FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 27 جون، 2018

انڈیا: واٹس ایپ ویڈیو کی وجہ سے لوگوں نے قتل کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا میں جعلی خبریں ایک بڑا مسئلہ ہے جو ایک سنگین شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور ان کی وجہ سے بعض بے گناہ افراد پر حملے بھی ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2N3mePx
via IFTTT

سعودی خاتون ڈرائیورز: ’گاڑی چلانا میرا بچپن کا خواب تھا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک ایسا ملک جہاں عورت گاڑی نہیں چلا سکتی تھی، اب وہاں وہ بطور ڈرائیور کام بھی کر سکتی ہے۔ کئی دہائیوں کے بعد بلآخر سعودی خواتین پر عائد پابندی عملی طور پر ختم ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MtodeR
via IFTTT

منگل، 26 جون، 2018

ایران میں 2012 کے بعد سب سے بڑا حکومت مخالف احتجاج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد ایک بار پھر بڑھتی قیمتوں اور ریال کی قدر میں کمی پر حکومت مخالف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان مظاہروں میں تاجروں نے بھی حصہ لیا اور دوکانیں بند کر دیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IrXGvZ
via IFTTT

کراچی: نئی حلقہ بندیاں ایم کیو ایم کی نظر میں ’قبل از انتخاب دھاندلی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایم کیو ایم کراچی میں ہونے والی حلقہ بندیوں کو قبل از انتخاب دھاندلی سمجھ رہی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کا خیال ہے کہ ایم کیو ایم اسے کراچی میں اپنی شکست کے جواز کے طور پر استعمال کر سکتی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lAQTHu
via IFTTT

اردوغان کی جیت پر ایران اور اسرائیل خوش کیوں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسرائیل اور ایران کا ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ رشتہ دشوار رہا ہے لیکن ان کا دوبارہ صدر منتخب ہونا دونوں ممالک کے لیے خوش آئند ہے۔ آخر کیوں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KboXbN
via IFTTT

ملائیشیا: مسجد کے باہر ناچنے پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ملائیشیا میں سوشل میڈیا پر دو خواتین کی مسجد کی عمارت کے سامنے ناچنے والی ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اس مسجد میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MrazJg
via IFTTT

الیکشن 2018: انتخابی منشور کے بغیر مہم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے لیے بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز تو کر دیا ہے لیکن ان کی جانب سے تاحال انتخابی منشور کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KkSsHq
via IFTTT

رونالڈو سے پینلٹی ضائع، ’ایران فاتح ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ابتدائی دو گروپس اے اور بی کے تمام میچوں کا اختتام ہو گیا ہے جس کے بعد روس، یوروگوائے، پرتگال اور سپین نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KkQqXL
via IFTTT

فاٹا انضمام کے بعد مدارس کی اصلاحات ممکن؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ دینی مدارس رہے ہیں لیکن فاٹا کے انضمام کے بعد کیا مدارس صوبائی حکومت کے زیر انتظام آ سکیں گے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KkmlEw
via IFTTT

الیکشن 2018: ’ہمارے قدامت پسند معاشرے میں مضبوط خاتون کسی کے لیے قابلِ قبول نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما شہناز راجہ اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے والی واحد خاتون ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ایک عورت کو سیاست میں آنے کے لیے کس قسم کے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kj26qR
via IFTTT

میچ فکسنگ کے بارے بیان کے بعد عمر اکمل کی پی سی بی کے سامنے پیشی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کرکٹر عمراکمل میچ فکسنگ کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ 2015 میں انھیں دو گیندیں نہ کھیلنے کے عوض دو لاکھ ڈالر کی پیشکش ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IrXWeg
via IFTTT

الیکشن 2018: اسٹیبلشمنٹ، مذہبی ووٹ اور ’فیک نیوز‘ کا کردار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں ٹھیک ایک مہینے بعد عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس انتخابی مہم میں کون سے موضوعات اہم ہیں اور ووٹرز پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KjqecS
via IFTTT

ترک انتخابات: اردوغان کی جیت، ترکی نئے عہد صدارت میں داخل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں واضح جیت کے بعد اب وسیع پیمانے پر طاقت اور اختیارات حاصل کر لیں گے۔ ہارنے والے امیدوار محرم انجے نے کہا ہے کہ 'ملک اب ایک خطرناک دور میں داخل ہو رہا ہے۔'

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K87WyZ
via IFTTT

انڈین اداکارائیں امریکی جسم فروش گروہ کے چنگل میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ میں ایک انڈین جوڑے کی گرفتاری کے بعد ایک ’سیکس ریکٹ‘ کا انکشاف ہوا ہے جو جنوبی انڈیا سے تعلق رکھنے والی ہیروئنز کو امریکہ بلوانے کے بعد اُن سے مبینہ طور جسم فروشی کرواتا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Ipm4OA
via IFTTT

الیکشن 2018: ’عورت ووٹ مانگے تو غیر اسلامی، لیکن ووٹ دے تو جائز ہے؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ملیے شہناز راجہ سے جو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ایک ایسے علاقے میں اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں جہاں دقیانوسی سوچ خاوی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IsYTTM
via IFTTT

قندیل کی موت سے قندیل کی موت تک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’دی سینسیشنل لائف اینڈ ڈیتھ آف قندیل بلوچ‘ میں مصنفہ صنم مہر نے قندیل بلوچ کے کیس کے زاویے سے پاکستانی معاشرے کی کئی حقیقتوں کو اجاگر کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lxhtB2
via IFTTT

پیر، 25 جون، 2018

کیا یہ فیفا ورلڈ کپ 2018 کی سب سے پیاری تصویر ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کوبے، میکس، نیال، جیکب اور کائل سے ملیے، پانچ آٹھ سالہ لڑکے، جو کھیلوں کے شوقین، بہترین دوست اور انگلینڈ‌ کی ٹیم کے مداح ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ts55a2
via IFTTT

الیکشن 2018 پر اثر انداز ہونے والے پانچ عناصر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں عام انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے کئی فرضی باتیں اور نظریات پائے جاتے ہیں کہ کون جیتنے جا رہا ہے۔ ہم نے سیاست پر نظر رکھنے والے تین ماہرین سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ ان کے مطابق وہ کون سے عناصر ہیں جو انتخابات کے نتائج پر قابل ذکر طور پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lwOkGj
via IFTTT

سشما سوراج نے نفرت انگیز ٹویٹس ری ٹویٹ کیوں کیے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا میں مسلمان شخص سے شادی کرنے والی ایک ہندو خاتون کا پاسپورٹ تنازع کا باعث بن گیا ہے اور اس سلسلے میں انڈیا کی وزیر خارجہ سشما سوراج کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ty13gr
via IFTTT

میکسیکو: قتل کے شبہے میں قصبے کے تمام پولیس اہلکار گرفتار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
میکسیکو کے قصبے اوکیمپو میں میئر کے ایک امیدوار کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہے میں تمام پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MUePBS
via IFTTT