FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 24 جون، 2018

ترکی کے صدر نے پوچھا: 'کیا ہم کل عثمانی تھپڑ لگائيں گے؟'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے جس میں صدر رجب طیب اردوغان کو دوسری بار پانچ سال کے لیے صدر بننے یا نہ بننے کا فیصلہ ہو گا۔ انتخابات میں انھیں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KcJZCN
via IFTTT

ڈرائیونگ پر پابندی ختم سعودی خواتین کا سڑکوں پر جشن.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے پر دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں خواتین نے گاڑی چلا کر اپنی خوشی اور جیت کا جشن منایا لیکن قید میں موجود بہت سی سماجی کارکنان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MhPaC0
via IFTTT

لندن میں زیرِ علاج ’بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اب پہلے سے بہتر‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں زیرِ علاج اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ڈاکٹرز کے مطابق انھیں ادویات اور مصنوعی آکسیجن دینا کم کر رہے ہیں اور پیر یا منگل کو لائف سپورٹ مشین پر رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2yCjmWJ
via IFTTT

تحریکِ طالبان کی قیادت پھر محسود جنگجوؤں کے ہاتھ میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے نئے امیر نور ولی محسود طالبان کو ایک بار پھر متحرک کر سکتے ہیں اور ان کی کوشش ہو گی کہ ناراض دھڑوں کو منا کر تنظیم کو مضبوط بنایا جائے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K47yBV
via IFTTT

فٹبال ورلڈ کپ 2018: ژکا اور شکیری کے جشن کے خلاف انکوائری.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فیفا نےورلڈ کپ کے دوران سوئٹزرلینڈ کے دو کھلاڑیوں گرینٹ ژکا اور ژردان شکیری کے گول کرنے کے بعد جشن منانے کے انداز کے بارے میں انکوائری شروع کر دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KhZkoR
via IFTTT

میری نہیں یہ پانی کی کہانی ہے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم پانی کی عزت کریں، تیل کے کنوئیں اگر خشک ہوں گے تو صرف ڈالروں کی ریل پیل رکے گی لیکن پانی کے کنوئیں سوکھ گے تو سانس کی ڈور ٹوٹ جائے گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IjnUAM
via IFTTT

کم بولنا لیٹویا کی تہذیب و ثقافت کا حصہ ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بعض افراد کم گو ہوتے ہیں لیکن پورا ملک ہی کم گو ہو یہ اپنے آپ میں قدرے حیران کن امر ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IlthiT
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں عید کے بعد انتخابات کی گہما گہمی میں اضافہ نظر آ رہا ہے اور تمام سیاسی پارٹیاں کافی سرگرم ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ImTOw8
via IFTTT

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے اپنے سربراہ ملا فضل اللہ کی امریکی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نور ولی محسود کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kci4pJ
via IFTTT

انڈیا نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہالینڈ کے شہر بریڈا میں چیمپیئنز ٹرافی کے ایک میچ میں روایتی حریف انڈیا نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tr2Key
via IFTTT

دیا مرزا کے لیے محبت کے کیا معنی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں آج سنیے گا سلمان خان کی ریس تھری ہٹ رہی یا مس، دیا مرزا کے لیے محبت کے کیا معنی ہیں اور بالی وڈ بوائز کس چیز کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Ml7vxU
via IFTTT

ممبئی: پلاسٹک بیگ اور برتنوں کے استعمال پر پابندی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں حکام نے آلودگی کو کم کرنے کے لیے پلاسٹگ بیگ، ڈسپوزیبل برتنوں سمیت پلاسٹک کی دیگر مصنوعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tnX7P1
via IFTTT

ہفتہ، 23 جون، 2018

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں جمعہ کو برازیل اور کوسٹا ریکا کے میچ کے کوائن ٹاس کے وقت پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے احمد رضا بھی موجود تھے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tn4er8
via IFTTT

جب پولیس افسرنے پچپن میں ریپ کرنے والے کو قید کیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برازیل کی خاتون پولیس اہلکار نے بی بی سی کو اپنے پچپن میں والد کے دوست کے ہاتھوں بار بار ریپ ہونے کی کہانی سنائی تاکہ دوسرے بچوں کو اپنے والدین سے بات کرنے کا حوصلہ ملے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kfvb6i
via IFTTT

محبت میں پانی بھی شربت لگتا ہے: رنبیر کپور.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں رنبیر کپور، دیپکا پاڈو کون اور فلم سنجو کا ذکر ہے جس میں سنجے دت کی زندگی کے بعض واقعات پر کھل کر روشنی ڈالی گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tmx5Mf
via IFTTT

کسی بھیانک خواب میں ہوں اور جاگنے کا انتظار کر رہے ہوں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ریاست کیلیفورنیا کا گولڈن گیٹ برج متعدد احتجاجی مہم کا سرچشمہ رہا ہے۔ یہاں ہم جنس پرستوں، سیاہ فام افراد نے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کیا ہے لیکن یہاں مقیم ایشیائی خواتین امیگریشن کی سخت پالیسوں سے خوف زدہ ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KdpplJ
via IFTTT

سوشلستان: کیا مسلم لیگ ن مزید تقسیم ہو گی؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشلستان میں آج ہم بات کریں گے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی ہنڈیا جو بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KgDfXR
via IFTTT

’ایک ووٹ کی پرچی پر اتنا ناز، بیٹا جواب لینا 25 جولائی کو۔۔۔‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا حالیہ عرصے میں جہاں عوامی رابطوں کا موثر ذریعہ بنا ہے وہیں پاکستان میں اب عام انتخابات سے قبل عوام کے ان مسائل کو سامنے لانے کا سبب بنا ہے جو پہلے کم ہی منظر عام پر آتے تھے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2lvLQrP
via IFTTT

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی صدر کی اہلیہ نے جمعرات کو تارکین وطن بچوں سے ملاقات کی لیکن ان کی جیکٹ کوٹ پر لکھے ایک جملے کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر تنقید میں زد میں ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MRphdA
via IFTTT

کال کوٹھڑی میں پنکھا تو لگوا دو، قیدیوں کی عدالت سے اپیل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سزائے موت کے منتظر قیدیوں نے ایک خط میں ہائی کورٹ کے اسے اپیل کی ہے کہ جب تک زندگی ہے تب تک آسانی سے سانس لینے کی سہولت کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IgAvVg
via IFTTT