FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 4 نومبر، 2018

یروشلم سے تل ابیب تیز رفتار ٹرین سے فلسطینی ناراض.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسرائیل سے یروشلم سے تل ابیب تک ایک تیز رفتار ٹرین شروع کی ہے جس سے 90 منٹ کا فاصلہ اب صرف 50 منٹ میں طے ہوتا ہے لیکن غرب اردن میں بسنے والے فلسطینی اس ٹرین سے ناراض ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AMhMQW
via IFTTT

یعنی ایسے ہی چلے گا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تہتر برسوں میں جتنی علیحدگی پسند تحریکیں چلیں کسی کو یاد پڑتا ہے کہ ان میں سے کسی تحریک کے کسی رہنما نے کبھی جنرلوں سے بغاوت کی اپیل کی ہو یا اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ ریاستی اداروں کے اعلیٰ ترین عہدیداروں کو قتل کر دو؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F4afRC
via IFTTT

سعودی شہزادے کو گیارہ ماہ بعد رہا کر دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گذشتہ سال بدعنوانی پر کریکڈاؤن کے عمل کی تنقید کرنے والے سعودی شہزادے خالد بن طلال کو کئی ماہ کی حراست کے بعد رہا کر دیا گيا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qrN4qn
via IFTTT

ایشوریہ رائے کیا چیز لفظوں میں بیان نہیں کرنا چاہتیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شاح رخ خان کی سالگرہ اور ایشویہ رائے کی باتیں۔۔۔ اور سنیے کہ ہالی وڈ میں انڈین لوگوں کو کیسا سمجھا جاتا ہے، اس ہفتے کے بی بی سی بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SKCqrt
via IFTTT

پختونخوا میں طلبہ کے سکول چھوڑنے میں اضافہ کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے طلبہ کے سکول چھوڑنے سے متعلق وجوہات جاننے کے لیے حال ہی میں ایک سروے کا اہتمام بھی کیا جس میں غربت، عدم دلچسپی اور سکولوں کی تعداد میں کمی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yLN88U
via IFTTT

’پاکستان میں خاندان کی جان کو شدید خطرہ‘، آسیہ بی بی کے شوہر کی مغربی ممالک سے پناہ کی اپیل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ سے توہین رسالت کے جرم میں بری ہونے والی آسیہ بی بی کے شوہر عاشق مسیح نے برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا سے پناہ کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومت کے تحریک لبیک سے معاہدے کے بعد ان کے خاندان کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qsq8qS
via IFTTT

مولانا سمیع الحق اہم کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جماعت جمیعت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی حقیقی اہمیت اور ان کے اٽرورسوخ کی اصل وجہ وہ سینکڑوں مدرسے ہیں جو ان کے شاگردوں نے قائم کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F3Bj3q
via IFTTT

30 سال پرانی، مسلمانوں کے قتلِ عام کی کہانی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آپ کی زندگی میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو دل و دماغ پر کچھ اس طرح چسپاں ہو جاتے ہیں جنہیں آپ چاہ کر بھی نہیں فراموش نہیں کر پاتے۔ ایسے ہی واقعات کو قلم بند کیا ہے صحافی قربان علی نے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qi8ulb
via IFTTT

سونف بو کے سویا کاٹنا!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دھندھواں نے لاہور شہر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور یہ تیسرا سال ہے کہ یہ زہریلی دھند پھیلی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس بار کسی کو اس کی فکر نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zqwRG2
via IFTTT

پاکستان کی مالی امداد کے لیے تیار، تفصیلات پر مزید بات چیت ہونے کی ضرورت ہے: چین.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی چینی ہم منصب لی کی کینگ سے ملاقات کے بعد چینی حکام کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کو مالی امداد دینے کے لیے تیار ہے لیکن اس حوالے سے تفصیلات پر مزید بات چیت ہونے کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OjNzwc
via IFTTT

انڈیا: دو برس کی تلاش کے بعد آدم خور شیرنی ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی جنوبی ریاست مہاراشٹر کے جنگلات میں حکام نے دو برس کی تلاش کے بعد اُس آدم خور شیرنی کو ہلاک کر دیا گیا جس نے تیرہ افراہ کو ہلاک کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PzplTr
via IFTTT

مولانا سمیع الحق قتل: بیٹے کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جمعیت علما اسلام (سمیع گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو ان کے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک میں اپنے والد کے پہلو میں تدفین کر دی گئی ہے اور پولیس کے مطابق کے صاحبزادے حامد الحق نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JHs73H
via IFTTT

تیل بحری جہاز سے خارج ہوا تھا، بائیکو کا آپریشن بحال.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ادارے انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے اپنی حتمی رپورٹ میں قرار دیا ہے کہ بلوچستان اور سندھ کے ساحل پر تیل کا رساؤ سمندری حدود سے گزرنے والے کسی بحری جہاز سے ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qd3E8M
via IFTTT

ہفتہ، 3 نومبر، 2018

ہاؤس بوٹس بغیر سری نگر کی ڈل جھیل، جیسے زیور بنا دلھن.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی مشہور جھیل ڈل میں ہاؤ‍‌‎‎س بوٹس کی تعداد گھٹ رہی ہے۔ پرانے ہاؤس بوٹوں کی مرمت اور نئے ہاؤس بوٹوں تعمیر کرنے پر پابندی اس کی بنیادی وجہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AJEadV
via IFTTT

سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے کہ آسیہ بی بی کینیڈا چلی گئی ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدے کے بعد مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ بند ہونے سے جہاں ایک طرف لوگوں نے سکھ کا سانس لیا، تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار بھی گرم ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qpkgP5
via IFTTT

خزاں میں رنگ بدلتے پتوں کی بہار: پکچر گیلری.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خزاں کے آغاز پر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد رنگ بدلتے پتوں کو دیکھنے اور اس خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کے لیے نکل پڑتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JzJJ13
via IFTTT

بالی وڈ ڈائری: شادیوں کا موسم اور شاہ رخ خان تارے توڑ لائے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے کی سالگرہ کے علاوہ پرینکا کی شادی کی تیاریوں اور سشمیتا سین کی دوستی کے ساتھ اداکاروں کے بچوں کے قدموں کی آہٹوں کے بارے میں پڑھیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EXAmJS
via IFTTT

آسیہ بی بی کی بریت: حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، دھرنا ختم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تحریکِ لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آسیہ بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے گا اور آسیہ بی بی کے مقدمے میں نظر ثانی کی اپیل پر حکومت اعتراض نہیں کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qe7n5V
via IFTTT

تحریک لبیک کے دھرنے اور مظاہروں میں کیا مشترک، کیا مختلف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک کے مظاہرے تقریباً ایک سال قبل ہونے والے اسلام آباد دھرنے کی یاد دلاتے ہیں جس میں مظاہرے کرنے والی جماعت تو یہی تھی لیکن حکومت پاکستان مسلم لیگ نواز کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2D1GEpc
via IFTTT

بھائی کی تلاش میں 600 کلومیٹر کا سفر اور بھوک ہڑتال.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سیما اور زرینہ نے ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ کوئٹہ میں جمعے کے روز سے ایک ہفتے کے لیے علامتی بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yQTSSX
via IFTTT