FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 9 فروری، 2019

رضوان رضی: ’ریاستی اداروں‘ کے خلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی گرفتار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
'دفاعی اور ریاستی اداروں' کے خلاف ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی رضوان رضی کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UMEQWR
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری جھلکیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی یہاں تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TE6Ewp
via IFTTT

نظام شمسی کا واحد ستارہ سورج کہاں سے آیا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نظام شمسی کا واحد ستارہ سورج ہے جس پر ہماری زندگی کا انحصار ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں سے آیا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tfvZRM
via IFTTT

سیکس سے ہونے والی چار نئی خطرناک بیماریاں کونسی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے، نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے اور اس سے جنسی فعل سے منتقل ہونے والی بیماریاں (ایس ٹی آئی) کوئی استثنی نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TLvhrn
via IFTTT

پاکستان سپر لیگ 2019: وہی ٹیمیں ،وہی کھلاڑی اور وہی فنکار، کیا کچھ نیا بھی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری کو ہورہا ہے۔ یہ لیگ اپنے آغاز سے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے لیکن اب عام تاثر یہ ہے کہ تین سال گزرنے کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک مقام پر آ کر ٹھہر گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BtT5Zt
via IFTTT

افغانستان میں طالبان کے ساتھ جولائی سے پہلے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت بالکل ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ جولائی سے پہلے امن معاہدہ ہو جائے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TG1sZ4
via IFTTT

عمار علی جان: لاہور کے پروفیسر کی ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ پر گرفتاری، ضمانت پر رہائی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور کے ایف سی کالج سے منسلک پروفیسر ڈاکٹر عمار علی جان کو چند روز قبل لاہور میں ہونے والے مظاہرے میں ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SiQAUc
via IFTTT

جب جگجیت سنگھ کے سُر پر مشرف نے طبلہ بجایا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’جب جگجیت اسلام آباد سے دلی آ رہے تھے تو ہوائی جہاز کے عملے نے ڈھائی گھنٹے تک جہاز کو ہوا میں رکھا تاکہ ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزار سکیں۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BubTbc
via IFTTT

چین میں حکام اتنے معروف ڈرامے ’یان شی پیلس‘ کے خلاف کیوں ہوگئے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حکام کے مطابق عیش و عشرت سے بھرپور زندگی کی تشہیر، سامراجی دور کی ستائش اور بادشاہوں کی مدح سرائی موجودہ وقت کے قومی ہیروز کو پسِ منظر میں دھکیل رہی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TFxIeN
via IFTTT

شیخ رشید: وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دی ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اے پی سی کا رکن بننے سے روکنے کے مجاز نہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر اس بات کے مجاذ نہیں ہیں کہ وہ ان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بننے سے روکیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Bng2NW
via IFTTT

روہت شرما ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ون ڈے انٹرنیشل کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے والے انڈین بلے باز روہت شرما اب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی سب کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DoURer
via IFTTT

جمعہ، 8 فروری، 2019

محمد حنیف کا کالم: عمران خان کا ’خان‘ کہاں ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عمران خان عظیم پشتون روایات کی تبلیغ کر کے وزیرِاعظم بنے ہیں اور اب پشتون نوجوان بھی سوچتے ہوں گے کہ عمران تو وزیرِاعظم بن گیا، خان کدھر گیا: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ghyrj8
via IFTTT

فرمنگٹن یونیورسٹی کیس: روشن مستقبل کا سہانا خواب انڈین طلبا کو لے ڈوبا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی محکمۂ ہوم لینڈ کی جانب سے امیگریشن فراڈ پکڑنے کے لیے بنائی گئی یونیورسٹی آف فرمنگٹن میں داخلہ لینے والے ویریش نے امریکہ جانے کے لیے15 لاکھ روپے قرض لیا،جس میں سے دس لاکھ ابھی واپس کرنا باقی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TBYu7L
via IFTTT

پشتون تحفظ موومنٹ سے منسلک خواتین: مزاحمتی سیاست نہ عورت کے لیے آسان ہے نہ مرد کے لیے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ میں خواتین کی بھی ایک نمایاں تعداد دکھائی دیتی ہے۔ اس تنظیم سے وابستہ پانچ خواتین سخت روایات میڈیا سینسر شپ اور اداروں کی کڑی نگرانی میں کیسے کام کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SfRDUU
via IFTTT

تھائی لینڈ کی شہزادی ملک کی وزیرِ اعظم بننے کی دوڑ میں شامل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تھائی لینڈ میں روایت کے برعکس شاہی خاندان کی سب سے بڑی شہزادی سیاسی عمل کا حصہ بنتے ہوئے ملک کے آئندہ وزیرِ اعظم کے لیے امیدوار کے طور پر انتخابی دوڑ میں شامل ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BslOxY
via IFTTT

جب ماں دو سالہ بیٹی کے قتل کی انتہا تک پہنچ گئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنی دو سالہ بچی کو سمندر میں ڈبونے والی ماں پر اگرچہ قتل بالسبب کی دفعہ لگائی گئی ہے لیکن کیا اس واقعی جرم کی وجہ ان کی ذہنی حالت تھی یا اس کا ذمہ دار کوئی اور بھی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BqD4nf
via IFTTT

شاہی قلعہ لاہور کا زیر زمین حمام کیا واقعی اکبری دور کی پہلی یادگار ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور کے شاہی قلعے میں حکام نے حال ہی میں ایک ایسا زیر زمین حمام دریافت کیا ہے جو منوں مٹی تلے دفن تھا تاہم اس کے متعلق ابھی بہت سے سوالات کے جواب ڈھونڈنا باقی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SzplnF
via IFTTT

شوبز ڈائری: کنگنا کا شکوہ اور اے آر رحمان ٹرولز کے نشانے پر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی بیٹی انڈین سوشل میڈیا کے نشانے ہیں اور کنگنا کو شکوہ ہے کہ بالی وڈ میں ان کی کامیابی پر انھیں مبارکباد دینے کوئی نہیں آتا۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھیے اس ہفتے شوبز ڈائری میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SfBNK9
via IFTTT

’سعودی عرب تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ بنا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے کی ترکی کی صلاحیت کو ’کم اور کمزور کرنے کی سنجیدہ‘ کوشش کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DlypD5
via IFTTT

علی محمد خان کی ٹویٹ پر عوامی ردِ عمل: ’ان لوگوں نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کیا سیاست دان اپنی روزمرہ زندگی میں بھی ایک دوسرے سے اسی طرح اختلاف کا اظہار کرتے ہیں جیسا کہ وہ ہر شب کسی ٹی وی کے ٹاک شو میں کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SvsHbu
via IFTTT