BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 3 ستمبر، 2023

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ

0 comments
مہک بخاری ایک ابھرتی ہوئی ٹک ٹاک سٹار تھیں، جنھیں ان کی ماں کی خوب حمایت حاصل تھی۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں ایک ایسا بدقسمت واقعہ ہوا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ یہ قصہ دھوکہ دہی اور بلیک میلنگ سے ہوتا ہوا قتل تک جا پہنچا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/04HaPzR
via IFTTT

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

0 comments
برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں پاکستان کے زیرِ انتظام گلگت بلتستان کے سفر سے اجتناب کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ نے شمالی علاقہ جات کے سفر کے لیے ’انتہائی احتیاط‘ برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ ’حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OzvaNTl
via IFTTT

انڈیا میں بڑھتی ہوئی خوراک کی قیمتیں اور برآمدات پر پابندیاں ایک عالمی مسئلہ کیوں؟

0 comments
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا کے بعد مزید ممالک برآمدی پابندیوں کا سہارا لے سکتے ہیں جو ’عالمی تجارتی نظام پر اعتماد کو مجروح کرے گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LPDg2mz
via IFTTT

ہفتہ، 2 ستمبر، 2023

مسافروں کو ’نماز کے لیے وقت‘ دینے پر نوکری سے نکالے گئے بس کنڈکٹر کی موت حادثہ یا خودکشی؟

0 comments
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے بریلی ڈپو کے ایک بس کنڈکٹر کا مبینہ طور پر دو شخص کو نماز پڑھنے کا وقت دینے کے لیے بس روکنے پر کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا جبکہ سوموار کی شب مین پوری کے کوسما ریلوے سٹیشن کے قریب ان کی لاش ملی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QCrPZoj
via IFTTT

مشن آدتیہ کی اُڑان: خلا میں انڈیا کا بڑھتا اثر و رسوخ اور نجی خلائی کمپنیوں کے ساتھ شراکت

0 comments
چاند پر چندیان تھری کی کامیاب لینڈنگ کے بعد انڈیا میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو نے اب سورج کے مطالعے کے لیے شری ہریکوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے ایک سولر مشن ’آدتیہ -ایل ون‘ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کہکشاں میں خلائی جستجو کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iUoIwMv
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ انڈیا: کینڈی میں بارش کے امکان میں کمی، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

0 comments
ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کینڈی کے نواحی علاقے پالیکیلے کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور تاحال یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sD2tWTb
via IFTTT

ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی

0 comments
محمد الفائد اس وقت شہ سرخیوں میں آئے تھے جب ان کے بیٹے ڈوڈی شہزادی ڈیانا کے ساتھ ایک کار حادثے میں مارے گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OZ0WkhF
via IFTTT

بی بی سی اردو کوئز: آپ کی ذہانت اور یادداشت کا امتحان

0 comments
گذشتہ ہفتے پاکستان اور دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ بی بی سی اردو کے ہفتہ وار کوئز کے ذریعے اپنی یادداشت کا امتحان لیجیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EX8wbr5
via IFTTT

’کوئی بھی خبر آپ کی آخری خبر ہو سکتی ہے‘ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف انڈین حکومت کا کریک ڈاؤن

0 comments
صحافیوں کے مطابق انڈین حکومت نہ صرف علیحدگی پسند تحریکوں اور عسکریت پسند گروہوں سے متعلق رپورٹنگ کو بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ سکیورٹی فورسز یا انتظامیہ کی تنقیدی کوریج، یہاں تک کہ روزمرہ کے شہری مسائل پر بھی قدغن لگانے کے اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ENYiD2R
via IFTTT

’جدھر سے گزرتا ہوں کوہلی، کوہلی ہوتا ہے‘: میلبورن کے چھکوں کے بعد کوہلی اور حارث کی ملاقات

0 comments
ویڈیو میں ورات کوہلی اور حارث رؤف کی ملاقات دکھائی گئی ہے جس میں حارث بات کا آغاز کچھ یوں کرتے ہیں کہ ’جدھر سے گزرتا ہوں کوہلی، کوہلی ہوتا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IhxgFAR
via IFTTT

سمیع چوہدری کا کالم: ’کہیں کرکٹ تشنہ لب نہ رہ جائے!‘

0 comments
کچھ ایسی چاشنی ہے اس مقابلے میں کہ خبر کھلتے ہی میلہ لُٹ جاتا ہے، گھنٹے بھر میں ہی پورے کے پورے وینیوز بِک جاتے ہیں اور ذرا سی کوتاہی برتنے والے ہاتھ مَلتے رہ جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5z9W2sr
via IFTTT

جمعہ، 1 ستمبر، 2023

پیدائش کے بعد چوری ہونے والے بچے کی 42 سال بعد ماں سے ملاقات: ’مجھے ہمیشہ لگتا تھا کچھ نامکمل ہے‘

0 comments
اگرچہ وہ ماں اور بیٹا ہیں لیکن یہ پہلی بار تھا کہ انھوں نے ایک دوسرے کو ذاتی طور پر دیکھا اور ایک دوسرے کو چھوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jzoAFOU
via IFTTT

لندن میں 70 برسوں سے انڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے

0 comments
یہ جگہ کوئی بہت غیر معمولی نہیں ہے۔ اگر آپ کو اس کی تلاش نہیں تو عین ممکن ہے آپ کو یہ نظر ہی نہ آئے۔ اس کے باوجود 70 سال سے زیادہ عرصے سے لندن میں رہنے والے بہت سے انڈینز کو اس کی تلاش رہی ہے اور وہ یہاں شناسا چہروں اور مرغوب ذائقے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/enEG0Lz
via IFTTT

فجٹنگ: بے وجہ ٹانگ ہلانے کی عادت آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوسکتی ہے

0 comments
یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس کا مطلب بے چینی اور ذہنی تناؤ ہے تاہم ایپسن فاؤنڈیشن کے صدر اور میو کلینک میں طب کے پروفیسر جیمز لیوائن کہتے ہیں کہ یہ جسم کے کسی مخصوص حصے کی تال پر مبنی حرکت ہے جسے آپ کا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kv1XHDl
via IFTTT

برآمد، سمگلنگ یا سٹے بازی: چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ کیا ہے؟

0 comments
پاکستان میں چینی کی قیمت میں گذشتہ کئی مہینوں سے اضافہ جاری ہے اور صرف آٹھ مہینوں میں یہ قیمت 180 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ مگر کیا اس بحران کی وجوہات چینی برآمد کرنے کا فیصلہ، ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی اور سمگلنگ ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lIkYSpf
via IFTTT

سارہ شریف کے خاندان کی پاکستان میں تلاش: ’ہاں، عرفان شریف ہمارے پاس آیا تھا‘

0 comments
پاکستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کی لاش ملنے کے پانچ دن بعد اس کے اہلخانہ کی تلاش کی درخواست وصول ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BjdlypQ
via IFTTT

کیا مصنوعی ذہانت والا نگرانی کا نظام پشاور کی سکیورٹی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو گا؟

0 comments
پشاور پولیس کا صوبے کی تاریخ کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمرہ سرویلینس سسٹم جو حال ہی میں نصب کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر نگرانی کا یہ نظام فی الوقت صرف شہر کے ریڈ زون تک ہی محدود ہے جس کا دائرہ کار بعدازاں باقی علاقوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qPdTA03
via IFTTT

ارشد ندیم: ’پریکٹس کے لیے صرف ایک معیاری جیولن تھا۔۔۔‘

0 comments
ارشد نے میڈل راؤنڈ میں اپنی چھ تھروز کے بارے میں انتہائی سادگی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے تو پوری کوشش کی لیکن تھرو نکلی ہی نہیں اور اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ شاید ہماری قسمت میں نہیں تھا گولڈ۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OTrepY9
via IFTTT

جمعرات، 31 اگست، 2023

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں

0 comments
کچھ حلقوں میں یہ نظریہ پیش کیا جا رہا ہے کہ مصر میں اعلیٰ فوجی حکام اور تاجر، صدر سیسی کی حکومت کے گرنے کے خوف سے، اپنی رقم ملک سے باہر نکالنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ اگرچہ اس پراسرار کیس سے متعلق ہر چیز کی طرح، کوئی بھی اس بات کا یقین نہیں کر سکتا کہ اس سب میں سچائی کتنی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yK6zBRf
via IFTTT

جوہانسبرگ:عمارت میں آتشزدگی 70 سے زائد ہلاک، ’مجھے نہیں معلوم میری بیٹی ابھی زندہ ہے یا نہیں‘

0 comments
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے وسطی علاقے میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث کم سے کم 73 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 52 زخمی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z6vT74L
via IFTTT