FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 17 فروری، 2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت کے انتہائی گہرے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2to6fme
via IFTTT

راجستھان میں انڈین فضائیہ کی بڑی جنگی مشقیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی فضائیہ نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد پاکستان کی سرحد سے متصل ریاست راجستھان میں بڑی فضائی مشقیں کی ہیں جن میں فضائیہ میں شامل ہر قسم کے جہازوں اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SYSEjG
via IFTTT

مائی نیم از انور اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیررسٹ !.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پلوامہ میں انڈین ریزرو فورس کے کانوائے پر خودکش حملہ ہوا اور کم وبیش 50 فوجی مارے گئے۔ ہمیں فوجیوں کے مرنے پر ہمیشہ بہت دکھ ہوتا ہے ۔ چاہے سرحد کے ادھر مریں یا ادھر۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NdUWGE
via IFTTT

کشیدگی کی فضا اور کلبھوشن کے معاملے پر سماعت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بین الاقوامی عدالت انصاف میں فروری کی 18تاریخ کو کلبھوشن جادھو کی جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات میں موت کی سزا معاف کرنے کے بارے میں انڈیا کی درخواست کی باقاعدہ سماعت شروع ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N8wypO
via IFTTT

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IfYHMR
via IFTTT

پلوامہ میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی آخری رسومات ہفتے کے روز ان کے آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئیں

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsXiAN
via IFTTT

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SW6ZgW
via IFTTT

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور اسے پانچ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NbhMOS
via IFTTT

پلوامہ حملہ: ’دہشت گردی کا کوئی ملک نہیں ہوتا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سدھو کے متنازع بیان کے بعد ان سے کپل شرما شو سے باہر نکل جانے کے لیے کہا گیا ہے۔ ان کی جگہ اب شو میں ارچنا پورن سنگھ دکھائی دیں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SHVomB
via IFTTT

پلوامہ حملے پر چین کی خاموشی سے کیا سمجھا جائے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے پلوامہ میں ہونے والے حملے پر متعدد ممالک نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جس میں چین بھی شامل ہے۔ اس خاموشی سے کیا سمجھا جائے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DKtsnB
via IFTTT

ہفتہ، 16 فروری، 2019

پاکستان سپر لیگ: مونچھوں کے تاؤ سے لہو گرماتا ہوں: محمد زمان خان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چاچا ٹی ٹوئنٹی جب میچ کے دوران اپنی بھاری بھر کم آواز کے ساتھ نعرے بلند کرتے ہیں تو ایک عجب سماں بندھ جاتا ہے خاص کر جب نعرہ ختم کرکے وہ ہونٹوں کو پھڑپھڑاتے ہیں تو سب کی توجہ ان کی گھنی مونچھوں پر ہوتی ہے جسے وہ بڑے فخر سے تاؤ دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NaTGUo
via IFTTT

’پاسدارانِ انقلاب پر خودکش حملہ کرنے والوں کی پاکستان پشت پناہی کرتا ہے‘: ایرانی کمانڈر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے ذمہ داران کی پاکستان کی سکیورٹی فورسز پشت پناہی کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2trB75E
via IFTTT

پلوامہ حملہ: ’پاکستان کے ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستان کے اس حملے میں ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں لیکن انڈیا کی طرف سے ابھی تک یہ ثبوت فراہم نہیں کیے گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N7OyR2
via IFTTT

پلوامہ حملہ: ’صرف امن ہی انصاف ہے۔‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈيا سے تعلق رکھنے والی امن کی علمبردار گُرمہر کور کے والد انڈین فوج ميں ميجر تھے اور کارگل کی پاک بھارت جھڑپوں ميں مارے گئے تھے۔ وہ پلوامہ حملے کے بعد کیا کہتی ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SXnut9
via IFTTT

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک دن کی تاخیر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں تاخیر کا اعلان کیا ہے تاہم اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TQLqvr
via IFTTT

لارڈ نذیر احمد پر ’مجبور خواتین کا فائدہ اٹھانے‘ کا الزام.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لارڈ نذیر احمد پر الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے اپنے عہدے کا استعمال کر کے ایسی مجبور خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے جنھوں نے ان سے مدد مانگی تھی تاہم انھوں نے ایسے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N9ChvE
via IFTTT

پلوامہ حملہ: ذمہ داری قبول کرنے والا گروہ ’جیش محمد‘ کیا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جمعرات کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں نیم فوجی اہلکاروں پر حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر خبروں میں آنے والے کالعدم شدت پسند گروہ جیش محمد کی تاریخ مختصر مگر ہنگامہ خیز ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N7zXVX
via IFTTT

ثنا چیمہ کیس: گجرات کی عدالت نے ثبوت نہ ہونے پر ملزمان کو بری کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کی ایک مقامی عدالت نے پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثنا چیمہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SSKrh8
via IFTTT

پنجاب: پولیو کا ایک اور کیس، پولیو ختم کیوں نہیں ہو رہا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شالیمار ٹاؤن کے علاقے یو سی 20 میں ایک آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تشخیص کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BDOhRo
via IFTTT

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چھ وکٹوں سے فتح.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EbWIF2
via IFTTT