے والے پھلوں کے ٹھیلے لگا رہے ہیں‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 19, 2025
0
comments


انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں سے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کی طرح طرح کی ویڈیوز اور اپیلیں جاری کی جاتی رہی ہیں۔ سماجی اور افتصادی بائیکاٹ کی اس مہم کا مسلمانوں کے کاروبار پر گہرا اثر کیسے پڑ رہا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/KhrBWSE
via IFT...
نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 19, 2025
0
comments


اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی جانب سے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی کی ایجنسی شین بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور بعض لوگوں کی جانب سے تو اسرائیلی وزیر اعظم کے اس فیصلے کو ’بے مثال‘ قرار دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/F5Eqwlr
via IFT...
منگل، 18 مارچ، 2025
جنگ میں برطانیہ کو امداد دینے والے مہاراجہ جنھیں ہٹلر نے تحفے میں کار دی
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 18, 2025
0
comments


بھوپندر سنگھ کو ایچیسن کالج لاہور میں تعلیم کے لیے بھیجا گیا۔ معاونین پر مشتمل ٹیم ان کی دیکھ بھال کے لیے لاہور گئی، حتیٰ کہ ان کے جوتے کے تسمے بھی ان کے نوکر باندھا کرتے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/N68KyHa
via IFT...
باکو میں ’ملتانی کاروان سرائے‘: ملتانی تاجروں نے کیسے دہائیوں تک ہندوستانی و بین الاقوامی تجارت اور قرض نظام پر راج کیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 18, 2025
0
comments


سنہ 985 میں ملتان جانے والے عرب مصنف شمس الدين المقدِسی نے لکھا کہ ’ملتان کے تاجر دیانت دار تھے۔ خرید و فروخت میں جھوٹ نہیں بولتے تھے اور نہ ہی وزن میں کمی کرتے تھے۔ وہ مسافروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آتے تھے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/PL3krzI
via IFT...
ہمسایہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 18, 2025
0
comments


شدت پسندی کی نئی لہر کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ بدلتے عالمی منظر نامے میں پاکستان کی حکومت اور فوج کو اس نئی لہر کے خلاف کن چینلجز کا سامنا ہے
from BBC News اردو https://ift.tt/RilEWSa
via IFT...
پیر، 17 مارچ، 2025
بلیک ہولز سے متعلق سٹیفن ہاکنگ کی قبر پر لکھا وہ فارمولا جو انھیں نوبل انعام دلا سکتا تھا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 17, 2025
0
comments


سٹیفن ہاکنگ کی موت کے سات سال بعد بھی یہ نظریہ عام طور پر کائنات کو سمجھنے اور خاص طور پر کائنات میں موجود بلیک ہولز کو سمجھنے کے لیے اتنا اہم ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا اور یورپی نیوکلیئر ادارے سرن (CERN) جیسے معتبر ادارے اس کا پتہ لگانے کے لیے آج بھی کام کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/yNGobYk
via IFT...
’بوگیوں میں جگہ، جگہ خون اور مسافروں کا بکھرا سامان‘: حملے کے بعد جعفر ایکسپریس کا دورہ کرنے والے صحافیوں نے کیا دیکھا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 17, 2025
0
comments


حملے کے مقام کا دورہ کرنے والے صحافی شہزادہ ذوالفقار نے بی بی سی کو بتایا کہ بوگیوں کے اندر خون بہت زیادہ تھا اور خون آلود کپڑے بھی پڑے ہوئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرین کے قریب بدبو بہت زیادہ تھی جو کہ شاید وہاں لاشوں کی دیر تک موجودگی کے سبب پھیلی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1M2kOJp
via IFT...
اتوار، 16 مارچ، 2025
’ہولی کے رنگوں سے مسئلہ ہے تو جمعہ گھر پڑھیں‘: مودی کے انڈیا کا موازنہ ضیا الحق کے پاکستان سے کیوں ہو رہا ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 16, 2025
0
comments


انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر اور دوسرے انڈین شہروں میں سیاسی اور سماجی حلقوں کا الزام ہے کہ نریندر مودی اور آدتیہ یوگی انڈیا میں وہی مذہبی جنون برپا کررہے ہیں جو جنرل ضیاٴالحق نے نصف صدی پہلے پاکستان میں برپا کیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VdRKO5W
via IFT...
جعفر ایکسپریس حملہ: ’ہم نے میت کا آخری دیدار کسی کو بھی نہیں کرایا‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 16, 2025
0
comments


جعفر ایکسپریس پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے 26 افراد میں شامل ریلوے ملازم ممتاز کے بھائی بتاتے ہیں کہ ممتاز کے جسم پر گولیوں کے نشانات تھے۔ ان سمیت دیگر لواحقین کو کوئٹہ سے میتیں اپنے آبائی علاقوں میں لے جانے کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/36ABIir
via IFT...
ہفتہ، 15 مارچ، 2025
اصحابِ کہف: سینکڑوں برسوں تک سونے والے نوجوانوں اور اُن کے کتے کا واقعہ مسیحی روایات اور قرآن میں کیسے بیان کیا گیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 15, 2025
0
comments


مسیحی روایات میں ان نوجوانوں کو اسی نسبت سے 'سیون سلیپرز' یا 'سلیپرز آف افُسس' کہا گیا جبکہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن میں اصحاب الکہف اور اصحاب الرقیم اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک قرار دیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wdfPi3Z
via IFT...
لاہور میں نجی گارڈ کی شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کی وائرل ویڈیو: ’کرائے پر ویگو ڈالے اور گارڈز دینے کے کلچر کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 15, 2025
0
comments


جمعرات کے روز سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر موجود ایک انڈر پاس کی فاسٹ لین میں دو سیاہ رنگ کی ویگو گاڑیاں اور دو ایس یو ویز کھڑی ہیں جن سے برآمد ہونے والے مسلح سکیورٹی گارڈز میں سے ایک گارڈ نزدیک کھڑی سفید گاڑی کے ڈرائیو پر اپنے گن کی مدد سے حملہ آور ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/uNWoTiZ
via IFT...
جمعہ، 14 مارچ، 2025
نوجوانوں میں دورانِ سیکس گلا دبانے کا خطرناک عمل: ’میں اُس وقت بےہوش تو نہیں ہوئی لیکن اپنی جگہ جم سی گئی تھی‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 14, 2025
0
comments


برطانیہ میں ایک حالیہ سرکاری تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دورانِ سیکس گلا دبانے کا عمل 'تیزی سے پھیل' رہا ہے اور اس کا رجحان نوجوانوں میں زیادہ ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/OBVb5om
via IFT...
جعفر ایکسپریس حملہ: افغانستان کی جانب سے پاکستانی الزامات کی تردید، ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دے‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 14, 2025
0
comments


افغانستان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدت پسندوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر کیے جانے والے حملے سے کسی بھی طرح کا تعلق ہونے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اپنے اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/MlYokZe
via IFT...
اصحابِ کہف: سینکڑوں برسوں تک سونے والے نوجوانوں اور اُن کے کتے کا واقعہ مسیحی روایات اور قرآن میں کیسے بیان کیا گیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 14, 2025
0
comments


مسیحی روایات میں ان نوجوانوں کو اسی نسبت سے 'سیون سلیپرز' یا 'سلیپرز آف افُسس' کہا گیا جبکہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن میں اصحاب الکہف اور اصحاب الرقیم اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک قرار دیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/buMNqKz
via IFT...
جمعرات، 13 مارچ، 2025
کراچی میں لگژری گاڑیاں چھیننے والے گروہ کا مبینہ سرغنہ پولیس کانسٹیبل ’چھوٹی سے غلطی‘ کی وجہ سے کیسے پکڑا گیا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 13, 2025
0
comments


تین مختلف وارداتوں میں ملزمان نے انتہائی دیدہ دلیری سے پوش علاقوں میں لگژری گاڑیاں چھیںی تھیں اور اب پولیس کا دعوی ہے کہ یہ وارداتیں کرنے والا گینگ بھی ایک ہی تھا، جس کا سرغنہ مبینہ طور پر ایک پولیس کانسٹیبل ہے، جو چورہ شدہ لگژری گاڑیاں بلوچستان تک پہنچا کر فروخت کر دیا کرتا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/aHOqvjT
via IFT...
17 سالہ لڑکے کی دو اضافی ٹانگیں علیحدہ: وہ غیرمعمولی حالت جس میں ماں کے جسم میں موجود نامکمل بچہ علیحدہ نہیں ہو پاتا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 13, 2025
0
comments


سرجری کرنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم کا کہنا تھا کہ پیٹ سے جڑی دونوں ٹانگوں کی وجہ سے بچے کی نشوونما متاثر ہو رہی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YtfFKva
via IFT...
جعفر ایکسپریس: یرغمالیوں اور خودکُش حملہ آوروں کی موجودگی میں پیچیدہ فوجی آپریشنز کیسے اور کن بنیادوں پر کیے جاتے ہیں؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 13, 2025
0
comments


پاکستانی فوج نے بلوچستان کے علاقے بولان پاس کے قریب ’جعفر ایکسپریس‘ پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے لگ بھگ 36 گھنٹوں بعد یرغمالی مسافروں کو بازیاب کروانے کی غرض سے کیے گئے آپریشن کے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یرغمالیوں کی موجودگی میں فوجی آپریشنز کیسے کیے جاتے ہیں اور ان میں کن معاملات کا خیال رکھا جاتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/Gwc5mi2
via IFT...
جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے ہوا؟ شدت پسندوں سے لڑنے والے پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 13, 2025
0
comments


جعفر ایکسپریس میں سوار ریلوے پولیس کے اس اہلکار کا دعویٰ ہے کہ بلوچ شدت پسندوں کے حملے کے بعد پہلے تو انھوں نے دیگر ’پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مقابلہ کیا‘ لیکن پھر ’ایمونیشن ختم ہونے پر‘ انھیں بھی یرغمال بنا لیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/NFB0KPn
via IFT...
بدھ، 12 مارچ، 2025
جب اسامہ بن لادن کو بندوق نہیں مگر بلڈوزر چلانا آتا تھا: ’اسامہ کا بیٹا ہونا بہت مشکل ہے، لوگ آج بھی ہم سے رابطہ کرنے سے ڈرتے ہیں‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 12, 2025
0
comments


آغاز میں اسامہ بن لادن افغانستان میں بلڈوزر چلا کر جہادی مقاصد کے لیے تعمیراتی کام میں حصہ لیتے تھے۔ وہ یہ کام افغانستان جانے سے پہلے ہی اپنے خاندان کی کنسٹرکشن کمپنی میں سیکھ چکے تھے۔ مگر افغانستان آنے کے بعد انھوں نے ہتھیار چلانے کی تربیت حاصل کی اور لڑنے کے لیے کلاشنکوف اٹھائی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/h9i0GuM
via IFT...
ایئر انڈیا کے طیارے کو بیت الخلا کے بند ہونے کی وجہ سے سفر ادھورا چھوڑنا پڑا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 12, 2025
0
comments


طیارے کے بیت الخلا پلاسٹک کے تھیلوں اور کپڑوں سے بھرے ہوئے تھے کہ جس کی وجہ سے سب کو تکلیف اور مُشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/EoJrcUQ
via IFT...
آپ کا پاخانہ آپ کی صحت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے اور یہ ہفتے میں کتنی بار کرنا چاہیے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 12, 2025
0
comments


کیا آپ ایسے انسان ہیں جو دن میں دو سے تین مرتبہ پاخانہ کرنے کے لیے ٹوائلٹ جاتے ہیں؟ یا اُن افراد میں سے ایک جو ہفتے میں صرف تین سے چار مرتبہ اس کام کے لیے ٹوائلٹ کا رُخ کرتے ہیں؟ اور اہم بات یہ ہے کہ آپ ہفتے میں کتنی بار پاخانہ کرتے ہیں یہ آپ کی صحت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/nDSqT1b
via IFT...
منگل، 11 مارچ، 2025
ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس اور ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کس جانب اشارہ ہے
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 11, 2025
0
comments


ایران، روس اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں یوں تو باقاعدگی سے ہوتی رہی ہیں تاہم موجودہ فوجی مشقیں ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب حالیہ مہینوں میں اسرائیل اور امریکہ نے بارہا ایران کو دھمکایا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام روکنے کے لیے اس پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lpe9DZC
via IFT...
ہائبرڈ نظام کی معاشی شکل اور فوج کا کردار: زراعت اور سیاحت سے متعلق ’ایس آئی ایف سی‘ کے منصوبوں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 11, 2025
0
comments


گلگت بلتستان میں بعض مقامی افراد ایس آئی ایف سی کی جانب سے سیاحت کے شعبے میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے ناخوش ہیں۔ جبکہ سندھ کے کسان گرین انیشی ایٹیو کے تحت زراعت کے منصوبوں اور پانی کے مسئلے پر سراپہ احتجاج ہیں۔ اسی طرح مبصرین یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ کیا ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد پاکستان میں کوئی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/MaLsklI
via IFT...
پیر، 10 مارچ، 2025
تھر کے ’کالے سونے‘ پر چلنے والے پاور پلانٹ یہاں رہنے والوں کی زندگیاں کیسے تاریک کر رہے ہیں؟ ’اب یہاں سارا دن بس ریت اُڑتی ہے‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 10, 2025
0
comments


تھر میں واقع اینگرو اور شنگھائی پاور پلانٹس کی جانب جاتی سڑک پر آویزاں بورڈز پر تحریر ہے کہ ’تھر بدلے گا پاکستان‘۔ تھر سے نکلنے والے کوئلے کی مدد سے تیار کی جانے والی بجلی اگرچہ پاکستان کو روشن کر رہی ہے مگر یہاں بسنے والوں کی زندگیاں اِن پاور پلانٹس کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Bva15k4
via IFT...
ایم ڈی ایم اے: وہ پارٹی ڈرگ جس نے نووا فیسٹیول پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی متاثرین کو’صدمے سے بچایا‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 10, 2025
0
comments


جب سات اکتوبر 2023 کی صبح ہوئی تو غزہ کی سرحد کے قریب نووا میوزک فیسٹیول میں جانے والے کئی لوگ غیر قانونی پارٹی ڈرگز جیسے ایم ڈی ایم اے یا ایل ایس ڈی کے نشے میں مبتلا تھے۔ اسی صبح حماس کے مسلح افراد نے اس مقام پر حملہ کر دیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/CnIqoJm
via IFT...
اتوار، 9 مارچ، 2025
دولت اسلامیہ، طالبان اور امریکی ہتھیار: کیا افغانستان پاکستان اور امریکہ کو دوبارہ قریب لا سکتا ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 09, 2025
0
comments


ایک ایسے وقت میں جب صدر ٹرمپ افغانستان سے امریکی انخلا کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس دوران پیچھے رہ جانے والے امریکی اسلحے اور عسکری سازو سامان کو واپس لانے اور خطے میں بڑھتی شدت پسندی کی روک تھام پر بات کر رہے ہیں تو کیا ایسے میں پاکستان اس موقعے کا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/Nj6sdqE
via IFT...
وہ خاتون جنھیں ’غلطی سے‘ 45 سال تک ذہنی صحت کے ہسپتال میں قید رکھا گیا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 09, 2025
0
comments


بولنے کی صلاحیت سے محروم کسیبا کی برطانیہ میں کوئی فیملی نہیں جو ان کے لیے آواز اٹھائے۔ وہ ان سینکڑوں افراد میں سے ہیں جنھیں غلطی سے ذہنی صحت کے ہسپتالوں میں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pMv80cQ
via IFT...
’ساحل‘ جہاں دہشت گردی کے باعث دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 09, 2025
0
comments


گلوبل ٹیرر انڈیکس کے مطابق 2024 میں دہشت گردی سے متعلق تمام ہلاکتوں میں سے 51 فیصد ساحل میں ہوئیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fQduWZ8
via IFT...
ہفتہ، 8 مارچ، 2025
ماہ رنگ بلوچ: نوبیل امن انعام کے لیے کس کو نامزد کیا گیا، یہ جاننا مشکل کیوں؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 08, 2025
0
comments


سال 2025 کے نوبیل امن انعام کے لیے دنیا بھر سے 338 نامزدگیاں کی گئی ہیں اور ایسے میں یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ ان میں کون سے بڑے نام شامل ہو سکتے ہیں۔ اسی دوران پاکستان میں بھی ایک نام کے حوالے سے ایسی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mPBucVM
via IFT...
ہُدہُد کی خبر سے شیش محل تک: سورج پرست ملکہ سبا کے حضرت سلیمان کے ہاتھ ایمان لانے کا واقعہ اسلام اور دیگر مذاہب میں
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 08, 2025
0
comments


عبرانی بائبل کے مطابق حضرت سلیمان کی 40 سالہ حکمرانی کے دوران میں اسرائیلی شہنشاہیت نے بے شمار شان اور دولت حاصل کی۔ بائبل میں حضرت سلیمان کو ’اسرائیل کا عظیم بادشاہ‘ بتایا گیا ہے جو اپنی دانشمندی کے لیے مشہور تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KXQhRdS
via IFT...
جمعہ، 7 مارچ، 2025
53 ارب ڈالر، 20 لاکھ فلسطینیوں کی منتقلی: عرب ممالک کا غزہ کو ’بحیرۂ روم کا دبئی‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے ؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 07, 2025
0
comments


مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف غزہ کی تعمیر نو کے ایک متبادل منصوبے کی منظوری متوقع ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ نے غزہ سے 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کی عرب ممالک میں منتقلی کا منصوبہ پیش کیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/EKsH1yL
via IFT...
جمعرات، 6 مارچ، 2025
’دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ لگا جیسے زلزلہ آیا ہو‘: بنوں چھاؤنی پر حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 06, 2025
0
comments


ایک مسجد میں موجود شہری نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میں افطاری کے بعد وضو کی تیاری کر رہا تھا کہ اتنے میں زور دار دھماکہ ہوا اور چھت گرنے لگی میں گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر مسجد سے باہر نکلا اور اس کے بعد مجھے کچھ معلوم نہیں ہوا کہ کیا ہوا ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/Vjfr8op
via IFT...
پاڑہ چنار کے راستے کی بندش: ’زندگی میں پہلا رمضان جس میں افطار کے لیے کھجور تک دستیاب نہیں‘
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 06, 2025
0
comments


پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پاڑہ چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے جس میں کرم کے رہائشی صوبائی حکومت سے آمد و رفت کے راستے کھولنے اور اُن کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/oiV74Ul
via IFT...
بدھ، 5 مارچ، 2025
پروازوں کی ہیکنگ: کیا جی پی ایس کی جگہ ایٹمی گھڑیاں طیاروں کو محفوظ بنا سکیں گی؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 05, 2025
0
comments


ہوا بازی کے شعبے کے علاوہ بھی جی پی ایس کے نظام کے جام ہونے کے مضمرات ہیں۔ جی پی ایس کے بغیر تو ہماری زندگی جیسے رک سی جائے گی۔ سنہ 2017 میں ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس طرح باقاعدہ جی پی ایس کے جام ہونے سے برطانیہ کا معاش، بجلی اور مواصلات کا نظام رک کر رہ جائے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pEVAfrU
via IFT...
منگل، 4 مارچ، 2025
’ٹرمپ کی پوتن جیسی سوچ‘ اور ’مغربی عالمی نظام‘ کے خاتمے کا خدشہ
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 04, 2025
0
comments


یوکرین پر روس کے حملے کو تین برس ہو چکے ہیں اور اس دوران امریکہ اور بین الاقوامی اتحادیوں نے روس کے ساتھ کسی ’اچھوت‘ جیسا برتاؤ کیا جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا مرتکب رہا۔ تاہم اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس صورتحال کو یکسر پلٹ کر رکھ دیا ہے
from BBC News اردو https://ift.tt/1B0EJbo
via IFT...
پیر، 3 مارچ، 2025
کُرد مسلح تنظیم کی دہائیوں بعد ترکی کے ساتھ جنگ بندی: جیل میں قید باغی رہنما جن کے حکم پر یہ ممکن ہوا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 03, 2025
0
comments


پی کے کے کی حامی اے این ایف نیوز ایجنسی کے مطابق کرد مسلح گروہ کا کہنا تھا کہ 'امن اور جمہوریت کے لیے اپنے رہنما کے احکامات پر عمل کی راہ ہموار کرنے کے لیے ہم جنگ بندی کا اعلان کر رہے ہیں۔'
from BBC News اردو https://ift.tt/V1FRDWa
via IFT...
اتوار، 2 مارچ، 2025
دلی فسادات: 80 روز جیل میں گزارنے والے شاداب جنھیں کئی سال بعد انصاف ملا
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 02, 2025
0
comments


کئی مقدمات میں عدالتوں نے پولیس کی تفتیش پر کڑی تنقید کی اور ریمارکس دیے کہ لوگوں کو ’غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/ka4NLIG
via IFT...
ہفتہ، 1 مارچ، 2025
رمضان اور لینٹ: مسیحی برادری اور مسلمانوں کے روزوں میں کیا فرق ہے؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 01, 2025
0
comments


اس سال مسلمان اور مسیحی روزے تقریباً ایک ہی وقت میں رکھیں گے۔ مسیحی برادری کا لینٹ سیزن یا الصوم الاربئین پانچ مارچ کو شروع ہوا اور 17 اپریل کو ختم ہو گا، یعنی کل 40 روز۔ دوسری جانب مسلمانوں کے لیے رمضان چند ہی روز میں شروع ہونے کو ہے جو 29 یا 30 دن جاری رہے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6AHl4Yi
via IFT...
90 ہزار کیمروں کی مدد سے قائم کیا گیا طالبان کا نگرانی کا نظام جس کی مدد سے کابل کے 60 لاکھ شہریوں پر نظر رکھی جاتی ہے
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 01, 2025
0
comments


طالبان حکام کا کہنا ہے کہ نگرانی کے اس نظام کے ذریعے جرائم کے خلاف لڑنے میں مدد ملے گی لیکن ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے طالبان کی حکومت مخالفین پر نظر رکھے گی اور سخت اخلاقی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sbRdFN8
via IFT...
سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں ’مکمل ناکامی‘ سے متعلق اسرائیلی فوج کی پہلی رپورٹ میں کیا اعترافات کیے گئے ہیں؟
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
مارچ 01, 2025
0
comments


اسرائیلی فوج کی جانب سے سات اکتوبر کو حماس کے حملوں سے متعلق پہلی باقاعدہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ فوج ’اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے مشن میں ناکام رہی ہے۔‘ اس رپورٹ میں اسرائیلی فوج اس بات کا اعتراف کرتی ہوئی نظر آتی کہ اس کو حماس کے ارادوں کا اداراک نہیں ہو سکا جبکہ حماس کی عسکری صلاحیتوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/jbJ9Reg
via IFT...