WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 5 مارچ، 2019

انڈین آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک انڈین آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی ہے تاہم اسے امن قائم رکھنے کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نشانہ نہیں بنایا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C3m2f4
via IFTTT

’چھوٹا بیٹا اپنے بچے کو اٹھا کر بھاگا تھا کہ گولہ گرا‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سنہ 2015 میں جھڑپوں میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ کے مقام پر ورکنگ باؤنڈری پر واقع کُندن پور گاؤں پر گولہ باری نے مسرت بی بی کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C542RH
via IFTTT

امریکہ کا انڈیا سے ترجیحی تجارت ختم کرنے کا ’فیصلہ‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا امریکہ کو اپنی منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے کا یقین دلانے میں ناکام ہو گیا ہے جس کے بعد امریکہ انڈیا سے ترجیحی تجارت ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UlRrRc
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: باجوہ ڈاکٹرائن یا عمرانی نظریہ، فیصلہ ہو چکا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
باجوہ ڈاکٹرائن کام کرے یا عمرانی نظریہ اب گھر کو صاف کرنے کا فیصلہ ہو چکا جسے اٹل ہونا چاہیے تاکہ دنیا کو صفائیاں دینے کا سلسلہ بند ہو: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NI6SRh
via IFTTT

فیاض چوہان کی تضحیک آمیز بیان پر ہندو برادری سے معذرت.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ایک تقریب میں ہندوؤں کے بارے میں تضحیک آمیز ریمارکس نے پاکستانی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EJGUZB
via IFTTT

بروکن ہارٹ سنڈروم: ’دل ٹوٹنے‘ کے پیچھے آپ کا دماغ ہو سکتا ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سوئس ماہرین کا خیال ہے کہ کسی صدمے کے بعد آپ کے دل کو نقصان پہنچ سکتا ہے جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتا ہے اور ممکنہ طور دل کو یہ نقصان آپ کا دماغ پہنچاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C3yhbq
via IFTTT

انیتا جلیل بلوچ: وی لاگ کے لیے والد کو قائل کرنے میں دو سال لگے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انیتا جلیل بلوچ گوادر کا نیا چہرہ ہیں جو اپنے وی لاگز میں اپنے شہر کے بارے میں ایسی چیزیں دکھاتی ہیں جو باقی دنیا کو پہلے کبھی نہیں دکھائی گئیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EMzqGi
via IFTTT

پاکستان انڈیا کشیدگی: ورکنگ باؤنڈری کے قریبی دیہات کے باسی مسلسل خوف کا شکار.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کندن پور اور ورکنگ باؤنڈری کے دیگر دیہات کے باسی مسلسل اس خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں کہ کہیں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی ان کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے نہ بدل دے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EvhezA
via IFTTT

بلوچستان سیلاب: ’سوچا نہ تھا کہ یوں چھت سے محروم ہو جائیں گے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
قلعہ عبداللہ کے رہائشی عبداللہ جان کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ وہ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگ اچانک اپنی چھت سے محروم ہو جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tMpPJk
via IFTTT

’چین پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ نہیں چاہتا‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
چین کو پاکستان کا سدا بہار دوست تصور کیا جاتا ہے لیکن وہ پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے موضوع پر کنارہ کشی کیوں اختیار کر لیتا ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UkTJQB
via IFTTT

پاکستانی حکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کر دیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کے قانون کا اطلاق کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TcVenj
via IFTTT

پاکستان انڈیا کے خلاف F 16 طیارے استعمال کر سکتا ہے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ معلومات حاصل کر رہا کہ کیا پاکستان نے گزشتہ ہفتے انڈین طیارہ گرانے کے لیے امریکہ سے خریدے گئے ایف سولہ طیارہ استعمال کیے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TcLo4O
via IFTTT

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NInnfV
via IFTTT

پی ایس ایل: زلمی کو گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں سے شکست.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پی ایس ایل کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست گلیڈی ایٹرز نے اگلے مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NJSEzm
via IFTTT

انیتا جلیل بلوچ: ’لڑکیوں کو سوشل میڈیا کی اجازت نہیں ملتی‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انیتا جلیل بلوچ کا دعویٰ ہے کہ گوادر میں پیدا ہونے اور پرورش پانے کی وجہ سے وہ گوادر کو باقی لوگوں سے زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C6eMz5
via IFTTT

محمد حنیف کا کالم: کیا سب کو چھوڑ دیں؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں جب بھی کچھ اچھا کام ہوتا ہے لوگوں کو دس کام وہ یاد آجاتے ہیں۔ جب انڈین پائلٹ کو چھوڑا تو دبی دبی کچھ تلملاتی آوازیں آنا شروع ہوئیں کہ جو اپنے پکڑے ہوئے ہیں انھیں کیوں نہیں چھوڑتے؟ محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tOsAtB
via IFTTT

پیر، 4 مارچ، 2019

ٹریور نوح کی پاکستان انڈیا کشیدگی کے بارے میں مذاق پر معذرت.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکی کامیڈین ٹریور نوح نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ دونوں ملکوں میں ہونے والی جنگ سب سے زیادہ پرلطف اور آج تک کی سب سے لمبی جنگ ہو گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HaVgVu
via IFTTT

پی ایس ایل: اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان نہیں آ رہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں کرکٹ شائقین کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز چوٹ لگنے کے باعث پاکستان آ کر پی ایس ایل میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GXTVCc
via IFTTT

’بم جنگل میں گرے تھے تو جوابی کارروائی کیوں کی گئی‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کی فضائیہ کے سربراہ بریندر سنگھ دھنوا نے کہا ہے کہ ان کے طیاروں نے بالاکوٹ میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا اور کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گننا ان کا کام نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Hcnpvj
via IFTTT

عمران خان: میں امن کے نوبیل انعام کا حقدار نہیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ امن کے نوبیل انعام کے حقدار نہیں بلکہ یہ انعام اس فرد کو ملنا چاہیے جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TwzRws
via IFTTT