WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 21 اپریل، 2023

الیکٹیبلز، نئے چہرے اور وزارت اعلیٰ کے ممکنہ امیدوار: کیا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم میں وعدے پورے کیے؟

0 comments
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے اور بہت سے بڑے نام اس فہرست کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ پنجاب کے کن علاقوں میں روایتی سیاستدانوں کو ترجیح دی گئی، کہاں نئے چہرے متعارف کروائے گئے اور کامیابی کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کون ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DqeiV23
via IFTTT

عمران خان اور مریم نواز سے بلاول بھٹو تک سب کے ٹوئٹر بلیو ٹِک ختم: ’مسک آپ کے بغیر دنیا حسین تھی‘

0 comments
سوشل میڈیا کمپنی نے جمعرات کو ہزاروں اکاؤنٹس سے لیگیسی ویریفائیڈ بلیو ٹک ہٹانا شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایلون کمپنی کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/i6Q2WLF
via IFTTT

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا

0 comments
تھیبو کئی ناموں سے جانے جاتے تھے اور ان کی شخصیت ایسی تھی کہ وہ جو چاہتے تھے، حاصل کر لیتے تھے۔ لیکن اس شخصیت کے پیچھے ایک شاطر اور خطرناک مجرمانہ ذہن تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F0xDsEl
via IFTTT

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا

0 comments
اڑان بھرنے کے ایک منٹ کے دوران ہی یہ واضح ہو گیا تھا کہ چیزیں منصوبے کے مطابق نہیں چل رہیں، راکٹ کے نچلے حصے پر موجود 33 انجنوں میں سے چھ بند ہو چکے تھے یا ان میں شعلے بھڑک چکے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pcT7LfP
via IFTTT

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

0 comments
انڈین فوج کا کہنا ہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی کے قریب پونچھ سیکٹر کے علاقے بھمبر گلی میں مسلح شدت پسندوں نے فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کر کے پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QlwHUyr
via IFTTT

جمعرات، 20 اپریل، 2023

روس کے ’جاسوس جہاز‘ جو کشیدگی کی صورت میں بحیرہ شمالی میں ’تخریبی کارروائیاں کر سکتے ہیں‘

0 comments
تنازعہ بڑھنے کی صورت میں ہو سکتا ہے کہ روس مغربی ممالک کے مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lJXcBpV
via IFTTT

بلوچستان سے ایک اور مبینہ جبری گمشدگی: ’جیتے جی بیٹا لاپتہ ہو جائے تو عید کیسی‘

0 comments
فیاض لاشاری کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلات سے ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم قلات سے حاصل کی اور اس کے بعد یونیورسٹی آف بلوچستان سے فزیوتھراپی کی ڈگری لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lWr7NnB
via IFTTT

مودی نام پر تنقید: ہتک عزت کیس میں سزا کے خلاف راہل گاندھی کی اپیل مسترد

0 comments
انڈیا کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے ہتک عزت کے معاملے میں سزا کے خلاف کانگریس پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے حکمِ امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4aXLMos
via IFTTT

برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقامات ناقابل رسائی: ’ڈر لگ رہا ہے کہ عید شاہراہ قراقرم پر گزرے گی‘

0 comments
پاکستان میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ شمالی علاقہ جات سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں گذشتہ تین روز سے جاری ہے جس کے باعث نہ صرف عید گھر میں منانے کے لیے جانے والے سڑکوں پر پھنس چکے ہیں بلکہ انتظامیہ عید کے موقع پر سیاحوں کو ناران، وادیِ کمراٹ، گلگت جیسے علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YbGeohk
via IFTTT

ایک مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات پر ہوا

0 comments
یہ 30 سال قبل پیش آنے والے واقعے کا المناک انجام تھا جس کے نتیجے میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی سی مذہبی کمیونٹی کے ہیڈکوارٹر کا 51 دن کا محاصرہ ختم ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ESl4Ota
via IFTTT

ہائبرڈ سورج گرہن کیا ہے اور کیا پاکستان میں اسے دیکھا جا سکے گا؟

0 comments
جمعرات کو یعنی آج ستارہ بین ایک نایاب مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کر سکیں گے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ہر صدی میں صرف چند بار ہی ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6U23qtw
via IFTTT

بدھ، 19 اپریل، 2023

’ہم افغانستان میں موجود رہیں گے‘: اقوامِ متحدہ نے افغانستان سے ’مئی میں انخلا‘ کی خبر کی تردید کر دی

0 comments
اقوام متحدہ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے کہ اگر افغان خواتین کو تعلیم حاصل کرنے یا کام کرنے کی اجازت دینے سے متعلق طالبان کو رضامند کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوئیں تو اقوام متحدہ افغانستان سے مکمل انخلا کا ارادہ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6HCfnOx
via IFTTT

وٹامن ڈی کی مقبولیت جو سائنسدانوں کو اس کے استعمال کے بارے میں پریشان کر رہی ہے

0 comments
وٹامن ڈی ہمارے جسم کے مدافعتی نظام کے لیے فائدہ مند ہونے اور ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم ہونے کی وجہ سے برسوں سے دلچسپی کا باعث رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/49TvQDH
via IFTTT

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

0 comments
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ملک کے بہت سے دوسرے حصوں میں خانہ جنگی کے بعد زندگی نے اچانک بد سے بد تر قسم کا انتہائی ڈرامائی موڑ لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Anlrwqx
via IFTTT

’رمضان میں پیریڈز چھپانے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے‘

0 comments
فاطمہ کہتی ہیں رمضان میں پیریئڈز چھپانے سے وہ تنگ آچکی ہیں۔ خواتین پیریڈز میں روزہ نہیں رکھ سکتیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Fkt6V5I
via IFTTT

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

0 comments
’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/y1HRdzf
via IFTTT

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

0 comments
’یہ تھوڑا عجیب تھا یعنی سٹیڈیم سے قرآن کا ملنا۔ اور جب مجھے وہ قرآن کا نسخہ ملا تو وہ تھوڑا گرد آلود تھا۔ اس نسخے کو دیکھتے ہی میرے اندر ایک احساس پیدا ہوا کہ میں اسے اٹھاؤں اور اسے صاف کروں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9ZUJuTm
via IFTTT

منگل، 18 اپریل، 2023

سونے کے ذخائر جو سوڈان کے لیے ’زحمت‘ کا باعث بنے

0 comments
سوال یہ ہے کہ سوڈان میں اس وقت جو پرتشدد مظاہرے ہو رہے ہیں ان میں ملک میں موجود سونے کے زخائر کا کیا کردار ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/I190QPz
via IFTTT

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن

0 comments
’بلال لگاتار چِلا رہا تھا کہ ’ہمیں بچا لو۔۔۔ ہمیں بچا لو۔۔۔ آگ لگی ہوئی ہے۔۔۔ ہر طرف دھواں پھیل رہا ہے۔۔۔‘ اس کے بعد فون کی لائن کٹ گئی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zvnGe2P
via IFTTT

آخری لڑائی، کئی امتحان باقی ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم

0 comments
ہو سکتا ہے کہ عدلیہ سے موجودہ محاذ آرائی پارلیمان جیت جائے تاہم سیاستدان عوام کے مفادات کے لیے یہ جنگ کیسے جیتیں گے اس کے لیے ابھی کئی امتحان باقی ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8VtxDOa
via IFTTT