WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 21 جون، 2024

انٹرمٹنٹ فاسٹنگ سمیت وہ وجوہات جو آپ کے منھ اور سانس کو بدبودار بناتی ہیں

0 comments
منھ کے اندر بہت سے کونے ہوتے ہیں جہاں بیکٹیریا چھپتے، بڑھتے اور سڑنے کا سبب بنتے ہیں، خاص طور پر دانتوں کے درمیان اور مسوڑھوں اور زبان کے آس پاس جو صفائی کے دوران پہنچ سے باہر ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GJgc6vR
via IFTTT

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما

0 comments
13 جون 1325 کو ایک مراکشی نوجوان ابو عبداللہ محمد ابن بطوطہ نے ایک تاریخی اور غیر معمولی سفر شروع کیا۔ آئندہ تین دہائیوں کے دوران انھوں نے شمالی افریقہ کے وسیع علاقوں سے لے کر چین کا دورہ کر لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dfwZAcb
via IFTTT

قدیم مصریوں کا ’قبلہ‘ ابیڈوس جہاں ’حج‘ کا مقصد موت کے بعد کی زندگی کو ابدی بنانا تھا

0 comments
قدیم مصریوں میں ابیڈوس شہر کی زیارت کو دیوتا اوسیرس کی عبادت سے جوڑتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ یہ ’حج‘ موت کے بعد کی زندگی کے سفر کو محفوظ بنا دے گا۔ اس زیارت سے جڑی رسومات میں جلوس اور قربانیاں بھی شامل تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Tka7zsA
via IFTTT

جمعرات، 20 جون، 2024

جب سلطنت عثمانیہ نے استنبول کو فتح کرنے کے لیے بحری جہازوں کو زمینی راستے سے سمندر منتقل کیا

0 comments
یہ سنہ 1451 کی بات ہے جب سلطان محمد ثانی دوسری بار تخت نشین ہو‏ئے اور چھ اپریل سنہ 1453 کو انھوں نے پہلے استنبول کے زمینی محاصرے حکم دیا اور پھر اس کا بحری محاصرہ بھی کیا اور یوں سمندر کی جانب سے وہ استنبول کو فتح کرنے کے اپنے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5UiRYkn
via IFTTT

وہ میکسیکن خاتون جن کی زبان سمجھ نہ آنے پر انھیں 12 سال امریکی قید میں رہنا پڑا

0 comments
یہ میکسیکو کی مقامی راراموری برادری سے تعلق رکھنے والی ریٹا پاتینو کوئینتیرو تھیں۔ اس دن انھوں نے کنساس کے شہر منٹر میں ایک میتھوڈسٹ چرچ کے تہہ خانے میں پناہ لی ہوئی تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6Gr29op
via IFTTT

بدھ، 19 جون، 2024

سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار

0 comments
امریکہ کے شہر نیو یارک میں سکھ علیحدگی پسند رہنما گرو پتونت پنو کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام میں گرفتار انڈین شہری نکھل گپتا نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rxCMTWv
via IFTTT

منگل، 18 جون، 2024

پانچ دن تک سمارٹ فون ترک کرنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی؟

0 comments
آج کے نوجوان نے آنکھ کھولتے ہی سمارٹ فون، انٹرٹیٹ اور ڈیجٹل دنیا دیکھی ہے۔ کیا وہ ان سب چیزوں کے بغیر رہ سکتے ہیں؟ یہی جاننے کے لیے 10 نوجوانوں نے پانچ دن تک اپنی ڈیوائسز کو بدل کر صرف ایسے فون رکھے جو کال کرسکتے ہیں یا ٹیکسٹ بھیج سکتے ہیں۔ یہ تجریہ کیسا رہا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/kaAxfDE
via IFTTT

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟

0 comments
اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1oFvTdQ
via IFTTT

ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘

0 comments
امریکہ نے ویتنام جنگ کے دوران شمالی ویتنام پر بمباری کے لیے تھائی ایئر بیس کا استعمال کیا تھا۔ اس وقت ہزاروں امریکی فوجی تھائی لینڈ میں مقیم تھے۔ اس دوران انھوں نے مقامی خواتین کے ساتھ رشتے بنائے اور ان سے بچے پیدا ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/A6ckTEd
via IFTTT

پیر، 17 جون، 2024

جیکب آباد میں غضب کی گرمی: لوگ 52 ڈگری میں کیسے رہتے ہیں؟

0 comments
جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین علاقہ قرار دیا گیا ہے جہاں پچھلے دنوں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، وہاں گرمی کی شدت سے لوگوں کی زندگی اور معمولات کیسے متاثر ہو رہے ہیں دیکھیے اس رپورٹ

from BBC News اردو https://ift.tt/75gyIpx
via IFTTT

اتوار، 16 جون، 2024

’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟

0 comments
بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/iEk34Lz
via IFTTT

پنجاب میں خسرہ کی وبا کے پھیلاؤ کی وجہ کیا ہے اور حکومت کیا کر رہی ہے؟

0 comments
ڈاکٹرز کے مطابق خسرہ ایک وائرس ہے جو زیادہ تر کم عر بچوں کو متاثر کرتا ہے تاہم بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس وائرس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق اس وائرس میں کچھ مخصوص علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسا کہ کھانسی، گلا خراب ہونا، بخار، آنکھوں کی تکلیف، جسم پر دانوں کا نمودار ہونا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hcCIEie
via IFTTT

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم، اضافی ٹیکس اور ڈیوٹی: آٹو سیکٹر اس بجٹ پر خوش کیوں نہیں؟

0 comments
پاکستان میں رواں مالی سال کے بجٹ میں گذشتہ ادوار میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی گئی رعایت واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے جس سے آٹو سیکٹر کے بعض مبصرین کی نظر میں کئی برسوں تک ’ایک مخصوص کلاس نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/FCQfIwp
via IFTTT

ہفتہ، 15 جون، 2024

روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی دھمکی

0 comments
جی سیون ممالک کی تنظیم نے یوکرین کی مدد کے لیے روس کے 50 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کو استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ اسے روسی افواج کے خلاف لڑائی میں استعمال کیا جا سکے۔ ماسکو نے اس کے جواب میں ’انتہائی تکلیف دہ‘ جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Myv7Ysq
via IFTTT

جمعہ، 14 جون، 2024

بیٹری کی طرح توانائی سٹور کرنے والا سیمنٹ جو آپ کے گھر کو سستی اور بلاتعطل بجلی فراہم کر سکتا ہے

0 comments
دنیا میں تعمیری شعبے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مادہ کنکریٹ ہے لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ اس میں تھوڑی سی تبدیلی ہمارے گھروں کو توانائی فراہم کرنے کے کام آ سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Cd7TP4a
via IFTTT

وہ انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے ڈیزائن کے بدلے سعودی حکومت سے ایک روپیہ تک معاوضہ لینے سے انکار کیا

0 comments
مکہ میں موجود مسجد الحرام ہو یا مدینہ کی مسجد نبوی دونوں مقامات مسلمانوں کے نزدیک بہت مذہبی اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں سعودی عرب کے شاہ فہد کے دور میں ان دونوں اہم مساجد کی توسیع اور تعمیر نو کے ڈیزائن بنانے والا کون تھا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/8J7Gq9F
via IFTTT

پاکستان کے گرم ترین شہر میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ پر زندگی کیسی ہے؟

0 comments
جیکب آباد کا شمار پاکستان کے سب سے گرم ترین شہروں میں ہوتا ہے جہاں موسم گرما تک درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسے میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور ہوں یا کھیتوں میں کام کرنے والے کسان کسی کے لیے بھی اتنی شدید تپش اور آگ برساتے سورج تلے کام کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8gcv3TP
via IFTTT

جمعرات، 13 جون، 2024

زہریلے بچھو جن کے زہر کی قیمت کئی ملین ڈالر فی لیٹر ہے مگر انھیں پکڑنے کے لیے گھپ اندھیرے کا انتظار کرنا پڑتا ہے

0 comments
جہاں بچھوؤں کے زہر کے مہنگے ہونے کی ایک وجہ اس میں پوشیدہ چند نمایاں کیمیائی خصوصیات ہیں وہیں اس کے قیمتی ہونے کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان بچھوؤں کو پکڑنا انتہائی مشکل اور خطرناک کام ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ujClbnT
via IFTTT

پڑھائی اور موسیقی میں گُم رہنے والے انیس الرحمان بلوچ لاپتہ: ’اٹھانے والوں نے جوتے پہننے کا بھی موقع نہیں دیا‘

0 comments
سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ انیس الرحمان کے رشتہ داروں نے ان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا ہے اور اس کیس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/JkH7geI
via IFTTT

بدھ، 12 جون، 2024

کوسووو جنگ: 25 برس بعد بھی خواتین اپنے پیاروں کی تلاش میں

0 comments
کوسووو جنگ کے دوران ہزاروں افراد لاپتا ہوئے اور تقریباً 1600 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ 25 سال گزرنے کے بعد، وہ خواتین جو جنگ کے وقت مخالف جانب تھیں، اب مل کر غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ان کے پیاروں کے ساتھ کیا ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/H1O6hwD
via IFTTT