WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 3 مارچ، 2019

شمیمہ بیگم کے ڈچ شوہر چاہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ اور بچہ ہالینڈ میں رہیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سنہ 2015 میں دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی شمیمہ بیگم کے ڈچ شوہر نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی خواہش ہے کہ شمیمہ بیگم ان کے ساتھ ہالینڈ میں رہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GVul0L
via IFTTT

پی ایس ایل فور: لاہور میں ہونے والے تینوں میچز کراچی منتقل کر دیے گئے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے لاہور میں ہونے والے تینوں میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ug6njz
via IFTTT

کششِ ثقل کی خلاف ورزی کرنے والا فن جو جلدی بکھر جاتا ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کنکر اور ضائع ہو جانے والے درختوں کے ٹکڑے، سیم بینٹ کے حیرت انگیز مجسموں کا بنیادی جزو ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EII6gO
via IFTTT

انڈین وزیر اعظم: انڈیا کے پاس جنگی جہاز رفال رہتا تو نتیجہ کچھ اور ہوتا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کی شام ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی مسلح افواج پر شک کرنا بند کریں اور یہ کہ اگر انڈیا کے پاس آج جنگی جہاز رفال رہتا تو نتیجہ کچھ اور ہوتا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tMbKLV
via IFTTT

بلوچستان شدید بارش اور برفباری کی زد میں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری کے باعث متعدد علاقے متاثر ہوئے ہیں جبکہ ضلع قلعہ عبد اللہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GXAhWM
via IFTTT

’فٹبال کی اخلاقیات مرد عورتوں سے سیکھیں‘: فٹبال کے عالمی نگراں ادارے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سکاٹ لینڈ کے شہر ایبرڈین میں سپورٹس کے حوالے سے قوانین بنانے والوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیانی انفینٹینو کا کہنا تھا کہ میچیز کے دوران خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر طرح پیش آتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SF6nbs
via IFTTT

پاکستان کے لیے فضائی سفر کے بارے میں اہم سوالات اور ان کے جواب.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے جزوی طور پر کھولی گئی ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی ساری فضائی حدود کی بجائے صرف مغربی حِصے فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے کھولی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tQ4nCZ
via IFTTT

جنگ کے دنوں میں محبت!.... (FOCUS NEWS)

0 comments
یہ بات کس قدر بھیانک ہے کہ بالکل، میری ہی وضع قطع کا، میری ہی زبان بولتا شخص، جسے ضرورت پڑنے پہ میرا ہی خون لگایا جا سکتا ہے۔ مجھے ہی مارنے کے ارادے سے چلا آ رہا ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NAAobi
via IFTTT

سمجھوتہ ایکسپریس بحال، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
لاہور اور نئی دلی کے درمیان چلنے والے ٹرین سروس، سمجھوتہ ایکسپریس جو گزشتہ ہفتے انڈیا کی طرف سے پاکستان کے خلاف فضائی کارروائی کے بعد بند کر دی گئی تھی اتوار سے بحال کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BYcvGc
via IFTTT

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے فوری طور پر زرعی اجناس پر محصولات کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکی صدر نے ایک ٹویٹر پیغام میں چین سے فوری طور پر اس کی زرعی اجناس پر محصولات کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Vwgu47
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان، تصویری جھلکیاں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا اور پاکستان کے درمیان سخت کشیدگی، انڈین طیارے کا گرنا، پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری اور رہائی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UdwXd3
via IFTTT

وزیر خارجہ پاکستان: 'انڈیا میں مقبولیت کا آسان طریقہ پاکستان مخالف بیانیہ ہے'.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا میں مقبولیت بڑھانے کا آسان طریقہ پاکستان مخالف بیانیہ ہے۔ انڈیا نے قوم پرستی کو بڑھاوا دے کر اپنی ساخت داؤ پر لگا دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NAXnDl
via IFTTT

راجستھان: جیل میں قتل ہونے والے پاکستانی قیدی کی میت اہل خانہ کے سپرد.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی سینٹرل جیل میں بعض مقامی قیدیوں کے ساتھ جھگڑے کے بعد شاکر اللہ کو مبینہ طور پر کئی قیدیوں نے مل کر قتل کردیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EHyqDd
via IFTTT

سپیس ایکس: خلابازوں کو مدار میں بھیجنے کے لیے نئے راکٹ کا تجربہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکہ میں سپیس ایکس نامی نجی کمپنی نے فلوریڈا میں کینیڈی سپیس سینٹر سے ایک راکٹ لانچ کیا ہے جو خلابازوں کو خلا میں لے جانے کے لیے بنایا کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tNoT7l
via IFTTT

ہفتہ، 2 مارچ، 2019

بازی عمران خان نے جیتی یا نریندر مودی نے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان نے اپنے ملک اور کچھ انڈینز کی وجہ سے بظاہر خیالات کی جنگ تو جیت لی ہے لیکن انڈیا میں اپنی مقبولیت کی وجہ سے مقامی بیانیے پر کنٹرول مودی کا ہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EpuR3h
via IFTTT

او آئی سی: سشما سوراج کی پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’انتہا پسندی کے خلاف جنگ کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UnyxZW
via IFTTT

غیر ریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں: شاہ محمود قریشی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیرریاستی عناصر کو ملک اور خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NE6NxD
via IFTTT

پی ایس ایل فور: بڑے بڑے بیٹسمین عمر خان کے نشانے پر.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پی ایس ایل 4 نے گزشتہ تین برسوں کی طرح نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانے کی روایت برقرار رکھی ہے اور اس سال سامنے آنے والے ناموں میں کراچی کنگز کے 18 سالہ لیفٹ آرم اسپنر عمرخان قابل ذکر ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VqCEEI
via IFTTT

بڑھتی کشیدگی کے دوران جنگ کا شور مچانے والے صحافیوں پر تنقید.... (FOCUS NEWS)

0 comments
سرحد کے دونوں طرف صحافیوں نے گذشتہ دنوں کی کشیدگی میں کیا کردار ادا کیا ہے؟ کیا وقت آ گیا ہے کہ نیوز چینلز اپنی ذمہ داریوں پر دوبارہ غور کریں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IHYFNU
via IFTTT

انڈین پائلٹ ابھینندن کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان میں بدھ کے روز پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ ابھینندن کو جمعہ کے روز واہگہ بارڈر کے راستے انڈین حکام کے حوالے کیا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XvAN3r
via IFTTT