FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 6 دسمبر، 2018

انسداد بدعنوانی کا عالمی دن: کچھوؤں کو بچانے کے لیے بی بی سی کے اشتراک سے’آپریشن ڈریگن‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وائلڈ لائف جسٹس کمیشن نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں نایاب کچھوؤں کی تجارت میں بدعنوانی اور غیر قانونی خرید و فروخت کے بارے میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QGgvUc
via IFTTT

کیا پاکستان میں واقعی 'ففتھ جنریشن وار' لڑی جا رہی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں آج کل 'ففتھ جنریشن وار فیئر' کی اصطلاح کا استعمال کافی عام ہو گیا ہے۔ ہم نے اس مضمون میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ’ففتھ جنریشن وار فیئر‘ ہے کیا اور کیا واقعی پاکستان میں ایسی کوئی جنگ لڑی جا رہی ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E5MZAR
via IFTTT

’افغان جہاد‘ کے نام پر کھلے عام بھتہ خوری؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اطلاعات کے مطابق پشاور کے مختلف ٹرک اڈوں پر نہ صرف مختلف شدت پسند کالعدم تنظیمیں بلکہ افغان طالبان بھی ٹرک ڈرائیوروں سے ’افغان جہاد‘ کے نام پر کھلے عام بھتہ وصول کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rpgCFI
via IFTTT

مردہ عورت کی بچہ دانی سے پہلی بار بچے کی پیدائش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک مردہ جسم سے نکال کر ایک دوسری عورت میں ٹرانسپلانٹ کی گئی بیضہ دانی سے ایک صحت مند بچی پیدا ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QEG9su
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کیا نیوزی لینڈ پاکستان کو بڑا ہدف دے پائے گا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RCS5sb
via IFTTT

پاور بیٹ: مائیکروسافٹ اور انیل کمبلے کا کرکٹ کے بلے بازوں کے لیے ایک انمول تحفہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کیا آپ نیٹ پریکٹس کرتے ہوئے کسی بلے باز کو دیکھ کر یہ بتا سکتے ہیں کہ اس بلے باز نے کتنی گیندوں کو مڈل کیا؟ کتنی مرتبہ شاٹ لگاتے ہوئے اس کے ہاتھوں میں بلا گھوما؟ یا پھر اس کے بلے کی سپیڈ کیا رہی؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PnwEt1
via IFTTT

استحصال کا شکار عراقی خواتین کی پناہ گاہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ملیے ایک ایسی خاتون سے جو غیرت کے نام پر قتل، سیکس ٹریفیکنگ اور استحصال کا شکار عراقی خواتین کو پناہ فراہم کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QiBehJ
via IFTTT

اظہر علی اور اسد شفیق 'بڑے' ہو گئے ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ابو ظہبی کے فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں اظہر علی اور اسد شفیق پہ ذمہ داری آ پڑی تو یہ طے ہو گیا تھا کہ انہی دونوں کی اننگز اس میچ کا رخ متعین کریں گی: سمیع چوہدی کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QEYUMo
via IFTTT

اعظم سواتی کیس: ’آپ حاکم ہیں اور محکوم کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اعظم سواتی کو ذمہ دار قرار دیے جانے کے باوجود حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G0Wsf4
via IFTTT

’عثمان خواجہ بھائی کی گرفتاری کے معاملے کے باوجود انڈیا کے خلاف کھیلیں گے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو ایک دوسرے شخص کو مبینہ طور پر شدت پسندی کے جھوٹے منصوبے میں پھنسانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RAKHgZ
via IFTTT

ہاکی ورلڈ کپ: جب پاکستانی ہاکی ٹیم کے لیے انڈیا میں دکانیں کھول دی گئیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی سرزمین پر قدم رکھتے ساتھ ہی ہاکی کے سابق کھلاڑی حسن سردار سنہ 1982 کی یادوں میں کھو جاتے ہیں کیوں کہ اس برس انھوں نے اسی زمین پر پاکستان کے لیے ہاکی ورلڈ کپ جیتا تھا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E2YIQl
via IFTTT

پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وفاقی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کی صرف دو خواتین ممبران شامل ہیں، خواتین کو خاص تناسب سے نمائندگی نہ دینے پر اب سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BQPo0C
via IFTTT

بدھ، 5 دسمبر، 2018

زلمے خلیل زاد کا دورہ اسلام آباد: افغان طالبان پر ’بچا کھچا‘ پاکستانی اثر و رسوخ یا کچھ اور۔۔۔.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک ایسے وقت جب امریکہ خود افعان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو اسے پاکستان کی کیا ضرورت ہے اوراس سے کیا چاہتا ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Sv5xy6
via IFTTT

اگر وزیراعظم عمران خان لاعلم تو روپے کی قدر کون طے کرتا ہے اور کیسے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اگر وزیراعظم عمران خان کو علم ہی نہیں کہ ان کے ملک کی کرنسی کی قدر میں کمی ہونے والی ہے، تو پھر اس نوعیت کے اہم معاشی فیصلے کرتا کون ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rjmakV
via IFTTT

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں سکیورٹی گارڈ کا مریضوں کا ’معائنہ‘، چھ اہلکار معطل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخوا کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مبینہ طور پر ایک سکیورٹی گارڈ کے مریضوں کا معائنہ کرنے پر چھ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Ss7Yl5
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: اظہر علی اور اسد شفیق کی عمدہ بیٹنگ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rn8Qfg
via IFTTT

انسٹاگرام پر پرینکا چوپڑہ اور نک جوناس کی شادی کے چرچے: ’میری آنکھوں میں آنسو تھے اور میں ان کو روک نہیں پا رہی تھی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پرینکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ جب شادی کا گاؤن پہن کر نکلی تو 'میری آنکھوں میں آنسو تھے اور میں ان کو روک نہیں پا رہی تھی۔ جوں ہی پردہ اٹھا اور میں نے ان کا چہرہ دیکھا تو سب کچھ ٹھیک ہو گیا اور میں سمجھ گئی کہ میں نے اپنی زندگی کا بہترین فیصلہ کیا ہے۔'

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KULKps
via IFTTT

خارجہ پالیسی: ایران کے خلاف امریکہ اپنی دوہری حکمت عملی پر سرگرم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تیل اور گیس کے عالمی بازار میں جو کچھ بھی ہو رہا ہو امریکہ اس کے پیدا کرنے والے ممالک اور اس کے صارف ممالک کی خارجہ پالیسی کو براہ راست متاثر کرتا رہا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RAkBun
via IFTTT

صحافی نورالحسن کا پشاور میں قتل: ’جس کے خلاف خبر چھپتی ہے وہ صحافی کا دشمن بن جاتا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مقتول صحافی نورالحسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ جس کے خلاف خبر چھپتی ہے وہ صحافی کا دشمن بن جاتا ہے لیکن اب یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ ان کے بھائی کو کس نے اور کس وجہ سے ٹارگٹ کیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2FZU48y
via IFTTT

نواز شریف سپریم کورٹ میں: ’لگتا ہے میاں صاحب جے آئی ٹی سے گھبراتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جب جے آئی ٹی بنانے کی بات کی تو نواز شریف نے کہا کہ اگر بنانا ہے تو جے آئی ٹی کے علاوہ کچھ اور بنائیں کیونکہ جے آئی ٹی کا تجربہ اچھا نہیں ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QBEzYm
via IFTTT