FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 25 اکتوبر، 2018

جمال خاشقجی کا قتل: اردوغان اپنے پتے اتنی احتیاط سے کیوں کھیل رہے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی ایک طرف تو سعودی عرب کے گرد شکنجہ تنگ کر رہا ہے تو دوسری جانب اردوغان براہِ راست ولی عہد پر الزام لگانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JhAa6T
via IFTTT

پاکستانی قید سے ملا برادر کی رہائی کی تصدیق.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغان طالبان کے ترجمان نے تصدیق کر دی ہے کہ 2010 میں گرفتار کیے جانے والے تنظیم کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا برادر کو پاکستانی حکام نے رہا کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ytlAFh
via IFTTT

تھر میں خودکشیوں کی بڑی وجہ قرضوں کی عدم ادائیگی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تھر میں عام کسان ہوں، ٹیچر، یا پھر کیول رام جیسے سماجی کارکن، اس وقت تھر اور خاص کر چھاؤنی کے پاس موجود تحصیل چھاچھرو میں رہنے والی آدھی سے زیادہ آبادی قرضے کے بوجھ میں دبی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qbIOew
via IFTTT

انڈیا کا بےخوف رنگ ماسٹر دامو دھوترے جو عالمی لیجنڈ کہلایا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دامو دھوترے بچپن ہی سے درندوں سے خاصے متاثر تھے۔ وہ سرکس میں ان کے ٹرینر کو بغور دیکھتے اور پھر پنجرے کے باہر مستقل ان کی نقل اور مشق کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yvNT64
via IFTTT

’بیٹا کچھ بن جائے تو سمجھوں گی محنت رنگ لے آئی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ڈھاکہ یونیورسٹی کے برآمدوں میں اپنے بیٹے کو گود میں لیے لیے پھرنے والی سیما سرکار کی ایک ہی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا پڑھ لکھ کر خودمختار بن جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yy3FNH
via IFTTT

کیا وٹامن کی ایک گولی آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وٹامن کی گولیاں استعمال کرنے والے زیادہ تر لوگ اسے کسی بیماری یا جسمانی کمزوری کے باعث استعمال نہیں کرتے بلکہ اس یقین کے ساتھ لیتے ہیں کہ اس سے ان کی صحت میں بہتری آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JgiMzu
via IFTTT

محمد بن سلمان: خاشقجی قتل میں ملوث تمام مجرموں کو سزا ملے گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پہلی بار سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں براہ راست بیان دیتے ہوئے عہد کیا کہ اس جرم میں ملوث تمام 'مجرموں' کو سزا دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CC3CDs
via IFTTT

خواتین کی انگلیوں کی لمبائی سے جنسی رجحانات کا اندازہ لگانا ممکن ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک تحقیق کے مطابق ایسی خواتین کے ہم جنس پرست ہونے کا امکان ہوتا ہے جن کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی اور انگوٹھی پہننے والی انگلی کی لمبائی مختلف ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CC3ILe
via IFTTT

’این آر او نہیں ملے گا، کرپٹ لوگوں کو جیلوں میں ڈالوں گا: وزیر اعظم کی دھمکی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی احتجاج کرنا ہے کر لیں لیکن کسی کو بھی این آر آو نہیں ملے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SgbjEr
via IFTTT

تین ارب ڈالر اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کے بدلے میں پاکستان سے سعودی مطالبات کیا ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب نے پاکستان کو مالی بحران سے نمٹنے کے لیے نقدی اور ادھار تیل دینے کی پیشکش کی ہے لیکن مجوزہ ڈیل کے بارے میں آپ کو کیا معلوم ہونا چاہیے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2q8WzdL
via IFTTT

ٹی20 میچ: تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف 66 رنز سے جیت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ابو ظہبی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف جیت کے لیے 156 رنز کا ہدف ملا لیکن جارحانہ پاکستانی بولنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 66 رنز سے میچ ہار گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PUv4Qn
via IFTTT

امریکہ میں کے پوپ سیکھنے کا بڑھتا رجحان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کے پوپ میں سب کچھ ہے۔ امریکی موسیقی میں عام طور پر صرف گانا یا ریپ ہوتا ہے لیکن کے پوپ کے ایک ایک گانے میں آپ کو اچھی موسیقی، ریپ اور ڈانس سب ملتا ہے۔ نیو یارک میں واقع یہ سینٹر پوپ سٹار بننے کی تربیت دیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Sfozt2
via IFTTT

جنسی تعلقات تھے مگرباہمی رضامندی سے، مسلمان سکالر کا اعتراف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آکسفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسلامک سکالر پروفیسر طارق رمضان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے فرانس میں دو خواتین کے ساتھ ’جنسی کھیلوں‘ میں شرکت کی تاہم اُن خواتین کا دعویٰ ہے کہ طارق رمضان نے انھیں ریپ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CZUHMU
via IFTTT

کیا آپ خون آلود پیڈ کے ساتھ دوست کے گھر جائیں گے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سمرتی ایرانی نے کہا ہے کہ ’آپ کے خیال میں کیا خدا کے گھر میں ایسا کرنا مناسب ہوگا، بس یہ ہی فرق ہے۔ میرے خیال میں مجھے عبادت کرنے کا حق تو حاصل ہے لیکن بے حرمتی کرنے کا نہیں۔ ہمیں اس فرق کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا چاہیے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D2Gdfw
via IFTTT

تھر: قرضوں کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تھرپارکر میں جہاں قحط سالی سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں وہیں قحط سے پیدا ہونے والی مایوسی نے کم از کم 50 خواتین، مردوں اور بچوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CHxRZo
via IFTTT

'عماد وسیم فنچ سے بہتر نکلے'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی کپتان پر ان کی ٹیم کی ساری ذمہ داری تھی لیکن وہ پہلے ہی اوور میں آؤٹ ہوگئے اور باقی اس نقصان سے سنبھل نہ سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z1zPk9
via IFTTT

بدھ، 24 اکتوبر، 2018

خاشقجی:’سعودی وضاحت حقائق چھپانے کی بدترین کوشش‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ان سعودی شہریوں کے امریکی ویزے منسوخ کر رہا ہے جن پر صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qfwsSN
via IFTTT

دیومالی: ایسا گاؤں جہاں صدیوں سے کوئی پکا مکان نہیں بن سکا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مٹی کے مکان انڈیا کے دیہات کی شناخت ہوا کرتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ ان کی جگہ اینٹ اور سیمنٹ سے بنے مکانات نے لے لی لیکن راجستھان کے دیو مالی گاؤں میں آج بھی کوئی دیہاتی پکا مکان نہیں بناتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AotiSv
via IFTTT

صرف 10 منٹ کی مشق خوشی میں اضافے کی ضامن!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روزانہ کا ذہنی تناؤ باآسانی آپ کی زندگی سے آسودگی اور اطمینان کو نچوڑ لیتا ہے ایسے میں دس منٹ کی خود احتسابی آپ کی خوشی میں اضافے کی ضامن ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O0ErMP
via IFTTT

'او ڈیئر! پی ٹی آئی کی جانب سے ایک اور جھوٹ‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی سوشل میڈیا پر غیر ملکی صحافیوں اور نعیم الحق کے درمیان عمران خان کے انٹرویو پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Jfi2uq
via IFTTT