بدھ، 31 دسمبر، 2025

’شوبز سے پہلے والے نعمان اعجاز کو کہوں گا اس میدان میں نہ آنا‘

0 comments
پاکستانی اداکار نعمان اعجاز کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن کا کسی بھی پراجیکٹ کے ساتھ جڑنا اس کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EFHTJwz
via IFTTT

صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان: اسرائیل کی حکمت عملی اور متحدہ عرب امارات کی خاموشی

0 comments
متحدہ عرب امارات کی صومالی لینڈ میں ایک فوجی بندرگاہ ہے اور اب تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات ’صومالی لینڈ کے معاملے پر اسرائیل کے ساتھ‘ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/e0MtUvE
via IFTTT

منگل، 30 دسمبر، 2025

لیہ کے ہنس راج وائرلیس: نیند لانے والی ٹارچ کے موجد جو ہندوستان کی آزادی کے سرخیل بنے

0 comments
’ان دنوں وائرلیس کی ایجاد ابھی عام نہیں ہوئی تھی۔ بادشاہ جارج پنجم اور وائسرائے ہند کے درمیان کچھ اہم گفتگو ہو رہی تھی۔ میرے اس ساتھی نے اپنی وائرلیس ایجاد کے ذریعے یہ گفتگو فضا ہی سے کیچ کر لی اور دوسرے دن اخبارات میں شائع کر دی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Dq0p8Sm
via IFTTT

پیر، 29 دسمبر، 2025

پوتن کا ’گاجر اور چھڑی‘ کا فارمولہ جس نے یوکرین جنگ کے دوران ارب پتی ’اولیگارک‘ کو خاموش رکھا

0 comments
روس کے سب سے طاقتور ’اولیگارک‘ بورس بیریزوسکی نے سنہ 2000 میں پوتن کو صدر کے منصب تک پہنچنے میں مدد دینے کا دعویٰ کیا۔ بعد میں اُنھوں نے اسے اپنی بڑی غلطی قرار دیتے ہوَئے معافی مانگی اور کہا کہ ’میں مستقبل کے لالچی، ظالم اور غاصب شخص کو نہیں بھانپ پایا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/mYaxo8l
via IFTTT

اتوار، 28 دسمبر، 2025

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ، شاداب کی واپسی، بابر، شاہین اور حارث ڈراپ

0 comments
ٹیم کے اعلان پر سب سے زیادہ آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی پر ہو رہی ہے۔ شاداب خان کو خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے کی وجہ سے شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4efqBZD
via IFTTT

پاپڑ، نمکو، کیک، ڈونٹ سمیت ہلکی پھلکی بھوک میں کھانے والی نمکین اور میٹھی چیزوں کا صحت پر کیا اثر ہوتا ہے؟

0 comments
سنیکنگ کوئی نیا رجحان نہیں ہے بلکہ یہ بہت عرصے سے موجود ہے۔ ’سب سے پرانے سنیکس گریاں، بیریاں اور پھل تھے۔ لیکن اگر ہم جدید سنیک فوڈز کی بات کریں تو سب سے پرانا غالباً پاپ کارن ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی امریکہ کی غاروں میں پھٹے ہوئے مکئی کے دانے دریافت کیے ہیں جو تقریباً 7,000 سال پرانے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/AeaOWoJ
via IFTTT

لیہ کے ہنس راج وائرلیس: نیند لانے والی ٹارچ کے موجد جو ہندوستان کی آزادی کے سرخیل بنے

0 comments
’ان دنوں وائرلیس کی ایجاد ابھی عام نہیں ہوئی تھی۔ بادشاہ جارج پنجم اور وائسرائے ہند کے درمیان کچھ اہم گفتگو ہو رہی تھی۔ میرے اس ساتھی نے اپنی وائرلیس ایجاد کے ذریعے یہ گفتگو فضا ہی سے کیچ کر لی اور دوسرے دن اخبارات میں شائع کر دی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/of1DMua
via IFTTT

ہفتہ، 27 دسمبر، 2025

94 ہزار تماشائی، دس ملی میٹر گھاس والی پچ اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن وکٹوں کی برسات

0 comments
کرسمس کا تہوار منانے کے بعد کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی ٹیموں کے مابین ایشز سیریز کے باکسنگ ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے 94 ہزار سے زیادہ تماشائیوں کو شاید اندازہ نہیں تھا کہ وہ پہلے ہی دن 20 وکٹیں گرتی دیکھیں گے اور دونوں ٹیموں کی پہلی اننگز سات گھنٹے سے بھی کم وقت میں مکمل ہو جائیں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Kr9NPRI
via IFTTT

ایرانی جوہری پروگرام کے تناظر میں پاکستان، پرویز مشرف اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا تذکرہ: پوتن، بُش ملاقاتوں میں کیا بات ہوئی؟

0 comments
روس کے صدر ولادمیر پوتن کو خدشات تھے کہ ایران کے جوہری پروگرام میں پاکستان مبینہ طور پر معاونت کر سکتا ہے اور پوتن نے سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش سے سنہ 2001 اور سنہ 2005 میں ہونے والی اپنی دو ملاقاتوں میں اس ضمن میں اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/k3jwQeT
via IFTTT

جمعہ، 26 دسمبر، 2025

جنرل ضیا سے جنرل حداد تک: ’پُراسرار‘ فضائی حادثے جنھوں نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا

0 comments
لیبیا کے فوجی سربراہ کی فضائی حادثے میں ہلاکت نے ماضی میں ایسے حادثات یاد تازہ کر دی ہے جس میں معروف فوجی حکام اور سیاسی شخصیات ہلاک ہوئیں ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/32zLSWC
via IFTTT

’مفت عمرے کا جھانسہ‘، پانچ کلو آئس برآمدگی اور 25، 25 سال قید: فیصل آباد کی بزرگ خواتین پر سعودی عرب میں کیا بیتی؟

0 comments
یہ کہانی پاکستان کے شہر جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ایسے افراد کی ہے جن کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں سعودی عرب میں منشیات سمگل کروانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان افراد سے مجموعی طور پر 5500 گرام آئس برآمد ہوئی جس پر سعودی عدالت نے انھیں 25، 25 سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q9KVCI6
via IFTTT

ترکی: نئے سال کی تقریبات پر ’حملوں کی منصوبہ بندی‘ کرنے والے دولت اسلامیہ کے 115 مبینہ ارکان گرفتار

0 comments
ترک حکام کا کہنا ہے کہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ مبینہ طور پر کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QOYgErk
via IFTTT

جمعرات، 25 دسمبر، 2025

’سفر کی یادگار‘: بیرون ملک پہنچنے پر پاسپورٹ پر مہر کیا اب ماضی کی بات بن جائے گی؟

0 comments
اکتوبر 2025 میں یورپی یونین نے انٹری، ایگزٹ سسٹم (ای ای ایس) متعارف کروایا جو ڈیجیٹل بارڈر مینجمینٹ کا نیا طریقہ کار ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cVWyQpB
via IFTTT

پاکستان سے برطانیہ سمگلنگ، کپڑوں میں چھپی ہیروئن اور پیسوں کا لالچ:21 سال قید کی سزا پانے والی سدرہ نوشین ’بڑی سازش کا مرکزی کردار تھیں‘

0 comments
حکام کا کہنا ہے کہ نوشین کے فون سے پاکستان میں موجود ایک سہولت کار کے نام سینکڑوں پیغامات بھی ملے جن میں برطانیہ میں ہیروئن کی سپلائی کے بارے میں بات کی گئی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wrobjGT
via IFTTT

بدھ، 24 دسمبر، 2025

عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خرید لیے

0 comments
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے عارف حبیب کنسورشیئم نے اوپن بڈنگ کے دوران 135 ارب روپے کی بولی لگائی جو کہ کامیاب ہوئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2oljIYa
via IFTTT

منگل، 23 دسمبر، 2025

تمنا بھاٹیہ کا اپنے تُھوک سے کِیل مہاسے دور کرنے کا دعویٰ: کیا لعاب دہن سے ایکنی کا علاج ممکن ہے؟

0 comments
’جلد پر لعاب دہن لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اگرچہ لعاب دہن میں کچھ جراثیم کش خصوصیات ہیں لیکن اس میں منہ میں موجود بیکٹیریا بھی شامل ہوتے ہیں۔ اسے کیل مہاسوں پر لگانے سے مسئلہ بڑھ سکتا ہے یا نئے بیکٹیریا داخل ہو سکتے ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/V6yxLom
via IFTTT

حسن بن صباح، قلعہ الموت اور جنت نما باغات میں رہنے والے فدائین: رازوں میں لپٹے نزاری فرقے کے عروج و زوال کی داستان

0 comments
ان روایات نے یہ تصور بھی عام کیا کہ قاتلوں کے اس گروہ کے کارندوں کو حشیش (ایک طرح کا نشہ) کا استعمال کروایا جاتا تھا، اُن کی ذہن سازی کی جاتی تھی اور اِس غرض سے اُنھیں پہاڑوں میں موجود ایسے جنت نما باغات میں قید رکھا جاتا تھا جہاں بہترین کھانے اور حسین عورتیں اُن کی خدمت کے لیے موجود رہتی تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EKhuRzd
via IFTTT

پیر، 22 دسمبر، 2025

مودی کے لیے 200 ارب روپے کی لاگت سے بنائی جانے والی نئی رہائش گاہ اور دفتر میں کیا کُچھ ہو گا؟

0 comments
انڈیا کی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے جی ایس ٹی کی بڑھتی ہوئی شرح، سٹیل کی قیمت اور اضافی حفاظتی انتظامات سمیت کئی عوامل کا حوالہ دیتے ہوئے پارلیمنٹ کی نئی عمارت اور نائب صدر کی رہائش گاہ پر خاص طور پر لاگت بڑھ جانے کا حوالہ دیا تاہم اس دوران وزیر اعظم کی نئی رہائش گاہ کے بارے میں بہت کم معلومات فراہم کی گئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/U0Xpy4t
via IFTTT

اتوار، 21 دسمبر، 2025

خدا کے وجود پر مباحثہ اور غزہ میں بچوں کی اموات پر سوال: ’جاوید اختر اچھے نغمہ نگار تو ہیں لیکن اچھے ملحد ہر گز نہیں‘

0 comments
انڈیا کے دارالحکومت میں سنیچر کے روز ایک مناظرے کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا کہ ’کیا خدا کا وجود ہے؟‘۔ اس مناظرے میں انڈیا کے مذہبی سکالر اور وحیین فاؤنڈیشن کے بانی مفتی شمائل ندوی اور بالی ووڈ کے مشہور گیت کار اور مصنف جاوید اختر آمنے سامنے تھے۔ سنیچر کے روز اس ہی حوالے سے انڈیا کے دارالحکومت میں ایک مناظرے کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا کہ ’کیا خدا کا وجود ہے؟‘۔ سوشل میڈیا پر صارفین جاوید اختر کے کچھ تبصروں کا کلپ شیئر کرتے ہوئے ان پر تنقید کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oplwWh8
via IFTTT

انڈین فوج کے افسر کے گھر میں نوٹوں کی گڈیاں، ’یہ ہیں وہ جنھوں نے کبھی وردی میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھایا‘

0 comments
انڈین تفتیشی ادارے، سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے رشوت لینے کے الزام پر ایک لیفٹیننٹ کرنل اور عام شہری ونود کمار کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر دبئی ایک کمپنی کے خلاف ’رشوت ستانی اور مجرمانہ سازش‘ کا مقدمہ درج کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gkCUKAB
via IFTTT

جمی لائی: وہ ارب پتی جنھوں نے چین کے صبر کے پیمانے کو آزمایا اور اپنی آزادی گنوا دی

0 comments
جمی لائی ہمیشہ کہتے تھے کہ وہ ہانگ کانگ کے مقروض ہیں۔ برطانوی شہریت کے باوجود وہ شہر چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے۔ انھوں نے گرفتاری سے چند گھنٹے پہلے بی بی سی کو بتایا کہ ’مجھے جو کچھ ملا ہے، اسی جگہ کی وجہ سے ملا ہے۔ یہ میری نجات ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/JrndERk
via IFTTT

معاشقوں اور سیاسی رہنماؤں پر نظر رکھنے والی انڈیا کی خواتین جاسوس: ’ہمارا کام دلچسپ ہے اور خطرناک بھی‘

0 comments
ندھی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ وہ اپنے شوہر نمن جین کے ساتھ جاسوسوں پر مشتمل ایک فرم چلاتی ہیں جو بالی ووڈ، سیاسی شخصیات اور معاملات، شادی، عش و معاشقہ، بے وفائی، کارپوریٹ افیرز، جائیداد، خاندانی جھگڑوں، اور بچوں کی نگرانی جیسے معاملات کی جاسوسی کرتی ہیں۔ اس سب نازک معاملات کے لیے انھوں نے ایک کمپنی بنائی جس کا نام ’سلوتھز انڈیا‘ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZEfYIyl
via IFTTT

ہفتہ، 20 دسمبر، 2025

کھلونا پستول، کپڑے میں لپٹا گیند اور 600 روپے: انڈین ایئر لائنز کے ہائی جیکرز جو رکنِ اسمبلی بنے

0 comments
اندراگاندھی کی گرفتاری کی خبر پھیلتے ہی کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اُن کی سیاسی جماعت، کانگریس پارٹی کا ایک دھڑا جسے کانگریس-آئی (اندرا) کہا جاتا ہے، نے دھمکی دی کہ جب تک وہ جیل میں ہیں احتجاجی جلوسوں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ لیکن خود کو یوتھ کانگریس (اندرا) کے رُکن قرار دینے والے ہائی جیکرز نے اندرا گاندھی کی رہائی کے لیے پورا جہاز ہی اغوا کر لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lgA4Rzf
via IFTTT

انڈین پارلیمنٹ سے متنازع ایٹمی توانائی بل منظور، نجی شعبے کو جوہری توانائی میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت

0 comments
حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکین نے اس بل پر کھل کر تنقید بھی کی۔ اپوزیشن اس قانون پر تنقید کر رہی ہے اور حکمران جماعت اسے ترقی کے ضمانن کے طور پر پیش کر رہی ہے۔ بی بی سی نے اس معاملے کو تفصیل سے سمجھنے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/li5NKgx
via IFTTT

خیرات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے اس جوڑے کی کہانی جو دوسری بار 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاٹری جیت گیا

0 comments
قسمت جاگنے کی کوئی اس سے بہتر مثال کیا ہی ہو سکتی ہے کہ آپ کی لاٹری لگے، وہ بھی دوسری مرتبہ۔ ایک برطانوی جوڑے کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا ہے جس نے ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے اور دو مرتبہ 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاٹری اپنے نام کر لی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WAkUbBR
via IFTTT

جمعہ، 19 دسمبر، 2025

آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

0 comments
اس شادی کی تقریب کو سیاسی اہمیت بھی حاصل تھی۔ خود بے نظیر بھٹو کے لیے شادی پر رضامندی کا فیصلہ آسان نہیں تھا۔ تو آخر یہ رشتہ کیسے ہوا؟ آصف علی زرداری سے شادی کے لیے بےنظیر بھٹو رضامند کیسے ہوئیں؟ یہ پاکستانی تاریخ کی ایک دلچسپ کہانی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0HjwrpY
via IFTTT

’پانچ گھنٹے موبائل بند اور سرکاری گاڑی میں خون کے دھبے‘: بیوی اور بیٹی کے قتل کے ملزم ڈی ایس پی پر لاہور پولیس کو شک کیسے ہوا؟

0 comments
اس سارے معاملے کا آغاز 18 اکتوبر 2025 کو اُس وقت ہوا جب سرکل تھانہ انویسٹیگیشن کے ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی مدعیت میں تھانہ برکی میں ایک ایف آئی آر درج کروائی گئی جس میں انھوں نے دعویٰ کیا کہ اُن کی اہلیہ اور بیٹی لاپتا ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/K7uxHC2
via IFTTT

جمعرات، 18 دسمبر، 2025

لاکھوں میں تنخواہ، پرکشش ملازمت اور ’مہنگا شوق‘: پاکستان میں کمرشل پائلٹ کیسے بنا جا سکتا ہے؟

0 comments
یہ ایک پُرکشش ملازمت ہے۔ اچھا لباس، عزت اور ایک جہاز اڑانے کا موقع۔ لیکن یہاں اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پائلٹ بننا کتنا آسان ہے اور کسی بڑی ایئرلائن میں بطور پائلٹ ملازمت کیسے اختیار کی جا سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kXiRMlw
via IFTTT

بدھ، 17 دسمبر، 2025

مشرقی پاکستان سے آخری پرواز: سرینڈر سے انکار کرنے والے پاکستانی فوجی اور ڈھاکہ سے فرار کی کہانی

0 comments
یہ 15 دسمبر 1971 کی رات تھی۔ پاکستانی فوج کی جانب سے انڈیا کے سامنے باضابطہ طور پر ہتھیار ڈالنے کی تیاریاں جاری تھیں اور ڈھاکہ میں تعینات پاکستان آرمی کی فورتھ ایوی ایشن سکواڈرن کو حکم ملا تھا کہ اپنے ہیلی کاپٹر اور اسلحہ تباہ کر دیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/S4FA518
via IFTTT

تھانے میں پڑا سر، ادھ جلا شناختی کارڈ اور گرل فرینڈ کو کال: جب مشرف پر حملے میں ملوث شخص فضائیہ کی وردی میں فرار ہو گیا

0 comments
دسمبر 2003 پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے لیے مشکل تھا جب ان میں اور موت میں بس لمحوں کا وقفہ تھا۔ وہ بھی ایک مہینے میں دو بار۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vi4KL6n
via IFTTT

منگل، 16 دسمبر، 2025

تجارتی رکاوٹوں، بے روزگاری اور غربت کے باوجود افغانستان کی معیشت میں تیزی کیسے آئی؟

0 comments
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2025 میں افغانستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں 4.3 فیصد کی شرح سے اضافے کی توقع ہے جبکہ اس سے قبل اس عالمی ادارے نے کہا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی معیشت میں رواں مالی سال یہ شرح تین فیصد رہے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VyLhTFi
via IFTTT

پیر، 15 دسمبر، 2025

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

0 comments
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ہونے والے حملے میں ملوث دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہو گیا ہے جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 15 ہے اور ان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/L07k62F
via IFTTT

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

0 comments
آسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز کے وزیرِاعلیٰ کرس منز نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی کے ساحل پر یہودی کمیونٹی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دوسرا حملہ آور زخمی حالت میں پولیس کی حراست میں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RJ08xlN
via IFTTT

اتوار، 14 دسمبر، 2025

لاہور کے تاجر پر’20 کلو گولڈ‘ غائب کرنے کا الزام: ’تجوری دیکھی تو سارا سونا غائب تھا‘

0 comments
’ہم شادی بیاہ پر بھی اکٹھے جاتے تھے، سیر پر بھی ایک ساتھ جاتے تھے ، ہمارا بہت اچھا تعلق تھا، صرف میرا ہی نہیں، پوری مارکیٹ کے ساتھ اُن کے لین دین کے معاملات تھے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/lFsG1Jb
via IFTTT

ہفتہ، 13 دسمبر، 2025

برمنگھم کی گلیاں صاف رکھنے کے لیے پنجاب ویسٹ اتھارٹی کے مشورے کیسے کام آئے

0 comments
جب پنجاب ویسٹ اتھارٹی نے برمنگھم کمیونٹی کے آرگنائزرز سے آن لائن رابطوں کے پلیٹ فارم ’ٹیمز‘ پر بات چیت شروع کی تو ہدف واضح تھا کہ ایسا تسلیم شدہ ماڈل شیئر کیا جائے، جس نے پاکستان میں گلی محلوں کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہو۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DLhslcg
via IFTTT

جمعہ، 12 دسمبر، 2025

افغان شہریوں پر بیرون ملک عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کی ممانعت: افغان علما کی قرارداد پاکستان، افغانستان کشیدگی میں کیا معنی رکھتی ہے؟

0 comments
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی قیادت میں ہونے والے علما کرام کے اجلاس نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’کسی افغان شہری‘ کو بیرونِ ملک عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ افغانستان پر حملے کرنے والی بیرونی جارحیت کے خلاف لڑنا ایک ’لازمی فریضہ اور مقدس جہاد‘ سمجھا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BkCe3Hn
via IFTTT

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پنپتی وہ خاموش رقابت جسے یمن میں پیش آئے حالیہ واقعے نے تازہ کر دیا

0 comments
یمن میں متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروپ سدرن ٹرانزشنل کونسل (ایس ٹی سی) نے گذشتہ ہفتے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں اہم شہروں اور تیل کے ذخائر پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ اور اس پیش رفت نے یہ ظاہر کیا ہے جغرافیائی، سیاسی اور جیو اکنامک اُمور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مابین فاصلے بڑھ رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2onawKf
via IFTTT

جمعرات، 11 دسمبر، 2025

پاکستان میں آٹو کمپنیاں گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی آفرز دینے پر کیوں مجبور ہوئیں؟

0 comments
ایک وقت تھا جب پاکستان میں نئی گاڑی کی فوری ڈیلیوری کے لیے شہریوں کو اون منی یا پریمیئم کی مد میں اضافی رقم کی ادائیگی کرنا پڑتی تھی مگر بظاہر اب صورتحال یکسر بدل چکی ہے۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جو پاکستان میں مختلف آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں پر لاکھوں کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی پیشکش کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/3D7wvYJ
via IFTTT

ایران اور یو اے ای کا تین جزائر کی ملکیت پر تنازع: خلیجی ممالک کی معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کی دھمکی

0 comments
ماہرین کے مطابق یہ جزائر 1921 میں برطانوی کنٹرول میں چلے گئے تھے۔ لیکن جب 1971 میں برطانوی افواج خطے سے نکل گئیں تو متحدہ عرب امارات کے باضابطہ فیڈریشن بننے سے دو دن پہلے، ان علاقوں میں ایران کی خودمختاری بحال ہو گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/67OZwRG
via IFTTT

بدھ، 10 دسمبر، 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ کے ’کمزور‘ رہنماؤں پر تنقید: ’وہ صرف باتیں کرتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے‘

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ کے رہنماؤں کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف باتیں کرتے رہتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’زوال پزیر‘ یورپی ممالک امیگریشن کو کنٹرول کرنے یا روس کے ساتھ یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FXURx2b
via IFTTT

پاکستان میں آٹو کمپنیاں گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی آفرز دینے پر کیوں مجبور ہوئیں؟

0 comments
ایک وقت تھا جب پاکستان میں نئی گاڑی کی فوری ڈیلیوری کے لیے شہریوں کو اون منی یا پریمیئم کی مد میں اضافی رقم کی ادائیگی کرنا پڑتی تھی مگر بظاہر اب صورتحال یکسر بدل چکی ہے۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جو پاکستان میں مختلف آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں پر لاکھوں کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی پیشکش کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/fnsREvD
via IFTTT

60 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ روزانہ دو ہزار پروازیں چلانے والی انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن تاریخی بحران کا شکار کیسے ہوئی؟

0 comments
’انڈی گو‘ کبھی انڈیا کی کم قیمت فضائی صنعت کی کامیابی کی علامت تھی اور 60 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ روزانہ دو ہزار سے زیادہ پروازیں آپریٹ کرتی تھی، تاہم اب ماہرین کے مطابق یہ کمپنی اپنا اعتماد اور خدمات کی شہرت کھونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kwBPrcL
via IFTTT

منگل، 9 دسمبر، 2025

عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟

0 comments
پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے سخت لب و لہجے میں ایک سابق وزیرِ اعظم کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دینا بظاہر بہت سنگین اور معنی خیز ہے۔ مگر پاکستانی سیاسی نظام اور اُس کی تاریخ میں یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ ماضی میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے فاطمہ جناح کو ’غدار‘ قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Ff6Zl4g
via IFTTT

حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا

0 comments
پاکستان بننے سے قبل سہروردی نے سبھاش چندربوس کے بھائی سرت چندر بوس، جو اس وقت بنگال کانگرس کے سربراہ تھے، کے ساتھ مل کر ایک علیحدہ وطن کے قیام کا منصوبہ بنایا۔ اس حوالے سے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خبر بھی کر دی گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IyX46aZ
via IFTTT

بشار الاسد کے جبر کے بوجھ کے بغیر شام ہلکا محسوس کر رہا ہے مگر اب درپیش نئے مسائل کیا ہیں؟

0 comments
وہ جنگ جسے صدر بشار الاسد جیتا ہوا سمجھ رہے تھے، ایک سال قبل اچانک اُس کی بازی پلٹ گئی۔ شام کو درپیش تمام تر مسائل کے باوجود، آج یہ ملک اسد خاندان کے ظلم اور جبر کے بوجھ کے بغیر کہیں زیادہ ہلکا محسوس کر رہا ہے: جیریمی بوؤن کا تجزیہ

from BBC News اردو https://ift.tt/KHhspx0
via IFTTT

پیر، 8 دسمبر، 2025

گمنام بیڑے اور امریکی پابندیاں: سمندر میں پھنسے ایرانی خام تیل کے ’تیرتے ذخائر‘ چین تک کیوں نہیں پہنچ پا رہے؟

0 comments
خیال کیا جاتا ہے کہ ان بیڑوں کے ذریعے بین الاقوامی سمندروں کی حدود میں چینی جہازوں تک تیل منتقل کیا جاتا ہے اور اکثر ایسا برے موسمی حالات کے دوران کیا جاتا ہے جس سے یہ جاننا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ تیل کہاں سے آ رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NBAemLg
via IFTTT

’میری بھاری چھاتیاں اذیت کا باعث ہیں مگر میں انھیں کم نہیں کروا سکتی‘

0 comments
میلیسا ایشکرافٹ کا کہنا ہے کہ ان کی بڑے سائز کی چھاتیاں ان کی زندگی کے کئی کاموں کو مشکل، تکلیف دہ اور پریشان کن بنا دیتی ہیں، یہاں تک کہ کبھی کبھار وہ اپنی نومولود بیٹی کو جھولے سے بھی نہیں اٹھا پاتیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2dzh4aA
via IFTTT

اتوار، 7 دسمبر، 2025

خوبصورت بچیوں کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار: ’خوف تھا کہ یہ بڑی ہو کر مجھ سے زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی‘

0 comments
ویدھی کے موت سے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھا تو پتہ چلا ہے پونم نے سب سے پہلا قتل سونی پت کے بھاوڑ گاؤں میں 2023 میں اپنے ہی گھر میں کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lVbZ4SA
via IFTTT

خوشبو کے لیے استعمال ہونے والی اگربتّیاں صحت کے لیے کیسے خطرناک ہیں؟

0 comments
لیکن یہ ماہرین کہتے ہیں کہ اگر بتیوں کا دھواں صرف خوشبو ہی نہیں دیتا بلکہ یہ آپ کی صحت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rKLzPJX
via IFTTT

ہفتہ، 6 دسمبر، 2025

’صابر صاحب، یہ فیک نیوز ہے‘: جب رکن سندھ اسمبلی نے کرکٹر معین خان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی

0 comments
صابر قائمخانی کے مطابق انھوں نے اپنی اس لاعلمی پر ایوان میں معذرت بھی کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2rQ8coa
via IFTTT

امریکی قانون سازوں کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابدہ بنانے سے متعلق خط کیا امریکی انتظامیہ پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟

0 comments
خط میں کہا گیا ہے کہ ’وزیرِ اعظم شہباز شریف کی فوجی حمایت یافتہ حکومت کے تحت پاکستان میں انسانی حقوق کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بولنے والوں کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ‘

from BBC News اردو https://ift.tt/kJgcy5v
via IFTTT

جمعہ، 5 دسمبر، 2025

سیلاب زدہ سری لنکا میں پاکستان پر زائد المیعاد امدادی سامان بھیجنے کے الزامات اور وضاحتیں

0 comments
سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایسے میں پاکستان نے بھی سری لنکا کے لیے امدادی سامان کی کھیپ بھیجی ہے، لیکن اس معاملے پرایک تنازع سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ClxBS3b
via IFTTT

مالدیپ: سیاحوں کے لیے ’مہنگی جنت‘ جو حیران کن حد تک سستی ہو رہی ہے

0 comments
جو جگہ کبھی ہنی مون منانے والوں کے لیے ایک افسانوی حیثیت رکھتی تھی اب کئی خاندان یہاں پہنچنے کا خواب پورا کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yx4iFfj
via IFTTT

جمعرات، 4 دسمبر، 2025

’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج

0 comments
سٹریٹ کرائم کی اس واردات کے بارے میں کراچی پولیس کے ضلع غربی کے ڈی آئی جی عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ دو ڈاکوؤں نے ایک شخص سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی جو اپنے بچے کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا، اسی دوران ایک باڈی بلڈر نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے گولی چلا دی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dcSlwGA
via IFTTT

نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

0 comments
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے این ڈی یو کی سکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر منگل کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں اُن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ’این ڈی یو ورکشاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Gi7CDtU
via IFTTT

بدھ، 3 دسمبر، 2025

سرداروں کے مطالبے اور جناح کے وعدے، جب قبائلی علاقوں کو انڈیا کی بجائے پاکستان میں شامل کیا گیا

0 comments
90 سالہ ملک راج محمد خان المعروف راجون نے جناح کے پہلے دورے میں لنڈی کوتل کی یادیں سناتے ہوئے کہا کہ ’قوم کے رہنما کا پورے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ جب وہ اپنی گاڑی سے اترے تو لوگوں نے نعرے لگائے، قائداعظم زندہ باد۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/RmVpgyt
via IFTTT

منگل، 2 دسمبر، 2025

’سنگتروں اور سیب کا موازنہ‘: روہت شرما اور شاہد آفریدی کے چھکوں پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟

0 comments
انڈیا کے روہت شرما نے شاہد آفریدی کا 15 سال پرانا ریکارڈ چھین لیا ہے تاہم اس وقت پاکستان اور انڈیا میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ دونوں نے کتنی گیندوں اور اننگز میں چھکے مارے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vLMiZDg
via IFTTT

پیر، 1 دسمبر، 2025

جواد سعید کا کورٹ مارشل امریکہ میں مقیم بھائی کو حسّاس معلومات کی فراہمی پر ہوا تھا: پاکستانی فضائیہ

0 comments
کورٹ مارشل کے بعد قید کی سزا پانے والے پاکستانی فضائیہ کے سابق ایئر مارشل جواد سعید پر عائد الزامات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اُن کی اہلیہ کی عدالتی جنگ گذشتہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ اسی دوران پاکستانی فضائیہ کی جانب سے بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ جواد سعید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی پی اے ایف کی حساس معلومات اپنے بھائی کو فراہم کرنے پر ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/G3bYR5W
via IFTTT