FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 18 جون، 2018

ایک کامیاب پاکستانی فلم بنانے کے لیے کیا کیا درکار ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’نامعلوم افراد‘ کے ہدایت کار نبیل قریشی کے مطابق فلم کو صرف ’پاکستانیت‘ کے بل پر نہیں بیچا جا سکتا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ljMN65
via IFTTT

بچوں کو والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے: میلانیا ٹرمپ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے الگ کرنے کی پالیسی کے خلاف بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بچوں کو والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MBZx4z
via IFTTT

ویڈیو گیمز کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عالمی ادارۂ صحت نے پہلی مرتبہ الیکٹرانک گیمز یا ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tg5QBX
via IFTTT

قرآن سے محبت کرنے والا ہندو خاندان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر میں کلام پاک کے نادر نسخوں اور فن خطاطی کے نادر نمونوں کی نمائش میں ایک ہندو خاندان کا کلیکشن بھی شامل تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MyMBws
via IFTTT

فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں ’بڑی ٹیموں‘ کا غیر متوقع آغاز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس میں فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ابتدا سے ہی دلچسپ مقابلے تو دیکھنے کو مل ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی شائقین ’بڑی ٹیموں‘ کی غیرمتوقع کارکردگی پر حیران بھی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JSPFl9
via IFTTT

ورلڈ کپ 2018: آئس لینڈ کی ٹیم کے ڈائریکٹر، سیاست دان، دندان ساز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی آئس لینڈ کی ٹیم میں شامل کھلاڑی ماضی میں کیا کرتے تھے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lezfsI
via IFTTT

بس ہوسٹس قتل: ’میری بیٹی نے عزت بچاتے ہوئے جان دی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فیصل آباد میں چند روز قبل سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون میزبان کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُن کی آنکھوں کے سامنے اُن کی بیٹی کو قتل کیا گیا اور وہ اپنے گھر کی واحد کفیل تھی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2t26vIa
via IFTTT

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عید پر افغانستان میں حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان جنگجوؤں، افغان آرمی اور عوام نے مل کر ایک ساتھ عید منائی۔ اس موقع پر سوشل میڈیا پر کئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ldMWIu
via IFTTT

مسٹر ایکسکیوز می: وسیم حسن شیخ کیبل ٹی وی کے سوشل میڈیا سٹار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وسیم حسن شیخ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور بےتابی سے نئے کلپ کا انتظار کرتے ہیں لیکن کیا انھیں معلوم ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ان کا کتنا مذاق اڑایا جاتا ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HXAup5
via IFTTT

آپ میسی، رونالڈو اور مو صلاح کے بارے میں کیا نہیں جانتے؟ .... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کون سا فٹبالر بچوں کی کتابوں کا مصنف بھی ہے؟ کون بچپن میں گلیوں میں رنگ کیا کرتا تھا اور شرم کے مارے کس کی آواز ہی نہیں نکلتی تھی۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کے بارے میں وہ کچھ جانیے جس سے شاید آپ واقف نہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MxVvKD
via IFTTT

ہم سب ایک جیسے نظر آنے لگے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا پر بیوٹی ٹیوٹوریلز عام طور پر ہمیں مصنوعات خریدنے کے لیے راغب کرتے ہیں لیکن کیا ان سے ایک خاص قسم یا طرز کا چہرہ تیار ہوتا ہے اور ہم سب ایک جیسے نظر آنے لگے ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tg50VP
via IFTTT

’ہار کر بهی جیتنے والے کو بازیگر کہتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی ادکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان کی جوڑی فلم’ ہو من جہاں‘ کے بعد عید الفطر پر پھر سے بڑی پردے پر رومنٹک کامیڈی فلم 'سات دن محبت اِن' میں نظر آ رہی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lhtqLi
via IFTTT

گھپ اندھیرے میں عید.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آج اس چھپن سال کے آدمی کے بچے جب پوچھتے ہیں بابا آپ پچھلے کئی برس سے عید کا آدھا دن کمرے میں بند کیوں ہو جاتے ہیں۔ تو یہ آدمی انھیں کیا سمجھائے کیا بتائے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LWyAYc
via IFTTT

اتوار، 17 جون، 2018

میلبرن کے سپر سٹور کی چھت پر برہنہ فوٹو شوٹ کی اجازت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کے برہنہ اجتماعی تصاویر کھینچنے والے معروف فنکار سپنسر ٹیونک کو آسٹریلیا کی سپرمارکٹ کی چین نے میلبرن میں اپنی کار پارکنگ کی چھت پر فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JRWfZi
via IFTTT

افغانستان: صدر اشرف غنی کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغان صدر اشرف غنی نے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں یک طرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا اور کہا کہ حکومت طالبان کے ساتھ جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JQKVwn
via IFTTT

میری نہیں یہ پانی کی کہانی ہے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں پانی کی صورتحال تمام خطرات کی حدوں تک پہنچ چکی ہے۔ کالا باغ ڈیم اگر بن گیا تو میٹھے پانی کی ایک مصنوعی جھیل ہو گا جادو کا چراغ نہیں، جس سے پانی کی کمی کا خاتمہ پلک جھپکتے میں ہو جائے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K0J8bt
via IFTTT

الیکشن 2018: پاکستان کے چھ حلقے جہاں ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کی جانے والی حلقہ بندیوں کے تحت ملک میں چھ حلقے ایسے ہیں جہاں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HVkaVP
via IFTTT

باورچی خانے کے نو کارآمد نسخے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کیا آپ اپنے کھانا پکانے کے ہنر میں چار چاند لگانا چاہتے ہیں؟ اگر آپ ہمیشہ کے لیے کھانا پکانے کا اپنا طریقہ بدلنا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین آپ کے لیے مزیدار نسخے لائے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2t9KoQ7
via IFTTT

عید مبارک مگر ذرا ہٹ کر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کے اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد تو دی لیکن کچھ الگ انداز میں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tf9qwp
via IFTTT

فیفا ورلڈ کپ 2018: ’یہ بارسلونا نہیں ارجنٹینا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کہنے کو تو یہ ارجنٹینا کا پہلا میچ ہے، لیکن فٹبال مبصرین کو فکر ہے کہ اگر میسی پہلی ریس میں ہی اپنا جادو نہیں چلا پائے تو مستقبل کے معرکے کیسے فتح کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2t1Dyfq
via IFTTT