FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 18 فروری، 2019

’پاک-سعودی تعلقات کی گہرائی بڑھتی ہی رہی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور سعودی عرب ملکوں کے رشتے یا تعلقات کی تاریخ کے تناظر میں ایک بات قطعی طور ہر کہی جا سکتی ہے کہ ان کی بنیاد یا وجہ تو بدل سکتی ہے لیکن ان کی گہرائی بڑھتی ہی رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BHnPWX
via IFTTT

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ’ایئر پورٹ سے داخل ہوئے نہیں کہ ان کے غلام بن گئے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں 26 لاکھ پاکستانی ریاض، دمام، طائف اور جدہ میں مقیم ہیں، لیکن پروموٹرز کے مطابق اب یہ عالم ہے کہ ’پیسے دینے پر بھی لوگ سعودی عرب نہیں جانا چاہتے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں http://www.bbc.com/urdu/pakistan-47252550
via IFTTT

پلوامہ: تازہ جھڑپ میں چار فوجی، دو عسکریت پسند اور ایک شہری مارے گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند بھی مارے گئے، جن میں سے ایک کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ گذشتہ جمعرات ہونے والے بم حملے کا ’ماسٹر مائنڈ‘ تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NdwZz5
via IFTTT

مانچسٹر یونائیٹڈ: کیا محمد بن سلمان ’دنیا کا سب سے قیمتی فٹبال کلب‘ خریدنے لگے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد 3.8 ارب پاؤنڈز کی پیشکش دینے کا سوچ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SH8wrW
via IFTTT

کینسر کے مریضوں کا اصرار: ہمیں ’ہیرو‘ کہہ کر نہ پکاریں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانوی ادارے میک میلن کینسر سپورٹ کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ سرطان کے مریضوں کے لیے بظاہر کئی حوصلہ افزا الفاظ دراصل غیر مناسب اور دکھ کا باعث ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SWwYoE
via IFTTT

سوشل میڈیا انفلؤینسرز کو کس قسم کے ذہنی مسائل کا سامنا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گذشتہ ایک سال میں دنیا بھر سے سوشل میڈیا پر بااثر افراد ڈپریشن، تھکان اور ذہنی دباؤ کے متعلق بات کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tqF76d
via IFTTT

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائر فائیٹرز نے پہاڑی شیر کو درخت سے ’بچا لیا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بجھانے والے عملے نے جانور کو بے ہوش کیا اور ایک زین استمعال کرتے ہوئے اسے زمین پر اتار لیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V1WUfR
via IFTTT

’افغان طالبان کے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا گیا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغان طالبان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے طالبان کے وفد کو مذاکرات کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IjY0lN
via IFTTT

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے ایک حملے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GMHLuV
via IFTTT

پلوامہ حملہ: پاکستان سپر لیگ کی انڈین نشریاتی کمپنی ایونٹ سے علیحدہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کی انڈین نشریاتی کمپنی آئی ایم جی ریلائنس نے لیگ کے بقیہ میچ نشر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ik0vV6
via IFTTT

پی ایس ایل 4: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے نامناسب الفاظ اور اشاروں کے الزامات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد وسیم اکرم، محمد عامر اور عماد وسیم کی پاکستانی صحافیوں سے مبینہ تلخ کلامی کے بعد دونوں فرنچائزز کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شکایات درج کروائی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GLZz9C
via IFTTT

’فالو بھی کرنا ہے اور گالیاں بھی دینی ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اداکارہ اقرا عزیز نے ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں نوری کے کردار کو ایسے نبھایا ہے کہ شائقین کی نظر ٹی وی سکرین سے ہٹتی ہی نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NdwSUb
via IFTTT

اتوار، 17 فروری، 2019

صدر ٹرمپ: یورپی ممالک دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں پر اپنے ملکوں میں مقدمات چلائیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ممالک سے تعلق رکھنے والے دولتِ اسلامیہ کے 800 سے زیادہ جنگجوؤں کو واپس لیں ورنہ امریکہ ان جنگجوؤں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Islvcu
via IFTTT

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی حدود میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات کے مطابق اس دورے کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یادشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GPJyiT
via IFTTT

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کے 100 رنز پر چھ وکٹوں کا نقصان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BFCa6p
via IFTTT

پاکستان میں گذشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پی ایس ایل کا آغاز، سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد اور ویلنٹائن ڈے کے موقعے پر احتحاج

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SXQYHj
via IFTTT

وزارت داخلہ کے متنازع نوٹیفیکیشن پر وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نوٹیفیکیشن میں لکھا گیا کہ ’سعودی عرب کو بدنام کرنے کی اس ناپاک مہم میں زیادہ تر شیعہ برادری کے باغی اور نہ خوش عناصر ملوث ہیں‘۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TZjSnX
via IFTTT

بلوچستان اسمبلی میں سعودی منصوبوں پر اراکین کو اعتماد میں لیے جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
صوبے کی قوم پرست جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ آئل ریفائنری سمیت بلوچستان سے منسلک دیگر منصوبوں سے متعلق بلوچستان حکومت اور یہاں کے اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GN4AyH
via IFTTT

محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو تین طرح سے بیان کیا جا سکتا ہے۔ وہ قوم پرست ہیں، عوام میں مقبول ہیں، اور ان کا سیاست کے متعلق رویہ بڑا قدامت پسند ہے جبکہ اقتصادی اور سماجی مسائل کے متعلق بہت لبرل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SRPJJO
via IFTTT

حارث رؤف: ’پی ایس ایل میں تیز ترین گیند کرنا چاہتا ہوں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور قلندر کو جیت سے ہمکنار کرنے والے چوبیس سالہ فاسٹ بولر حارث رؤف کی گمنامی سے شہرت پانے تک کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BGZalk
via IFTTT