اتوار، 31 اگست، 2025

ایٹمی ہتھیار، معاشی مدد یا امریکہ کے لیے پیغام: کم جونگ اُن اور پوتن چین کیوں جا رہے ہیں؟

0 comments
بی بی سی کی کورین، روسی اور چینی زبان کی سروسز اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ بیجنگ میں ہونے والی فوجی پریڈ میں اہم عالمی رہنماؤں کی ملاقات سے کیا توقع رکھی جا سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LfIqkRP
via IFTTT

گٹروں میں انسانی فضلے کی تلاش کا ’خفیہ‘ مشن جس نے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا

0 comments
سائنسدان ولارڈ لیبی کو جب سیوریج میں تابکار کاربن کے نمونے ملے تو انھیں لگا کہ اس کی مدد سے وہ کسی بھی نامیاتی مادے کی عمر کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cs7TxMg
via IFTTT

ہفتہ، 30 اگست، 2025

ملک کی فوج پر تنقید اور ’دشمن ملک‘ کے رہنما کو ’انکل‘ پکارنا: لیکڈ فون کال جس کی وجہ سے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کو عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے

0 comments
آئینی عدالت کے اس فیصلے کے بعد خاتون وزیر اعظم پیتھونتھان شینواتھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ اُن کی کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ ملک میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب سے قبل اب موجودہ نائب وزیر اعظم عبوری طور پر اس عہدے کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PCnDdJr
via IFTTT

نئی اور جدید سرحدی ’دیوار‘ جو یورپ کو ممکنہ روسی حملے سے بچانے میں مدد کرے گی

0 comments
ہر یورپی ملک جو روس اور اس کے اتحادی بیلاروس کی سرحدوں سے متصل ہے ممکنہ روسی جارحیت اور اپنے دفاع کے لیے سینکڑوں کلومیٹر طویل سرحدی دیواریں بنانے کے منصوبوں کو تیز کر رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GsChvDb
via IFTTT

قطب الدین بختیار کاکی: انڈیا میں قوالی متعارف کرانے والے بزرگ، جن کے مزار پر بادشاہوں سے عام افراد تک اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں

0 comments
خواجہ بختیار کاکی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہندوستان میں قوالی کو لانے والے پہلے شیخ ہیں اور انھوں نے ہی اس خطے میں سماع کو متعارف کرایا ہے جو بعد میں چشتی سلسلے میں ایک عام روایت ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EDFLGMI
via IFTTT

جمعہ، 29 اگست، 2025

پیٹرول میں بائیو فیول کی ملاوٹ سے اربوں ڈالر کی بچت مگر صارفین ’کم ایوریج‘ اور گاڑیوں کے پارٹس ’گلنے‘ سے پریشان

0 comments
ناقدین کا کہنا ہے کہ انڈیا میں کئی گاڑیاں بائیو فیول کے لیے نہیں بنی ہیں اور پیٹرول میں اس کی ملاقات گاڑیوں کے انجن خراب کر سکتی ہے۔ مگر حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DX1phKj
via IFTTT

’اتنی آبادی کدھر جائے، لوگ سڑکوں پر نہیں رہ سکتے‘: دریائے راوی کے کنارے رہائش پذیر خاندان جو کہیں اور جانے کے لیے تیار نہیں

0 comments
دریائے راوی کے رستے میں بنی ڈیڑھ دو سو گھروں پر مشتمل ایک آبادی کامران کی بارہ دری کے نام سے مشہور ہے۔ بی بی سی نے یہاں کے رہائشیوں سے بات کی اور ان سے سیلاب کے باوجود گھر نہ چھوڑنے کی وجوہات معلوم کیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Op7UhZv
via IFTTT

جمعرات، 28 اگست، 2025

بلوچستان میں بدامنی اور شورش جس کی پیش گوئی نواب اکبر بگٹی نے اپنی ہلاکت سے قبل کر دی تھی

0 comments
آج سے 19 برس قبل ایک فوجی آپریشن میں نواب اکبر بگٹی کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بی بی سی اردو کی اس تحقیقی رپورٹ میں ہم نے جائزہ لیا ہے کہ حکومت کے نواب اکبر بگٹی سے ہونے والے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے اور اس ناکامی نے بلوچستان پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/E1KJ23y
via IFTTT

’آپریشن پُشکن‘: یورپ میں لاکھوں ڈالر مالیت کی کتابوں کی ’سب سے بڑی چوری‘ کے پیچھے کون ہے؟

0 comments
کچھ افراد جعلی پاسپورٹس پر پورے یورپ کی مختلف لائبریریوں میں داخل ہوئے، وہاں سے نایاب نسخے حاصل کیے اور انھیں نقول سے بدل دیا۔ یہ کتابیں مجموعوں سے غائب ہوئیں اور کچھ مہینوں بعد ماسکو کی نیلامیوں میں سامنے آئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pumgMVK
via IFTTT

بدھ، 27 اگست، 2025

راجستھان ایئربیس پر ’مِگ 21‘ کی یادگاری تقریب اور انڈین ایئرچیف کی پرواز: ’ہمارے آسمانوں کے محافظ، گُڈبائے‘

0 comments
انڈین ایئر فورس رواں سال ستمبر سے اپنے سب سے پرانے کہلائے جانے والے جنگی لڑاکا طیارے مگ 21 کو ریٹائر کرنے جا رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KcQVEI9
via IFTTT

پنجاب میں بہنے والے دریا مزید بپھر گئے: سیالکوٹ، ناروال اور لاہور سمیت صوبے کے چھ اضلاع میں فوج طلب

0 comments
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے چند علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے چھ اضلاع میں فوج کی تعیناتی کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ جن چھ اضلاع میں فوج کی فوری تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے اُن میں لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FEnom3P
via IFTTT

منگل، 26 اگست، 2025

وہ گاؤں جہاں سینکڑوں شوہر اپنی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوئے

0 comments
14 دسمبر 1929 کو امریکی اخبار ’دی نیو یارک ٹائمز‘ نے ایک ایسی خبر شائع کی جو صرف امریکہ میں ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں دور ہنگری میں حیرت کا باعث بن رہی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zF1Jhjg
via IFTTT

بنگلہ دیش پاکستان کی جانب سے ماضی میں مانگی گئی ’معافی‘ کو ناکافی کیوں سمجھتا ہے؟

0 comments
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے مشیر خارجہ توحید حسین سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنہ 1971 کے واقعات پر معافی مانگے اور آزادی کے وقت وسائل کی منصفانہ تقسیم کے معاملات طے کرے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UfBmjhN
via IFTTT

روس کیسے رازداری سے دنیا میں اپنے بیانیے کی جنگ جیتنے کی کوشش کر رہا ہے؟

0 comments
گذشتہ تین برسوں کے دوران روس کے سرکاری حمایت یافتہ نیوز چینل ’آر ٹی‘ نے اپنی بین الاقوامی کوریج کا دائرہ کار بڑھایا ہے۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی کی ماہر سیاسیات ڈاکٹر کیتھرین سٹونر کہتی ہیں کہ ’روس پانی کی طرح ہے: جہاں سیمنٹ میں دراڑیں ہوتی ہیں، وہ اندر گھس جاتا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/PDcUyVs
via IFTTT

پیر، 25 اگست، 2025

انڈیا کے ایک مندر میں ’ریپ کے بعد قتل ہونے والی 100 سے زیادہ لڑکیوں کو دفن کرنے والا‘ شخص گرفتار

0 comments
انڈیا میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے حال ہی میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ انھیں زبردستی ایسی درجنوں خواتین کی لاشیں دفن کرنے پر مجبور کیا گیا جن کا پہلے ریپ کیا گیا اور پھر انھیں قتل کر دیا گيا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q0GWZ5C
via IFTTT

فلائیٹ 163: کراچی سے جدہ جانے والا بدقسمت طیارہ جس کی لینڈنگ کے باوجود کوئی زندہ نہ بچ سکا

0 comments
سعودی ایئرلائن کی فلائٹ 163 جو بحفاظت زمین پر تو اتر گئی لیکن اس کے 300 مسافر زندہ نہ بچے سکے۔ ایک ایسا حادثہ جو غلط انسانی فیصلوں سے بڑی تباہی میں بدل گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/b9yMNLs
via IFTTT

اتوار، 24 اگست، 2025

جنگوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنے کے لیے ارب پتیوں کے لیے پرتعیش بنکر

0 comments
دنیا بھر میں امرا کا طبقہ جائیداوں کی تعمیر کے سلسلے میں ایک نئے تصور کو اپنا رہی ہے جو ان ارب پتیوں کو جنگوں، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور دیگر عالمی خطرات کی وجہ سے ہونے والے ممکنہ قیامت سے بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں جی ہاں یہاں بات 'لگژری بنکرز' کی ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yHLZ1fB
via IFTTT

فلائیٹ 163: کراچی سے جدہ جانے والا بدقسمت طیارہ جس کی لینڈنگ کے باوجود کوئی زندہ نہ بچ سکا

0 comments
سعودی ایئرلائن کی فلائٹ 163 جو بحفاظت زمین پر تو اتر گئی لیکن اس کے 300 مسافر زندہ نہ بچے سکے۔ ایک ایسا حادثہ جو غلط انسانی فیصلوں سے بڑی تباہی میں بدل گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/b9yMNLs
via IFTTT

’سامان چھوڑو، بیوی بچوں اور بوڑھوں کو لے کر نالے سے دور ہوجاؤ‘: چرواہے کی گلیشیئر جھیل پھٹنے کی اطلاع جس نے گلگت بلتستان میں درجنوں جانیں بچائیں

0 comments
جمعرات 21 اگست کو جب وصیت خان اپنے عزیزوں کے ہمراہ سونے کی تیاری کر رہے تھے تو موسم بالکل صاف تھا لیکن اگلے ہی روز جمعے کی صبح ان کی آنکھ ایک خوفناک آواز سے کھلی اور انھیں ایسا لگا جیسے کہ کوئی زلزلہ آیا ہو۔ یہ منظر دیکھتے ہی وہ فوراً سمجھ گئے: قریب ہی واقع گلیشیئر پھٹ چکا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’میرے پاس جتنے بھی فون نمبر تھے میں نے سب کو کال کی اور کہا کہ سامان چھوڑو، مکان چھوڑو، بیوی، بچوں اور بوڑھوں کو لے اس نالے سے دو ہوجاؤ تاکہ جانیں بچ سکیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/CKV7SD0
via IFTTT

ہفتہ، 23 اگست، 2025

’پیسوں کا لالچ اور جی پی ایس لوکیشن‘: مظفر آباد میں حملے کا نشانہ بننے والی مسجد کی معلومات انڈیا کو دینے کے الزام میں گرفتار شخص کون ہے؟

0 comments
اس حملے کے لگ بھگ ساڑھے تین ماہ بعد مظفر آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے جس نے ’بلال مسجد کی جی پی ایس لوکیشن واٹس ایپ کے ذریعے انڈین خفیہ ایجنسی کو فراہم کی تھی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/PaiVvd0
via IFTTT

جمعہ، 22 اگست، 2025

لاہور کی بسمہ آصف آسٹریلوی ریاست کی پارلیمنٹ تک کیسے پہنچیں

0 comments
بسمہ آصف کی بیک وقت انگلش، اردو اور پنجابی زبان میں کی گئی برجوش تقریر پر نہ صرف ایوان تالیوں سے گونج اُٹھا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی یہ ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی۔ پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری بسمہ آصف اپوزیشن لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LWY7esJ
via IFTTT

امریکی ’پابندیوں‘ کے بعد انڈیا کی چین سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش: کیا پوتن مودی کی مشکل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

0 comments
دہلی میں قائم جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سینٹر فار رشین اینڈ سینٹرل ایشین سٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر راجن کمار کہتے ہیں کہ انڈیا کو خارجہ پالیسی کے محاذ پر بہت بڑا چیلنج درپیش ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vgxBVtJ
via IFTTT

جمعرات، 21 اگست، 2025

سکیورٹی اداروں کو دیے گئے ’غیر معمولی‘ حراستی اختیارات

0 comments
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے انسدادِ دہشت گردی قوانین میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے افراد کو تین ماہ تک حراست میں رکھ سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

from BBC News اردو https://ift.tt/V9W1h5x
via IFTTT

’آزاد فلسطینی ریاست کو دفن کرنے‘ کا اسرائیلی ’ای ون سیٹلمنٹ‘ منصوبہ ہے کیا؟

0 comments
مقبوضہ مغربی کنارے میں مشرقی یروشلم اور مالی ادومیم کی بستی کے درمیان 3 ہزار 401 مکانات تعمیر کرنے کے حوالے سے ای۔ون کہلائے جانے والا یہ منصوبہ کئی دہائیوں تک سخت مخالفت کے باعث فریز (ناقابل عمل) رہا ہے۔ بین الاقوامی برادری میں اکثریت ان بستیوں کو بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیتی ہے تاہم اسرائیل ان ممالک کے مؤقف سے اختلاف رکھتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yCcOX0B
via IFTTT

بدھ، 20 اگست، 2025

ظہور رحمان: بشونئی میں متعدد افراد کی جانیں بچانے والے استاد جنھیں پانی بہا لے گیا

0 comments
محمد اعجاز بشنوئی گاوں کے ان خوش قسمت لوگوں میں سے ایک ہیں جو جمعے کی صبح آنے والے سیلابی ریلے میں زندہ بچنے میں کامیاب رہے۔ لیکن ان سمیت متعدد افراد کی جان بچانے والے مقامی استاد ظہور رحمان خود بعد میں اسی ریلے کی نظر ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yJS1i9g
via IFTTT

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میں فوجی فاؤنڈیشن سرِفہرست: آخر ان کمپنیوں کی ترقی کا راز کیا ہے؟

0 comments
پاکستان میں موجود 40 بڑے کاروباری گروپس کی ایک فہرست تیار کی گئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں معاشی مشکلات کے باوجود ایسی 10 پبلک لسٹڈ کمپنیاں موجود ہیں جن کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nbB8Vxo
via IFTTT

منگل، 19 اگست، 2025

’آپ زمین پر نہیں، کسی کے گھر پر کھڑے ہیں‘: بونیر کا وہ گاؤں جہاں ’ہر پتھر کے نیچے کسی کا مکان دبا ہے‘

0 comments
15 اگست یعنی جمعے کی صبح بشنوئی کے لوگ صبح سویرے اٹھے اور اپنے اپنے کام پر چلے گئے تھے۔ بچوں کے سکول جانے کے بعد خواتین گھروں کے کاموں میں مصروف ہو گئیں۔ یہ سب اس بات سے بے خبر تھے کہ اگلے لمحوں میں کیا ہونے والا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4B5rZsx
via IFTTT

’سکینہ کے خاندان میں کوئی مرد نہیں بچا، ایک نسل دفن ہو گئی‘: کشمیر اور خیبر پختونخوا میں سیلاب سے کئی گھر اجڑ گئے

0 comments
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سے 50 کلومیٹر دور پہاڑی علاقہ سرلی سچہ میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے تباہی کے نتیجے میں سکینہ بی بی کا بیٹا نوید، سات سالہ پوتا اور خاندان کے دیگر چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق وہاں 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/K4FGo2A
via IFTTT

پیر، 18 اگست، 2025

غزہ کے معاملے میں منقسم اسرائیل: ’جنگ مکمل طور پر سیاسی ہو چکی ہے جو نتن یاہو کی بقا کے سوا کچھ نہیں‘

0 comments
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی نتن یاہو کے خلاف احتحاج کر رہے ہیں، ان سب نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں جن پر اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں قتل ہونے والے بچوں کے نام درج ہیں۔ وہیں 79 فیصد اسرائیلی شہریوں کو غزہ کی آبادی میں قحط اور دیگر مسائل کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس پر کوئی تشویش نہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار جیریمی بووین نے غزہ کے بارے میں ’نفسیاتی مایوسی‘ میں مبتلا مظاہرین سے لے کر ان لوگوں تک جو اپنے ملک کے اقدامات کو جائز سمجھتے ہیں، سب کے خیالات جاننے کے لیے اسرائیل کا سفر کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1NFPwIp
via IFTTT

بونیر کا گاؤں جہاں 80 سے زیادہ گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے

0 comments
چند روز قبل یہ ایک پررونق گاؤں تھا جہاں 80 سے زائد خاندان آباد تھے۔ لیکن پھر موسلا دھار بارشوں نے ایسی تباہی مچائی کہ اس علاقے کے بیشتر گھر سیلاب کی نذر ہوگئے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان اور بلال احمد نے اس علاقے کا دورہ کیا تاکہ وہاں کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wA9szUO
via IFTTT

اتوار، 17 اگست، 2025

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی: ’جب گھر پہنچا تو وہاں کچھ باقی نہیں بچا تھا‘

0 comments
قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائئ ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 1100 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے ایک گھر میں مولانا عبدالصمد کے خاندان کے پانچ افراد رہتے تھے جن کی خیریت کے کے بارے میں اب تک کوئی کُچھ نہیں جانتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sBDL4oE
via IFTTT

طاقتور سمندری لہریں جو پوری دنیا کی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر سکتی ہیں

0 comments
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے سمندروں میں طاقتور توانائی موجود ہے جو ممکنہ طور پر دنیا کے بجلی گھروں کو صاف ستھرے طریقے سے بجلی فراہم کر سکتی ہے، تو اب تک ایسا کیوں نہیں ہوا؟ اور کیا لہر یں اب قسمت بدلنے لگی ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/6aD2xbL
via IFTTT

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر نہیں ’اپ گریڈ‘ ہو گا، سی ڈی اے کی وضاحت

0 comments
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے وضاحت جاری کی ہے کہ ’ایف-نائن پارک میں کسی بھی سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ زیر غور نہیں ہے اور پارک میں موجود کرکٹ گراؤنڈ کو صرف جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/HslJ3Kr
via IFTTT

ہفتہ، 16 اگست، 2025

ابتدا میں فلاپ قرار دی گئی فلم ’شعلے‘ جس کے رقص، رومانس اور کہانی کے مداح اسے بھولے نہیں بھول پاتے

0 comments
50 سال قبل 15 اگست 1975 کو ریلیز ہونے والی شعلے کا جادو ایسا ہی ہے کہ پانچ دہائیوں کے بعد بھی لوگ اسے نہ صرف انڈیا میں بلکہ اس کی سرحدوں سے باہر بھی یاد کرتے ہیں۔ فلم کے مشہور ولن گبر سنگھ اب بھی مشہور ہیں نہ صرف انڈیا میں بلکہ ایران جیسے ممالک میں بھی جہاں وہ ’جبار سنگھ‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/o5KmaQq
via IFTTT

جمعہ، 15 اگست، 2025

’ووٹ چوری‘: انتخابی فہرستوں میں جعلی ووٹرز کی شمولیت اور اہل ووٹرز کے اخراج سے متعلق الزامات جنھوں نے انڈین سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

0 comments
گذشتہ ہفتے کے اوائل میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی کی جانب انڈیا میں سنہ 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ طور پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جتوانے کے لیے کیے گئے مبینہ فراڈ اور جعلی ووٹرز کے اندراج سے متعلق الزامات سامنے آنے کے بعد اب یہ معاملہ مزید سنگین رُخ اختیار کرتا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/irW6PUf
via IFTTT

جمعرات، 14 اگست، 2025

35 سالہ خاتون کے جگر میں تین ماہ کا حمل: بچہ دانی کے بجائے جسم کے کسی اور عضو میں جنین کے نشوونما پانے کا کیس کتنا غیرمعمولی ہے؟

0 comments
انٹرا ہیپٹک ایکٹوپک حمل ایک غیر معمولی کیس ہے دنیا میں اسی نوعیت کے حمل کے 45 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں تین کیسز انڈیا سے سامنے آئے۔ انڈیا میں پہلا کیس سنہ 2012 میں دہلی کے لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج میں سامنے آیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/t0wVz8U
via IFTTT

بدھ، 13 اگست، 2025

’پیسیفک رنگ آف فائر‘ کیا ہے اور دنیا کے 90 فیصد زلزلے اسی علاقے میں کیوں آتے ہیں؟

0 comments
پیسیفک رنگ آف فائر 40,000 مربع کلومیٹر کے کل رقبے پر محیط ہے اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں کا گھر بھی ہے۔ سیارے کے زیادہ تر سپر آتش فشاں وہاں پائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0NzA3Mt
via IFTTT

کینیڈا کے گرودوارے میں نام نہاد ’جمہوریہ خالصتان‘ کا بورڈ اور انڈیا، کینیڈا کے رشتے میں مزید تلخی کی پرچھائی

0 comments
جون کے وسط میں کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی کی دعوت پر ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 7 کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈین وزیر اعظم مودی کے کینیڈا دورے کو بڑے پیمانے پر دونوں ممالک درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے اقدام کے طور پر دیکھا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TfjkbEo
via IFTTT

منگل، 12 اگست، 2025

احساسِ کمتری میں مبتلا اقلیتی برادری: ’تم بھی بڑے ہو کر جھاڑو ہی اٹھاؤ گے‘

0 comments
حال ہی میں جاری ایمینسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ جاری ہوئی جس میں پاکستان میں سینیٹری ورکرز کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور ذات پات و مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات پر زور دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3YZPMB9
via IFTTT

ایک ہندو کے قبولِ اسلام کی وائرل ویڈیو جو درگاہ حضرت بل کے امام پر پابندی کا باعث بنی: ’اب میں درگاہ کا پانی کے راستے دیدار کرتا ہوں‘

0 comments
اُن پر الزام ہے کہ انھوں نے انڈین ریاست ہریانہ کے رہنے والے ایک ہندو کو گذشتہ برس جبری طور پر کلمہ پڑھوایا تھا۔ تاہم عدالت میں سماعت کے دوران ہریانہ کے مسلمان ہونے والے اس شہری نے بیان دیا تھا کہ وہ انھوں نے اپنی مرضی سے اپنا مذہب تبدیل کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9qCHnpU
via IFTTT

پیر، 11 اگست، 2025

سکرین ٹائم سے بچوں کے ذہنوں کو پہچنے والا نقصان اندازوں سے زیادہ پیچیدہ

0 comments
سنہ 2013 میں انھوں نے طویل سکرین ٹائم کے منفی اثرات کا موازنہ آب و ہوا کی تبدیلی کے ابتدائی دنوں سے کیا، یہ ایک اہم تبدیلی تھی جسے لوگ سنجیدگی سے نہیں لے رہے تھے لیکن اب بہت سے لوگ اسے زیادہ سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ لیکن تاریک پہلو کے بارے میں کیے گئے یہ انتباہ پوری کہانی نہیں بتاتے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZP4mdWG
via IFTTT

اتوار، 10 اگست، 2025

جاپان کا وہ خوش قسمت شہر جو دو مرتبہ ایٹم بم کا نشانہ بننے سے بچا

0 comments
1945 میں جاپان پر امریکی اٹیم بم کے حملے کے وقت یہ شہر امریکی حملوں کی فہرست میں شامل تھا لیکن دوسری عالمی جنگ کے آخری ایام میں یہ حیرت انگیز طور پر تباہی سے دو مرتبہ بچا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nWD6Lh4
via IFTTT

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں دو درجن سے زیادہ کتابوں پر پابندی عائد: ’حکومت کو کتاب پسند نہیں تو جوابی کتاب لکھوائے، پابندی نہ لگائے‘

0 comments
حکومت نے کشمیر کی تاریخ اور انسانی حقوق سے متعلق 25 کتابوں کی فروخت، اشاعت اور ترسیل پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایک سرکاری حکمنامے کے بعد ان کتابوں میں علیحدگی پسندانہ اور انڈیا مخالف بیانیہ ہے جس سے نوجوانوں میں شدّت پسندی کا رجحان اور انڈیا مخالف جذبات پیدا ہوسکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NEQISH2
via IFTTT

ہفتہ، 9 اگست، 2025

قوتِ سماعت اور نشو و نما سے محروم بچی کے والدین جنھوں نے خود اس کا علاج ڈھونڈا

0 comments
والدین ابھی اس جھٹکے سے نہیں نکل پائے تھے کہ ان پر یہ انکشاف بھی بجلی بن کر گرا کہ ان کی بیٹی لایا صرف قوتِ سماعت سے ہی محروم نہیں بلکہ اُن کی نشونما بھی سست روی کا شکار ہے۔ یعنی لایا کا جسم صحت مند بچوں کی طرح حرکت نہیں کر پا رہا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4atsDvh
via IFTTT

مغلِ اعظم: جس کے ہیرو دلیپ کمار پہلے ریجیکٹ ہوئے اور جنگی مناظر کی عکس بندی کے لیے اصلی انڈین فوجی بلائے گئے

0 comments
65 سال قبل 5 اگست 1960 کو ریلیز ہونے والی ہندی فلم مغل اعظم ایسے ہی مکالموں، بہترین گانوں اور شاندار مناظر سے بھرپور ہے۔ یہاں تک کہ جب یہ فلم 46 سال بعد 2006 میں پاکستان میں ریلیز ہوئی تو اس کا پریمیئر بڑے دھوم دھام سے ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PtRYwBd
via IFTTT

جمعہ، 8 اگست، 2025

’کوئی پاکستانی کہتا ہے، کوئی انڈین‘: 16 سال قبل پاکستان سے انڈیا منتقل ہونے والے ڈاکٹر جو اب کسی ملک کے شہری نہیں

0 comments
ڈاکٹر نانِک راج کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ وہ سنہ 2009 میں اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ انڈیا چلے آئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yEUldVC
via IFTTT

فراڈ کے شبہے پر 70 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹ بند: ہیکرز کِن طریقوں سے آپ کو پھنسا سکتے ہیں اور اُن سے کیسا بچا جائے؟

0 comments
ٹٰیکنالوجی کمپنی 'میٹا' نے رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران ایسے 70 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کیے ہیں جن سے متعلق انھیں شبہہ تھا کہ وہ فراڈ یا دھوکہ دہی کی کسی سرگرمی میں ملوث ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/F8rbEQf
via IFTTT

جمعرات، 7 اگست، 2025

کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت: وہ سرکاری گواہ جن کے بیانات نو مئی مقدمات میں سزاؤں کی وجہ بنے

0 comments
الگ الگ عدالتوں سے سامنے آنے والے فیصلوں میں ناصرف پی ٹی آئی رہنماؤں کو دی جانے والی سزاؤں کی مدت، یعنی دس سال، ایک جیسی ہے بلکہ ان تینوں فیصلوں میں پنجاب پولیس کے تین اہلکاروں کی گواہیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جنھوں نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کو بتایا کہ وہ کیسے ’پی ٹی آئی کے کارکنوں‘ کے بھیس میں اہم میٹنگز میں شریک ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/v3AuZTR
via IFTTT

بدھ، 6 اگست، 2025

پاکستان اور ایران میں اربوں ڈالر کے معاہدے اور یادداشتیں: امریکی پابندیوں کی موجودگی میں یہ سرمایہ کاری کیسے ممکن بنائی جائے گی؟

0 comments
ایرانی صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کے بعد سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ کیا پاکستان جو پہلے ہی ایران سے ماضی میں گیس پائپ لائن سمیت اہم منصوبوں کو مکمل نہیں کر سکا تو اب امریکی پابندیوں کے ہوتے ہوئے یہ سب کر سکے گا یا پھر یہ قسمت آزمائی ہی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/3J2kZX9
via IFTTT

منگل، 5 اگست، 2025

’پاکستان اب نتائج کے جواز میں کم از کم ناتجربہ کاری کا لفظ نہیں لا پائے گا‘

0 comments
اب ایشیا کپ تو چار ہی دن کی دوری پہ ہے اور اس کے ہنگام بھلے پاکستان کی تیاریاں بہت قابلِ رشک نہ سہی، مگر اگلے برس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک یہ نئے چہرے بھی اتنا تجربہ حاصل کر چکے ہوں گے کہ اپنے نتائج کے جواز میں کم از کم ناتجربہ کاری کا لفظ نہیں لا پائیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/JIYqKNV
via IFTTT

آغا حسن عابدی: بی سی سی آئی کی بنیاد رکھنے والے پاکستانی بینکار جن پر ایٹمی پروگرام اور فلسطینی حریت پسندوں کی معاونت کا الزام لگایا گیا

0 comments
ان کے بینک پر پاکستان کے جوہری پروگرام اور فلسطینی حریت پسندوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے اور مختلف ممالک کے سابق سربراہان اور جرائم پیشہ افراد کا کالا دھن سفید کرنے سمیت بہت سے الزامات عائد کیے گئے اور آغا حسن عابدی دنیا بھر میں مطلوب ترین آدمی بن گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XPKZlAj
via IFTTT

مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی وزیر کی عبادت: مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اتنی متنازع کیوں ہے؟

0 comments
اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہائی دائیں بازو کے رہنما ایتامر بین گویر نے اتوار کے روز مشرق وسطیٰ کے سب سے حساس مقامات میں شامل مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا نہ صرف دورہ کیا بلکہ اس دوران وہاں عبادت کر کے دہائیوں پرانے معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب بھی ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rH61ckM
via IFTTT

پیر، 4 اگست، 2025

’امیر طلاق یافتہ مسلمان مردوں‘ کو نشانہ بنانے والی خاتون کے آٹھوں شوہر عدالت پہنچ گئے

0 comments
عدالت میں تو صرف آٹھ ہی شوہر سامنے آئے ہیں مگر معاملہ اس سے بھی زیادہ سنگین ہے کیونکہ کُچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ جو بدنامی کے ڈر سے سامنے نہیں آرہے۔ انڈیا میں ایک خاتون نے پیسے کی لالچ میں کئی لوگوں پر تشدد کروایا اور انھیں نازیبہ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/A3WgCep
via IFTTT

اتوار، 3 اگست، 2025

جادو ٹونے کے الزام میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کرنے کا واقعہ جس نے پورے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

0 comments
انڈیا کی شمالی ریاست بہار میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو سفاکی سے قتل کر کے مبینہ طور پر زندہ جلانے کے واقعے کو تین ہفتے گزر چکے ہیں، لیکن اس سانحے سے بچ جانے والے افراد ابھی تک اس صدمے سے باہر نہیں نکل سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Y1JaG28
via IFTTT

’مائی فرینڈ‘ سے ’ٹیرف کِنگ‘ تک: کیا ایف-35 کی پیشکش اور پاکستان کے ساتھ تنازع نے مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی؟

0 comments
انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات مارچ 2025 سے جاری تھے لیکن پھر اچانک اس میں تعطل آ گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والا تنازع بنا تھا۔ اسی جنگ کے سبب انڈیا اور امریکہ کے تعلقات میں دراڑ پڑنا شروع ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uR1WENQ
via IFTTT

ہفتہ، 2 اگست، 2025

اسلام آباد: ڈی ایچ اے میں والد کے ساتھ بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کا عمل ختم کرنے کا فیصلہ، غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

0 comments
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے خاتون کی دوست نے بتایا کہ ’گھروالوں سے آخری بار ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی اور ان کی بیٹی کا رابطہ منگل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ہوا جس کے بعد فون بند ہو گیا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Mm4SL23
via IFTTT

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا، شہریوں کو دہشت گردی کے خطرے کا سخت انتباہ

0 comments
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے، یہ احکامات اسرائیلی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے خلیجی ملک میں مقیم اسرائیلیوں کے لیے سفری انتباہ کو مزید سخت کر نے کی ہدایات کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/unDS7Yi
via IFTTT

جمعہ، 1 اگست، 2025

اردو، ہندی میں کانٹینٹ بنانے والے سفید فام کون ہیں؟

0 comments
برطانیہ، یورپ یا امریکہ جیسے ممالک سے تعلق رکھنے والے کچھ سفید فام کانٹینٹ کریئٹرز بھی جنوبی ایشیائی زبانوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ کیسے اور کیوں؟ دیکھیے عالیہ نازکی اور علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tFVR2vE
via IFTTT

پاکستان پر امریکی ٹیرف میں 10 فیصد کمی: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ پاکستان پر کیسے اثر انداز ہو گا؟

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لگ بھگ 69 ممالک سے امریکہ درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد سے لے کر 41 فیصد تک کے نئے ٹیرف کے اطلاق کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان پر پہلے سے عائد کردہ ٹیرف (یعنی ٹیکس) کی شرح 29 فیصد سے کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی ہے۔ پاکستان امریکہ کا کتنا بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور کیا اس معاہدے سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/egJLU6f
via IFTTT

’ٹیرف کنگ‘ پر 25 فیصد محصول اور اضافی جرمانے: کیا امریکی صدر کا دباؤ انڈیا کو روس سے دور کر پائے گا؟

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا سے امریکہ آنے والے سامان تجارت پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ہتھیاروں اور تیل کی خریداری کے باعث انڈیا پر اضافی جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ جانیے کہ یہ اقدامات انڈیا کی معیشت پر کیسے اثرانداز ہوں گے اور کیا انڈیا روس کے معاملے پر ٹرمپ کی دھمکی کے آگے جھک جائے گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/4jVu3Mi
via IFTTT