BBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
BBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 25 مئی، 2018

ٹرمپ سے ملاقات کی منسوخی پر شمالی کوریا مایوس، مگر ’کسی بھی وقت‘ بات کے لیے تیار

0 comments
شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کم جونگ اُن کے ساتھ ملاقات منسوخ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت میں امریکی صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IKvsNR
via IFTTT

صوبوں میں بھی نگراں سیٹ اپ پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا

0 comments
پاکستان میں اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے پر وفاق اور چاروں صوبوں میں نگراں حکومتوں کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں تاہم ابھی کہیں بھی نگراں سیٹ اپ کے لیے اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kmEA0z
via IFTTT

کیا انگریزی ’دنیا کی پسندیدہ زبان‘ رہ سکتی ہے؟

0 comments
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ انگریزی بولتے ہیں لیکن کمپیوٹر کے ذریعے ترجمہ کرنے کی ٹیکنالوجی، مخلوط زبانوں کا پھیلاؤ، اس کی حیثیت کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2INJrH2
via IFTTT

زمین پرموجود پانی کے وزن کا اندازے لگانے کے لیے خلائی مشن روانہ

0 comments
زمین پر موجود پانی کے وزن کا اندازہ لگانے کے لیے امریکہ اور جرمنی کا مشترکہ مشن خلا میں روانہ ہو گیا ہے۔ سیٹلائٹس زمین کے گرد چکر لگائیں گی اور کمیت میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کششِ ثقل میں ہونے معمولی تبدیلی کا پتہ لگائے گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xacoYa
via IFTTT

سیالکوٹ میں بننے والے جدید لیکن سستے مصنوعی اعضا

0 comments
اسد رضا اور ان کے دوست جو ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی کپمنی نیوروسٹک پاکستان میں جدید ترین مصنوعی اعضا بناتی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LvLUmX
via IFTTT

ٹرمپ نے کم جونگ اُن کے نام خط میں کیا لکھا؟

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کم جونگ اُن کے نام خط جو ان کے قیمتی وقت پر شکریے کے ساتھ شروع تو ہوا لیکن اس کے بعد ان کے قلم نے زہر اگلنا شروع کر دیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xa0Dkp
via IFTTT

ہاروی وائن سٹائن پولیس کو گرفتاری دیں گے: امریکی میڈیا

0 comments
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ کے پروڈوسر ہاروی وائن سٹائن جنسی سکینڈلز اور الزامات کے بعد جمعے کو پولیس کو گرفتاری دیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IHEzDb
via IFTTT

’مجھے بستر سے باندھ کر زبردستی میرا بچہ ضائع کیا گیا‘

0 comments
اٹلی میں زیرِتعلیم پاکستانی طالبہ جس نے اپنے گھر والوں پر پاکستان لے جا کر دھوکے سے اسقاطِ حمل کروانے کا الزام عائد کیا تھا بازیابی کے بعد واپس اٹلی پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IM89Dp
via IFTTT

آئبیریئن ماسک فیسٹیول میں کون سے بہروپ شامل

0 comments
یورپی ملک پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہونے والے 13ویں بین الاقوامی آئبیریئن ماسک فیسٹیول کی تصاویر

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ILAZYI
via IFTTT

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی منظوری

0 comments
پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بل کو منظور کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kkd2sH
via IFTTT

سیالکوٹ: ’احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ پر حملہ‘

0 comments
جماعتِ احمدیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ رات سیالکوٹ کے کشمیری محلے میں واقع احمدی برادری کی ایک عبادت گاہ پر مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s3Sxos
via IFTTT

پاکستانی ڈی ویلیئرز کو کیوں یاد رکھیں گے؟

0 comments
جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، لیکن وہ کون کون سی باتیں ہیں جن کی وجہ سے انھیں پاکستانی شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IJHVBv
via IFTTT

لارڈز ٹیسٹ: پاکستانی بالروں کی عمدہ کارکردگی کے بعد بلے بازوں کا محتاط آغاز

0 comments
لندن میں لارڈز کے میدان میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے 184 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 50 رنز بنا لیے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Lsvvzy
via IFTTT

نیپاہ وائرس سے کیرالہ میں خوف کا ماحول

0 comments
کیرالہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xd3Srr
via IFTTT

آج کل بیماریاں پھیلانے والے مہلک ترین وائرس

0 comments
طب کے شعبے جہاں آئے دن نئی تحقیق سامنے آ رہی ہیں وہیں آج بھی کئی ایسے مہلک وائرس موجود جو دنیا بھر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔ ایبولا کی وبا پھیلنے کے بعد نیپاہ نامی ایک اور وبائی جرثومہ جنوبی انڈیا میں لوگوں کو ہلاک کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LvqdDI
via IFTTT

فاٹا اصلاحات کے اہم نکات کیا ہیں؟

0 comments
فاٹا اصلاحات کا سب سے اہم نکتہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کو سیاسی قومی دھارے میں لانا ہے اور ایسا کرنے کے لیے انھیں پاکستان کی ایک سیاسی اکائی کے طور پر صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2km0VLV
via IFTTT

جمعرات، 24 مئی، 2018

امریکہ سے سفارتکاری ناکام ہوئی تو ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہو گا: شمالی کوریا

0 comments
شمالی کوریا کی ایک اعلیٰ اہلکار نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو ’بیوقوف‘ کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتکاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ ’جوہری قوت کا مظاہرہ‘ ہو گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IGZM05
via IFTTT

گوجرانوالہ: یورپ جانے کے لیے والد سے پیسے نہیں ملے تو اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ

0 comments
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان حذیفہ نے تین لاکھ روپے حاصل کر کے باہر جانے کے لیے اپنے اغوا کا ڈرامہ کیا لیکن وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو گئے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GKWiUq
via IFTTT

پاکستان میں پانچ لاکھ مریضوں کے لیے ایک نفسیاتی معالج

0 comments
طبٌی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ذہنی امراض سے متاثرہ افراد میں اضافے کی اہم وجہ ملک میں شدید حد تک قابل ماہر نفسیات کا فقدان اور مریضوں کے لیے ناکافی سہولیات ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IEX2A1
via IFTTT

پاکستان کا دورۂ انگلینڈ، مکی آرتھر کی ٹیم کاؤنٹر اٹیک کر سکتی ہے؟

0 comments
سلیکشن پہ تنازعات ہمیشہ ہی پاکستانی کرکٹ کلچر کا حصہ رہے ہیں لیکن سرفراز احمد اس ساری بحث کو یوں سمیٹتے ہیں کہ دورہ انگلینڈ کے لیے چنی گئی یہ ٹیم ’بہترین میں سے بہترین‘ ہے

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s6KS88
via IFTTT