اتوار، 1 نومبر، 2026

’اسی لیے پاکستان خوشی کے انڈیکس میں اُوپر ہے‘: ہانگ کانگ سکسز میں انڈیا کو ہرانے پر شہباز شریف کی ’پُر جوش مبارکباد‘ طنز و مزاح کی زد میں

0 comments
ورون کمار رانا نامی صارف نے لکھا کہ ’مجھے تو گوگل کرنا پڑا کہ دیکھوں کہ یہ ہانگ کانگ سکسز ہوتا کیا ہے؟ یہ تو بہت بڑی کامیابی ہے، آپ اس خوشی میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا بھی اعلان کر دیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/5En7jcs
via IFTTT

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟

0 comments
مڈٹرم انتخابات کے نتائج یہ طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہو گا، آیا صدر ٹرمپ کی رپبلکن پارٹی یا اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی واضح ہو گا کہ آنے والے وقت میں صدر ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں اور منصوبوں پر عملدرآمد کتنا آسان یا مشکل رہے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qeCIaTQ
via IFTTT