منگل، 30 ستمبر، 2025

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں، انھوں نے 100 فیصد اس کی حمایت کی: صدر ٹرمپ

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے اوائل سے ہی اُن کے ساتھ ہیں اور انھوں نے سو فیصد اس منصوبے کی حمایت کی ہِے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BRyo0VD
via IFTTT

انڈین ٹیم کی بغیر ٹرافی روانگی، ’کھیل کے میدان میں آپریشن سندور‘ کے تذکرے پر محسن نقوی کا جواب: ایشیا کپ کے فائنل کے بعد کیا ہوا؟

0 comments
اتوار کی شب ایشیا کپ 2025 کی اختتامی تقریب پاکستان اور انڈیا کے بیچ جاری کشیدگی کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتی نظر آئی اور شاید اس ٹورنامنٹ کی دہائیوں پر محیط تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ فاتح ٹیم بِنا ٹرافی حاصل کیے گراؤنڈ سے رخصت ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bBvuzRy
via IFTTT

پیر، 29 ستمبر، 2025

ایک نایاب بیماری جس میں ہر قسم کا ڈر ختم ہو جاتا ہے یہاں تک کہ ہوائی جہاز سے کودنے میں بھی خوف نہیں آتا

0 comments
ڈر یا خوف محسوس کرنا ایک فطری اور ارتقائی عمل ہے جو ہمیں اہم حفاظتی تدابیر کے لیے تیار کرتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایک ایسی نایاب بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انھیں کسی بھی چیز سے ڈر نہیں لگتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/trxZvYQ
via IFTTT

سلطان سلیم اوّل: عثمانی شہزادہ جس نے تخت پر بیٹھتے ہی اپنے نو بھائیوں، سات بھتیجوں اور چار بیٹوں کو قتل کروایا

0 comments
اپنے مختصر آٹھ سالہ دورِ حکومت میں شاندار فتوحات سے سلطان سلیم اوّل نے وہ بنیادیں رکھیں جن پر سلطان سلیمان کے دور میں سلطنت اپنی معراج کو پہنچی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IHTQBEm
via IFTTT

اتوار، 28 ستمبر، 2025

جب سنیل گواسکر نے میٹھے پان کے وعدے پر پاکستانی کرکٹر کو تحفے میں جوتے دیے

0 comments
کرکٹ کے موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوئے اگر اب شائقین کرکٹ کو یہ بتایا جائے کہ دنیا کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین، سنیل گواسکر، صرف ’میٹھے پان کے بدلے‘ انڈین بیٹنگ لائن کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بولر توصیف احمد کو جوتے تحفے میں دیں گے، تو کیا وہ یقین کریں گے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/rJqzG04
via IFTTT

صحافی کا سلمان آغا سے ’انڈین ڈریسنگ روم کے دروازے بند‘ ہونے سے متعلق سوال: ’برے حالات میں بھی ہینڈ شیک ہوتا تھا‘

0 comments
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان برے سے برے حالات میں بھی ہینڈ شیک ہوتا رہا ہے مگر اب ایسا نہ ہونا ’کرکٹ کے لیے اچھا نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/xVvhMT9
via IFTTT

ہفتہ، 27 ستمبر، 2025

شدت پسندوں کا نیا ہتھیار: سستے چینی کواڈ کاپٹر اور کمرشل ڈرون خیبرپختونخوا میں خوف کی علامت کیسے بنے؟

0 comments
ضلع بنوں میں ایک ایسا تھانہ بھی ہے جہاں گذشتہ چند ماہ کے دوران مجموعی طور پر کواڈ کاپٹرز کی مدد سے 13 حملے کیے جا چکے ہیں۔ بی بی سی نے حال ہی میں اس تھانے کا دورہ کیا جہاں کے در و دیوار پر ان حملوں کے اثرات اب بھی واضح نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GLSMN5q
via IFTTT

’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

0 comments
پاکستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ دنیا میں ’امن کے داعی‘ ہیں جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’ہائُبرڈ نظام کی پارٹنر شپ کی کامیابیوں کا تسلسل۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/QXRBmSs
via IFTTT

جمعہ، 26 ستمبر، 2025

ٹرمپ کی چند اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات میں شہباز شریف کی شرکت کیوں اہمیت کی حامل ہے؟

0 comments
مبصرین کے خیال میں اسلامی ممالک کے سربراہان پر مشتمل اس اجلاس میں پاکستان کی شمولیت مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کی عکاسی کرتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EqVvNQe
via IFTTT

حضرت عیسیٰ کا معجزہ اور ’طبریہ جھیل‘: اسرائیل میں موجود میٹھے پانی کا ذخیرہ جس کے خشک ہونے کا ذکر ’قیامت کی نشانی‘ کے طور پر ہوا

0 comments
یہ تاریخی اور مذہبی حیثیت رکھنے والا بحیرہ جسے طبریہ جھیل بھی کہتے ہیں نہ صرف مقدس کتابوں اور روایات میں مذکور ہے بلکہ قیامت کی پیشین گوئیوں میں بھی اس کا ذکر ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GHJ4bQi
via IFTTT

جمعرات، 25 ستمبر، 2025

ابرار احمد اور ہسرنگا کی ’سپورٹس مین سپرٹ‘ کا چرچا: ’یہ وہ چیز ہے جو انڈین کرکٹ ٹیم کبھی نہیں سیکھ سکتی‘

0 comments
گذشتہ رات ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ میں ایسے واقعات پیش آئے جس نے ایک بار پھر اس مباحثے کو آگے بڑھایا جو انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ سے شروع ہوئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1ojbTOH
via IFTTT

عبدالحمید ثانی: فلسطین کی زمین کے عوض اربوں ڈالر قرض کی ادائیگی کی پیشکش ٹھکرانے والے عثمانی سلطان، جنھوں نے اسرائیل کے قیام کی پیشگوئی کی

0 comments
’میں ایک بالشت زمین بھی نہیں بیچ سکتا۔ میری قوم نے اس سلطنت کو اپنے خون سے حاصل کیا ہے اور اسے سیراب کیا ہے۔ ہم دوبارہ اپنے خون سے اسے ڈھانپ دیں گے، اس سے پہلے کہ کوئی اسے ہم سے چھین سکے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/rYBpZ6x
via IFTTT

بدھ، 24 ستمبر، 2025

عبدالحمید ثانی: فلسطین کی زمین کے عوض اربوں ڈالر قرض کی ادائیگی کی پیشکش ٹھکرانے والے عثمانی سلطان، جنھوں نے اسرائیل کے قیام کی پیشگوئی کی

0 comments
’میں ایک بالشت زمین بھی نہیں بیچ سکتا۔ میری قوم نے اس سلطنت کو اپنے خون سے حاصل کیا ہے اور اسے سیراب کیا ہے۔ ہم دوبارہ اپنے خون سے اسے ڈھانپ دیں گے، اس سے پہلے کہ کوئی اسے ہم سے چھین سکے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/SlfZTQR
via IFTTT

امریکہ بگرام فوجی اڈہ کیوں حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس پر چین کو تشویش کیوں ہے؟

0 comments
افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے یہ بیان امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک حالیہ بیان کے ردعمل میں آیا ہے جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ افغانستان میں موجود بگرام ایئر بیس کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لینا چاہتا ہے کیونکہ امریکہ کو چین کے نزدیک واقع اس فوجی اڈے کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ulgvsmr
via IFTTT

’شاہین آفریدی سری لنکن بلے بازوں کو مایوس کر گئے‘

0 comments
جن دو ٹیموں کو یکے بعد دیگرے ’ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم‘ قرار دیا جا رہا تھا، ان میں سے ایک تو گروپ سٹیج سے ہی بے دخل ہو گئی جبکہ دوسری کو ابوظہبی میں پاکستان نے تقریباً واپسی کا پروانہ تھما دیا

from BBC News اردو https://ift.tt/ZcoRT23
via IFTTT

منگل، 23 ستمبر، 2025

حارث کا 0-6 کا اشارہ، فرحان کا جشن اور ابھیشیک سے تلخ کلامی: پاکستان انڈیا میچ کے دوران سامنے آنے والے پانچ تنازعات

0 comments
انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد جہاں پاکستان کی ناقص کارکردگی پر بحث ہوئی وہیں اس میچ میں ’سپورٹس مین شپ‘ کی کمی پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BjFWRXc
via IFTTT

’سوچ رہا تھا کہ سمندری مخلوق کی خوراک بن جاؤں گا:‘ لانچ حادثے کے واحد زندہ بچ جانے والے ماہی گیر حمید اللہ کی کہانی

0 comments
گوادر سے عمان کی حدود میں داخل ہوتے ہی لانچ منوری میں آگ لگ گئی جس میں 20 میں سے صرف ایک ماہی گیر، حمید اللہ زندہ بچ سکے۔ وہ آٹھ گھنٹے سمندر میں تنہا جدوجہد کے بعد ریسکیو ہوئے جبکہ باقی تمام لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کی کارروائی ختم کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZKcurYS
via IFTTT

پیر، 22 ستمبر، 2025

سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین سے جڑے مفروضوں کی حقیقت: ’پیریڈز ڈسٹرب نہیں ہوں گے اور بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت بہتر ہو گی‘

0 comments
پاکستان میں 15 ستمبر سے ایچ پی وی ویکسین لگانے کی قومی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں نو سے 14 سال عمر کی لڑکیوں کو سرنج کے ذریعے یہ ویکسین دی جائے گی تاکہ انھیں بچہ دانی سے جڑے سرویکل کینسر سے بچایا جا سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EedSCyt
via IFTTT

’سوچ رہا تھا کہ سمندری مخلوق کی خوراک بن جاؤں گا:‘ لانچ حادثے کے واحد زندہ بچ جانے والے ماہی گیر حمید اللہ کی کہانی

0 comments
گوادر سے عمان کی حدود میں داخل ہوتے ہی لانچ منوری میں آگ لگ گئی جس میں 20 میں سے صرف ایک ماہی گیر، حمید اللہ زندہ بچ سکے۔ وہ آٹھ گھنٹے سمندر میں تنہا جدوجہد کے بعد ریسکیو ہوئے جبکہ باقی تمام لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کی کارروائی ختم کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZKcurYS
via IFTTT

’پاکستانی سٹریٹیجی دبئی کی پچ کو راس نہ آئی‘

0 comments
پہلے بولنگ کا فیصلہ سوریاکمار یادیو نے اسی سوچ کے تحت کیا تھا کہ دوسری اننگز میں ہدف کا تعاقب یہاں آسان رہے گا۔ پاکستان مگر اس پہلو کے مدِنظر اپنی سٹریٹیجی میں کوئی بدلاؤ نہ لا پایا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی تحریر

from BBC News اردو https://ift.tt/Ye6aHQC
via IFTTT

اتوار، 21 ستمبر، 2025

چابہار بندرگاہ پر امریکی پابندیاں: انڈیا پر ’شکنجہ کسنے کی کوشش‘ یا مقصد ایران کو تنہا کرنا ہے

0 comments
امریکہ نے ایران کی چابہار بندرگاہ کو بھی پابندیوں کے دائرے میں شامل کر لیا ہے جس سے انڈیا کے تجارتی اور سفارتی مفادات کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ بظاہر انڈیا پر دباؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ایران کو اقتصادی طور پر مزید تنہا کرنے کی امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SHgR0el
via IFTTT

’عمان نے انڈین بیٹنگ لائن اپ کا پول کھول دیا ہے‘، کیا پاکستان اس میچ سے کچھ سیکھ سکتا ہے؟

0 comments
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کا انڈیا اور عمان کے درمیان کھیلا جانے والا آخری لیگ میچ ڈیڈ میچ تھا، یعنی ایک ایسا میچ جس کے نتائج سے ٹورنامنٹ پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں تھا لیکن اس میچ سے کئی سبق آموز نتائج اخذ کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XnJh6Wp
via IFTTT

ہفتہ، 20 ستمبر، 2025

دنیا میں سانپوں کی دس خطرناک ترین اقسام: ’ان لینڈ پائیتھن کے منھ سے خارج ہونے والا زہر 100 لوگوں کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے‘

0 comments
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سانپوں کی تقریباً 3900 اقسام پائی جاتی ہیں لیکن صرف 725 سانپ زہریلے ہیں جبکہ 250 سانپ اتنے زہریلی ہیں کہ اُن کے ایک بار ڈسنے سے ہی انسان مر جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/m8r6HFl
via IFTTT

چابہار بندرگاہ پر امریکی پابندیاں: انڈیا پر ’شکنجہ مزید کسنے کی کوشش‘ یا مقصد ایران کو تنہا کرنا ہے؟

0 comments
امریکہ نے ایران کی چابہار بندرگاہ کو بھی پابندیوں کے دائرے میں شامل کر لیا ہے جس سے انڈیا کے تجارتی اور سفارتی مفادات کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ بظاہر انڈیا پر دباؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ایران کو اقتصادی طور پر مزید تنہا کرنے کی امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/s0UhAy6
via IFTTT

تین ہزار سال قدیم سونے کے برسلیٹ کی چوری اور ہزاروں ڈالر میں فروخت: ’فرعون دور کا خزانہ ہمیشہ کے لیے گُم ہو گیا‘

0 comments
یہ بریسلٹ میوزیم کی ایک ملازمہ نے نو ستمبر کو چوری کیا تھا جس کے بعد انھوں نے اسے اپنی ایک جان پہچان والے چاندی کے تاجر کہ ہاتھ فروخت کیا۔ خاتون کو اس کے عوض 180,000 مصری پاؤنڈ (3,720 امریکی ڈالر) دیے گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7RvW4M1
via IFTTT

جمعہ، 19 ستمبر، 2025

’آئی پیڈ چھوڑو اور دھیان دو‘: جب ایک مسافر طیارہ امریکی صدر کے ’ایئر فورس ون‘ کے نزدیک آ گیا

0 comments
’آئی پیڈ چھوڑو اور دھیان دو‘ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے سپرٹ ایئر لائن کے پائلٹ کو اُس وقت سخت پیغام جاری کیا جب اُن کا طیارہ منگل کو نیویارک کے اُوپر پرواز کرتے ہوئے امریکی صدر کے سرکاری طیارے ایئر فورس ون کے متوازی آٹھ میل (12.8 کلومیٹر) کے فاصلے پر پرواز کر رہا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wxB8f3z
via IFTTT

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائیں سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

0 comments
آریان خان کا ڈیبیو اب حقیقت بن چکا ہے۔ ہندی سنیما کے سب سے بڑے سپر سٹارز میں سے ایک، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بطور ڈائریکٹر نیٹ فلیکس پر 19 ستمبر کو اپنی سیریز ’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ لے کر آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/E0SiX3e
via IFTTT

جمعرات، 18 ستمبر، 2025

غزہ میں’نسل کشی‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر ’جنوبی افریقہ جیسی تنہائی‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

0 comments
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کہہ چکے ہیں کہ اُن کے ملک کو عالمی سطح پر ’ایک قسم‘ کی معاشی تنہائی کا سامنا ہے جبکہ برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، بیلجیئم اور کینیڈا سمیت کئی ممالک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/b0PSKfq
via IFTTT

بدھ، 17 ستمبر، 2025

’میری آنکھیں ضائع ہو گئیں‘: اسرائیلی پیجر حملوں کے متاثرین کو آج بھی وہ پیغام یاد ہے جس نے درجنوں افراد کو نابینا بنا دیا

0 comments
لبنان میں اسرائیل کے مہلک ’پیجر حملے‘کے ایک سال بعد بی بی سی نے زخمی ہونے والوں اور حکومتی افراد سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی اس دن کیا ہوا تھا اور اس کے اثرات کتنے زیادہ تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/k1osCr8
via IFTTT

منگل، 16 ستمبر، 2025

اسرائیلی حملے، دوحہ سربراہی اجلاس اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب اور مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

0 comments
مصر کے صدر السیسی ’عرب نیٹو‘ کے قیام کے لیے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی منصوبوں کی نگرانی اور روک تھام کے لیے ’عرب-اسلامی ٹاسک فورس‘ کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/JXmIw8q
via IFTTT

1500 سے 5000 لیٹر تک: خسارے میں چلنے والے پٹرول پمپ کو خواتین نے منافع بخش کیسے بنایا؟

0 comments
بی بی سی کی ٹیم یہ دیکھنے کے لیے نارائن پیٹ پہنچی کہ اس پیٹرول پمپ پر کام کیسے ہوتا ہے۔ یہ پیٹرول پمپ نارائن پیٹ حیدرآباد ہائی وے پر ہے جہاں صبح سے شام تک گاڑیاں آتی جاتی رہتی ہیں۔ نارائن پیٹ کے رہنے والے محمد حسین کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر اعتماد بڑھا کیونکہ اسے خواتین چلا رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xh3OwXp
via IFTTT

پیر، 15 ستمبر، 2025

’خفیہ عدالتوں میں انصاف کیسے ہوگا‘: بلوچستان میں انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت کیوں؟

0 comments
بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے دوران ججز، وکلا اور دیگر متعلقہ افراد کی شناخت کے تحفظ کے لیے ایک خفیہ عدالتی نظام کی منظوری دی گئی ہے۔ ادھر ’حق دو‘ تحریک کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اب فیصلے ’واٹس ایپ پر آئیں گے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/TVspqhg
via IFTTT

’کیا کرکٹ اور خون اکٹھے بہہ سکتے ہیں؟‘

0 comments
دونوں ممالک کے درمیان مقابلوں کی جو تاریخ ہے، اس کے تناظر میں دونوں اطراف کھلاڑیوں پہ نفسیاتی دباؤ یکساں ہی رہتا ہے مگر اس بار اپنے شائقین کی بے اعتنائی کے طفیل پاکستان اس دباؤ سے تقریباً آزاد ہو چکا ہے جبکہ انڈین الیون کو یہاں صرف میچ ہی نہیں جیتنا بلکہ آدتیہ ٹھاکرے کے اس سوال کا جواب بھی دینا ہے کہ کیا کرکٹ اور خون اکٹھے بہہ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RDb2yLw
via IFTTT

اتوار، 14 ستمبر، 2025

آپ کے پھیپھڑوں کی عمر کیا ہے اور یہ کتنے صحت مند ہیں؟ گھر پر جانچنے کا آسان طریقہ

0 comments
مئی 2025 کے شروع میں، سانس کے ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ایک ایسی تحقیق شائع کی جو یہ بتاتی ہے کہ ہمارے پھیپھڑوں کی کارکردگی عمر کے ساتھ کیسے بدلتی ہے۔ یہ تحقیق 20ویں صدی کے دوران 30,000 مردوں اور عورتوں کے ڈیٹا پر مبنی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xEIS4Wq
via IFTTT

پروفیسر برِج نرائن: پاکستان کے ’سب سے پُرجوش ہندو حامی‘ جنھیں لاہور میں قتل کیا گیا

0 comments
برِج نرائن پاکستان کے حامی تھے، انھیں یہیں رہنا تھا۔ سو جب سنہ 1947 میں ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کے اعلان کے بعد فسادات پھوٹے تو لاہور کے معیشت دان نکلسن روڈ پر اپنے گھر سے باہر آ کر فسادیوں کو سمجھانے لگے کہ وہ دکانوں اور مکانوں کو آگ نہ لگائیں کیوںکہ ’یہ اب پاکستان کی ملکیت ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/zwpt7ja
via IFTTT

’کیا کرکٹ اور خون اکٹھے بہہ سکتے ہیں؟‘

0 comments
دونوں ممالک کے درمیان مقابلوں کی جو تاریخ ہے، اس کے تناظر میں دونوں اطراف کھلاڑیوں پہ نفسیاتی دباؤ یکساں ہی رہتا ہے مگر اس بار اپنے شائقین کی بے اعتنائی کے طفیل پاکستان اس دباؤ سے تقریباً آزاد ہو چکا ہے جبکہ انڈین الیون کو یہاں صرف میچ ہی نہیں جیتنا بلکہ آدتیہ ٹھاکرے کے اس سوال کا جواب بھی دینا ہے کہ کیا کرکٹ اور خون اکٹھے بہہ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RDb2yLw
via IFTTT

ہفتہ، 13 ستمبر، 2025

’بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے والے چھپ کر میچ دیکھیں گے‘: پاکستان، انڈیا میچ سے قبل ٹکٹوں کی سست فروخت اور انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ

0 comments
مبصرین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اندین کمیونٹی بڑی تعداد میں آباد ہے اور ان کی بڑی تعداد ہی سٹیدیمز کا رُخ کرتی ہے۔ لیکن اس مرتبہ پاکستان کے ساتھ میچ کی بائیکاٹ مہم کا اثر ان شائقین پر بھی پڑا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/unz2AyY
via IFTTT

’تیندوے کے دھبوں والی‘ چٹان جو مریخ پر زندگی کا سب سے اہم سراغ ہو سکتا ہے

0 comments
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر دریافت ہونے والی غیرمعمولی چٹانوں میں اس سیارے پر ماضی کی ممکنہ زندگی کے اب تک کے سب سے زیادہ دلکش ثبوت ملے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/n6o9c4y
via IFTTT

جمعہ، 12 ستمبر، 2025

’ہم مکان کی بالائی منزل پر بیٹھے اپنے اجڑنے کا تماشہ دیکھتے رہے‘: گجرات شہر پانی میں کیسے ڈوبا؟

0 comments
دریائے چناب میں حالیہ دنوں میں دس لاکھ 86 ہزار کیوسک پانی کا بڑا ریلا گزرا ہے لیکن چناب سے گجرات شہر کی طرف پانی نہ آیا۔ گجرات کے دوسری طرف برساتی نالہ ہیلسی اور نالہ بھمبھر گزرتے ہیں جوکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے آتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/W8hIzil
via IFTTT

جھارا: 19 برس کی عمر میں جاپان کے انوکی کو شکست دینے والے پہلوان جو ’جوانی میں نشے کی لت‘ میں پڑ گئے

0 comments
جھارا کی قبرسے مغرب کی جانب چھ میٹر دور اُن کے چچا محمد اکرم عرف اَکی پہلوان دفن ہیں جن کی 1976 میں جاپانی پہلوان انتونیو اِنوکی سے شکست کا بدلہ لینے کی انھوں نے ٹھانی تھی۔ تب جھارا 16 سال کے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/eaUXcNd
via IFTTT

جمعرات، 11 ستمبر، 2025

’سب سے پتلا‘ آئی فون ایئر، لائیو ترجمہ کرنے والے ایئر پوڈز اور سیٹلائٹ سے منسلک واچ: آئی فون 17 میں نیا کیا ہے؟

0 comments
یپل نے اپنے سالانہ ایونٹ کے موقع پر تین نئے آئی فونز، ایئر پوڈز پرو تھری اور ایپل واچ کے تین نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bDWHQeo
via IFTTT

کیا کم مقدار میں نمک کھانا صحت کے لیے اُتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا نمک کا زیادہ استعمال؟

0 comments
تمام تر انتباہات کے باوجود، دنیا بھر میں لوگ تجویز کردہ حد سے دوگنا زیادہ نمک استعمال کرتے ہیں اور اس سے ہماری صحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ تاہم اب ایک دوسری نظریہ زور پکڑ رہا ہے جو کئی دہائیوں کی تحقیق کو شکوک و شبہات میں ڈال رہا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/c75lKqm
via IFTTT

برطانوی وزیراعظم سے ’مشکل ملاقات‘ کے بعد اسرائیلی صدر کا قطر پر حملوں کا دفاع، یمن پر اسرائیلی حملوں میں 35 افراد ہلاک

0 comments
برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسرائیلی صدر نے قطر پر حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے ضروری تھے تاکہ ’کچھ لوگوں کو ہٹایا جائے جو معاہدہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔‘ ادھر یمن پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے اور 131 زخمی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6Uwfikp
via IFTTT

بدھ، 10 ستمبر، 2025

’واش رومز میں پانی نہیں، جوان بچیوں کو کہاں سلاؤں‘: ملتان میں حکومتی کیمپس کے اندر اور باہر سیلاب متاثرین کس حال میں ہیں؟

0 comments
لوگوں کی بڑی تعداد حفاظتی بند پر سیلاب سے بچ جانے والے کچھ سامان کے ساتھ موجود تھی۔ اب بھی کچھ لوگ پانی میں ڈوبے اپنے گھروں سے قیمتی سامان حفاظتی بند پر لانے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن بہت سے سیلاب متاثرین کا قیمتی سامان اور گھر کے درودیوار سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/M3ne5UL
via IFTTT

اخبار جنگ کا آخری اداریہ

0 comments
ہمیشہ سے حیرت رہی کہ اخبار کے قاری کالم تو بہت شوق سے پڑھتے ہیں، اداریہ کیوں نہیں پڑھتے۔ شاید اس لیے کہ اداریے پر نہ کسی کی تصویر ہوتی ہے نہ کسی کی بائی لائن۔ محمد حنیف کی تحریر

from BBC News اردو https://ift.tt/0Bu1oLl
via IFTTT

منگل، 9 ستمبر، 2025

800 سے زائد ڈرونز اور میزائلوں سے یوکرین پر ’سب سے بڑا روسی فضائی حملہ‘ جس میں ’سخت حفاظتی حصار‘ میں واقع اہم عمارتیں پہلی بار نشانہ بنیں

0 comments
یوکرین کی فضائیہ کا دعویٰ ہے کہ رات کو ہونے والے تازہ حملے میں روس نے ریکارڈ تعداد میں ڈرونز اور میزائل داغے ہیں جن کی کل تعداد 800 سے تجاوز کر گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/R2wOE56
via IFTTT

پیر، 8 ستمبر، 2025

حضرت بل درگاہ کے کتبے پر ’اشوک‘ کی تین شیروں والی شبیہ لگانے پر تنازع، سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی وفاداری پر سوالات

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سری نگر میں مسلمانوں کے لیے مقدس درگاہ حضرت بل کے کتبے پر اشوک لاٹ کا سرکاری نشان کنندہ کرنے پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/u2qIzR9
via IFTTT

جب چین کی شمولیت کے خدشے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے ذریعے انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کروائی

0 comments
آٹھ ستمبر کو چین نے انڈیا کو ایک سخت انتباہی نوٹ بھیجا جس میں الزام لگایا گیا کہ انڈین فوج نے چینی سرحد کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں۔ نوٹ میں خبردار کیا گیا کہ اگر یہ کارروائیاں نہ رکیں تو اس کے نتائج کی ذمہ داری انڈیا پر ہوگی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/D2Af6p8
via IFTTT

اتوار، 7 ستمبر، 2025

آٹزم اور ماہواری: ’میں جسمانی اور ذہنی تکلیف میں فرق نہیں کر سکتی‘

0 comments
آٹزم کا شکار صدف بنیادی طور پر افغانستان میں پلی بڑھیں تاہم اب وہ لندن میں رہائش پذیر ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ماہواری کے دوران جسمانی درد کی وجہ سے ’اچانک اداسی یا گھبراہٹ‘ جیسی ذہنی کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LTNCZOx
via IFTTT

’تم اپنی کرنی کر گزرو، جو ہو گا دیکھا جائے گا‘

0 comments
پہلے کہتے تھے کہ حکمرانوں اور عوام میں بہت فاصلہ ہے۔ اب کہتے ہیں کہ اتنی قربت کیوں ہے کہ ہر ساکت و غیر ساکت شے پر وزیرِ اعلی کی مسکراتی تصویر چسپاں ہے: وسعت اللہ خان کی تحریر

from BBC News اردو https://ift.tt/C1fWjUn
via IFTTT

جب چین کی شمولیت کے خدشے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے ذریعے انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کروائی

0 comments
آٹھ ستمبر کو چین نے انڈیا کو ایک سخت انتباہی نوٹ بھیجا جس میں الزام لگایا گیا کہ انڈین فوج نے چینی سرحد کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں۔ نوٹ میں خبردار کیا گیا کہ اگر یہ کارروائیاں نہ رکیں تو اس کے نتائج کی ذمہ داری انڈیا پر ہوگی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/OwIhpoH
via IFTTT

ہفتہ، 6 ستمبر، 2025

صدیوں پہلے آنے والا مہلک ترین زلزلہ، جس سے قبل لوگ قدرتی آفات کو ’خدا کا عذاب‘ سمجھتے تھے

0 comments
سنہ 1755 میں پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں آنے والے زلزلے نے دنیا پر اتنا گہرا اثر ڈالا جسے آج بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ اس زلزلے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q6WncKg
via IFTTT

صدر ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد انڈیا میں اشیا اچانک سستی کیوں ہو گئی ہیں؟

0 comments
نئے ٹیکس سلیبس کے سبب ٹوتھ پیسٹ، صابن، بسکٹ، چھوٹی گاڑیوں اور ٹی وی جیسے اشیا کی قیمتیں کم ہوں گی، جن پر اب محض پانچ فیصد ٹیکس ہوگا جو کہ پہلے 12 یا 18 فیصد تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gaHRWYe
via IFTTT

صدر شی اور پوتن کے درمیان اعضا کے ٹرانسپلانٹ پر گفتگو: کیا اس سے موت کو ٹالا جا سکتا ہے؟

0 comments
حال ہی میں چین اور روس کے صدور کو زندگی کو لمبا کرنے کے طریقے کے طور پر ٹرانسپلانٹ پر بات کرتے ہوئے سنا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zN3Qu1f
via IFTTT

انوکھا کیس جس میں خاتون نے مردانہ کروموزوم کے باوجود بھی صحت مند بچے کو جنم دیا

0 comments
اینا پاؤلا مارٹنز کے جسم کے ہر خلیے میں ایکس ایکس (XX) کروموزومز ہیں جو خواتین کی جنسی خصوصیات سے متعلق ہوتے ہیں لیکن ان کے خون کے خلیوں میں ایکس وائی (XY) کروموزومز ہیں، جو عام طور پر مردوں میں پائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0eqoAk4
via IFTTT

جمعہ، 5 ستمبر، 2025

طاقت کا مظاہرہ، ٹرمپ کی ناراضی اور عالمی قیادت: شی جن پنگ کی تقریر اور چین کی پریڈ میں چھپا ہوا پیغام

0 comments
تقریبا 75 سال قبل اسی مقام پر ماؤزے تنگ سوویت یونین اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کے ساتھ کھڑے تھے جہاں اب شی جن پنگ پوتن اور کم جونگ کے ساتھ موجود تھے۔ لیکن اس وقت کے مقابلے میں آج چین بہت زیادہ طاقتور ہے۔ اس پریڈ میں عسکری طاقت کا مظاہرہ کس مقصد کے لیے تھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/zqw9XMn
via IFTTT

اسرائیل کا ’نیا جاسوس سیٹلائٹ‘ جو ’ہر وقت، ہر جگہ نظر رکھ سکتا ہے‘

0 comments
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ایک نیا جاسوس سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجا ہے جو مشرق وسطیٰ میں اس کی نگرانی کی صلاحیت کو بہت زیادہ بڑھا دے گا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ سیٹلائٹ دن ہو یا رات، 50 سینٹی میٹر تک چھوٹی اشیا کی بھی تصویر بنا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lvB6nSE
via IFTTT

خیبرپختونخوا میں سات سے نو ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار

0 comments
پاکستان کے سیلاب اور شدید بارشوں سے متاثرہ صوبے خیبر پختونخوا میں رواں ماہ 7 سے 9 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تاہم دوسری جانب صوبہ پنجاب کے تینوں دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/R1Tfser
via IFTTT

جمعرات، 4 ستمبر، 2025

پنجاب میں سیلاب: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، متعدد دیہات زیرِآب

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے تین دریاؤں میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/BjZIxE2
via IFTTT

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’ورٹیگو‘ اور ’ٹائنائٹس‘ کیا ہوتا ہے؟

0 comments
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے حکام نے تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے مختلف اوقات میں، کندھے میں درد، کان اور دانت میں انفیکشن سمیت ’ورٹیگو‘ یعنی ’چکر آنے‘ کی شکایت کی

from BBC News اردو https://ift.tt/oMPXm2A
via IFTTT

بدھ، 3 ستمبر، 2025

لاہور کی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سیلاب: کیا یہ گھر اب رہنے کے قابل رہیں گے؟

0 comments
ماہر تعمیرات کہتے ہیں کہ کسی بھی جگہ پر رہائشی سکیم یا گھر بناتے وقت اُس علاقے کی زمینی ساخت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے جو سوسائٹیز زیر آب آئی ہیں وہ بنی ہی دریا کے راستے میں ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SszuBe0
via IFTTT

سیلاب متاثرین کو بھوکے مویشیوں کی فکر: ’ہمارے لیے کھانا نہ لائیں، جانوروں کے چارے کا انتظام کر دیں‘

0 comments
پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے اب تک سینٹرل پنجاب کے تین بڑے شہروں نارووال، سیالکوٹ اور وزیر آباد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں اور ان علاقوں میں ہزاروں جانور پانی کی نذر ہو گئے ہیں جن میں گائے بھینسیں اور بھیٹر بکریاں شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cjzodyx
via IFTTT

منگل، 2 ستمبر، 2025

وہ گاؤں جہاں ایک درخت کے لیے ہر سال لوگ ایک دوسرے پر پتھراؤ کرتے ہیں

0 comments
پنڈھرنا کے رہنے والے 43 سالہ اروند تھومرے کہتے ہیں، ’میں بچپن سے ہی اس میں حصہ لے رہا ہوں۔ ہمارے لیے یہ صرف ایک کھیل نہیں ہے، یہ گاؤں کا فخر ہے۔ زخمی ہونا ایک عام سی بات ہے، لیکن جیت کی خوشی اس سے بڑھ کر ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/qWIjgVL
via IFTTT

پی آئی اے کا طیارہ اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ہائی جیکر 37 سال بعد رہا: عبدالمنان ’موزے میں پستول‘ لے جانے میں کیسے کامیاب ہوئے؟

0 comments
12 مارچ 1988 کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 320 کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر عبدالمنان غیبزئی کو 37 برس بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ مگر عبدالمنان کون ہیں اور اُنھوں نے مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کیوں کی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/RB3pWck
via IFTTT

پیر، 1 ستمبر، 2025

کیا گاجر کھانے سے واقعی رات میں بہتر دکھائی دیتا ہے؟

0 comments
ہم روزانہ کھانے پینے کی مختلف چیزوں کے بارے میں طرح طرح کے دعوے دیکھتے، سنتے اور پڑھتے ہیں کہ کون سی چیز ہمارے لیے مفید ہے اور کون سی نقصان دہ۔ مگر درست اور غلط دعوؤں میں فرق کیسے کیا جائے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/UJ0O6qT
via IFTTT

ٹرمپ کے عالمی ٹیرف منصوبے کو دھچکا: ’کئی ملکوں پر عائد ٹیکس صدر کے ایمرجنسی اختیارات سے تجاوز ہیں‘ امریکی عدالت

0 comments
امریکہ کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے بیشتر ٹیرف صدر کے طور پر ان کے ایمرجنسی اختیارات کے ناجائز استعمال کے مترادف ہیں۔ یہ فیصلہ مئی میں دیے گئے کورٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے اُس فیصلے کی توثیق کرتا ہے جس میں ٹرمپ کا یہ مؤقف مسترد کر دیا گیا تھا کہ ان کے عالمی ٹیرف اقتصادی ایمرجنسی ایکٹ کے تحت قانونی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/AxYhXLc
via IFTTT