FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 31 اکتوبر، 2018

آسیہ نورین بی بی کا مقدمہ جس نے ملک کو دو حصوں میں بانٹ دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ضلع ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی آسیہ بی بی کے خلاف مبینہ توہینِ رسالت کے مقدمے نے الزام لگنے سے لے کر بریت تک ملک کی رائے عامہ کو دو حصوں میں منقسم کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PBRtFy
via IFTTT

BBCShe#: خواتین طے کریں گی کہ انھیں اب کیا سننا، دیکھنا اور پڑھنا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہم ’بی بی سی شی‘ کے عنوان کے تحت ایک سیریز کا آغاز کر رہے ہیں جس کے لیے ہم لاہور، کوئٹہ، لاڑکانہ اور سوات کی یونیورسٹیوں میں جائیں گے اور وہاں کی طالبات کو اس مذاکرے میں شامل کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OYQIa3
via IFTTT

آسیہ بی بی کیس: ’عوام نہ رہنے دے تو باہر نکلنا پڑے گا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے شوہر اور بیٹی کا کہنا ہے کہ اس مقدمے نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zeZtlr
via IFTTT

سردار پٹیل کا مجسمہ: اتنے اونچے مجسمے کے ساتھ سیلفی کیسے لیں گے بھائی؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سردار پٹیل اگر زندہ ہوتے تو اس مجسمے کے بارے میں کیا سوچتے؟ زیادہ امکان یہ ہےکہ اسے پسند نہ کرتے، اس دور کے رہنما 'مورتی، مجسمہ، میموریل' کی سیاست سے اکثر دور ہی رہتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zckpJQ
via IFTTT

جمال خاشقجی کا قتل: اردوغان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل نے صرف سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کو پیچیدہ نہیں کیا بلکہ یہ قتل سعودی عرب کے سیاسی اور تجارتی مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی ایک درد سر بن گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ABUInX
via IFTTT

ہیلووین: خون کھائیں گے؟ ہمارے اندر خون کی چاہ کہاں سے آئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آپ شاید کھانے میں خون کے استعمال کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خون باورچی خانے میں ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ اگر آپ کو یقین نہ آئے تو ہمارے پاس پانچ مثالیں ہیں جو آپ کو رائے بدلنے پر مجبور کر دیں گیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AA5tqV
via IFTTT

نیلز ہوگل: سابق جرمن نرس نے 100 مریضوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جرمن حکام کا کہنا ہے کہ دو مختلف ہسپتالوں میں 41 سالہ نیلز ہوگل اپنی زیرِ نگرانی مریضوں کو مہلک مقدار میں ادویات دیتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PukYsv
via IFTTT

انڈیا میں رحم مادر کا ٹرانسپلانٹ، کیا یہ بے اولاد افراد کے لیے بڑی خبر ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی میناکشی ولانڈ ہسپتال میں 17 ماہ تک زیر علاج رہیں اور وہ ایشیا پیسفک کی پہلی خاتون ہیں جو رحم مادر کے ٹرانسپلانٹ سے ماں بنی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qkL5UM
via IFTTT

لبنان میں وہ لال رنگ جو خوشیاں پھیلا رہے ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لبنان میں ایک فنکار 30 برس پرانی جنگ کے زخموں کو خوشی کے رنگوں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SxsH7P
via IFTTT

43 کروڑ ڈالر کا مجسمہ بنانے کا کیا جواز بنتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں دنیا کے بلند ترین مجسمے 'سٹیچو آف یونیٹی' کی تعمیر جہاں انڈیا کے بہت سے لوگوں کے لیے باعث فخر ہے، وہیں بہت سے لوگ اسے پیسوں کا ضیاع قرار دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qkrUKT
via IFTTT

منگل، 30 اکتوبر، 2018

ہوائی جہاز پر سیٹ بدلنا کتنا آسان ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اگر خالی سیٹیں ہوں تو گیٹ پر موجود عملہ اُن لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں جو زیادہ سفر کرنے والے ہوں، یا پھر ایسے مسافر جنھوں نے کوئی وائوچر لے کر تاخیر سے فلائٹ لینے کی حامی بھری ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zcV9D7
via IFTTT

جانے کی باتیں جانے دو.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
این آر او، این آر او، این آر او۔۔۔ کپتان ایک نہیں، دو نہیں، کئی بار اس بارے بات کر چکے ہیں۔ کون این آر او کر رہا ہے، کس نے این آر او کرنا ہے اور کس کے ساتھ کرنا ہے؟ یہ ہیں وہ سوالات جن کا جواب مشکل سے ملے گا: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ETgbgt
via IFTTT

خیبر پختونخوا: گرلز سکولوں میں مردوں کا داخلہ ممنوع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے تمام گرلز سکولوں کے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں اور خواتین کے سپورٹس مقابلوں کی تقریبات کے دوران مردوں کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Pvajhp
via IFTTT

BabyMirzaMalik# کی آمد، کوئی ماموں تو کوئی خالہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
معروف پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں منگل کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان خود شعیب ملک نے کیا۔ تب سے سوشل میڈیا پر پیام تہنیت کا تانتا لگا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ddgb9n
via IFTTT

استنبول: سالانہ 20 کروڑ مسافروں کی گنجائش والے نئے ایئرپورٹ کا افتتاح.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تیسرے ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا ہے جو منصوبے کے تحت 2028 تک دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ایئرپورٹ بن جائے گا جہاں سالانہ 20 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کی گنجائش ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ogkwtz
via IFTTT

عمران خان کے زبانی احکامات معطل، چیف جسٹس ثاقب نثار کا آئی جی اسلام آباد کو کام جاری رکھنے کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے تبادلے کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے اُنھیں کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے اور بیورو کریسی سے کہا ہے کہ وہ کسی کا بھی غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2De8kIy
via IFTTT

میری تحقیقاتی رپورٹ نامکمل نہیں تھی: جسٹس ملک قیوم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نوے کی دہائی کے آخر میں پاکستانی کرکٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے جسٹس ملک محمد قیوم یہ بات ماننے کے لیے ہرگز تیار نہیں کہ میچ فکسنگ سے متعلق ان کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل اور بے نتیجہ تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q99sQJ
via IFTTT

کیا پی ٹی ایم کا بنوں جلسہ تحریک کا سب سے بڑا شو تھا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار کو خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں احتجاجی جلسے کے بارے میں سوشل میڈیا پر اس میں شریک افراد کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور دعوے کیے جا رہے ہیں کہ یہ غالباً موومنٹ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SlPeoh
via IFTTT

ننکانہ صاحب میں 15 سالہ سکھ بچی سے ’جنسی زیادتی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں رہائش پذیر اقلیتی سکھ برادری کے ایک خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی 15 سالہ ذہنی طور پر معذور بچی کو ریسکیو سروس کے دو اہلکاروں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z9MQbt
via IFTTT

وزیراعظم بتائیں این آر او کون مانگ رہا ہے: نواز شریف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مسلم لیگ نواز کے قائد نے کہا کہ وفاقی حکومت کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُن کی جماعت کے ایسے افراد کے نام بتانے چاہئیں جو کہ وزیر اعظم کے بقول حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DcbooL
via IFTTT