WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 26 مئی، 2019

چیئرمین نیب اور آڈیو وڈیو کی تیرتی لاش

0 comments
اگر اس ذاتی معاملے کو دبانے یا اس کا رخ موڑنے کی یکطرفہ کوشش ہوتی رہیں تو منہ تو عارضی طور پر بند ہو جائیں گے مگر عہدے کے اخلاقی تقاضوں پر لگنے والا متعفن سوالیہ نشان انصاف کے سمندر پر پھولی لاش کی طرح تیرتا رہے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YOYZNY
via IFTTT

عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک باد

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی دوسری انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے فون کیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HE9Rst
via IFTTT

پی ٹی ایم کے کارکنوں اور فوجی اہلکاروں میں جھڑپ: تین کارکن ہلاک، پانچ فوجیوں سمیت 15 زخمی

0 comments
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین کارکن ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30JbEE3
via IFTTT

انڈیا کی معیشت کو مودی کس طرح چلائیں گے؟

0 comments
چین کے برخلاف انڈیا کی معاشی ترقی گذشتہ 15 سالوں کے دوران گھریلو صارفین کی مرہون منت ہے۔ لیکن گذشتہ چند مہینوں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ صارفین کے خرچ کرنے کی رفتار سست ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X9WWUy
via IFTTT

مصنوعی ذہانت نے مونا لیزا میں جان ڈال دی

0 comments
مصنوعی ذہانت کے محققین نے لیونارڈو ڈی ونچی کی مشہور پینٹنگ مونا لیزا میں نظر آنے والی خاتون میں جان ڈال دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K5dCsz
via IFTTT

جرمنی میں یہودیوں کو سرعام ٹوپی نہ پہننے کا مشورہ کیوں؟

0 comments
جرمنی میں حکومت کے سام یا یہودی مخالف نظریات کے کمشنر نے یہودیوں سے کہا ہے کہ وہ سرعام اپنی روایتی مذہبی ٹوپیاں نہ پہنیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EzPH0D
via IFTTT

چائے ششکا: ’جب غریب کھا کر جاتا ہے بہت خوشی ہوتی ہے‘

0 comments
آپ نے پراٹھے بھی کھائے ہوں گے اور موٹرسائیکل رکشہ پر شاید کبھی سواری بھی کی ہو۔ لیکن ان دونوں کو یکجا کیا ہے رابعہ طاہرہ نے جو اسلام آباد میں ایک چلتے پھرتے ڈھابے کی مالک ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JDGWqF
via IFTTT

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں: ’بہتر تھا کہ میری بیٹی کی شادی ہی نہ ہوتی‘

0 comments
حالیہ دنوں میں پاکستانی لڑکیوں سے چینی مردوں کی دھوکے سے شادی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں اور اس حوالے سے بی بی سی نے ان لڑکیوں کے والدین سے ان کا موقف معلوم کیا ہے کہ وہ ان رشتوں کے لیے راضی کیسے ہوئے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K2TRBW
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم: چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!

0 comments
عورت سے نفرت تو سمجھ آ گئی لیکن بچے ،بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے پیچھے کون سا جذبہ کارفرما ہے؟ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WhMvRF
via IFTTT

کوہستان ویڈیو سکینڈل پر قتل ہونے والے افضل کوہستانی کی بیوہ بھی لاپتہ

0 comments
کوہستان ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی کے بھائی پر غیرت کے نام پر قتل کرنے کا الزام ہے جبکہ افضل کوہستانی کی بیوہ گذشتہ چند روز سے ایبٹ آباد سے لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MbyXDn
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ: ہم نروس نہیں پرجوش ہیں: عماد وسیم

0 comments
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فٹنس میں بہتری لانے کے لیے تمام تر کوشش کرتے آئے ہیں۔ وہ ٹیم کے کیمپ سے پہلے ہی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آ کر اپنی فٹنس پر کام کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wiQ0Zj
via IFTTT

کیا پاکستانی بیٹنگ موجودہ وقت کی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

0 comments
بی بی سی نے گذشتہ تین ورلڈ کپس میں بیٹنگ کے اعداد و شمار سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل تیاری اتنی غیر معیاری کیوں ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wm30xe
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

0 comments
پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X7c3Oq
via IFTTT

کیا ورزش سے ذیابطیس پر قابو پانا ممکن ہے؟

0 comments
ذیابطیس پر اگر قابو نہ پایا جائے تو دل، آنکھوں اور شریانوں کے مسائل سمیت صحت خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن ایک 65 سالہ افغان باشندے نے کیسے اس بیماری پر قابو پایا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2wio87A
via IFTTT

ہفتہ، 25 مئی، 2019

’کفایت شعاری کے معاملے میں حکومت اور فوج ساتھ ہیں‘

0 comments
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے مالیاتی استحکام، کفایت شعاری اور محصولات میں اضافہ موجودہ حکومت کے معاشی منصوبے کے تین بنیادی ستون قرار دیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ExPwDb
via IFTTT

پاکستان کو ملنے والی آئی ایم ایف کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کیا ہے؟

0 comments
آئی ایم ایف کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی،قرض کا وسط مدتی پروگرام ہے جس کا مقصد صرف ادائیگیوں میں توازن نہیں بلکہ اس کی خاص توجہ ملک کے معاشی ڈھانچے میں اصلاحات پر ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QpGrkI
via IFTTT

ایورسٹ کی چوٹی پر کوہ پیماؤں کی قطاریں کیوں لگ رہی ہیں؟

0 comments
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بارے میں سوچیں تو تصور میں آبادی سے دور بلند ترین برف پوش چوٹی آتی ہے مگر حقیقت اس سے مختلف ہے اور وہاں کوہ پیماؤں کا ہجوم آپ کا استقبال کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HT4LaL
via IFTTT

سلمان خان دوستی بھی دل سے نبھاتے ہیں اور دشمنی بھی

0 comments
آج شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کی زبانی سنیے کہ سلمان خان بار بار پرینکا چوپڑہ کا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں اور دیا مرزا کو کافر کیوں پسند ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K5Scvh
via IFTTT

ملتان: استانی کی ہلاکت پر نجی سکول کے خلاف کارروائی کی سفارش

0 comments
ملتان کے ایک نجی سکول میں خاتون استاد کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سکول کی انتظامیہ اور مالکان کو غفلت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئِے قانونی کارروائی کی سفارش کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K0bHpb
via IFTTT

امام الحق چچا کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کے خواہشمند

0 comments
پاکستانی اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ ان کی اور فخر زمان کی جوڑی پر ورلڈ کپ میں بہت ذمہ داری ہے جس کے لیے ان دونوں نے اپنا ہوم ورک کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ExJoL9
via IFTTT