WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 7 مارچ، 2019

روس میں غیر ملکی خفیہ اداروں کی کارروائیاں بڑھی ہیں، صدر پوتن کا الزام.... (FOCUS NEWS)

0 comments
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے الزام لگایا ہے کہ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں نے روس میں اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور سنہ 2018 کے دوران روس نے 600 جاسوسوں کو ان کے عزائم میں ناکام کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H5pbPS
via IFTTT

شدت پسند تنظیموں کو قومی دھارے میں لانا کتنا مفید؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
شدت پسند تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے سے مراد ان کو غیرمسلح کرنا، عدم تشدد کی طرف مائل کرنا، ان تنظیموں کی سیاسی تربیت سازی کرنا، ان کو معاشی و اقتصادی مواقع فراہم کرنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VH9jGm
via IFTTT

پلوامہ: حملہ آورعادل ڈار کے گھر کا آنکھوں دیکھا حال.... (FOCUS NEWS)

0 comments
غلام حسن ڈار ایک خود کش حملہ آور کے والد ہیں جو تمام تر حالات کا ذمہ دار رہنماؤں کو سمجھتے ہیں۔ ان کے خیال میں پرتشدد کارروائیاں روکنے کا صرف ایک راستہ یہ ہے کہ پاکستان،بھارت اور کشمیر کے درمیان بات چیت ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EUvdR3
via IFTTT

ثمرین غوری: ’کمیونٹی، سیاستدان اور انتظامیہ مل کر مسائل حل کرسکتے ہیں‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ثمرین غوری طالب علموں کے ساتھ مل کر کچی بستی اور اس کے اِرد گرد مقیم افراد کے لیے آگاہی مہم چلاتی ہیں جس میں انہیں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VC2qpC
via IFTTT

ہیون شئیپرڈ : بم دھماکے میں جس لڑکی کا بچنا ناممکن تھا اب وہ امریکی پیرالیمپیک ٹیم کا حصہ ہیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ہیون شئیپرڈ ایک بچی تھیں جب ان کے والد نے پورے خاندان کو ہلاک کرنے کے ارادے سے ایک خودکش بم دھماکہ کیا۔ ہیون، معجزاتی طور پر بچ نکلیں لیکن ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EU9J6H
via IFTTT

خیبر پختونخوا میں کریک ڈاؤن دو کالعدم جماعتوں تک محدود.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں کارروائیاں صرف جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TkIPxD
via IFTTT

انڈین انتخابات: کیا مودی کی ’قوم پرستی‘ کے نعروں میں روزی روٹی کے سوال ماند پڑ جائیں گے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
عام طور پر جنگ جیسے حالات میں حکمران جماعت کو فائدہ ہوتا ہے۔ لیکن کارگل کے بعد انڈیا میں اٹل بہاری واجپئی کو فائدہ نہیں ہوا تھا۔ اب کیا مودی کی ’قوم پرستی‘ کے نعروں میں روزی روٹی کے سوال ماند پڑ جائیں گے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VC2DJq
via IFTTT

کوہستان وڈیو سکینڈل میں انصاف طلب کرنے والے افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس ذرائع کے مطابق کوہستان وڈیو سکینڈل میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ دائر کرنے والے افضل کوہستانی کو ایبٹ آباد میں قتل کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ETRrm3
via IFTTT

مسلمانوں پر مظالم کے واقعات، اقوام متحدہ کی انڈیا کو تنبیہہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باچلے نے کہا ہے کہ انڈیا کی موجودہ حکومت کی پالیسیاں عوام کو تقسیم کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tUpTa3
via IFTTT

ملک بھر میں کالعدم جماعتوں پر کریک ڈاؤن جاری.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے کوششوں کو تیز کیا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TmNDmi
via IFTTT

نواز شریف جیل میں رہنے پر بضد.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اہلِ خانہ ان کی بگڑتی صحت کے بارے ہیں شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ حکومتی ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعظم کے تازہ طبعی معائنے کی رپورٹس نارمل ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TzGcYe
via IFTTT

'یہ وہ مائیکل جیکسن نہیں جسے میں جانتا تھا'.... (FOCUS NEWS)

0 comments
معروف پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے بارے میں نئی ڈاکومینٹری 'لیوننگ نیور لینڈ' میں ان پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XHlK71
via IFTTT

کشمیر: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشیدگی سے زندگی کیسے متاثر ہوئی؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
بی بی سی کے نامہ نگار سکندر کرمانی اور یوگیتا لیمئے نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے وہاں رہنے والوں کی زندگی کیسے متاثر ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ERP2se
via IFTTT

بدھ، 6 مارچ، 2019

بالاکوٹ میں ’292 شدت پسندوں کی ہلاکتوں‘ کی حقیقت کیا ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک پوسٹ کے مطابق بالاکوٹ کے ’مقامی میڈیکل کالج کے ڈین نے 292 لوگوں کے موت کی تصدیق کی‘ ہے۔ کیا یہ دعویٰ سچ ہے؟ پڑھیے بی بی سی کا فیکٹ چیک۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VGCBFc
via IFTTT

ایک پیراگلائیڈر اور ان کا پالتو باز.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ہُک نامی اس باز کی عمر محض دس ماہ ہے لیکن اس نے پیراگلائیڈر ایرئل مارینکووِک کے ساتھ اڑنا سیکھا جوڑے کی تربیتی اڑان کو فلمایا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tsh8lS
via IFTTT

پولیو مہم کے ’مِسنگ‘ بچے: خیبر پختونخوا میں والدین ویکسین سے گریزاں کیوں ہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پشاور کے 51 اضلاع میں حالیہ پولیو مہم کے دوران 12 ہزار بچے جبکہ خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر 58 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینےسے محروم رہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VyEIL0
via IFTTT

انڈیا میں موبائل ڈیٹا دنیا میں سب سے سستا مگر پاکستان میں ایسا کیوں نہیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ایک سروے کے مطابق دنیا میں موبائل ڈیٹا کی اوسط قیمت انڈیا میں سب سے کم ہے جبکہ 230 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 واں ہے اور یہاں موبائل ڈیٹا ایران اور افغانستان سے بھی مہنگا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EOVPCG
via IFTTT

جیشِ محمد کے حماد اظہر اور مفتی عبدالرؤف کون ہیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
وفاقی حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں جن 44 افراد کو حراست میں لیا گیا ان میں جیش محمد کے بانی مولانا مسعود اظہر کے دو بھائی بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VDHxKM
via IFTTT

انڈیا میں ونگ کمانڈر ابھینندن کی مونچھوں کا سٹائل فیشن بن گیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں انڈین طیارے کی تباہی کے بعد گرفتار کیے جانے والے پائلٹ ابھینند ورتھمان کی رہائی اور انڈیا واپسی کے بعد ملک میں ان کی مونچھوں کا انداز عوام میں مقبول ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EP7dPe
via IFTTT

ویکسین کے بارے ’سات‘ غلط فہمیاں جنہیں دور کرنا ضروری ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان، افغانستان اور نائجیریا وہ ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس ابھی تک موجود ہے اور ان ممالک میں حفاظتی ویکسین کے حوالے سے بہت سی من گھڑت باتیں بھی مشہور ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VyFdES
via IFTTT