WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 28 مئی، 2019

رمضان 2019: پشاور کے تحصیل پانچوں والے پائے جن کے لیے ایڈوانس بکنگ ضروری ہے

0 comments
پشاور شہر کے اندر ’تحصیل پانچوں پائے والے` نامی دکان پر پائے کھانے کے شوقین لوگ دور دور سے آتے ہیں اور رش کا یہ عالم ہے کہ ایڈوانس بکنگ کرنا پڑتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Wnt9dO
via IFTTT

اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کی نئی ترکیب کام کرے گی؟

0 comments
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط کی کارروائی کے پیچھے جو سوچ کارفرما ہے اس کا واحد مقصد اسحاق ڈار کو وطن واپس لانا ہے لیکن یہ کام اتنا آسان نہیں ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I6ltDl
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: عزیز ہم وطنو!

0 comments
ریاست غصہ نہیں کرتی، اگر کرتی ہے تو پھر ڈانٹ ڈپٹ کر پیار سے سمجھاتی بھی ہے۔ درگزر کرنا ہی بہادری ہے۔ کیا کریں یہ ملک بھی اپنا ہے، فوج بھی اور عوام بھی۔ انھیں گلے لگانے میں کیا قباحت ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EABO2c
via IFTTT

گرل فرینڈلی ٹوائلٹ: ’ماہواری کے مسائل کے حل کی کوشش‘

0 comments
غیر سرکاری ادارے ’آگاہی’ نے لاہور کے ایک سرکاری سکول میں لڑکیوں کے لیے مخصوص واش روم بنایا ہے لیکن یہ بیت الخلا بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Wzu23a
via IFTTT

مشتاق احمد: دل پاکستان کے ساتھ لیکن دماغ ویسٹ انڈیز کے لیے

0 comments
پاکستانی کرکٹ ٹیم جب 31 مئی کو ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے ٹرینٹ برج کے میدان میں اترے گی تو حریف ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ اسے ایک شناسا چہرہ بھی نظر آئے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30PuB7Z
via IFTTT

امریکہ میں مساجد کے نئے محافظ کون ہیں؟

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے بعد امریکی ریاست نیویارک میں ایک نجی پیٹرول سروس شروع کی گئی ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VSNVhc
via IFTTT

شمالی وزیرستان: پی ٹی ایم کے محسن داوڑ کا دھرنے کا اعلان، علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ

0 comments
پشتون تحفط موومنٹ کے رکن اسمبلی محسن داوڑ نے خڑکمار چیک پوسٹ پر ہونے والے واقعے کے بعد میران شاہ میں دھرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایم این اے علی وزیر کو جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W9MUGj
via IFTTT

جاپان: چاقو زنی کے واقعے میں بچی سمیت تین افراد ہلاک

0 comments
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں واقع شہر کاواساکی میں ایک چاقو بردار شخص نے بچوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ سکول بس کا انتظار کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ECyeVB
via IFTTT

الشباب کی خفیہ تنظیم سٹالن کی خفیہ پولیس سے کم نہیں

0 comments
صومالیہ کے اسلامی شدت پسندوں کے خلاف بارہ برس تک اقوام متحدہ کی سرپرستی میں چلنے والی مہم کے باوجود وہ کسی حد تک اپنی جگہ موجود ہیں جس کی وجہ ان کے جاسوسوں کا بُنا ہوا جال ہے، بی بی سی کی میری ہارپر کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W9CHJU
via IFTTT

میرپور خاص: اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی، سندھ کے علاقے پھلڈیوں میں ہندو برادری کی املاک نذرِآتش

0 comments
ضلع میرپور خاص میں مقامی پولیس نے بتایا کہ ’بے حرمتی ‘ کرنے والا ایک ملزم ان کی حراست میں ہے جس کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ غلطی سے ہوا۔ البتہ پولیس نے جان بوجھ کر مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30PrUDJ
via IFTTT

ایران اپنی موجودہ قیادت کے ساتھ عظیم ملک بن سکتا ہے: ٹرمپ

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا ہے بلکہ وہ صرف ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے دور رکھنا چاہتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QsbxYJ
via IFTTT

’کام ہمیں مار رہا ہے، لیکن کسے پرواہ‘

0 comments
سٹینفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری فیفر نے اپنی تازہ ترین کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ذہنی دباؤ اور دفاتر کے طویل اوقات امریکہ میں ہر برس ایک لاکھ لوگوں کی موت کا سبب بن رہے ہیں۔ کیا ہم واقعی ‘تنخواہ کے چیک’ کے لیے مر رہے ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VVkavW
via IFTTT

پیر، 27 مئی، 2019

وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کا نیا قمری کیلینڈر: کیا فواد چوہدری پاکستان کو ایک عید دے سکیں گے؟

0 comments
پاکستان میں عید کے چاند پر ہر سال اختلافات سامنے آتے ہیں۔ ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک قمری کلینڈر اور چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ متعارف کرادی ہے، تاہم اس موضوع پر اب بھی اختلافات پائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X6FvE1
via IFTTT

افغانستان: خود کش حملوں کو حرام قرار دینے والے علما کےقتل پر تشویش

0 comments
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے حالیہ دنوں میں افغانستان میں علما کو کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EDLLfA
via IFTTT

قطر کو سعودی عرب کی طرف سے مکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

0 comments
قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کو سعودی عرب کی جانب سے 30 مئی کو مکہ میں ہونے والے خلیجی تعاون کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت آئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W4qSok
via IFTTT

پاکستان میں ای کورٹس کا اجرا: اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی میں مقدمہ نمٹا دیا

0 comments
پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے کورٹ نمبر ایک میں موجود عدالتِ عظمیٰ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 14500 کلومیٹر دور کراچی میں چار مقدمات نمٹا کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JIoblK
via IFTTT

تندوری چائے کا مزہ ہی اور ہے!

0 comments
تندوری چائے اب اسلام آباد کی پہچان بن چکی ہے۔ اس چائے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے عام چائے سے مختلف بناتی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ECz2JQ
via IFTTT

کیا سعودی عرب میں خواتین سر عام سڑکوں پر دوڑ لگا سکتی ہیں؟

0 comments
سعودی عرب میں خواتین کا عوامی سطح پر سپورٹس میں شامل ہونا شاید اب بھی غیرمناسب تصور کیا جاتا ہو لیکن وہاں سڑکوں پر عبایہ اور جاگرز پہن کر بھاگنے سے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Mc8m91
via IFTTT

پاکستانی مدارس میں چینی طلبہ: ’واپس جا کر مذہبی تعلیم خفیہ طریقے سے ہی دیں گے‘

0 comments
پاکستان میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے چینی طلبا کا کہنا ہے کہ واپس جا کر مذہب کی تعلیم کا فروغ خفیہ ہوتا ہے، اہلخانہ اور رشتہ داروں کو تو تعلیم دی جاتی ہے لیکن وہاں کھلم کھلا مدرسہ بنا لینا ممکن نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JHVOEi
via IFTTT

راہل گاندھی: کیا یہ گاندھی خاندان کی سیاست کا اختتام ہے؟

0 comments
نریندر مودی جہاں انڈین الیکشن میں واضح فاتح کے طور پر ابھرے ہیں وہیں انڈیا کے گاندھی خاندان کے وارث اور کانگریس پارٹی کے سربراہ راہل گاندھی ایک کمزور فرد کے طور پر سامنے آئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VNCqre
via IFTTT