WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 28 مئی، 2024

مردہ والد سے رابطے کے خواہشمند میئر جنھیں ایک نجومی اور ’فرشتوں کی آواز‘ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

0 comments
سوفیا مارٹینیز نامی نجومی پر الزام ہے کہ انھوں نے میئر سے دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے ہتھیا لیے جبکہ میئر گلیز ڈی ٹوری پر کرپشن کرنے کا الزام ہے جس کی وجہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے نجومی خاتون پر ٹیکس ادا کرنے والوں کا بہت پیسہ لٹایا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/is451wG
via IFTTT

کولکتہ کو تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنوانے والے ’جارحانہ‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے کوچ بن سکتے ہیں؟

0 comments
کولکتہ پہلی بار سال 2012 میں آئی پی ایل چیمپئن بنا تھا۔ تب گوتم گمبھیر ٹیم کے کپتان تھے۔ سال 2014 میں جب کولکتہ دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنا، تب بھی گوتم ہی کپتان تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DcI7AfQ
via IFTTT

پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟

0 comments
یوکرینی شہریوں کا دستہ جو سستے کاماکازی ڈرونز کی مدد سے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں، لیکن کیا یوکرین یہ جنگ جیت سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/K4FCoVD
via IFTTT

پیر، 27 مئی، 2024

رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘

0 comments
غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل اتوار کو حماس نے رفح سے تل ابیب کی جانب آٹھ راکٹ فائر کیے تھے جو اس کی جانب سے جنوری کے بعد سے کیے گئے پہلے لانگ رینج حملے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GJyKFXZ
via IFTTT

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟

0 comments
کہا جاتا ہے کہ میداس نے قدیم یونانی خدا دیانوسس کے لیے ایک کام سرانجام دیا اور بدلے میں یونانی خدا نے کہا کہ بادشاہ کوئی بھی ایک خواہش کرسکتا ہے اور اسے پورا بھی کیا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dE9QtB3
via IFTTT

حمود الرحمان کمیشن: سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

0 comments
ستتر میں حکومت کا تختہ الٹا جانا، بھٹو کی پھانسی، بعد میں آنے والی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ، بناسپتی اتحادوں کی تشکیل، کارگل اور مشرف کا برسر اقتدار آنا اور ہر حکومت پر غیر یقینی کے باوردی سائے۔۔۔ اس سب کے ڈانڈے اکہتر کے سال میں ہونے والے واقعات سے آنکھیں موندنے سے جا ملتے ہیں۔ چاہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VhdwpPO
via IFTTT

اتوار، 26 مئی، 2024

راجکوٹ گیمنگ زون میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 27 افراد ہلاک: ’تیز ہوا اور ٹائروں کی موجودگی کے باعث آگ بے قابو ہوئی‘

0 comments
سنیچر کے روز راجکوٹ کے ماورا روڈ پر واقع ٹی آر پی گیمنگ زون میں آگ لگنے کے باعث ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کمشنر نے اب تک 27 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GalQ0f8
via IFTTT

طاقتور سیاست دان اور نجومی: ایک ایسا قتل جو قازقستان کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے

0 comments
قازقستان میں لاکھوں افراد ایک سابق حکومتی وزیر سے جڑے ہائی پروفائل قتل کے مقدمے پر نظریں رکھے ہوئے تھے۔ یہ مقدمہ ملک میں گھریلو تشدد کی بڑھتی لہر کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EF3tIwj
via IFTTT

’آرچر نے بٹلر کا عزم نبھا دیا‘

0 comments
پاکستانی بیٹنگ کا مائنڈ سیٹ بہرحال قابلِ تعریف تھا کہ سب بلے بازوں نے خول سے نکل کر جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ اور جب سوچ میں اس طرح کا انقلابی بدلاؤ لانے کا تجربہ کیا جاتا ہے تو یقیناً شروع میں کچھ ناکامیاں بھی ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uJMBh5y
via IFTTT

ہفتہ، 25 مئی، 2024

بشکیک سے واپس آنے والے طلبا کا مستقبل کیا ہو گا؟

0 comments
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد اور بیرون ملک سے آئے طلبا کے درمیان تصادم کے بعد بڑی تعداد میں پاکستان طالب علم اپنی پڑھائی چھوڑ کرواپس آگئے ہیں۔ ہمارے ساتھی بلال احمد نے کچھ طالب علموں سے بات کی اور جاننے کوشش کی کہ واقعہ ہوا کیا تھا اور اب آگے طلبا اپنی پڑھائی کیسے پوری کریں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IQvnJBc
via IFTTT

’ہنی ٹریپ‘ یا سازش: بنگلہ دیش کے رکن اسمبلی کا انڈیا میں پراسرار قتل جو اب ایک معمہ بن چکا ہے

0 comments
کولکتہ میں بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ایک رکن پارلیمان انوارالعظیم کا پراسرار قتل ایک معمہ بن گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھیں 13 مئی کو کلکتہ کے فلیٹ میں قتل کیا گیا تھا مگر ان کی لاش کا ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/iKpJjXL
via IFTTT

جمعہ، 24 مئی، 2024

سیکس کے دوران ’جنسی تسکین کے لیے گلا دبانے‘ جیسے خطرناک عمل کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

0 comments
ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ جنسی تعلقات رکھتے وقت دم گھٹنے سے بچنا اور اس طریقے سے دور رہنا بہتر ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/esbItKf
via IFTTT

سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کی امریکہ کو حوالگی کے خلاف درخواست مسترد

0 comments
نیو یارک میں ایک امریکی شہری کو مبینہ طور پر قتل کرنے کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار نکھل گپتا نے امریکہ کو حوالگی کے خلاف جمہوریہ چیک کی آئینی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GROcBi6
via IFTTT

سحرش خان سدوزئی جن کا ’فریضہ‘ گھریلو ملازمین کے ان پڑھ بچوں کی زندگیاں بدل رہا ہے

0 comments
سحرش کے کھولے گئے اس سکول، جسے انھوں نے ’فریضہ‘ کا نام دیا ہے، میں بچوں کو چوتھی جماعت تک مفت تعلیم دی جاتی ہے اور اس کے علاوہ مفت کتابیں اور کاپیاں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/K2bWwGU
via IFTTT

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

0 comments
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے اور ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ یہ بجٹ کتنا قابل عمل ہو گا اور پی ٹی آئی حکومت وفاق سے پہلے بجٹ پیش کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/qf7lOnb
via IFTTT

جمعرات، 23 مئی، 2024

بجلی کی بچت کیسے کی جائے؟ ان سات چیزوں کا خیال رکھیں

0 comments
بجلی کا بل یقیناً اکثر پریشانی کا باعث ہوتا ہے تاہم اگر آپ چند باتوں کا خیال رکھیں تو بجلی کا بل کم کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو ان سات باتوں کا خیال رکھنا ہو گا:

from BBC News اردو https://ift.tt/Jvy9gDd
via IFTTT

’دنیا کے سب سے مہنگے پر‘ میں ایسی کیا خاص بات ہے

0 comments
نیوزی لینڈ میں ایک پرندے کا پر 46521 مقامی ڈالر یعنی تقریبا 80 لاکھ روپے میں نیلام ہوا جو ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ لیکن اس پر میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/r1cNnAb
via IFTTT

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملہ اور فیک نیوز: ’ریپ اور قتل کی جھوٹی خبروں‘ نے کشیدگی کو کیسے بڑھایا؟

0 comments
بی بی سی نے 17 مئی کو بشکیک میں اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر لگائی گئی پوسٹس کا جائزہ لیا ہے اور کرغزستان کے مقامی صحافیوں اور بشکیک میں موجود پاکستانیوں سمیت ان کے اہلِخانہ سے اس بارے میں تفصیل سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ فیک نیوز نے کیسے اس معاملے کی سنگینی اور اس سے متاثرہ افراد کی پریشانی اور بے یقینی میں اضافہ کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RlCoW8m
via IFTTT

بدھ، 22 مئی، 2024

سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘

0 comments
سنہ 2016 کے ایک مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ سروے میں شامل 47 فیصد آن لائن سیکس ورکرز نے اپنے خلاف کسی نہ کسی طرح کے جرم کا تجربہ کیا تھا۔ اس میں ہراسانی سے لے کر ڈکیتی، ریپ، جسمانی حملہ اور اغوا کی کوشش تک شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TvpyNrs
via IFTTT

اسرائیل کا سدی تیمان ہسپتال جہاں غزہ کے قیدی مریضوں کو بستروں سے باندھ کر رکھا گیا

0 comments
سدی تیمان ہسپتال میں کام کرنے والے متعدد طبی اہلکاروں کے مطابق مریضوں کو مستقل بستر سے باندھ کر رکھا جاتا اور ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی رہتی ہے۔ ان مریضوں کو ٹائلٹ استعمال کرنے کی اجازت دینے کے بجائے نیپی پہننے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nRL1OCg
via IFTTT