FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 15 فروری، 2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ’پاکستانی مزدور اب سعودی عرب نہیں جانا چاہتے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پچھلے تین سالوں میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کئی مشکلات کا شکار رہے ہیں، کس کے نتیجے میں چاندنی چوک پر موجود پروموٹرز کا یہ عالم ہے کہ ’اب پیسے دیں تو بھی لوگ سعودی عرب نہیں جانا چاہتے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BABPSm
via IFTTT

پاکستان انڈیا کو تباہ کرنے کا خواب چھوڑ دے: مودی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کو تباہ کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے اور اگر پاکستان یہ سوچتا ہے کہ وہ انڈیا کو بدحال کر سکتا ہے تو اس کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GIO2aZ
via IFTTT

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں دھماکہ،40 سکیورٹی اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا میں انٹیلی جنس ذرائع کا ماننا ہے کہ کا کہنا ہے جمعرات کے روز پلوامہ میں نیم فوجی دستوں پر کیے جانے والا حملہ ایک سکیورٹی لیپس تھا اور اس سے بچا جاسکتا تھا۔ 

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tkOZOU
via IFTTT

’ٹرمپ امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کانگرس کی جانب سے منظور شدہ بل میں بارڈر سیکورٹی کے لیے 1.3 ارب امریکی ڈالر کی منظوری دی گئی ہے لیکن اس میں امریکی صدر کو دیوار کی تعمیر کے لیے رقم نہیں دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Iny9cK
via IFTTT

اینڈریو مائیکل: ماں سے 30 ہزار پاؤنڈ چوری کر کے کروڑوں کمانے والا شخص.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اینڈریو مائیکل نے اپنا کاروبار جمانے کے لیے اپنی والدہ کے تیس ہزار پاؤنڈ چرائے اور پھر اپنی محنت سے کروڑوں کمائے!

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tq7dia
via IFTTT

یہاں پوری قوم نے اقبال پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سب سے زیادہ پی ایچ ڈی لوگوں نے علامہ اقبال پر کی ہے اور مجھے تو شک ہے کہ پوری قوم ہی اقبالیات پڑھ پڑھ کر اپنے آپ کو علامہ سمجھنے لگی ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N7sDcF
via IFTTT

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 405 ارب روپے کی آفر بھی مسترد کر دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں 16 ہزار ایکڑ اراضی کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 405 ارب روپے جمع کرنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BzJpNk
via IFTTT

ویلنٹائن ڈے: دہلی کے کالج میں ‘کنوارپن ٹری‘ پر تنازع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کئی دہائیوں سے ویلنٹائن ڈے پر کالج کے مرد طلبہ ‘ورجن ٹری‘ یا آسانی کے لیے `وی ٹری‘ نامی ایک درخت کے سائے میں پوجا کرتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ہی اپنا کنوارپن کھو دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GJSBSl
via IFTTT

انڈیا کے ہندو ہی ہندوؤں کے مخالف کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شہریت کے ترمیمی بل میں انڈیا میں پناہ لینے والے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ہندوؤں، بودھ، جین، سکھوں، پارسیوں اور مسیحیوں کو انڈیا کی شہریت دینے کی تجویز دی گئی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V3hZqn
via IFTTT

شہباز شریف کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کی دو ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اُنھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UXmxyw
via IFTTT

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائٹیڈ کی پانچ وکٹوں سے جیت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے جیت کے لیے لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 172 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ifmc8C
via IFTTT

پاکستان سپر لیگ کا میلہ دبئی میں شروع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان سپر لیگ کا آغاز جمعرات سے دبئی میں ہو رہا ہے۔ یہ لیگ کرکٹ کے حلقوں میں ایک ایسے مقابلے کی حیثیت رکھتی ہے جس نے پاکستان کی کرکٹ کو نیا ٹیلنٹ فراہم کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TMwKxm
via IFTTT

مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150واں یومِ وفات: ’ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے، کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مرزا اسداللہ خاں غالب کے 150ویں یومِ وفات کے موقع پر بی بی سی اردو کی ٹیم نے اپنے پسندیدہ اشعار پڑھے ہیں۔ ان کے ذوق سے مستفید ہونے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ڈجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Eaj0XL
via IFTTT

جمعرات، 14 فروری، 2019

جنگل کا بادشاہ تصاویر کے مقابلے میں کامیاب.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر کے مقابلے میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیتنے والی تصاویر

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GoQqEt
via IFTTT

ایئربس کا 2021 سے A380 طیارے نہ بنانے کا اعلان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 سے اپنا مشہور سُپر جمبو طیارہ نہیں بنائے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GE0aKu
via IFTTT

ساہیوال:شواہد سے چھیڑچھاڑ،’بندوقوں کی نالیاں بدل دیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پنجاب فورینزک سائنس ایجنسی لاہور کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے فورینزک تجزیے کے لیے جمع کروائے جانے والے زیادہ تر شواہد میں ردوبدل کیا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X1zklf
via IFTTT

شمیمہ بیگم اپنے بچے کے لیے شام سے برطانیہ واپسی کی خواہشمند.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شمولیت کے لیے سنہ 2015 میں لندن سے شام جانے والی تین طالبات میں سے ایک کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے اس فیصلے پر افسوس نہیں لیکن وہ واپس برطانیہ آنا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SVKyZu
via IFTTT

ہادیہ ہاشمی :اسلام پورہ سے نیس کیفے بیسمنٹ تک کا سفر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نیس کیفے بیسمنٹ میں اپنی پرفارمنس سے راتوں رات مشہور ہونے والی آٹھ سالہ ہادیہ جتنا جم کر گاتی ہیں اتنا ہی دبنگ انداز میں بات بھی کرتی ہیں اور مسکرائے بنا ان کی کوئی بات نہیں بنتی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GFoSKp
via IFTTT

’باہمی محبت پروان چڑھانے والا بوسنیا کا پکوان‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ستینیجا بوسنیا کا روایتی شیریں پکوان ہے۔ اس کے اجزا اگرچہ کم ہیں لیکن اس کا بنانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں اور اسے بنانا کسی ایک آدمی کے بس کی بات نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2tmeDmA
via IFTTT

افغان گاؤں جہاں راکٹ شہتیر بھی ہیں اور باڑ بھی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شمالی افغانستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں آج بھی سوویت جنگ کی نشانیاں موجود ہیں لیکن کچھ الگ طریقے سے کیونکہ یہ گاؤں ان راکٹوں سے تعمیر کیا گیا ہے جو گرے تو سہی مگر پھٹے نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GHU3F8
via IFTTT