FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 4 دسمبر، 2018

سونالی بیندرے کینسر کو شکست دے کر مسکراتی ہوئی لوٹیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ کی اداکارہ سونالی بیندرے اپنا کینسر کا علاج کرانے کے بعد اپنی انہی پرکشش آنکھوں اور مسکراہٹ کے ساتھ ممبئی کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر نظر آئیں، لیکن فرق صرف اتنا تھا کہ ان کے سر پر بال نہیں تھے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G7nQsa
via IFTTT

معاشی بحران اور اسد عمر کی مشکلات: جب پچ اور موسم دونوں ناسازگار ہوں۔۔۔.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تحریک انصاف کی حکومت کے اوپنگ بیٹسمین اسد عمر کا ذومعنی جملہ کہ ’جب پچ اور موسم دونوں ناسازگار ہیں، مجھے بیٹنگ کے لئے بھیج دیا گیا ہے‘ بہت سوں کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zF7jFQ
via IFTTT

’سپائی کیم‘: جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں کی وبا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی کوریا میں مختلف مقامات پر خفیہ طور پر نصب کیے گئے کیمرے عورتوں کو کپڑے بدلتے یا غسل خانہ استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ کر لیتے ہیں، اور پھر وہی ویڈیوز پورن ویب سائٹس پر ڈال دی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KQv2HP
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بلال آصف کی پانچ وکٹیں، نیوزی لینڈ 274 رنز پرآؤٹ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SudWSE
via IFTTT

’چار لڑکے مجھے تنگ کر رہے تھے، تو میں نے ان کی پٹائی لگا دی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ربیعہ شہزاد کو بچپن سے ہی مار دھار والے کھیل پسند تھے۔ جب وہ چوتھی جماعت میں تھیں تو انھوں نے چار لڑکوں کی پٹائی بھی کر ڈالی، لیکن پھر اپنی طاقت کو بھاری بھرکم وزن اٹھانے والے کھیل میں بروئے کار لائیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QBFl7C
via IFTTT

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سی آئی اے کی سربراہ امریکی کانگریس کو بریفنگ دیں گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سی آئی اے کے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ محمد بن سلمان سعود القحطانی کے ساتھ رابطے میں تھے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی نگرانی میں ہی جمال خاشقجی کا قتل ہوا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Ph3njS
via IFTTT

سوشل میڈیا سائٹ ٹمبلر نے تمام فحش مواد پر پابندی عائد کر دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹمبلر پر ہر قسم کے پورن اور فحش مواد پر پابندی کا اطلاق 17 دسمبر سے ہوگا۔ چند ہفتے قبل ٹمبلر پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصاویر شائع ہونے کے بعد ایپل نے اپنے ایپ سٹور سے اس کو ہٹا دیا تھا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zIapJz
via IFTTT

عمران خان: ’روپے کی قدر کے فیصلے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چند روز قبل ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آٹھ روپے کی کمی کے فیصلے کے بارے میں انھیں کوئی علم نہیں تھا اور انھیں بھی خبروں کے ذریعے ہی اس کمی کی اطلاع ملی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2EbpG9x
via IFTTT

’کس قانون کے تحت بحریہ کو زمین دی گئی؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو محکمہ جنگلات کی زمین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کو فروخت کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2riJ4c3
via IFTTT

بھارتی ٹیم ایمرجنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ایمرجنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن گزشتہ ماہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد سری لنکا ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BOwxmE
via IFTTT

'ھو جمالو ایک جشن اور خوشی کا اظہار ہے'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سندھ کا لوک گیت ھوجمالو صدیوں سے لوگ گاتے اور اس پر روایتی رقص کرتے آئے ہیں۔ یہ گیت کیسے بنا اور کس نے بنایا؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Rwn8G2
via IFTTT

موسمیاتی تبدیلی ’ایک بڑا خطرہ ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فطرت اور ماحولیات پر پروگرام کرنے والے مشہور براڈکاسٹر سر ڈیوڈ ایٹنبرا نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہزاروں سال میں دنیا کو درپیش ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SsVU37
via IFTTT

گاؤکشی کے خلاف مظاہرے، پولیس اہلکار ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلندشہر میں پرتشدد ہجوم نے گائے کو ذبح کرنے کے خلاف کیے جانے والے مظاہرے میں ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Q96X4F
via IFTTT

’پچپن سے ہی مار دھاڑ والے کھیلوں کا شوق تھا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بچپن میں چار لڑکوں کی پٹائی کرنے والی ربیعہ شہزاد نے حال ہی میں پاکستان کے لیے آسٹریلیا میں ہونے والی انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PjdrbR
via IFTTT

پیر، 3 دسمبر، 2018

پی ٹی آئی حکومت: کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنے گی بھی یا نہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی سو دن پورے ہوچکے ہیں، لیکن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اب تک نہیں تشکیل پائی ہے جس کی وجہ سے کوئی اور بھی پارلیمانی قائمہ کمیٹی تشکیل نہیں دی جا سکی ،مطلب کوئی قانون سازی بھی نہیں ہو سکی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2EaW2RS
via IFTTT

ماحولیاتی تبدیلی: ’دنیا نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پولینڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس کے آغاز پر ماحولیاتی تپش کو روکنے کے لیے سرگرم چار سرکردہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زمین 'نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔'

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RzGOsJ
via IFTTT

تحریکِ انصاف کے پہلے سو دن، مزاحیہ میمز میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے سو دن مکمل کیے اور اس دوران تفریح کے معاملے میں سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا گیا جن میں میمز کا ٹرینڈ عروج پر رہا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ چند یادگار میمز کون سی تھیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KNt4b9
via IFTTT

فرانس کی سڑکوں پر جنگ کا سماں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گذشتہ ہفتے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ’پیلی ویسٹ‘ پہنے مظاہرین کی پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد فرانسیسی صدر میخواں کو جی 20 سربراہی اجلاس چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2StBPtD
via IFTTT

ابوظہبی ٹیسٹ: یاسر شاہ کی عمدہ بولنگ، نیوزی لینڈ کی چار وکٹیں گر گئیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے تھے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2U7kmsl
via IFTTT

غیر ضروری چیزیں آزادی کے کوڑے دان میں پھینک دیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کھیلیے بی بی سی کی خصوصی گیم اور پہچانیے ان تمام اشیا کو جو خواتین کو اپنی صلاحیتیں بھرپور طریقے سے بروئے کار لانے میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RtPxMU
via IFTTT