BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 15 ستمبر، 2023

جدید وارننگ سسٹم سے لیس سی 295 ٹیکٹیکل ٹرانسپورٹ جنگی طیارہ انڈیا کے لیے اتنا اہم کیوں؟

0 comments
یہ طیارہ کم وقت میں چھوٹی جگہوں پر فوج اور ہتھیاروں کی رسد پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں انڈیا میں بنے الیکٹرانک وارفیر سسٹم نصب کیے جا رہے ہیں۔ اس طیارے کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ کسی جنگی مشن میں بہت نیچے پرواز کر سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sHTIfmL
via IFTTT

سمیع چوہدری کا کالم: ’یہ بِیچ سفر کم ہمتی کی قیمت تھی‘

0 comments
جس شام کا آغاز خوف اور احتیاط کے تال میل سے ہوا، وہ پہلے عبداللہ شفیق کے تحمل میں بدلی اور پھر رضوان کی استقامت سے افتخار کی جارحیت تک بہت کچھ ایسا ہوا کہ گماں کا ممکن بعید از قیاس نہ رہا مگر بابر اعظم یہاں خود اپنی ہی مدد نہ کر پائے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yFHfMmZ
via IFTTT

جمعرات، 14 ستمبر، 2023

اننت ناگ میں انڈین فوجی کرنل اور میجر کی ہلاکت راولاکوٹ میں ابوقاسم کشمیری کے قتل سے کیسے جڑی ہے؟

0 comments
آٹھ ستمبر کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے راولا کوٹ شہر میں محمد ریاض نامی شخص کو قتل کیا گیا۔ پانچ دن بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح شدت پسندوں نے انڈین فوج کے ایک کرنل، ایک میجر اور جموں کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی کو ہلاک کر دیا۔ لیکن ان واقعات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jLNt1RO
via IFTTT

پی آئی اے کا بحران: ’کچھ جہازوں کے انجن لیز پر ہیں، ان کو بھی اڑانے کی اجازت نہیں‘

0 comments
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے پاس موجود لگ بھگ آدھے جہاز اس وقت پرواز کے قابل نہیں ہیں اور انھیں دوبارہ فعال کرنے کے لیے جو پیسے درکار ہیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو ان پیسوں کا بندوبست کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1jJbchT
via IFTTT

دو بھینسیں چرانے کا ملزم 50 سال بعد گرفتار

0 comments
پولیس نے بتایا کہ ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا لیکن اس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے اور ان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1RSf6mM
via IFTTT

پوتن اور کم جونگ میں بڑھتی قربت، گہری دوستی کی علامت یا صرف ضرورت؟

0 comments
روس اور شمالی کوریا کے رہنما اپنی عوامی محبت کے اظہار میں زیادہ بات نہیں کرتے تاہم ولادیمیر پوتن اور کم جونگ دونوں کو ہی قریبی تعلقات سے ممکنہ فوائد واضح نظر آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zuRxbHZ
via IFTTT

ڈرامہ ’مائی ری‘ میں کم عمری کی شادی: ’ہمارے ہاں بچوں سے یہی تو کہا جاتا ہے کہ اب ہو گیا، تم سہہ لو‘

0 comments
’مائی ری‘ ڈرامے میں کم سن لڑکی ’عینی‘ کو حاملہ دکھایا گیا اور پھر ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اگرچہ عینی اور فاخر کو شدید صدمے کا شکار دکھایا گیا۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کے لیے یہ سب غیر متوقع تھا اور وہ اسے چائلڈ میرج کو معمولی واقعہ دکھانے کا الزام دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XRk1Z6S
via IFTTT

کیا پشاور کی مشہور کرنسی مارکیٹ پر کریک ڈاؤن نے پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو لگام ڈالی؟

0 comments
ایک ایسی مارکیٹ جہاں چند ہفتے پہلے تک خاصی گہما گہمی ہوا کرتی تھی، کرنسی کی بولیاں لگتی تھیں اور ڈیلر جمع ہو جایا کرتے تھے، اب مکمل طور پر سیل کر دی گئی ہے اور آج کل وہاں ویرانی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GCJ2eug
via IFTTT

زخم خوردہ ٹائیگرز بھی حیران کر سکتے ہیں: سمیع چوہدری کا کالم

0 comments
دمتھ ویلالگے ایک ہی روز پہلے سپن کے خلاف موثر ترین بیٹنگ لائن کے طوطے اڑا چکے ہیں، سو کچھ ہول سے ضرور اٹھتے ہیں کہ وہ اور مہیش تیکشنا پاکستانی مڈل آرڈر سے کیا سلوک کریں گے مگر تشفی بخش پہلو یہ کہ خوش نصیبی سے پاکستان کو بھی یہاں سعود شکیل جیسا دماغ میسر ہو گا۔سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jwEBSVA
via IFTTT

بدھ، 13 ستمبر، 2023

سارہ شریف کی ہلاکت میں تفتیش کی غرض سے مطلوب تین افراد پاکستان سے برطانیہ روانہ

0 comments
پاکستان سے برطانیہ جانے والے ان تین بالغ افراد میں عرفان شریف، بینش بتول اور فیصل ملک، شامل ہیں، جو سارہ کی ہلاکت سے قبل ووکنگ، سرے میں رہائش پزیر تھے، یہ تینوں بدھ کے روز برطانیہ پہنچیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xNmnowt
via IFTTT

مہنگائی کے دور میں آمدنی کیسے بڑھائیں؟

0 comments
مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان میں کچھ لوگ آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن کیا ہر کسی کے لیے ایسا کر پانا ممکن بھی ہے؟ اور یہ کہ مہنگائی کے اس بحران کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Mc0XUsu
via IFTTT

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی کے بدلے ایران کو منجمد 6 ارب ڈالر ادائیگی کی ڈیل کیا ہے؟

0 comments
امریکہ نے ایران کی حراست میں موجود پانچ امریکی باشندوں کے رہائی کہ بدلے میں اپنے بینکوں میں منجمد ایرانی اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8WnTbqI
via IFTTT

کیا نواز شریف کی ’زیرو رسک‘ واپسی کے لیے میدان تیار ہے؟

0 comments
پی ڈی ایم کے دور حکومت میں معاشی عدم استحکام، مہنگائی، پیٹرول و بجلی کی بڑھتی قیمتیں اور پی ٹی آئی کی عوامی سطح پر خصوصاً پنجاب میں مقبولیت کے باوجود کیا نواز شریف اپنی جماعت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EctFUpq
via IFTTT

’جراثیم کا گھر‘: آپ کو اپنا تولیہ کب دھونا اور بدل لینا چاہیے؟

0 comments
یہ ایک اہم سوال ہے جس کا براہ راست تعلق ہماری صحت سے بھی ہے۔ تو آخر تولیے کو کتنے عرصے بعد دھونا یا بدل لینا چاہیے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HYzTUhf
via IFTTT

’پاکستان کو اس بچے سے بچ کر رہنا ہو گا‘: انڈیا کے ٹاپ آرڈر کو بے بس کرنے والے ویلالاگے کون ہیں؟

0 comments
دونتھ ویلالاگے کا نام اس سے پہلے زیادہ لوگوں نے نہیں سنا تھا لیکن اب یہ نام ہر طرف گونج رہا ہے کیونکہ منگل کی شب انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ حقیقت میں انڈیا اور ویلالاگے کے درمیان مقابلہ بن کر رہ گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zW5KSbL
via IFTTT

جب امریکہ میں بچوں کو ڈاک کے ذریعے ’پارسل‘ کر دیا جاتا تھا

0 comments
دراصل چند والدین کے لیے ریل یا کوچ کا سفر مہنگا تھا تو انھوں نے سوچا کہ کیوں نہ اس نئی سروس کا استعمال کیا جائے اور بچے بھی سستے داموں پارسل ہی کر دیے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nQzaI0M
via IFTTT

سابق امریکی صدر جان کینیڈی کا قتل: 60 سال بعد ایک ’پراسرار گولی‘ کا انکشاف جس نے نئے سوالات کو جنم دیا

0 comments
جان ایف کینیڈی کا قتل سازشی نظریوں کا مرکز رہا جس میں ایک سوال یہ بھی اٹھتا رہا کہ اس واردات میں کتنے لوگ شامل تھے، اس کے پیچھے دراصل کون تھا اور صدر کو کتنی گولیاں لگی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/K4dUn0Y
via IFTTT

منگل، 12 ستمبر، 2023

لیبیا میں سیلاب سے 1500 افراد ہلاک، 10 ہزار لاپتہ: ’پانی شہر کے کچھ حصے بہا کر سمندر میں لے گیا‘

0 comments
لیبیا کے مشرقی شہر درنہ کی بندرگاہ کا دورہ کرنے والے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث صرف اس ایک شہر (درنہ) میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KxaNnM9
via IFTTT

پاکستان کا وہ گاؤں جہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی اور ماہانہ بل 100 روپے آتا ہے

0 comments
شوکت علی کا تعلق بونیر کے علاقے برشمنال سے ہے جہاں انھوں نے چند برس پہلے اپنی مدد آپ کے تحت پن بجلی گھر بنایا جس سے وہ 150 سے زائد گھروں کو بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ اب شوکت کے گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی ہوتی ہے جبکہ آس پاس کے کئی گاؤں ابھی بجلی کے انتظار میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aYr3kPs
via IFTTT

پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی چیئرمین کے استعفوں کے نیب کی کارکردگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

0 comments
ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ اور پراسیکوٹر جنرل اصغر حیدر کے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر ان افسران نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ نیب کے حکام نیب آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے پہلے پیش بندی کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RcXlYa3
via IFTTT