WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 25 فروری، 2019

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرینس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد.... (FOCUS NEWS)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے العزیزیہ سٹیل مل ریفرینس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Slgty1
via IFTTT

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں جنگ کی افواہوں سے لوگ خوفزدہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت کے بعض اعلانات سے لوگوں میں جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے، تاہم حکومت نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TdzCXe
via IFTTT

شیر گڑھ کا قلعہ: ’ایسا لگا کہ ہم واپس اپنی جڑوں میں آ گئے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
شیر گڑھ کا وہ قلعہ جہاں ماضی میں مسلم اور سکھ افواج کی تلواریں ٹکرانے کی آوازیں گونجا کرتی تھیں وہیں مسلمان بیرونِ ملک سے آنے والے سکھوں کی میزبانی میں مصروف دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H1KCAy
via IFTTT

ایسکوباریس: دنیا کے امیر ترین ملک کا غریب ترین شہر.... (FOCUS NEWS)

0 comments
13 سال پہلے ایسکوباریس کا کوئی وجود نہیں تھا اور 2005 میں پہلی بار اسے شہر کا درجہ دیا گیا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ شہر ’نو مینز لینڈ‘ یعنی ’علاقہ غیر‘ تصور کیا جاتا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SYOUzJ
via IFTTT

آسکرز 2019: کون کون گولڈن لیڈی گھر لے گیا اور کس نے کیا پہنا؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکرز ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب میں جہاں فلم گرین بک بہترین فلم قرار پائی وہیں فنکاروں ریمی ملک، اولیویا کولمین، مہرشالا علی اور لیڈی گاگا نے میدان مار لیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tg4EO2
via IFTTT

پاکستانی رکن پارلیمان رمیش کمار وانکوانی کی انڈین وزیر خارجہ شسما سوراج سے ملاقات.... (FOCUS NEWS)

0 comments
رمیش کمار وانکوانی کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ سے ہے اور انھوں نے سشما سوراج سے ملاقات کی تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IyXxMD
via IFTTT

ہمیں ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کوئی چیز آپ کا پیچھا کر رہی ہے اور جیسے ہی وہ آپ کو پکڑنے لگتی ہے، آپ کی آنکھ کُھل جاتی ہے۔ جانیے کہ ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں اور ان کا کیا مقصد ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TaBr7h
via IFTTT

آتشزدگی، جعلی کتب، مٹی کی تختیاں اور اونٹ: کتب خانوں سے متعلق حیران کن حقائق.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کتب خانے یا لائبریریاں صدیوں سے موجود ہیں لیکن کیا آپ ان کے بارے میں ایسے حقائق جانتے ہیں جو غیرمعمولی اور حیران کن ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IAaMN2
via IFTTT

کراچی: پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں ہلاک ہونے والی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین انصاف کے منتظر.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کراچی میں ہلاک ہونے والی نمرہ بیگ کے ماموں محمد ذکی کہتے ہیں ’جس ملک میں طالب علم پڑھنے جائیں اور گھر میں لاش واپس آئے تو اس ملک کا کیا مستقبل ہوگا؟‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T9l8rl
via IFTTT

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
شارجہ میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کولن انگرام کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EucrzF
via IFTTT

پی ایس ایل: زلمی نے سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
حسن علی کی نپی تلی بولنگ اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TeOlku
via IFTTT

’ویٹیکن ایک ہم جنس پرست ادارہ ہے‘: فرانسیسی مصنف کا دعویٰ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ایک ہم جنس پرست فرانسیسی مصنف نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ویٹیکن میں پادریوں کی اکثریت ہم جنس پرستوں پر مشتمل ہے لیکن وہ اس کا کھل کر اعتراف نہیں کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tB8Z00
via IFTTT

’ملا برادر مذاکرات کے لیے قطر پہنچ گئے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پیر کے روز امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں تنظیم کے بانی رکن ملا عبدالغنی برادر کی موجودگی سے ممکنہ امن معاہدے کے طے پانے کا امکان بڑھ جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NpGxHj
via IFTTT

سنہ 1989 کی آسکر ایوارڈز کی تقریب اکیڈمی اور موشن پکچر کی انڈسٹری کے لیے باعث ندامت بنی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
تین دہائیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر ایسا ہونے جا رہا ہے کہ آسکر ایواڈز کی تقریب کا کوئی میزبان نہیں ہو گا۔ آخری مرتبہ ایسا سنہ 1989 ہوا تھا لیکن اس کے ساتھ کیا ہوا پڑھیئے اس مضمون میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T2AqyY
via IFTTT

حیاتیاتی تنوع میں زوال سے انسانی خوراک کی کمی کا خطرہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایسے پودے، جانور، مکھیاں اور کیڑے مکوڑے جو انسانی خوراک پیدا کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں، وہ زوال کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tdz97q
via IFTTT

شیر گڑھ کا قلعہ مسلمانوں اور سکھوں کا مشترکہ ورثہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
شیر گڑھ کا وہ قلعہ جہاں ماضی میں مسلم اور سکھ افواج کی تلواریں ٹکرانے کی آوازیں گونجا کرتی تھیں وہیں مسلمان بیرونِ ملک سے آنے والے سکھوں کی میزبانی میں مصروف دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tDvAsy
via IFTTT

اتوار، 24 فروری، 2019

فواد احمد کی پاکستان سپر لیگ ٹرافی کے ساتھ صوابی جانے کی خواہش.... (FOCUS NEWS)

0 comments
فواد احمد نے جب پاکستان چھوڑا تو انھوں نے صرف دس فرسٹ کلاس میچ کھیل رکھے تھے۔ انھوں نے آسٹریلوی کرکٹ میں قدم جمانے کے لیے سخت محنت کی اور فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے میں کامیاب ہو گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SnmSJ8
via IFTTT

شہد کی مکھیوں کا باپ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
گوزا ٹافیس کے گھر پر شہد کی مکھیوں کا چھتہ ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں یہ مکھیاں ان کا پیچھا کرتی ہیں۔ ایتھیوپیا کے اوومومیا خطے کے مقامی باشندے انھیں 'مکھیوں کا باپ' کہتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Euxh1N
via IFTTT

سعودی عرب کا امریکی سفیر کے طور پر پہلی خاتون کا انتخاب.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سعودی عرب نے شہزادی ریما بنتِ بندر ال سعود کو امریکہ میں اپنی نئی سفیر مقرر کیا ہے۔ شہزادی ریما بنتِ بندر ال سعود سفارتی مشن کی قیادت کرنے والی پہلی سعودی خاتون ہوں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SXoIoU
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم: دوستی جرم نہیں دوست بناتے رہیے!.... (FOCUS NEWS)

0 comments
یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالات معمول پر لانا ہوں گے اور اس کے لیے کشمیر کا مسئلہ حل ہونا ضروری ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Xo32Ro
via IFTTT