BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 12 ستمبر، 2023

سوئی سے نوجوان فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا: ’بڑے لوگوں کی اولاد ہوتے تو فوراً رہا کروایا جاتا‘

0 comments
سینیچر کے روز بلوچستان کے علاقے سوئی سے چھ نوجوان کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے اغوا کی اطلاع کے فوراً بعد ان کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کی گئیں اور اس حوالے سے اب تک 14 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aVF4hMN
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: سیاست میں الجھی عدالت

0 comments
جناب چیف جسٹس صاحب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے کہ اُنھوں نے آئین کے تریسٹھ اے کی تشریح کرتے کرتے اُس شق کے ساتھ وہ کیا کہ آئین ہی دوبارہ لکھ ڈالا جبکہ ’ووٹ نہ شمار‘ کرنے کے حکم نامے نے ایک حکومت گرائی اور پھر اُسی شق کی حالت درست کرنے کے لیے واپس وہ کچھ کیا کہ آئین یاد کرے گا آخر پالا کس سے پڑا تھا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KLDgb5Z
via IFTTT

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’ملزم نے روایتی پاکستانی کپڑوں کی وجہ سے انھیں نشانہ بنایا‘

0 comments
کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں 2021 میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کرنے والا ملزم ’گھر سے یہ ارادہ کر کے نکلا تھا کہ وہ اپنی گاڑی سے کسی مسلمان خاندان کو روند ڈالے گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vB5DQLG
via IFTTT

خیبرپختونخوا چیٹنگ سکینڈل: ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا ’جاسوسی کے آلات‘ سے کیسے نقل کر رہے تھے؟

0 comments
خیبر پختونخوا میں اتوار کے روز میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے لیے امتحان میں حکام نے 213 طلبہ سے ایسی ڈیوائسز برآمد کی ہیں جن کے ذریعے انھیں نقل فراہم کرنا مقصود تھا۔ حکام کے مطابق یہ صرف ڈیوائسز ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے پورا ایک نیٹ ورک ہے، جس میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nJ8RjDx
via IFTTT

سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر ہر بہترین کا ایک بدترین بھی ہوتا ہے‘

0 comments
پاکستان کے خلاف اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے کوہلی نے یقینی بنایا کہ ڈیتھ اوورز سے بھی بھرپور نفع کشید کیا جائے۔ راہول اور کوہلی کی ساجھے داری کے بعد بارش ہی پاکستان کا بہترین ہدف ہو سکتی تھی، مگر اے بسا آرزو کہ خاک شد۔ سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SfOZxbv
via IFTTT

پیر، 11 ستمبر، 2023

پاکستان بمقابلہ انڈیا: زخمی حارث رؤف کے بغیر پاکستانی بولنگ پریشر میں، انڈیا بڑے ٹوٹل کی جانب گامزن

0 comments
حارث رؤف اب تک میچ میں پانچ اوورز کروا چکے تھے جن میں صرف 27 رنز بنے تھے، تاہم انھوں نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی تھی۔ اب حارث کی جگہ پاکستان کے لیے یہ پانچ اوورز آف سپنرز افتخار احمد اور سلمان علی آغا کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZmsFQl9
via IFTTT

پابندی کے باوجود ٹک ٹاک افغان خواتین کے لیے اُمید کی کرن: ’مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں‘

0 comments
ملک کے اندر اور باہر رہنے والے افغان شہری ٹک ٹاک کو اپنے پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہے ہیں حالانکہ طالبان نے اس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lRaJ6iB
via IFTTT

کرہ ارض کو ’بھسم کر دینے والی جوہری آگ‘ کا خدشہ کیسے پیدا ہوا؟

0 comments
جوہری تحقیق کے ابتدائی سالوں میں بعض سائنسدانوں کو یہ خدشہ تھا کہ کھلے ایٹموں کے ٹوٹنے سے رد عمل کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے جو زمین کو تباہ کر دے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m6bqFxK
via IFTTT

عرفی جاوید: ’لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں‘

0 comments
عرفی جاوید نے بتایا کہ وہ کیا وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ان کو گھر چھوڑ کر جانا پڑا اور پھر انڈیا کی میڈیا انڈسٹری میں شامل ہونے کے لیے انھوں نے کن مشکلات کا سامنا کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rMYKl3C
via IFTTT

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر دیکھتا ہے‘

0 comments
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھتی ہوئی قربت کئی عالمی فورمز پر نظر آئی ہے۔ G20 سربراہی اجلاس ختم ہو چکا ہے اور کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام رہنما اپنے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں لیکن سعودی ولی عہد ابھی بھی دلی میں موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DsAdyPh
via IFTTT

’اس گاؤں کے سب لوگ یا تو مر چکے ہیں یا لاپتہ ہیں‘

0 comments
مراکش کی یہ آبادیاں روایتی طور پر شاید آج کل کی اس جدید دنیا سے کچھ الگ رہنے میں خوش تھیں مگر اب یہی لوگ بیرونی دُنیا کی جانب سے امداد کی مُنتظر ہیں، اُن کی مدد جتنی جلدی کی جا سکے اُتنا ہی اچھا ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LVD01Xn
via IFTTT

اتوار، 10 ستمبر، 2023

ٹرک تلے خود کو باندھ کر جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد جنھیں سائیکل چلاتے ہوئے گرفتار کیا گیا

0 comments
دہشت گردی کے الزامات میں ملوث ڈینیئل خلیفے کو چار دن کی کوششوں کے بعد بلآخر شمال مغربی لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس کے مطابق 21 سالہ سابق فوجی کو مقامی وقت کے مطابق 10 بجکر 41 منٹ پر نارتھولٹ کے علاقے میں نہر کے کنارے سے گرفتار کیا گیا جس وقت وہ وہاں سائیکل چلا رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oA4cHds
via IFTTT

وہ خواتین جنھیں امریکہ نے مانع حمل ادویات کے تجربات کے لیے چوہوں کی جگہ استعمال کیا

0 comments
سنہ 1960 میں، یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے مانع حمل طریقہ کے طور پر پہلی گولی کہلانے والی اینوائیڈ کو منظوری دی۔ ایک نظر ڈالتے ہیں کہ یہاں تک یہ تحقیق کیسی پہنچی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G6sdqHD
via IFTTT

انسانی تہذیب کو جنم دینے والا عظیم دریا: ’یہاں کا پانی اگلے جہان جیسا ہے‘

0 comments
یہ وہ عظیم دریا ہے جہاں انسان نے پہلی بار زراعت، تحریر اور پہیہ ایجاد کیا۔ لیکن قدیم دنیا کی زندگی کا ذریعہ سمجھا جانے والا یہ دریا اب خود خطرے کا شکار ہو چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zor5It4
via IFTTT

کینسر کی وہ ابتدائی علامات جن کو نظر انداز کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے

0 comments
بی بی سی نے کینسر کی 10عام علامات بتائی ہیں جنھیں امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق آپ کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZYE8SnJ
via IFTTT

انڈیا، امریکہ اور مشرق وسطی کو جوڑنے والا نیا تجارتی راہداری منصوبہ کیا ہے؟

0 comments
یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا توڑ چاہتے ہیں جس کے ذریعے چین اپنا اثرورسوخ، سرمایہ کاری اور تجارت یورپ سے افریقہ تک اور ایشیا سے لاطینی امریکہ تک پھیلا رہا ہے۔ لیکن یہ منصوبہ ہے کیا اور یہ انڈیا، مشرق وسطی اور امریکہ کو کیسے جوڑے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EtwqTA5
via IFTTT

محمد حنیف کا کالم: سپہ سالار کے شب و روز

0 comments
پہلے ہی ہم نے سپہ سالار کو اتنا متحرک کر رکھا ہے کہ یوں لگتا ہے وہ صبح اٹھتے ہی فوج کے بنائے محکمہ زراعت والے جدید فارم پر ہل چلاتے ہیں تاکہ غذائی بحران سے بچا جا سکے۔ پھر دفتر جاتے ہوئے راستے میں رک کر کدال سے سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیرتے ہیں کہ اتنی معدنیات تو نکل آئیں کہ قوم کا ایک دن کا خرچہ نکل آئے۔ محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PiAy3gu
via IFTTT

سمیع چوہدری کا کالم: ’کیا کرکٹ جے شاہ سے جیت پائے گی؟‘

0 comments
اس ایشیا کپ کے سبھی فیصلوں میں جے شاہ ہی جیتتے آئے ہیں اور اگر پاکستان انڈیا میچ ریزرو ڈے کے باوجود مکمل ہونے سے محروم رہ جاتا ہے تو بھی جیت بھلے جے شاہ کی ہی ہو مگر یہ ہار کرکٹ کی ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/A6qRTUJ
via IFTTT

ہفتہ، 9 ستمبر، 2023

’شیرِ پنجشیر‘ احمد شاہ مسعود کا قتل: ’صحافیوں نے کیمرہ سامنے رکھا اور پھر ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی‘

0 comments
مسعود کو نائن الیون سے 48 گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا تھا لیکن نائن الیون کی وجہ سے اس واقعے پر زیادہ بحث نہیں ہو سکی۔ دونوں کی ٹائمنگ محض اتفاقیہ تھی کیونکہ القاعدہ کے قاتل کئی ہفتوں سے احمد شاہ مسعود کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مسعود خلیلی کا خیال ہے کہ اس قتل کے پیچھے القاعدہ کا ہاتھ تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1ZnNzS2
via IFTTT

فرانس کے سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی: ’لڑکیاں شارٹس پہن سکتی ہیں تو عبایہ کیوں نہیں؟‘

0 comments
ایک نوجوان لڑکی سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران اپنے مذہبی عقائد کا اظہار کیوں نہیں کر سکتی؟ یہ ایک مشکل سوال ہے مگر بظاہر فرانسیسی حکام کو لگتا ہے کہ ان کے پاس اس کا اچھا جواز ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TkVqZtU
via IFTTT