FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 2 نومبر، 2018

میں ایسے حالات میں کام نہیں کر سکتا: آئی جی اسلام آباد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپریم کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے سربراہ کو تبدیل کرنے کے واقعے سے متعلق حقائق جاننے کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی ہے جو وفاقی وزیر اعظم سواتی کے اثاثوں کی چھان بین بھی کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JA71nE
via IFTTT

آلودگی سے بچنے کا بہترین طریقہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سائیکل یا کار؟ شہری علاقوں میں وہ کون سے ذرائعِ آمد و رفت ہیں جو آپ کو ماحولیاتی آلودگی کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DhDqyZ
via IFTTT

خادم حسین رضوی کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور کی ایک مسجد کے 52 سالہ خطیب نے اصل شہرت نومبر 2017 میں اسلام آباد کے فیض آباد چوک میں توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ایک طویل لیکن بظاہر کامیاب دھرنا دے کر حاصل کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FW28mk
via IFTTT

فضا میں زہریلی سموگ تو سڑکوں پر تحریک لبیک کا راج۔۔۔.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سموگ کا سیزن شروع ہوا ہی ہے کہ سڑکوں پر مذہبی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جس میں سوشل میڈیا پر بات کی جا رہی ہے کہ کیا جلاؤ گھیراؤ سے یہ مزید زور پکڑے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CXHt2D
via IFTTT

کیا اظہر علی ون ڈے گیم پلان کا حصہ نہیں تھے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جب سوشل میڈیا پر یہ خبر آئی کہ اظہر علی ایک پریس کانفرنس میں کوئی بڑا اعلان کرنے والے ہیں تو یہ بات تقریباً واضح ہوچکی تھی کہ یہ اعلان ون ڈے انٹرنیشنل کو خیرباد کہنے سے متعلق ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PDmcli
via IFTTT

'وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن لیڈر عمران خان پر کڑی تنقید'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بہت سے لوگ ماضی کو بھلا کر حال میں اس متعصبانہ رویے کے خلاف متحد ہونے کی بات کر رہے ہیں۔ مگر سوشل میڈیا پر ایسے ناقدین بھی ہیں جو حکومت اور عمران خان کے موقف پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SBMgw0
via IFTTT

آسیہ بی بی کیس: ’کیا ناانصافی کی بنیاد پر سولی چڑھانے سے پیغمبرِ اسلام واقعی ہم سے بہت خوش ہوں گے؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سب سے اہم یہ کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں ہے اس کا فیصلہ لوگوں کا بے ہنگم ہجوم کرے گا یا ثبوت اور شہادتوں سے واقفیت رکھنے والے اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان کریں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qlwpEO
via IFTTT

جمعرات، 1 نومبر، 2018

چیف جسٹس کا آسیہ کیس پر تبصرہ: ’مقدمہ نہ بنتا ہو تو کسی کی خواہش پر سزا نہیں دے سکتے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ججز صرف مسلمانوں کے ہی قاضی نہیں ہیں، بلکہ ہر اس شخص کے لیے بھی قاضی ہیں جو اس ملک کا رہنے والا ہے اور قانون کی نظر میں تمام لوگ برابر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zj4IAx
via IFTTT

جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر ہلاک کیا گیا: ترکی کا پہلا باضابطہ بیان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی کی حکومت کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کے بعد باضابطہ طور پر پہلا پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ سعودی قونصل خانے میں داخل ہوتے ہی ان کا گلا گھونٹ دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SyccbX
via IFTTT

خاشقجی کی منگیتر: ’میں نے انھیں خدا حافظ تک نہیں کہا تھا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
استنبول میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’اوپر سے نیچے تک‘ وہ تمام لوگ جو سعودی صحافی کے قتل میں ملوث ہیں ان سب کو سزا ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F51wP0
via IFTTT

ریپ اور بلیک میلنگ: پشاور کے سکول پرنسپل کو 105 برس قید اور جرمانہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پشاور کی ایک عدالت نے نجی سکول کے پرنسپل کو خواتین سے جنسی زیادتی، برہنہ فلمیں بنانے، بلیک میلنگ سمیت بارہ دفعات کے تحت 105 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Pxdu87
via IFTTT

آسیہ بی بی کو کس بنا پر بری کیا گیا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسیہ بی بی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے۔ اس فیصلے میں جن اہم پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے وہ ایسے معاملات میں مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qlMjze
via IFTTT

ٹی 20 کرکٹ: ولیمسن مسکرا کیوں رہے تھے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چلیں ایک صبر آزما انتظار تو تمام ہوا۔ یو اے ای میں پاکستان کے خلاف کسی ٹیم کو مقابلہ کرتے تو پایا گیا۔ ورنہ ان وکٹوں پہ اس بولنگ اٹیک کے سامنے بڑی بڑی بیٹنگ لائنز پاور پلے میں ہی تتر بتر ہو جایا کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OhwkLL
via IFTTT

آسیہ بی بی کیس: ’کوئی بھی مرنے کا مستحق نہیں کیونکہ ایک ان پڑھ فاشسٹ گروپ دوسروں کو اپنے سے کم تر سمجھتا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
20 نومبر 2010 کو اس وقت کے گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ صدر مملکت آصف زرداری سے رحم کی اپیل کے ہمراہ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ آسیہ بی بی سے ملاقات کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P1mcMJ
via IFTTT

آسیہ بی بی کی رہائی کے حکم کے خلاف احتجاج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسیہ بی بی کے کیس میں سپریم کورٹ کے ان کی رہائی کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yDzxAs
via IFTTT

آسیہ بی بی کیس: فیصلے سے پہلے اور بعد کمرہ عدالت میں کیا ہوا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسیہ بی بی کے مقدمے کا فیصلہ سننے کے بعد سب سے زیادہ الرٹ پولیس اہلکار تھے لیکن ساتھ ہی یہ پریشانی بھی کہ اب اُن کی ڈیوٹیاں بڑھ جائیں گی کیونکہ اس فیصلے کے بعد لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yH87JY
via IFTTT

ابو ظہبی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دو رنز سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دو رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مسلسل سات میچز جیت لیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QaJOL5
via IFTTT

محسن خان کا بیان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پہ کیا اثر ڈالے گا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے اس بیان کی ٹائمنگ بہت عجیب ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سرفراز احمد پر بوجھ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qkBSvA
via IFTTT

آسیہ بی بی کی قید سے بریت تک بٹا ہوا ملک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Det8Q5
via IFTTT

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے مطابق دینِ اسلام کی توہین کرنے والے کو سزائے موت سنائی جا سکتی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ان قوانین کو اقلیتی برادریوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ABTt8n
via IFTTT