بدھ، 1 اپریل، 2026

چھاتہ بردار فوج یا ’ہائی رسک لینڈنگ‘: ایرانی جزیرے خارگ پر قبضے کے لیے امریکہ کیا کر سکتا ہے؟

0 comments
ایک آپشن یہ ہو سکتا ہے کہ امریکی میرینز اوسپری ٹیلٹ روٹر ایئر کرافٹ اور لینڈنگ کرافٹ ایئر کشنڈ (ایل سی اے سی) جہازوں سے خارگ میں لینڈ کریں، اسے ’ہائی رسک لینڈنگ‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن اس کے لیے طیارہ بردار بحری جہازوں کو ایرن کے زیر کنٹرول آبنائے ہرمز سے گزرنا ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MiCwEmu
via IFTTT

تیل کا بطور ہتھیار استعمال، تاریخ کا سبق اور ایران جنگ: کیا یہ ٹرمپ کا سویز بحران ہے؟

0 comments
ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے ماہرین ماضی میں پیش آئے اہم واقعات کی فائلیں کنگھال رہے ہیں تاکہ حالیہ کشیدگی کو بہتر انداز میں سمجھنے کی کوشش کر سکیں اور یہ جان سکیں کہ مستقبل قریب میں کیا ہو سکتا ہے۔ ماضی کے تین اہم واقعات ایسے ہیں جن کا تذکرہ بالخصوص کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/p84zgSb
via IFTTT