WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 29 مئی، 2019

ممبئی: اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟

0 comments
26 سالہ ڈاکٹر پایل تڈوی نے مبینہ طور پر ذات پات کی بنیاد پر مہینوں ہراساں کیے جانے کے بعد خودکشی کر لی۔ وہ ایسے قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں جو صدیوں سے پسماندہ رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WcUrUX
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کس کو ہرائے گا اور کس سے جیتے گا؟

0 comments
کرکٹ کا کھیل کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ورلڈ کپ کے بارے میں ہماری پیش گوئیاں ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے آپ کی پیش گوئی شاید ہم سے بہتر ہی ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wrLwQc
via IFTTT

ایورسٹ پر ہلاکتیں: چار وجوہات جن کی بنا پر کوہ پیمائی کا سیزن خراب ہوا

0 comments
رواں موسم بہار میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر ہونے والی ہلاکتوں ایک بڑی وجہ وہاں کوہ پیماؤں کا ہجوم تھا لیکن چند دیگر وجوہات بھی حالات کو اس نہج پر لانے کی ذمہ دار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W1rExP
via IFTTT

محمد حفیظ: سینیئرز اور جونیئرز، ذمہ داری سب کی برابر ہے

0 comments
پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ تیسری مرتبہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں لیکن 2007 اور 2011 کے پچھلے دو عالمی کپ ان کے لیے کامیاب نہیں رہے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YTj6uA
via IFTTT

اسلام آباد میں کوئٹہ کے چائے پراٹھے کے مزے

0 comments
کوئٹہ ٹی اینڈ ٹی ہوٹل کے مالک قدرت اللہ کا تجربہ اور منفرد انداز کے چائے پراٹھوں نے اسلام آباد میں بھی لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ دیکھیے نعمان مسرور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JJJ3cq
via IFTTT

مالی وسائل، ٹائم فریم کی عدم دستیابی پر حکومت کا قومی ایکشن پلان کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ

0 comments
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکیت، وسائل اور وقت کی کمی کی وجہ سے نیشنل ایکش پلان کی ذیلی کمیٹیاں اور اختیارات اور ذمہ داریوں کا تعین کرنے والے رہنما اصول نہیں بن سکے تھے اور ان کی از سر نو تشکیل ضروری ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XcQ4p8
via IFTTT

پشاور میں سکندر اعظم کے دور کی ورکشاپ دریافت

0 comments
پشاور کے علاقے حیات آباد سے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ 2200 سال قدیم ہیں جو کہ چار سو سال پر محیط تین بڑے ادوار سے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wq4feK
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: لارا، آفریدی، گنگولی جیسے عظیم کھلاڑی بھی ورلڈ کپ سے محروم رہے

0 comments
دنیائے کرکٹ میں ایسے بہت سے عظیم کھلاڑی ہیں جنھیں ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز نصیب نہیں ہوا لیکن جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کھلاڑی اس معاملے میں سب سے زیادہ بد قسمت رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WCmcG1
via IFTTT

ضمیرہ حاجی ایوا کی شاہ خرچیاں : قیدی بینکار کی اہلیہ نے لندن کے ہیرڈز سٹور میں 16 ملین پاؤنڈ کیسے خرچ کیے

0 comments
برطانیہ میں انسداِدِ بدعنوانی کے نئے قانون کا پہلا نشانہ بننے والی اس خاتون کا نام ظاہر کر دیا گیا ہے جو لندن میں اپنا 15 ملین پاؤنڈ مالیت کا گھر اور گالف کورس بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HIXqvp
via IFTTT

پی ٹی ایم کا موقف پاکستانی میڈیا سے غائب کیوں؟

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی پاکستانی میڈیا میں کوریج کا جائزہ لیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ بیشتر اخبارات اور چینلز نے پی ٹی ایم کے موقف کو کوئی جگہ نہیں دی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MfvDXT
via IFTTT

مستونگ کے بچوں کو لاحق پراسرار الرجی کیا ہے؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بظاہر الرجی سے پریشان گرلز سکولوں کی طالبات نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ صرف مستونگ شہر اور اس کے نواحی علاقوں کے گرلز سکولوں کی طالبات الرجی سے کیوں متاثر ہو رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KgFJVw
via IFTTT

انڈین سکول میں فیس کی عدم ادائیگی سے بازو پر مہر

0 comments
لدھانیا میں 13 سالہ لڑکے کے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ’ذلت آمیز‘ واقعے کے بعد اس نے سکول جانے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ پرنسپل کا کہنا ہے کہ طالب علم ’اپنی نوٹ بک بھول گیا تھا‘۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KbnocC
via IFTTT

انڈونیشیا کے وہ گاؤں جہاں مائیں نہیں ہوتیں

0 comments
انڈونیشیا میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں تقریباً تمام مائیں کام کے سلسلے میں گھر سے دور دوسرے ملکوں میں کام کر رہی ہیں اور انڈونیشیا میں ان علاقوں کو 'بغیر ماں کے گاؤں' کہا جاتا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ربیکا ہینسیک نے اس گاؤں میں بغیر ماں کے رہنے والے ان بچوں سے ملاقات کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JHIYGb
via IFTTT

’مینسٹرل کپ‘ کیسے خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے؟

0 comments
پیڈ اور روئی کے مقابلے میں مینسٹرل کپ زیادہ دیر چلتے ہیں اور ان کی قیمت بھی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افریقہ کے کئی ممالک میں خواتین انھیں ترجیح دیتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EEWF4q
via IFTTT

’انڈیا کی پڑوسی پہلے کی پالیسی میں پاکستان شامل نہیں‘

0 comments
انڈین میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کے مطابق انڈین حکومت کی ’نیبر ہوڈ فرسٹ‘ یعنی پڑوسی پہلے کی پالیسی میں پاکستان اب تک شامل نہیں ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WoaH4P
via IFTTT

زینپوس ٹیسٹ: جب مینڈک کے ذریعے معلوم ہوتا تھا کہ آپ حاملہ ہیں یا نہیں

0 comments
آپ کو معلوم ہے کہ ماضی میں خواتین حاملہ ہونے کے بارے میں جاننے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرتی تھیں؟ ان میں مینڈکوں سے بھی مدد لی جاتی تھی اور حیرت انگیز طور پر درست نتیجہ سامنے آتا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JKzF8k
via IFTTT

پشاور میں یونانی دور کے آثار دریافت، چار قدیم ثقافتوں کی گزرگاہ

0 comments
پاکستان کہ شہر پشاور میں حال ہی میں پہلی مرتبہ قدیم یونانی دور کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار قدیمہ میں دھات کی ورکشاپس اور لوہاروں کی بھٹیاں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QE5yQV
via IFTTT

منگل، 28 مئی، 2019

میرانشاہ دھرنے کا دوسرے دن، کرفیو میں نرمی

0 comments
شمالی وزیرستان میں اتوار کو ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے کرفیو میں نرمی سے آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W6gYCG
via IFTTT

’پرکشش بننے کی جستجو تولیدی صلاحیت سے محروم بھی کر سکتی ہے‘

0 comments
دو امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ مردانہ وجاہت بڑھانے کے لیے استعمال کی جانے والی دواؤں سے تولیدی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے اور سٹیرائڈز کا استعمال خطرے سے خالی نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K9tryn
via IFTTT

ماہواری بنی اب رازداری: سرکاری سکولوں میں بچیوں کے لیے مخصوص واش رومز

0 comments
نوجوان لڑکیاں ماہانہ ایام کے دوران صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے کے باعث کئی امراض میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ لاہور کا ایک ادارہ انھیں حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ سرکاری سکولوں میں مخصوص واش رومز بھی بنا رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HHg0Em
via IFTTT