FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 28 نومبر، 2018

کیا کیویز 'پرانے پاکستان' کا مقابلہ کر پائیں گے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہوچکی ہے اور اب صرف آخری میچ باقی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا کیوی کپتان ولیمسن اس 'پرانے پاکستان' کے مقابلے میں کیا ترکیب لا پاتے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SfpGYY
via IFTTT

کرتارپور راہداری کا فیصلہ ذہن، سوچ کی تبدیلی ہے: شاہ محمود قریشی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان بدھ کو کرتارپور میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان پہلی ’ویزا فری‘ راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ تقریب سے پہلے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اس معاملے پر سوچ میں تبدیلی کا عکاس ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2ReNMmp
via IFTTT

کفایت شعاری کے وعدے: کتنے پورے کتنے ادھورے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے حکومت سنبھالنے کے بعد عہد کیا تھا کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر کفایت شعاری اپنا کر غیر ضروری اخراجات کم کریں گے لیکن 100 دنوں میں وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو سکے یا نہیں؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2r7HABo
via IFTTT

آئیڈیاز 2018 پر ’سرخ پرچم‘ حاوی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جاری دفاعی ساز و سامان کی نمائش آئیڈیاز پر ’سرخ پرچم‘ حاوی نظر آتا ہے۔ اکثر سٹالز پر چین سرفہرست ہے اس کے بعد ترکی اور روس کی اجارہ داری نظر آتی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RiUVCl
via IFTTT

پہلی جنگِ عظیم کا آخری محاذ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’ہمیں وہ شناخت ملی ہے جو دوسرے فوجیوں کو ملتی ہے۔ اگر آپ جنگی قبروں پر جائیں گے تو آپ کو جرمن قبروں پر سالِ پیدائش اور سالِ وفات سب ملے گا جبکہ مقامی قبروں پر ایسا کچھ نہیں ہوگا۔‘

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PWgyvL
via IFTTT

کرتارپور راہداری کا افتتاح: ’اب تو ہفتے میں دو بار آیا کریں گے!‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آج پاکستان کے وزیراعظم عمران خان راہداری کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، اور اس کی تعمیر میں کم از کم ایک برس لگے گا۔ لیکن کرتارپور میں انڈیا سے آئے سکھ حضرات ابھی سے ہی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2P4gxR2
via IFTTT

’میں جنسی ویڈیوز کی فروخت کے لیے سنیپ چیٹ استعمال کرتی ہوں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن سنیپ چیٹ کو فحش تصاویر اور ویڈیوز کی فروخت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KBM63V
via IFTTT

اردوغان نے پیاز کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سبزیوں خاص کر ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے پر سوشل میڈیا پر طنزیہ مواد شائع کیا جاتا ہے لیکن اس وقت ایسی صورتحال ترکی میں پیاز کے بحران کی وجہ سے ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QmK2Cd
via IFTTT

سینٹینل جزیرہ: جان ایلن چاؤ کی لاش کی بازیابی کا کام معطل کر دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین حکام نے اس امریکی مشنری کی لاش کی بازیابی کا کام معطل کر دیا ہے جسے گذشتہ ہفتے جزائر انڈمان کے ایک قدیم قبیلے والوں نے ہلاک کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RjV7S2
via IFTTT

روشان فرخ کی خودکشی پر سوشل میڈیا پر رنج و غم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی جانب سے کیمپس کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ذہنی صحت کے حوالے سے بات شروع ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2TO7PKl
via IFTTT

پاکپتن وائرل ویڈیو: فلمی ڈائیلاگ بولنے پر پولیس اہلکار معطل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کو ملازمت سے معطل کردیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2r9FUYg
via IFTTT

دفترِ خارجہ کا ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے کمپیوٹروں کی چوری پر احتجاج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی دفترِ خارجہ نے ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں کمپیوٹروں کی چوری پر بنگلہ دیش سے 'سخت احتجاج' کیا ہے۔ چند روز قبل پاکستانی ہائی کمیشن میں چوروں نے گھس کر کمپیوٹر چوری کر لیے تھے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2r6l77X
via IFTTT

ناسا کا ان سائٹ پروب مریخ کی سطح پر کیا کر رہا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ناسا کا انسائٹ پروب مریخ کی سطحِ پر اتر چکا ہے۔ اس مشن کا مقصد کیا ہے اور یہ مریخ کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے کتنا مفید ثابت ہوگا؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2TLFx30
via IFTTT

منگل، 27 نومبر، 2018

پاکستان: ’دہشت گردوں کی تربیت کا انفراسٹرکچر موجود‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامبا نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گردوں کو تربیت دینے کا انفراسٹرکچر موجود ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انڈیا نے ممبئی حملوں کے بعد ساحلی سکیورٹی کے حوالے سے کافی ترقی کی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2DO5GIP
via IFTTT

ناسا کا خلائی روبوٹ ان سائٹ مریخ پر کامیابی سے اتر گیا، سیارے کے اندرونی ڈھانچے پر تحقیق کرے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا روبوٹ اِن سائٹ سرخ سیارے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اتر گیا ہے جو تحقیق کرے گا کہ سرخ سیادے کا وجود کیسے عمل میں آیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QoeoEq
via IFTTT

سو دن عمران خان کے، نئے پاکستان کے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر میں کئی رہنماؤں نے اپنی حکومت سنبھالنے سے قبل پہلے 100 دنوں کا پلان عوام کو پیش کیا ہوتا ہے اور اس کی کامیابی یا ناکامی سے ان کے بقیہ دور حکومت کی راہ متعین ہوتی ہے۔ عمران خان کے پہلے 100 دن کے بارے میں عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2P2dkkY
via IFTTT

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی مسلم امیدوار ایک خاتون.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں حکمراں جماعت بی جے پی نے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں تمام 230 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں لیکن بھوپال کی ایک نشست پر سب کی نظر ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E1A8R1
via IFTTT

ٹیلر اچھی اننگز کے بعد آؤٹ، نیوزی لینڈ مشکل میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دبئی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن فالو آن کا شکار ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز جاری ہے اور اس کی چار وکٹیں گر چکی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RhfX4q
via IFTTT

سندھی گلوکار جگر جلال: ہم جو ہیں وہی ہیں، پسند آئیں تو مہربانی نہ آئیں تو بھی مہربانی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سندھی گلوکار جگر جلال 25 برس سے گا رہے ہیں لیکن ملک گیر شہرت انھیں حال ہی میں ملی ہے اور اس کی وجہ ہے ایک نصف صدی پرانا گانا جسے انھوں نے اپنے انداز سے گایا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PWsLka
via IFTTT

کردستان کے ’دارالحکومت‘ کے قصہ گو، جن کا درد زبان کا محتاج نہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی کا شہر دیاربکیر کردستان کا دارالحکومت کہلاتا ہے۔ لیکن اس علاقے کو 1916 میں برطانیہ اور فرانس کے ایک خفیہ معاہدہ کے تحت شام، عراق، ترکی اور ایران کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2P5lqtd
via IFTTT